طالبان حکومت نے اپنا پہلا بجٹ منظور کر لیا

طالبان حکومت نے اپنا پہلا بجٹ منظور کر لیا

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے اگست 2021 میں افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنا پہلا بجٹ منظور کر لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان کے منظورکردہ بجٹ میں کسی غیرملکی امداد کا ذکر موجود نہیں ہے۔ طالبان کی وزارت خزانہ کے ترجمان احمد ولی حقمل نے بیان میں کہا کہ 2 عشروں بعد […]

.....................................................

امریکہ: بائیڈن کی عوامی پسندیدگی میں 33 فیصد کمی

امریکہ: بائیڈن کی عوامی پسندیدگی میں 33 فیصد کمی

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ میں ایک سروے رپورٹ کے مطابق عوام کا صرف ایک تہائی جو بائیڈن کی کارکردگی سے مطمئن ہے۔ کیونیپیاک یونیورسٹی کی طرف سے کروائے گئے سروے کے مطابق بائیڈن کے ساتھ عوامی تعاون مستقل کم ہو رہا ہے۔ سروے میں شامل افراد کے 33 فیصد نے صدر بائیڈن کی کارکردگی […]

.....................................................

جرمن ہسپتالوں کے آئی سی یو میں داخل زیادہ تر مریض، بغیر ویکسینیشن کے

جرمن ہسپتالوں کے آئی سی یو میں داخل زیادہ تر مریض، بغیر ویکسینیشن کے

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں شائع ہونے والے تازہ ترین اعداد و شمار سے انکشاف ہوا ہے کہ جرمنی کے ہسپتالوں کے انتہائی نگہداشت یونٹس میں داخل مریضوں میں اکثریت ایسے افراد کی ہے جن کی ویکسینیشن نہیں ہوئی۔ جرمن ہسپتالوں کے انتہائی نگہداشت یونٹ آئی سی یو کی ایسوسی ایشن DIVI کی طرف […]

.....................................................

جمہوری رہنما آمریت کے خلاف مزید فعال ہوں، ہیومن رائٹس واچ

جمہوری رہنما آمریت کے خلاف مزید فعال ہوں، ہیومن رائٹس واچ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ہیمومن رائٹس واچ کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں آمرانہ سوچ فروغ پا رہی ہے اور عالمی طاقتیں جمہوریت کا دفاع کرنے میں ناکام نظرآرہی ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ کے ترجمان کینتھ روتھ نے آج جمعرات، 13 جنوری کو ایک بین الاقوامی خبر رساں ادارے کو دیے […]

.....................................................

یورپ میں توانائی کا بڑھتا بحران

یورپ میں توانائی کا بڑھتا بحران

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپ میں توانائی کا بحران شدید ہوتا جا رہا ہے۔ تیل کے ذخائر کم ہوتے جا رہے ہیں۔ قیمتیں بہت زیادہ جبکہ صارفین کے بلوں میں خاطر خواہ اضافہ ہو گیا ہے۔ روس کی جانب سے اب ویسے گیس سپلائی جاری نہیں جیسے کے پہلے کی جاتی تھی۔ اس بحران نے […]

.....................................................

میڈیا میں نظر انداز، خاموش اذیت کا شکار لوگ

میڈیا میں نظر انداز، خاموش اذیت کا شکار لوگ

زیمبیا (اصل میڈیا ڈیسک) بہت سے انسانی بحرانی المیوں کو میڈیا پر کم توجہ ملتی ہے، جس کی وجہ سے بہت سے ضرروت مند افراد بے یارومددگار ہی رہ جاتے ہیں۔ تاہم ایک امدادی ادارہ یہ صورتحال بدلنا چاہتا ہے۔ بین الاقوامی امدادی ادارے کیئر (سی اے آر ای) کی ایک مفصل تحقیق سے ثابت […]

.....................................................

آئی سی سی تاحال ’’بگ 4‘‘ سیریز کی تجویز سے لاعلم

آئی سی سی تاحال ’’بگ 4‘‘ سیریز کی تجویز سے لاعلم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی تاحال رمیز راجہ کی ’’بگ 4‘‘ سیریز کی تجویز سے لاعلم ہے، چیف ایگزیکٹیو جیف ایلر ڈائس نے کہا ہے کہ اس حوالے سے چیئرمین پی سی بی سے کوئی خط و کتابت نہیں ہوئی، جب تک یہ اندازہ نہ ہوکہ وہ کیا سوچ رہے ہیں اس پر […]

.....................................................

ایف بی آر نے 8 کروڑ روپے انکم ٹیکس ادا نہ کرنے پر آئمہ بیگ کو نوٹس جاری کر دیا

ایف بی آر نے 8 کروڑ روپے انکم ٹیکس ادا نہ کرنے پر آئمہ بیگ کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ادا نہ کرنے پر گلو کارہ آئمہ بیگ کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ ایف بی آر نے انکم ٹیکس ادانہ کرنے پر گلوکارہ آئمہ بیگ کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا ہے، ایف بی آر کے مطابق آئمہ نے […]

.....................................................

آئی ایم ایف کی شرائط پر منظور منی بجٹ میں مہنگی ہونے والی اشیاء

آئی ایم ایف کی شرائط پر منظور منی بجٹ میں مہنگی ہونے والی اشیاء

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمنٹ نے آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے ضمنی مالیاتی (منی بجٹ) بل 2021 کی صورت میں منظور کرلیا، جس کے بعد ادویات، سلائی مشین، درآمدی مصالحہ جات، گاڑیاں، موبائل فون اور بچوں کے دودھ سمیت دیگر 150 اشیاء کی قیمتیں بڑھ جائیں گی۔ قومی اسمبلی سے منی […]

.....................................................

روحانی لٹیرے

روحانی لٹیرے

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ستر سالہ بوڑھی ماں اپنی بیٹی کے ساتھ دو سال بعد میرے پاس آئی دونوں کے چہروں پر خوف و ہراس چھا یا ہوا تھا خوف سے زبان بھی لرز رہی تھی ٍبار بار ایک ہی شکوہ کر رہی تھیں کہ کرونا کی وبا پھوٹنے سے پہلے آپ کے آستانہ […]

.....................................................

ڈسکہ ضمنی الیکشن: پنجاب حکومت کو 60 افسران کیخلاف کرپٹ پریکٹس کے تحت کارروائی کا حکم

ڈسکہ ضمنی الیکشن: پنجاب حکومت کو 60 افسران کیخلاف کرپٹ پریکٹس کے تحت کارروائی کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے معاملے پر 60 افسران کے خلاف کرپٹ پریکٹس کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ڈی آر او سمیت 27 پریزائیڈنگ افسران اور 7 ایس ایچ اوز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ […]

.....................................................

سانحہ مری: بہن بھائی والد کے پاس چھٹی منانے گئے تھے، نوید اقبال کے بیٹے کی گفتگو

سانحہ مری: بہن بھائی والد کے پاس چھٹی منانے گئے تھے، نوید اقبال کے بیٹے کی گفتگو

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سانحہ مری میں جاں بحق ہونے و الے اسلام آباد پولیس کے اہلکار نوید اقبال کے بیٹے کی واقعے سے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں محمد حسان نجی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کررہے ہیں۔ انہوں نے بتایا […]

.....................................................

نیپرا نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

نیپرا نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیرٹی اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 30 پیسے کا اضافہ کر دیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ نیپرا اعلامیے کے […]

.....................................................

فرانس نے ماہر بشریات کو جیل میں ڈالنے پر ایران کی مذمت کی

فرانس نے ماہر بشریات کو جیل میں ڈالنے پر ایران کی مذمت کی

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ فریبہ عادلخہ کو جیل میں ڈالنے کے سبب ایران کے ساتھ اعتماد میں مزید کمی آئی ہے۔ ابھی تک فریبہ گھر میں ہی نظر بند تھیں، تاہم ایرانی حکام نے انہیں پھر قید خانے بھیج دیا ہے۔ فرانس کی وزارت خارجہ نے 12جنوری […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ڈی ایم اے کو سانحہ مری کا ذمہ دار قرار دے دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ڈی ایم اے کو سانحہ مری کا ذمہ دار قرار دے دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے این ڈی ایم اے کو سانحہ مری کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ وزیراعظم اجلاس بلا کر ذمہ داروں کا تعین کریں۔ سانحہ مری کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے لیے دائر درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام […]

.....................................................

زیتون کا تیل دل اور دماغ کی حفاظت کرتا ہے، تحقیق

زیتون کا تیل دل اور دماغ کی حفاظت کرتا ہے، تحقیق

بوسٹن: امریکی غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر مکھن اور مارجرین کی جگہ زیتون کے تیل کی معمولی مقدار روزانہ استعمال کی جائے تو دل اور دماغ کی بیماریوں کا خطرہ بہت کم رہ جاتا ہے۔ یہ نتیجہ انہوں نے تقریباً ایک لاکھ امریکیوں کی غذائی عادات کا 28 سال تک جائزہ لینے کے […]

.....................................................

ریکوڈک معاہدہ عوام کے سامنے کیا جائیگا، وزیراعلیٰ بلوچستان

ریکوڈک معاہدہ عوام کے سامنے کیا جائیگا، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ریکوڈک منصوبے کا معاہدہ صوبے کی عوام کے سامنے ہو گا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ایکسپریس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست اپنے ناراض بچوں کو سینے سے لگانے کیلیے تیار ہے، باہر بیٹھے ناراض بلوچوں سے رابطے ہیں انھیں […]

.....................................................

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور حکومت کے مذاکرات کامیاب، ایمرجنسی سروسز بحال

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور حکومت کے مذاکرات کامیاب، ایمرجنسی سروسز بحال

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں حکومت، ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈکس کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے ایمرجنسی سروسز بحال کردیں۔ ینگ ڈاکٹرز کا سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز کا بائیکاٹ بدستور جاری ہے۔ چیئرمین ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر حفیظ مندوخیل کے […]

.....................................................

ناظم جوکھیو قتل کیس، 5 ملزمان ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار

ناظم جوکھیو قتل کیس، 5 ملزمان ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد 5 ملزمان عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار ہو گئے۔ ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد 5 ملزمان کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر نے کی۔ جج نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ مقدمہ دہشت گردی کے […]

.....................................................

حکومت نے تاحیات نااہلی کیخلاف سپریم کورٹ بار کی پٹیشن کی مخالفت کردی

حکومت نے تاحیات نااہلی کیخلاف سپریم کورٹ بار کی پٹیشن کی مخالفت کردی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے تاحیات سیاسی نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ بار کی آئینی درخواست کی مخالفت کر دی۔ وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا کہ سپریم کورٹ بار ایسے کیس میں نظرثانی کے لیے جا رہی ہے جس کا فائدہ دو چار لوگوں کو ہی ہوگا اور 22 کروڑ لوگوں کا […]

.....................................................

نیب مالم جبہ اور بلین ٹری سونامی کی انکوائری رپورٹ جمع کرائے، پشاور ہائیکورٹ

نیب مالم جبہ اور بلین ٹری سونامی کی انکوائری رپورٹ جمع کرائے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو مالم جبہ، بلین ٹری سونامی اور بینک آف خیبر سے متعلق انکوائری رپورٹ جمع کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں مالم جبہ، بلین ٹری سونامی اور بینک آف خیبر سے متعلق انکوائری کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت مذکورہ […]

.....................................................

شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات چیلنج کر دیں، درخواست سماعت کیلئے مقرر

شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات چیلنج کر دیں، درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ایف آئی اےکی منی لانڈرنگ کی تحقیقات چیلنج کر دیں۔ قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف نے امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں نیب اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا […]

.....................................................

حریم شاہ کے خلاف انکوائری نہیں کررہے: سول ایوی ایشن اتھارٹی

حریم شاہ کے خلاف انکوائری نہیں کررہے: سول ایوی ایشن اتھارٹی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹک ٹاکر حریم شاہ کے غیر ملکی کرنسی بیرونِ ملک لے جانے کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے حکام نے وضاحت جاری کی ہے۔ سی اے اے حکام کا کہنا ہے کہ ان کا اس معاملےسے تعلق نہیں ہے اور نہ ہی ٹک ٹاکر سے متعلق […]

.....................................................

کراچی: بااثر قیدیوں کو سہولیات دینے والے سرکاری و نجی اسپتالوں کے نیٹ ورک کا انکشاف

کراچی: بااثر قیدیوں کو سہولیات دینے والے سرکاری و نجی اسپتالوں کے نیٹ ورک کا انکشاف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بااثر قیدیوں کو سہولیات دینے والے سرکاری اور نجی اسپتالوں کے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ با اثر قیدیوں کو شہر کے کم از کم پانچ نجی اسپتالوں میں رکھا جاتا رہا ہے، ان نجی اسپتالوں میں بے ویو، ہیلتھ وژن، قمرالاسلام، بانٹوا […]

.....................................................