طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے نصف ملین افغان بے روزگار

طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے نصف ملین افغان بے روزگار

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد سے اب تک نصف ملین سے زائد ملکی کارکن بے روزگار ہو چکے ہیں۔ یہ بات بین الاقوامی ادارہ محنت آئی ایل او کی طرف سے جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔ بین الاقوامی ادارہ محنت اقوام متحدہ […]

.....................................................

انڈونیشیا: بالی بم دھماکوں میں ملوث شدت پسند کو پندرہ برس قید کی سزا

انڈونیشیا: بالی بم دھماکوں میں ملوث شدت پسند کو پندرہ برس قید کی سزا

انڈونیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا میں ہونے والے 2002ء کے ہلاکت خیز بالی بم دھماکوں میں ملوث ملزم کو دہشت گردی کے الزام میں اٹھارہ برس قید کی سنا دی گئی۔ اٹھارہ برس تک مفرور رہنے والے ذوالقرنین نامی شخص کو دسمبر 2020ء میں گرفتار کیا گیا تھا۔ انڈونیشیا کی عدالت نے آج بدھ کے […]

.....................................................

شرمیلا فاروقی کے ‘بے شرم عورت’ کہے جانے پر نادیہ خان کا ردِعمل سامنے آگیا

شرمیلا فاروقی کے ‘بے شرم عورت’ کہے جانے پر نادیہ خان کا ردِعمل سامنے آگیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نادیہ خان نے انیسہ فارقی سے ان کے میک کے بارے میں سوالات پوچھے تھے جس پر شرمیلا فاروقی نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور ان کو بے شرم عورت کہا تھا۔ تاہم نادیہ خان کا اس پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر […]

.....................................................

گلین میکسویل نے بگ بیش میں نئی تاریخ رقم کر دی

گلین میکسویل نے بگ بیش میں نئی تاریخ رقم کر دی

آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل بگ بیش میں سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے بیٹر بن گئے۔ گلین میکسویل نے بدھ کے روز آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کرتے ہوئے ہوبارٹ ہیریکنز کے خلاف ناقابل شکست 64 گیندوں پر ریکارڈ 154 رنز کی اننگز کھیلی۔ […]

.....................................................

2021، پاکستان کی چین کو برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

2021، پاکستان کی چین کو برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تجارت کے ساتھ ساتھ پاکستان کی چین کو برآمدات 2021 میں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن کا کہنا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی اور تجارتی تعاون باہمی طور پر فائدہ مند ہے اور اس نے دونوں ممالک […]

.....................................................

سینیٹ کمیٹی اجلاس میں فیصل جاوید سے نوک جھونک، عرفان صدیقی کی رکنیت چھوڑنے کی دھمکی

سینیٹ کمیٹی اجلاس میں فیصل جاوید سے نوک جھونک، عرفان صدیقی کی رکنیت چھوڑنے کی دھمکی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں سینیٹر عرفان صدیقی اور چیئرمین کمیٹی فیصل جاوید کے درمیان نوک جھونک ہوئی۔ چیئرمین کمیٹی فیصل جاوید خان کا کہنا تھا کہ سرکاری ٹی وی پر اب تو شہباز شریف کی تقریر2، 2 گھنٹے آتی ہے، جب عمران خان قائد […]

.....................................................

نسلہ ٹاور کیس: بلڈرز نے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لی

نسلہ ٹاور کیس: بلڈرز نے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نسلہ ٹاور کیس میں گرفتاری سے بچنے کے لیے بلڈرز نے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لی۔ بلڈرز نے نسلہ ٹاور کیس میں گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت سے رجوع کیا۔ عدالت نے بلڈرز کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں 10، 10 […]

.....................................................

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد شوکت ترین نے تمام مصروفیات ملتوی کر دی ہیں اور خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ کا کورونا […]

.....................................................

کشمیر: برطانوی پولیس سے بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کی درخواست

کشمیر: برطانوی پولیس سے بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کی درخواست

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) لندن کی ایک لا فرم نے برطانوی پولیس سے بھارت کے آرمی چیف مکند نروانے اور وزیر داخلہ امیت شاہ کو متنازعہ کشمیر میں ”جنگی جرائم” میں ان کے مبینہ کردار کے لیے گرفتار کرنے کی درخواست دی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹیڈ پریس کے مطابق اسٹوک وائٹ نامی برطانوی […]

.....................................................

جرمنی: پہلی بار ایک دن میں ایک لاکھ سے بھی زائد کورونا کیسز

جرمنی: پہلی بار ایک دن میں ایک لاکھ سے بھی زائد کورونا کیسز

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں ہفتہ وار کیسز کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے اور اب فی ایک لاکھ افراد میں 584.4 کی نئے انفیکشن کی شرح پر پہنچ گیا ہے۔ اومیکرون ویریئنٹ زور پکڑتا جا رہا ہے، اسی لیے کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جرمنی میں 19 جنوری […]

.....................................................

کورونا کیسز: این سی او سی نے نئی پابندیاں نافذ کردیں

کورونا کیسز: این سی او سی نے نئی پابندیاں نافذ کردیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا کیسز بڑھنے کے بعد نئی پابندیاں نافذ کر دیں۔ این سی او سی اجلاس میں ملک میں کورونا کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں کورونا کی شرح 10 فیصد سے زائد والے […]

.....................................................

مسلم ممالک اور بین الاقوامی برادری طالبان حکومت کو تسلیم کریں، طالبان وزیر اعظم

مسلم ممالک اور بین الاقوامی برادری طالبان حکومت کو تسلیم کریں، طالبان وزیر اعظم

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیراعظم ملا محمد حسن آخوند نے اسلامی ممالک سمیت بین الاقوامی برادری سے ان کی حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کی اپیل کی ہے۔ افغانستان کے قائم مقام وزیراعظم ملا محمد حسن آخوند نے کابل میں آج بدھ کے روز ایک نیوز کانفرنس کے […]

.....................................................

ہانگ کانگ: آزادی پسند کارکن ایڈورڈ لیونگ جیل سے رہا

ہانگ کانگ: آزادی پسند کارکن ایڈورڈ لیونگ جیل سے رہا

ہانگ کانگ (اصل میڈیا ڈیسک) ہانگ کانگ کے آزاد خیال اور سرگرم کارکن ایڈورڈ لیونگ چار برس تک قید میں رہنے کے بعد بدھ کی صبح جیل سے باہر آ گئے۔ اطلاعات کے مطابق بہتر برتاؤ کے سبب ان کی سزا دو برس کم کر دی گئی۔ ہانگ کانگ کے ممتاز آزادی پسند کارکن ایڈورڈ […]

.....................................................

وزیر اعظم کی سیکورٹی

وزیر اعظم کی سیکورٹی

تحریر: مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی ہندوستان میں جن چند لوگوں کے تحفظ کے لیے حکومت فکر مند ہوتی ہے، ان میں ایک ملک کا وزیر اعظم ہے، تحفظ میں کوتاہی کے نتیجے میں ملک نے ۱۹۸۴ء میں اندرا گاندھی ۱۹۹۱ء میں راجیو گاندھی کو کھو دیا ان کے علاوہ ناتھو رام گوڈسے کے ذریعہ […]

.....................................................

کافی کا استعمال یادداشت کی حفاظت بھی کرتا ہے

کافی کا استعمال یادداشت کی حفاظت بھی کرتا ہے

کراچی: کافی کے کئی طبی فوائد سامنے آتےرہتے ہیں اور اب ایک تازہ خبر یہ ہے کہ کافی الزائیمر اور دماغی تنزلی کو سست کرتے ہوئے یادداشت کو بہتر بناتی ہے۔ پوری دنیا میں رغبت سی نوش کی جانے والی کافی ایک جانب تو طبیعیت میں تازگی پیدا کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتی تو […]

.....................................................

اشارہ دے دیا، لوگ اندازہ کرلیں ملاقات کرنے والے 4 ن لیگی رہنما کون ہیں: شبلی فراز

اشارہ دے دیا، لوگ اندازہ کرلیں ملاقات کرنے والے 4 ن لیگی رہنما کون ہیں: شبلی فراز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے ہم نے اشارہ دے دیا ہے، لوگ اب خود اندازہ کرلیں کہ ملاقات کرنے والے ن لیگ کے چار رہنما کون ہیں۔ شبلی فراز کا کہنا تھا کہ لوگ ہماری حکومت کی مشکلات کو سمجھتے ہیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ عمران […]

.....................................................

کراچی؛ ایکسپو سینٹر میں ویکسی نیشن عملے کے احتجاج سے شہری پریشان

کراچی؛ ایکسپو سینٹر میں ویکسی نیشن عملے کے احتجاج سے شہری پریشان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی ایکسپو سینٹر میں قائم ویکسی نیشن سینٹر کے احتجاجی ملازمین نے 9 ماہ سے تنخواہوں کی عدم فراہمی پر دوسرے روز بھی احتجاج کیا اور ویکسی نیشن سینٹر میں کام چھوڑ دیا جب کہ احتجاج کے باعث ویکسی نیشن کے لیے ایکسپو سینٹر آنے والے عوام کو مشکلات کا سامنا […]

.....................................................

پشاور میں پولیس پر دستی بم کے حملوں میں تین اہلکار زخمی ہو گئے

پشاور میں پولیس پر دستی بم کے حملوں میں تین اہلکار زخمی ہو گئے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کے دو علاقوں میں پولیس پر دستی بم کے حملوں میں تین اہل کار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حیات آباد اور بڈھ بیر میں دستی بموں سے حملے کیے گئے جن میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بڈھ بیر میں نامعلوم موٹر سائیکل […]

.....................................................

22افراد کو جانتا ہوں جو اب حکومت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے، شاہد خاقان کا دعویٰ

22افراد کو جانتا ہوں جو اب حکومت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے، شاہد خاقان کا دعویٰ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ الیکشن جیتنے کے بعد پارٹی وزیراعظم کے امیدوار کا فیصلہ کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری نے جو باتیں کی ہیں سمجھ سے باہر ہیں،ان کی باتیں صرف توجہ حاصل کرنے کی […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا کے مزید ساڑھے 5 ہزار کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا کے مزید ساڑھے 5 ہزار کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد انتقال کر گئے اور 5472 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 57669 […]

.....................................................

پاکستان کے ریڈیو آئیکون یاور مہدی انتقال کر گئے

پاکستان کے ریڈیو آئیکون یاور مہدی انتقال کر گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف براڈ کاسٹر اور ریڈیو آئیکون یاور مہدی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ یاور مہدی کی نماز جنازہ امام بارگاہ کاظمین سادات کالونی شاہ فیصل میں بعد نماز ظہرین ادا کی جائے گی۔ خیال رہے کہ یاور مہدی ریڈیو پاکستان کا قیمتی اثاثہ تھے، طویل عرصے تک ریڈیو پاکستان […]

.....................................................

حزب اللہ لبنانیوں کی قیمت پر دولت جمع کرنا جاری رکھے ہوئے ہے: بلینکن

حزب اللہ لبنانیوں کی قیمت پر دولت جمع کرنا جاری رکھے ہوئے ہے: بلینکن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلینکن نے لبنانی حزب اللہ پر الزام لگایا کہ وہ “غیر قانونی” سرگرمیوں میں ملوث رہی ہے اور اقتصادی بحران کے شکار لبنانی عوام کی قیمت پر دولت جمع کر رہی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ایک بیان میں ان کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ […]

.....................................................

ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کا “میٹھی مرچ” کے بحران پر تبادلہ خیال

ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کا “میٹھی مرچ” کے بحران پر تبادلہ خیال

روس (اصل میڈیا ڈیسک) ایسا لگتا ہے کہ میٹھی مرچ اور دیگر زرعی مصنوعات ماسکو اور تہران کے درمیان تجارتی تعلقات میں خلل ڈال رہی ہیں جس کی وجہ سے ایرانی وزیر خارجہ امیر حسین عبداللہیان نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے ساتھ کل منگل کو فون پر بات چیت کی ہے۔ تاکہ […]

.....................................................

حوثی یمنی شہریوں کو دھوکہ دینے کے لیے جھوٹے وعدے کر رہے ہیں: خالد بن سلمان

حوثی یمنی شہریوں کو دھوکہ دینے کے لیے جھوٹے وعدے کر رہے ہیں: خالد بن سلمان

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا یمنیوں کو ایک مہلک جنگ میں جھونکنے کے لیے دھوکہ دینے کے لیے بار بار جھوٹے وعدوں کو فروغ دے رہی ہے۔ شہزادہ خالد بن سلمان نے ٹویٹر پر اپنے اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ […]

.....................................................