’فضل الرحمان وحشی جٹ بنے ہوئے ہیں، خانہ جنگی ہوئی تو قیمت آپ کو چکانی پڑیگی‘

’فضل الرحمان وحشی جٹ بنے ہوئے ہیں، خانہ جنگی ہوئی تو قیمت آپ کو چکانی پڑیگی‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان بپھرے پڑے ہیں اور وحشی جٹ بنے ہوئے ہیں لہٰذا مولانا ملک میں خانہ جنگی ہوئی تواس کی قیمت آپ کو چکانی پڑے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن […]

.....................................................

روس اور یوکرین کی جنگ میں اب تک پانچ صحافی ہلاک

روس اور یوکرین کی جنگ میں اب تک پانچ صحافی ہلاک

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) فوکس نیوز کے صحافی اولیکسانڈرا کرشائینووا اور کیمرہ مین پیئرے زکرزیوسکی منگل کے روز کییف کے نواح میں روسی فوج کی شیلنگ میں ہلاک ہوگئے۔ جنگ شروع ہونے کے بعد سے یوکرین میں اب تک پانچ صحافی مارے جاچکے ہیں۔ یوکرین کی وزارت دفاع نے فوکس نیوز کے صحافی اولیکسانڈرا کرشائینووا […]

.....................................................

شمالی کوریا کا نیا میزائل تجربہ غالباً ناکام رہا، جنوبی کوریا

شمالی کوریا کا نیا میزائل تجربہ غالباً ناکام رہا، جنوبی کوریا

پیونگ یانگ (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک اور ‘نامعلوم قسم کا میزائل’ لانچ کرنے کی کوشش کی، تاہم لگتا ہے کہ وہ ناکام رہا۔ پیونگ یانگ رواں برس میں غیر معمولی رفتار سے میزائلوں کا تجربہ کر رہا ہے۔ جاپان کی وزارت دفاع نے 16 مارچ بدھ […]

.....................................................

عوام میں وزیراعظم کی بڑھتی ہوئی مقبولیت

عوام میں وزیراعظم کی بڑھتی ہوئی مقبولیت

تحریر: لقمان اسد تحریک عدم اعتماد کا اونٹ جس کروٹ بھی بیٹھے لیکن عوام ایک بار پھر عمران خان کی جانب پلٹے ہیں اور اس اکثریت سے پلٹے ہیں کہ ان کے جلسوں میں پنڈالوں میں عوام کی اکثریت دیکھ کر یہ کہا جاسکتا ہے کہ عمران کے جلسوں کے بارے میں یہ کہنا بعید […]

.....................................................

پشاور دھماکا: صوبائی کابینہ کی شہدا کے ورثاء کو 20 لاکھ فی کس دینے کی منظوری

پشاور دھماکا: صوبائی کابینہ کی شہدا کے ورثاء کو 20 لاکھ فی کس دینے کی منظوری

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کابینہ نے سانحہ کوچہ رسالدار کے متاثرین کے لیے مالی امداد کی منظوری دے دی۔ معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ صوبائی کابینہ نے سانحہ کوچہ رسالدار پشاور کے شہداء کے لواحقین کے لیے فی کس 20 لاکھ […]

.....................................................

خان صاحب نے سب سے ہاتھ کیا ہے: پرویز الہی

خان صاحب نے سب سے ہاتھ کیا ہے: پرویز الہی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ خان صاحب نے سب سے ہاتھ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے پاس تحریک عدم […]

.....................................................

جعلی انجمن

جعلی انجمن

تحریر: روہیل اکبر ہماری بیوروکریسی ایسی ہے کہ چکر دینے پر آئے تو وزیر اعلی اور چیف سیکریٹری بھی چکر کھا جائیں اگر کام کرنے پر آئے تو عام آدمی کی بھی سنی جائے مشکلات اور پریشانیاں منٹوں میں ختم ہو جاتی ہیں مگر حالات یہی بتاتے ہیں ہم ہماری پستی اور پسماندگی کے پیچھے […]

.....................................................

عدم اعتماد‘ ایم کیو ایم فیصلے کا اعلان او آئی سی کانفرنس کے بعد کرے گی

عدم اعتماد‘ ایم کیو ایم فیصلے کا اعلان او آئی سی کانفرنس کے بعد کرے گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) امکان ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان اپنے فیصلے کا اعلان اوآئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کے بعد کرے گی۔اس سے قبل کارکنوں سے رائے لینے اور رابطہ کمیٹی مزید مشاورت بھی مکمل کرے گی. منگل کو اسلام آباد میں تحریک انصاف کے وفد سے […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 4 افراد جاں بحق، 493 مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 4 افراد جاں بحق، 493 مثبت کیسز رپورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 34 ہزار698 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 493 افراد میں […]

.....................................................

وزیراعظم کا آج سوات میں جلسہ، الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کر دیا

وزیراعظم کا آج سوات میں جلسہ، الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج سوات کے گراسی گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرینگے، وزیراعظم کی جلسے میں ممکنہ شرکت پر الیکشن کمیشن نے انہیں نوٹس جاری کر دیا ہے۔ منتظمین کے مطابق جلسہ دوپہر 2 بجے شروع ہوگا، جلسےسے وزیراعظم عمران خان کے علاوہ وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان […]

.....................................................

ماسک کے ساتھ بھی آئی فون کا فیس لاک کھولنا ممکن، نئی اپ ڈیٹ جاری

ماسک کے ساتھ بھی آئی فون کا فیس لاک کھولنا ممکن، نئی اپ ڈیٹ جاری

سان فرانسسكو (اصل میڈیا ڈیسک) ایپل نے آئی فون آپریٹنگ سسٹم کی نئی اپ ڈیٹ جاری کردی جس کے بعد صارفین ماسک کے ساتھ فون کے فیس لاک کو کھول سکیں گے۔ آئی فون کی جانب سے آئی او ایس کی 15.4 کے نام سے نئی اپ ڈیٹ جاری کی گئی ہے جس کے بعد […]

.....................................................

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا تعین کرنا عدالت کا کام نہیں، سندھ ہائیکورٹ

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا تعین کرنا عدالت کا کام نہیں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں من مانے اضافے کیخلاف درخواست کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی چیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ روبرو کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں من مانے اضافے کے خلاف درخواست […]

.....................................................

محکمہ صحت کا جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

محکمہ صحت کا جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت نے جعلی، غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف ڈرگ انسپکٹر یونس خٹک کی سربراہی میں پانچ رکنی ٹیم قائم کردی گئی جو جعلی، غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ دواؤں کے خلاف کارروائی کرے گی۔ قائم کردہ کمیٹی کیمپین کے ہر […]

.....................................................

کون چاہتا ہے کہ مونس الہی گرفتار ہو جائیں؟

کون چاہتا ہے کہ مونس الہی گرفتار ہو جائیں؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر مونس الہی کو کون سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتا ہے؟ حکومت میں سے کوئی طاقت ق لیگ پر د بائو ڈالنے کیلئے کوشش کر رہی ہے یا پھر کوئی اور وجہ ہے جس کی وجہ سے ملک میں انسداد بدعنوانی کیلئے سرگرم سرکردہ ادارے سے مبینہ طور پر […]

.....................................................

برطانوی وزیراعظم سعودی اور اماراتی قیادت سے تیل کے حصول کے لیے بات چیت کریں گے

برطانوی وزیراعظم سعودی اور اماراتی قیادت سے تیل کے حصول کے لیے بات چیت کریں گے

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک)برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن رواں ہفتے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کا سرکاری دورہ کرنے والے ہیں۔اس معاملے سے آگاہ ذرائع نے بتایا ہے کہ وہ اماراتی اور سعودی قیادت سے تیل کی پیداوار بڑھانے اور تیل کی برآمدات کے لیے بات چیت کریں گے جبکہ تیل برآمدکرنے والے ممالک […]

.....................................................

یورپ نے روس پر پابندیوں کا نیا پیکیج منظور کر لیا

یورپ نے روس پر پابندیوں کا نیا پیکیج منظور کر لیا

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کی صدارت کرنے والے ملک فرانس نے روس کے خلاف پابندیوں کے نئے پیکج کی منظوری کا اعلان کر دیا۔ خبر کے مطابق، اپنے بیان میں فرانس نے کہا کہ بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مشاورت کے بعد پابندیوں کا فیصلہ کیا جو عام شہری اور اداروں سمیت […]

.....................................................

ہمیں تسلیم کرلینا چاہیے کہ ہم نیٹو کے رکن نہیں بن سکتے، یوکرینی صدر

ہمیں تسلیم کرلینا چاہیے کہ ہم نیٹو کے رکن نہیں بن سکتے، یوکرینی صدر

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی کا کہنا ہے کہ ہمیں تسلیم کرلینا چاہیے کہ ہم نیٹو کے رکن نہیں بن سکتے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی نے منگل کے روز عسکری حکام سے ویڈیو خطاب میں کہا کہ ہمیں یہ سمجھنا ہے کہ یوکرین نیٹو کا […]

.....................................................

مذاکراتی نتیجے کے بارے میں کہنا قبل ازوقت ہو گا: دیمیتری پیسکوف

مذاکراتی نتیجے کے بارے میں کہنا قبل ازوقت ہو گا: دیمیتری پیسکوف

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ جاری مذاکرات کے نتیجے کے بارے میں کہنا قبل از وقت ہوگا البتہ ان میں مثبت پیش رفت جاری ہے۔ کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف نے بتایا کہ یوکرین روس کے ساتھ امن معاہدے پر ایک یا دو ہفتے کے دوران یا مئی کے […]

.....................................................

اسلاموفوبیا قرارداد منظور ہونے پر بھارت تلملا اٹھا

اسلاموفوبیا قرارداد منظور ہونے پر بھارت تلملا اٹھا

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی جانب سے 15 مارچ کو منظور کی گئی اسلاموفوبیا کے عالمی دن کی قرارداد پر بھارت نے شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندے ٹی ایس ترومورتی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کہا کہ بھارت امید […]

.....................................................

روس کا امریکی صدر اور کینیڈین وزیراعظم پر پابندی کا اعلان

روس کا امریکی صدر اور کینیڈین وزیراعظم پر پابندی کا اعلان

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین پر چڑھائی کے بعد عالمی پابندیوں کا سامنا کرنے والے روسی حکام نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور امریکی صدر جوبائیڈن سمیت دیگر اعلیٰ حکومتی عہدیداران پر جوابی پابندی عائد کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماسکو حکومت نے جسٹن ٹروڈو، جوبائیڈن اور دیگر امریکی اعلیٰ حکومتی اہلکاروں […]

.....................................................

چین اپنے دوست روس کی مدد کے لیے کیا کچھ داؤ پر لگا سکتا ہے؟

چین اپنے دوست روس کی مدد کے لیے کیا کچھ داؤ پر لگا سکتا ہے؟

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کے مطابق روس نے یوکرین جنگ میں چین سے فوجی مدد طلب کر لی ہے اور چین نے اس کا جواب اثبات میں دیا ہے۔ دوسری جانب چین اور روس دونوں نے ہی اس خبر کی تردید کی ہے۔ لیکن کیا چین روس کی مدد کرنے کا خطرہ مول لے […]

.....................................................

سونے کی قیمت میں کمی کا تسلسل برقرار

سونے کی قیمت میں کمی کا تسلسل برقرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 41 ڈالر کی کمی سے 1925 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمت میں بالترتیب 1350 روپے اور 1157 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ نتیجے […]

.....................................................

بھارت کا معروف کبڈی کھلاڑی فائرنگ سے ہلاک

بھارت کا معروف کبڈی کھلاڑی فائرنگ سے ہلاک

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی سطح پر ہونے والے کبڈی کے بڑے مقابلوں میں حصہ لینے والے معروف بھارتی کھلاڑی سندیپ سنگھ کو نامعلوم افراد نے ٹورنامنٹ کے دوران فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب میں ایک کبڈی ٹورنامنٹ کے دوران نامعلوم افراد نے کبڈی کی بھارتی ٹیم کے […]

.....................................................

وزن اور عمر پوچھنے پر ودیا بالن کا مداحوں کو دلچسپ جواب

وزن اور عمر پوچھنے پر ودیا بالن کا مداحوں کو دلچسپ جواب

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن نے سوشل میڈیا پر اپنے پرستاروں کی جانب سے عمر، وزن اور خوبصورتی کے حوالے سے پوچھے گئے سوالات پر دلچسپ جواب دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ودیا بالن نے سماجی رابطے کی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری پر سوال جواب کا […]

.....................................................