کورونا: ملک میں تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق فیصلہ آج ہو گا

کورونا: ملک میں تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کیسز کی صورتحال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے تعلیمی اداروں کو کھلا یا بند رکھنے سے متعلق فیصلہ آج ہو گا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) میں صوبائی وزرائے صحت اور تعلیم کا اجلاس آج ہو گا جس میں تمام صوبائی وزرائے […]

.....................................................

ملک میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 9 فیصد کے قریب جا پہنچی

ملک میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 9 فیصد کے قریب جا پہنچی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد انتقال کر گئے اور 4340 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 49809 […]

.....................................................

پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچوں میں پانچ بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے جبکہ بچوں اور ماں کی صحت تسلی بخش ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل صوبہ خیبرپختونخوا […]

.....................................................

پشاور میں فائرنگ سے نامور عالم دین شیخ عبدالحمید جاں بحق، بھائی زخمی

پشاور میں فائرنگ سے نامور عالم دین شیخ عبدالحمید جاں بحق، بھائی زخمی

فقیرآباد (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف عالم دین شیخ عبدالحمید شہید اور ان کے بھائی زخمی ہو گئے۔ پشاور پولیس کے مطابق فقیرآباد میں دو مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے زخمی شیخ عبدالحمید اور ان کے بھائی شیخ محمد کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں شیخ عبدالحمید […]

.....................................................

سانحہ مری انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ

سانحہ مری انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سانحہ مری پر قائم 5 رکنی انکوائری کمیٹی نے تحقیقات مکمل کرلی ہیں۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی مری کے دورے کے بعد لاہور روانہ ہوگئی ہے،کمیٹی نے فائنڈنگز کو ڈرافٹ کی شکل دےدی ہے،کل وزیراعلیٰ پنجاب کو رپورٹ پیش کی جائے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ تحقیقات کے […]

.....................................................

سعودی عرب: 24 گھنٹے میں کووِڈ-19 کے 5477 کیسوں کی تشخیص، ایک مریض چل بسا!

سعودی عرب: 24 گھنٹے میں کووِڈ-19 کے 5477 کیسوں کی تشخیص، ایک مریض چل بسا!

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں میں اتوار کو معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور وزارتِ صحت نے گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران میں کووِڈ-19 کے 5477 نئے کیسوں کی تشخیص کی اطلاع دی ہے جبکہ اس مہلک وائرس کا شکار ایک مریض چل بساہے۔ مملکت نے وزارتِ […]

.....................................................

امریکا میں برفانی طوفان، کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

امریکا میں برفانی طوفان، کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور نزدیکی ریاستوں میں برفانی طوفان کی وجہ سے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں شدید برفانی طوفان کی وجہ سے ہزاروں پروازیں منسوخ ہوگئیں جبکہ شہریوں کو گھروں میں ہی رہنے کی ہدایت […]

.....................................................

شہزادہ ہیری نے برطانیہ میں سکیورٹی نہ ملنے پر عدالت سے رجوع کرلیا

شہزادہ ہیری نے برطانیہ میں سکیورٹی نہ ملنے پر عدالت سے رجوع کرلیا

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) شہزادہ ہیری نے برطانیہ میں پولیس سکیورٹی نہ ملنے پر عدالت سے رجوع کر لیا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شہزادہ ہیری نے برطانیہ میں سکیورٹی اخراجات کی پیشکش کے باوجود برطانوی حکومت کی جانب سے سکیورٹی فراہم کرنے سے انکار پر عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق […]

.....................................................

ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والا شخص برطانوی نکلا

ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والا شخص برطانوی نکلا

ٹیکساس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں سیناگاگ (یہودی عبادت گاہ) میں لوگوں کویرغمال بنانے والا شخص برطانوی نکلا۔ امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے مطابق یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والے برطانوی شہری کی شناخت 44 سالہ ملک فیصل اکرم کے نام سے ہوئی ہے۔ ان […]

.....................................................

افغان طالبان نے ہزاروں استحصالی ارکان اپنی صفوں سے نکال دیے

افغان طالبان نے ہزاروں استحصالی ارکان اپنی صفوں سے نکال دیے

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں حکمران طالبان تحریک نے کہا ہے کہ اس نے اپنے تقریباﹰ تین ہزار ارکان کو ناجائز اور استحصالی اقدامات کے باعث سزا کے طور پر اپنی صفوں سے نکال دیا ہے۔ یہ بات ملکی وزارت دفاع کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتائی۔ ایک سرکردہ حکومتی اہلکار کے مطابق ایسا […]

.....................................................

عطیہ کی گئی ویکسینز کی خوراکوں کی تعداد ایک بلین سے متجاوز

عطیہ کی گئی ویکسینز کی خوراکوں کی تعداد ایک بلین سے متجاوز

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے کورونا وائرس کے خلاف کوویکس پروگرام کے تحت مختلف ممالک کو بطور عطیہ مہیا کردہ ویکسینز کی خوراکوں کی مجموعی تعداد ایک بلین سے تجاوز کر گئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ یہ سنگ میل کل ہفتے کے روز افریقی ملک روانڈا کو مہیا کی […]

.....................................................

ماہرہ خان نے اومی کرون سے صحتیاب ہونے کے بعد اپنا ہیئر اسٹائل تبدیل کرلیا

ماہرہ خان نے اومی کرون سے صحتیاب ہونے کے بعد اپنا ہیئر اسٹائل تبدیل کرلیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کورونا کی نئی قسم اومی کرون سے صحتیاب ہونے کے بعد اپنا ہیئر اسٹائل بدل کر مداحوں کو سرپرائز دے ڈالا۔ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنے نئے لُک کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘وہ ’اومیکرون‘سے صحت یاب ہو چکی ہیں، ہیئر اسٹائل […]

.....................................................

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں پاکستان کی

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں پاکستان کی

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستانی ٹیم تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے پوائنٹس ٹیبل میں سری لنکا 24 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے، جس نے […]

.....................................................

افغانستان کیلئے پاکستانی برآمدات میں 35 فیصد کمی

افغانستان کیلئے پاکستانی برآمدات میں 35 فیصد کمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کیلئے پاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 35 فیصد کمی واقع ہو گئی۔ حکومتی دستاویز کے مطابق طالبان حکومت کے 4 ماہ کے دوران پاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر35 فیصد کمی ہوئی، ستمبر تا دسمبر 2021 افغانستان کو پاکستانی برآمدات 23 کروڑ 14 لاکھ ڈالر رہیں۔ دستاویز کے […]

.....................................................

مری میں کار پارکنگ نہ رکھنے والے ہوٹلز، شاپنگ مال اور اپارٹمنٹس کوبند کرنے کی تجویز

مری میں کار پارکنگ نہ رکھنے والے ہوٹلز، شاپنگ مال اور اپارٹمنٹس کوبند کرنے کی تجویز

مری (اصل میڈیا ڈیسک) ملکی سیاحتی مقام مری میں برفباری میں پھنسنے سے ہوئی اموات کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے کار پارکنگ نہ رکھنے والے ہوٹلز، شاپنگ مالز اوراپارٹمنٹس کوبند کرنے کی تجویز دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے مری کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ اس دوران […]

.....................................................

’جب زرداری صدر تھے تو آئی ایم ایف کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتے تھے‘

’جب زرداری صدر تھے تو آئی ایم ایف کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتے تھے‘

تھر پارکر (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے فنانس بل کے حوالے سے ایک بار پھر وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ تھر ڈیزرٹ آف روڈ چیلنج کی تقریب میں شرکت کے لیے شاہ اسلام کوٹ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا […]

.....................................................

دنیا بھر میں اومی کرون سونامی کی طرح پھیلنے لگا

دنیا بھر میں اومی کرون سونامی کی طرح پھیلنے لگا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا کی اومی کرون قسم سونامی کی طرح پھیلنے لگی ہے، ایک ہی دن میں 32 لاکھ 34 ہزار نئے مریض سامنے آ گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں ایک ہی روز میں 8 لاکھ 27 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے۔ امریکا کی 51 میں سے […]

.....................................................

اپوزیشن اندھی مچھلیوں کی طرح ان ہاؤس تبدیلی کے خواب دیکھ رہی ہے: شیخ رشید

اپوزیشن اندھی مچھلیوں کی طرح ان ہاؤس تبدیلی کے خواب دیکھ رہی ہے: شیخ رشید

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اندھی مچھلیوں کی طرح ان ہاؤس تبدیلی کے خواب دیکھ رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق سوال پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ فنانس […]

.....................................................

فیکٹ چیک: ریاست کے تعاون سے پروپیگنڈا کو کیسے جانچا جائے؟

فیکٹ چیک: ریاست کے تعاون سے پروپیگنڈا کو کیسے جانچا جائے؟

فلپائن (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں سیاستدان دوسروں کی سوچ اور فعل کو اپنی منشا کے مطابق بنا کر پیش کرنے کے لیے پروپیگنڈا کا سہارا لیتے ہیں لیکن جمہوریتوں اور آمریتوں دونوں میں بڑی چالاکی سے کیے جانے والے اس عمل کا پتا کیسے چلایا جائے؟ 2021 ء میں فلپائن کی صحافی ماریا […]

.....................................................

مری جانے والے سیاحوں کے لئے قواعد و ضوابط طے کر دیئے گئے

مری جانے والے سیاحوں کے لئے قواعد و ضوابط طے کر دیئے گئے

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) مری جانے والے سیاحوں کے لئے قواعد اور ضوابط طے کر لئے گئے۔ سانحہ مری میں بڑی تعداد میں اموات کے بعد اب انتظامیہ نے مری جانے والے سیاحوں کے لئے نئے قوانین متعارف کرائے ہیں، جس کے تحت اب ملکہ کوہسار میں صبح 6 بجے سے شام 5 بجے تک […]

.....................................................

میں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں: شہباز شریف

میں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کے لیے ڈراؤنا خواب ہیں۔ لاہور میں میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے صدر کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ کی سب سے زيادہ مہنگائی اس وقت ہے، غربت اور بے روزگاری نے ڈیرے جما رکھے ہیں۔ […]

.....................................................

برفیلی قبریں نااہل حکومت

برفیلی قبریں نااہل حکومت

تحریر: ممتاز ملک۔پیرس مری حادثے پر سیاست نہ کی جائے۔۔۔ واقعی ۔۔بھول گئے کیا کہ یہ کام بھی اسی ہنڈسم اچھی انگریزی بولنے والے صاحب نے ہی قوم کو سکھایا یے کہ جو بھی غلط کام ہوتا ہے وہ حکومت ہی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ آج لوگوں کو ورغلا ورغلا کر مری میں آو […]

.....................................................

جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، آج شارع فیصل پر مارچ ہو گا

جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، آج شارع فیصل پر مارچ ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں انتخابات قبل از وقت ہوئے تو پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف میں سخت مقابلے کی توقع ہے۔ آئی پور کے حالیہ سروے کے مطابق 29 فیصد پاکستانیوں نے وقت سے پہلے انتخابات کی صورت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو جب کہ 28 فیصد نے پاکستان […]

.....................................................

قبل از وقت الیکشن کی صورت میں سخت مقابلہ متوقع

قبل از وقت الیکشن کی صورت میں سخت مقابلہ متوقع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں انتخابات قبل از وقت ہوئے تو پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف میں سخت مقابلے کی توقع ہے۔ آئی پور کے حالیہ سروے کے مطابق 29 فیصد پاکستانیوں نے وقت سے پہلے انتخابات کی صورت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو جب کہ 28 فیصد نے […]

.....................................................