کس کی ہمت ہے جو عمران خان کے خلاف ووٹ دے، فواد چوہدری

کس کی ہمت ہے جو عمران خان کے خلاف ووٹ دے، فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ دیکھتے ہیں کس کی ہمت ہے جو عمران خان کے خلاف ووٹ دے، اپوزیشن ابھی سے ڈر گئی ہے، امید ہے کہ عدم اعتماد کی نوبت نہیں آئے گی۔ اوورسیز پاکستانیوں کے کنونشن سے خطاب میں فواد چوہدری کا کہنا تھا […]

.....................................................

اپوزیشن نے تصادم کیا تو ایک کی بجائے 10 سال انتظار کرنا پڑے گا، وزیر داخلہ

اپوزیشن نے تصادم کیا تو ایک کی بجائے 10 سال انتظار کرنا پڑے گا، وزیر داخلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں اگر کسی کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا تو میں ذمہ دار ہوں اور اگر اپوزیشن نے تصادم کیا تو ایک کی بجائے 10 سال انتظار کرنا پڑے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا […]

.....................................................

پارلیمنٹ حملہ کیس کا فیصلہ؛ عارف علوی سمیت تمام پی ٹی آئی رہنما بری

پارلیمنٹ حملہ کیس کا فیصلہ؛ عارف علوی سمیت تمام پی ٹی آئی رہنما بری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدر مملکت عارف علوی سمیت شاہ محمود، جہانگیر ترین، علیم خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو بری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس کا فیصلہ سنادیا جس میں صدر پاکستان […]

.....................................................

حکومت اور اپوزیشن اپنے جلسے منسوخ کریں، چوہدری شجاعت

حکومت اور اپوزیشن اپنے جلسے منسوخ کریں، چوہدری شجاعت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری شجاعت حسین نے اعلان کردہ جلسوں کی منسوخی کی اپیل کردی۔ چوہدری شجاعت نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کے موجودہ نامساعد معاشی اور سیاسی حالات اس خطرناک محاذ آرائی کے متحمل نہیں ہو سکتے، غربت اور مہنگائی کی چکی میں پسنے والے […]

.....................................................

ہم کس طرف جا ر ہے ہیں؟

ہم کس طرف جا ر ہے ہیں؟

تحریر: مزمل حسین انقلابی حیران ہوں کہ جب سے پاکستان بنا ہے اس میں ہر دوسرے کے منہ سے جمہوریت کا راگ سننے کو ملتا ہے۔ اور ہر پہلا بیچ میں کچھ عرصے کے بعد ٹھیک اس طرح ہی آتا ہے جیسے ٹی وی پر فلم دیکھتے وقت بیچ بیچ میں کمرشل آ جایا کرتی […]

.....................................................

حوا کی بیٹی

حوا کی بیٹی

تحریر: روبینہ شاہین ”وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ“ علامہ اقبال نے عورت کی خوبصورتی کو کائنات کی خوبصورتی سے تشبیہ دی ہے۔ کائنات کا سارا حسن عورت کے وجود سے ہی جڑا ہوا ہے لیکن کیا یہ عورت معاشرے میں وہ مقام رکھتی ہے جس کی وہ حق دار ہے یا صرف […]

.....................................................

تحریک عدم اعتماد اور سیاسی بصیرت کا فقدان

تحریک عدم اعتماد اور سیاسی بصیرت کا فقدان

تحریر: حاجی محمد لطیف کھوکھر حالیہ اطلاعات کے مطابق اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی گئی ہے۔، قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کے حق میں اگر 172 ووٹ پڑگئے تو عمران خان کو وزیراعظم ہاؤس سے رخصت ہونا پڑے گا۔حزب اختلاف کو امید ہے کہ ان کی […]

.....................................................

ٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیا

ٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیا

آسٹن، ٹیکساس: امریکہ اور یورپ میں روبوکالز اور اشتہاری کالز کی بھرمار ہوتی رہتی ہے۔ ان سے تنگ آکر ایک امریکی شخص نے تمام اداروں کا سراغ لگایا، کال سینٹرز پر مقدمہ کیا اور اب ہرجانے کی 75 ہزار ڈالر کی رقم مقدمے میں جیت چکے ہیں۔ آسٹن کے رہائشی ڈین گراہم بھی ان نامعلوم […]

.....................................................

بھارتی میزائل سسٹم محفوظ اور قابل بھروسہ ہے، بھارتی وزیردفاع کا دعویٰ

بھارتی میزائل سسٹم محفوظ اور قابل بھروسہ ہے، بھارتی وزیردفاع کا دعویٰ

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کا میزائل سسٹم مکمل طور پر محفوظ اور قابل بھروسہ ہے۔ بھارتی میزائل پاکستانی علاقے میں گرنے کے واقعہ پر شرمندہ ہونے کے بجائے بھارت کا ہٹ دھرمی والا رویہ برقرار ہے۔بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے […]

.....................................................

اسٹیبلشمنٹ اور حکومت الگ الگ نہیں، دونوں نے ساتھ چلنا ہوتا ہے: پرویز خٹک

اسٹیبلشمنٹ اور حکومت الگ الگ نہیں، دونوں نے ساتھ چلنا ہوتا ہے: پرویز خٹک

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت الگ الگ نہیں، ان دونوں نے ایک ساتھ چلنا ہوتا ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پرویز خٹک نے کہا کہ یہ تمام لوگ عمران خان کے خلاف اکٹھے ہوئے ہیں، پتا نہیں آپ […]

.....................................................

سبی میں بم دھماکے میں 4 ایف سی اہلکار شہید، 6 شدید زخمی

سبی میں بم دھماکے میں 4 ایف سی اہلکار شہید، 6 شدید زخمی

سبی (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے علاقے سبی میں بم دھماکے میں 4 ایف سی اہلکار شہید اور 6 شدید زخمی ہو گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق سبی کی تحصیل سانگان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دیسی ساختہ بم کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 ایف سی اہلکار شہید اور 6 شدید […]

.....................................................

رواں ہفتے ملک بھر میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی

رواں ہفتے ملک بھر میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، اسلام آباد، بالائی وسطی پنجاب، سندھ اور جنوبی بلوچستان میں درجہ حرارت معمول سے 7 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہے گا۔ اس کے علاوہ شمالی بلوچستان، بالائی سندھ، جنوبی […]

.....................................................

پیس شاپنگ مال لاہور میں آگ لگانے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج

پیس شاپنگ مال لاہور میں آگ لگانے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پیس شاپنگ مال میں آتشزدگی کا مقدمہ تھانہ گلبرگ میں نامعلوم افراد کیخلاف درج کرلیا گیا۔ مقدمہ شاپنگ مال کے جنرل سیکریٹری مرزا عامر بیگ کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں کہا گیا کہ پلازے کی بیسمنٹ میں واقع ایل ٹی ای روم سے 11بجکر15 منٹ پر تمام پلازے […]

.....................................................

پشاور بی آر ٹی میں موبائل فون چوری کرنے والی 2 خواتین گرفتار

پشاور بی آر ٹی میں موبائل فون چوری کرنے والی 2 خواتین گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں سیکیوٹی ٹیم نے بی آر ٹی میں خواتین سے موبائل فون چوری کرنے والا گروہ پکڑ لیا۔ ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق پکڑے جانے والے گروہ میں 2 سرکردہ خاتون بھی شامل ہیں جن کے قبضے سے 6 موبائل فون برآمد ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ خاتون جیب […]

.....................................................

ڈی چوک میں 10 لاکھ لوگ لانے کے بجائے 172 ارکان ایوان میں لائیں، شاہد خاقان عباسی

ڈی چوک میں 10 لاکھ لوگ لانے کے بجائے 172 ارکان ایوان میں لائیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت 10 لاکھ لوگ ڈی چوک میں لانے کے بجائے172ارکان ایوان میں لائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ضرور 10لاکھ لوگ لائیں لیکن وہ عدم اعتماد کے ووٹ کو […]

.....................................................

دشمن غلط معلومات اور پراپیگنڈے سے قومی یکجہتی کو نقصان پہنچا سکتا ہے، آرمی چیف

دشمن غلط معلومات اور پراپیگنڈے سے قومی یکجہتی کو نقصان پہنچا سکتا ہے، آرمی چیف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف نے کہا ہے کہ دشمن قوتیں غلط معلومات اور پراپیگنڈے سے قومی یکجہتی کو نقصان پہنچاسکتی ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور میں نئی آرٹلری گنز کی شمولیت کی تقریب میں شرکت کی اور لمز میں اساتذہ اور طلباء سے ملاقات بھی کی۔ اس موقع پر […]

.....................................................

عدم اعتماد: ارکان کو دھمکانے کا ارادہ نہیں، جمہوری مقابلہ کریں گے، شاہ محمود

عدم اعتماد: ارکان کو دھمکانے کا ارادہ نہیں، جمہوری مقابلہ کریں گے، شاہ محمود

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن کے اتحاد اور تحریک عدم اعتماد کو وقتی بلبلا قرار دیدیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم وفاقی دارالحکومت میں دھرنا دینے نہیں آرہے، اس بات میں فرق محسوس کریں، کچھ چیزیں ایسی ہیں […]

.....................................................

پی ڈی ایم نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا

پی ڈی ایم نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف متحدہ اپوزیشن پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی جانب سے متحدہ اپوزیشن کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں جمعیت علمائے اسلام […]

.....................................................

وکی لیکس کے بانی کی امریکا حوالگی کے فیصلے کیخلاف اپیل کی درخواست مسترد

وکی لیکس کے بانی کی امریکا حوالگی کے فیصلے کیخلاف اپیل کی درخواست مسترد

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی سپریم کورٹ نے انٹرنیٹ پر خفیہ معلومات جاری کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو امریکا حوالگی کے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق برطانوی ہائی کورٹ نے گذشتہ سال امریکا کے فوجی راز افشا […]

.....................................................

برطانیہ میں کورونا وائرس سے متعلق تمام سفری پابندیاں ختم

برطانیہ میں کورونا وائرس سے متعلق تمام سفری پابندیاں ختم

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں کورونا وائرس سے متعلق تمام سفری پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر سے برطانیہ آنے والوں مسافروں کے لیے منفی کووڈٹیسٹ کی شرائط بھی ختم کردی گئی ہے۔ اس کے علاوہ لوکیٹر فارم کی شرائط اور مسافروں کے لیے ویکسینیشن کی […]

.....................................................

ترکی: چاوش اولو کی لاوروف اور کولیبا کے ساتھ ملاقات

ترکی: چاوش اولو کی لاوروف اور کولیبا کے ساتھ ملاقات

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف اور یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کولیبا کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں چاوش اولو نے اپنے مخاطبین کے ساتھ یوکرین کی حالیہ صورتحال پر بات […]

.....................................................

کرناٹک ہائیکورٹ کا جانبدارانہ فیصلہ، حجاب پر پابندی برقرار رکھنے کا حکم

کرناٹک ہائیکورٹ کا جانبدارانہ فیصلہ، حجاب پر پابندی برقرار رکھنے کا حکم

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی برقراررکھنے کا حکم دیا ہے۔ کرناٹک کی ہائیکورٹ نے ہندوانتہاپسندوں کی مرضی کا فیصلہ دیتے ہوئے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی برقراررکھنے کا حکم دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک ہائیکورٹ نے حجاب پرپابندی کیخلاف اپیلیں […]

.....................................................

یوکرین بحران: جرمن چانسلر شولس اور ترک صدر ایردوآن کی ملاقات

یوکرین بحران: جرمن چانسلر شولس اور ترک صدر ایردوآن کی ملاقات

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر اولاف شولس اور ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے درمیان پیر کے روز ملاقات ہوئی۔ ایردوآن نے مستقبل میں روس سے ہتھیاروں کی فروخت پر تشویش کا اظہار کیا۔ انقرہ میں دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات کے دوران جرمن چانسلر اولاف شولس نے کہا کہ روس یوکرین میں جنگ […]

.....................................................

یوکرین جنگ میں روس کی مدد کرنے پر چین کو امریکہ کی دھمکی

یوکرین جنگ میں روس کی مدد کرنے پر چین کو امریکہ کی دھمکی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر کے قومی سلامتی مشیر نے یوکرین میں روس کی مدد کرنے پر ایک اعلیٰ چینی عہدیدار کو براہ راست دھمکی دی۔ حالانکہ کریملن نے ان خبروں کی تردید کی کہ اس نے جنگ کے لیے چین سے فوجی آلات فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ ایسے وقت میں جب […]

.....................................................