ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے ابوظبی پر ڈرون حملے کے بعد متحدہ عرب امارات کو’’سکیورٹی اور انٹیلی جنس‘‘کے شعبے میں معاونت کی پیش کش کی ہے۔اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے اس ضمن میں منگل کے روزابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان کو ایک […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی حوثی ملیشیا کے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی پر ڈرون حملے کے ایک روز بعد ایران کی وزارت خارجہ نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے’’یمن سے منسلک حالیہ پیش رفت‘‘ قراردیا ہے اور کہا ہے کہ فوجی حملے یمن میں جاری بحران کا حل نہیں۔ ایران کی […]
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں سے ایک ہندوستان میں اس وبا کی وجہ سے تقریباً ڈیڑہ لاکھ بچے اپنے والدین سے محروم ہو گئے ہیں۔ ملکی پریس میں شائع والی خبروں کے مطابق، بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے انڈین نیشنل کمیشن […]
البانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کے کاموں کے دوران، 2022 میں تمام کنوؤں میں پیداوار سے قبل تکمیل کی کارروائیاں کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے، ہم یہ کام 2023 تک مکمل کر لیں گے۔ البانیہ کے دورے کے اختتام […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی صوبے بلوچستان میں حکومت سی پیک سے متعلق قبائل کے تحفظات دور نہ کر سکی۔ مشتعل پشتون قبائل نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے اہم حصے سے منسلک بوستان اور ملحقہ علاقوں میں مغربی روٹ پر کام احتجاجاﹰ رکوا دیا۔ قبائلی عمائدین کا کہنا ہے کہ چائنہ پاکستان اکنامک […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بگ بیش لیگ میں ڈیبیو کرنے والے نوجوان پاکستانی فاسٹ بولر محمد حسنین کے مشکوک بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ ہوگیا، جس کی رپورٹ دو ہفتے بعد جاری کی جائے گی۔ سڈنی تھنڈرز اور سڈنی سکسرز کے 15جنوری کو ہونے والے میچ میں امپائرز نے فاسٹ بولر کا ایکشن رپورٹ کیا تھا۔ […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ لارا دتہ نے اکشے کمار، سلمان خان اور سنجے دت کی وہ دلچسپ عادتیں بتا دیں جو ان کے چاہنے والوں کو شاہد معلوم نہ ہوں۔ لارا دتہ نے ویب شو ’کون بنے گی شیکھر واتی‘ کے پروموشن انٹرویو میں کہا کہ مجھ سے اکثر میرے ساتھی اداکاروں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے چھٹے اقتصادی جائزے کی منظوری دینے کے معاملے پر ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب کرلیا، پاکستان کا 6 ارب ڈالر کا توسیعی فنڈ پروگرام بحال ہونے اور ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط ملنے کے واضح امکانات ہیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق حکومت […]
تحریر: حاجی محمد لطیف کھوکھر پوری دنیا میں اس وقت اسلام کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے،فرانس سمیت یورپی ممالک میں بڑی تعداد میں لوگ اسلام کے دامن میں پناہ لے رہے ہیں،جس سے اسلام دشمن طاقتیں خوفزدہ ہیں اوراسی کا نتیجہ ہے کہ آئے دن اسلام اور مسلمانوں کی دل آزاری کی کوششیں […]
تحریر: روہیل اکبر ہمارے ہاں چوری کی عجیب و غریب وارداتیں ہوتی رہتی ہے مگر حیرت انگیز اورخوفناک بات یہ ہے کہ چھوٹے چور پکڑے جاتے ہیں اور بڑے چور اہم عہدوں پر مزے کررہے ہوتے ہیں سابق حکمرانوں کی ہوشربا کہانیاں سن لیں جنہوں نے اپنے ملازمین کے نام پر کروڑوں نہیں بلکہ اربوں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے حکومت کو چند دنوں کا مہمان قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ حکومت کو ہٹانے کا طریقہ کار بھی جلد سامنے آ جائے گا۔ مریم نواز کا کہنا […]
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم نریندر مودی کے ‘داوؤس عالمی اقتصادی فورم’ سے خطاب کے دوران ہی تکنیکی خرابی کی وجہ سے ٹیلی پرومپٹر رک گيا اور وہ ہکا بکا رہ گئے۔ راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ وہ یہ کہتے رہے ہیں کہ مودی لکھا ہوا ہی پڑھ سکتے ہیں۔ کانگریس پارٹی کے […]
برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے مختلف شہروں میں ہر پیر کی شام منعقد ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں ہزاروں کی تعداد میں شہری بدستور شرکت کر رہے ہیں۔ یہ احتجاج حکومت کی کورونا پالیسیوں کے خلاف زور پکڑتے جا رہے ہیں۔ برلن، کولون، کوٹبس، اور روشٹاک سمیت جرمنی کے کئی دیگر شہروں کی سڑکوں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ لانگ مارچ سے حکومت گرا کر دکھائیں گے۔ یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام کا مطالبہ ہے کہ ہم اس حکومت کیخلاف سڑکوں پر نکلیں اور […]
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صنعت کار ایلن مسک کے ایک ٹوئٹ کے بعد بھارت کی کئی ریاستوں کے وزراء انہیں لبھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ وزراء اپنی ریاستوں میں ٹیسلا فیکٹری لگانے کے لیے ٹوئٹ کرکے اپنی اپنی پرکشش تجاویز مسک کو بھیج رہے ہیں۔ بھارتی وزراء کی جانب سے اپنی اپنی […]
تحریر: شمع باسط ہم لوگوں نے زندگی کے رہن سہن کو اس قدر مشکل بنا لیا ہے اور بناوٹ کو ضرورت سے کہیں زیادہ اہم کر لیا ہے کہ بس بات بات پر زہنی مسائل کا شکارہو جاتے ہیں ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں ہماری کوشش ہوتی کہ بس اب کوئی سکون آور گولیاں ہوں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سری لنکن شہری پریانتھاکمارا کی بیوہ کے اکاؤنٹ میں 1 لاکھ ڈالرز منتقل کرنے پر میں سیالکوٹ کی تاجر برادری کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ پریانتھا کمارا کی بیوہ کے اکاؤنٹ میں 1 لاکھ ڈالرز […]
ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے کل پیر کے روز امریکی وزیر خارجہ کی معاون برائے افریقی امور خاتون سفیر مولی وی اور افریقا کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی ڈیوڈ سیٹرفیلڈ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ریاض اور واشنگٹن کے بیچ تزویراتی تعلق اور اس تعلق […]
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) ملکہ کوہسار مری میں آج سے سیاحوں کو داخل ہونے کی مشروط اجازت دے دی گئی ہے جب کہ متوقع برفباری کے باعث راولپنڈی ٹریفک پولیس نے ٹریفک پلان بھی جاری کردیا۔ چیف ٹریفک آفیسر ( سی ٹی او) کے مطابق سیاحوں کو آج سے مری میں داخلے کی مشروط اجازت […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ تنخواہ سال میں ایک بار جب کہ مہنگائی ہر مہینے دو بار بڑھ جاتی ہے، یقین ہے کہ انقلاب تنخواہ دار طبقے کے ذریعے ہی آئے گا۔ اپنے ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے مبینہ چھاپے کے دوران قتل کے ملزم پولیس کانسٹیبل کی خودکشی کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا۔ پیر 17 جنوری کو کراچی کے ایک مقامی اخبار کے صفحہ آخر پر نمایاں طور پر خبر شائع ہو چکی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کارکردگی میں دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (آئی پور) نے پاکستانی عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق پنجاب سے 51 فیصد شہریوں نے عثمان بزدار کے صوبے پنجاب میں ترقیاتی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر ساڑھے 9 فیصد تک چلی گئی جب کہ مزید 10 افراد کورونا سے انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے مطابق 17جنوری کو 53 ہزار سے زیادہ ٹیسٹ کیے گئےجن میں سے 5 ہزار […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) لوئر دیر میں پولیس اور دیر لیویز کی مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں دیرلیویز کا ایک اہلکار شہید ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق لوئردیر کے علاقے ٹاکورومنڈا میں دہشتگردوں نے پولیس اور دیرلیویز کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دیرلیویز کا ایک اہلکار […]
’’فوجی حملے بحران کا حل نہیں‘‘: یمن سے منسلک حالیہ پیش رفت پر ایران کا تبصرہ
Posted on January 19, 2022 By Majid Khan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی حوثی ملیشیا کے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی پر ڈرون حملے کے ایک روز بعد ایران کی وزارت خارجہ نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے’’یمن سے منسلک حالیہ پیش رفت‘‘ قراردیا ہے اور کہا ہے کہ فوجی حملے یمن میں جاری بحران کا حل نہیں۔ ایران کی […]