امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بھارتی میزائل کے فائر ہونے کے واقعے میں حادثے کے علاوہ کسی دوسری وجہ کا کوئی اشارہ نہیں ہے۔ پاکستان نے اس کی مشترکہ جانچ کا مطالبہ کیا ہے، تاہم بھارت نے ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا ہے۔ ایک ایسے وقت جب بھارت […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے سائبر کرائم نے پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی جانب سے نادیہ خان کے خلاف دائر کیے جانے والے ہتک عزت کے دعوے میں نادیہ خان کو بری کر دیا۔ رواں سال کی ابتدا میں اداکارہ صبور علی کی شادی سے نادیہ خان کی ویڈیو […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی ٹیسٹ کی تیسری اننگز میں آسٹریلیا نے 97 رنز 2 کھلاڑیوں کے نقصان پر بیٹنگ ڈیکلیئر کر دی، پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 506 رنز کا ہدف حاصل کرنا ہو گا۔ چوتھا روز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے اوپنر امام الحق ایک رن بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات میں گزشتہ کمی اور بجٹ تک قیمتیں اسی سطح پر برقرار رکھنے کے اعلان کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی کیوں کہ روس یوکرین جنگ کی وجہ سے تیل کی عالمی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔ حزب اختلاف کی جماعتوں کے ساتھ سیاسی محاذ آرائی کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد سے کوئی پریشانی نہیں اور صورتحال اطمینان بخش ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور وزیراعظم نے حکومتی حکمت عملی پر کورکمیٹی کواعتماد میں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے عدم اعتماد لا کر سوئے ہوئے شیر کو جگا دیا ہے، عمران خان کے پاس جو فارمولا ہے اپوزیشن والے ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آج وزیراعظم […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) علیم خان کو منانے کے لئے وفاقی وزراء اور مشترکہ دوست سرگرم ہو گئے۔ تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم خان کو منانے اور تحفظات دور کرنے کے لئے وفاقی وزراء نے رابطے تیز کردیئے ہیں، اور حکومت اور علیم خان کے مشترکہ دوست سرگرم ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا […]
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) عسکری اخراجات اور اسلحے کی بین الاقوامی تجارت پر نظر رکھنے والے سویڈش ادارے ‘سپری’ کے مطابق یوکرین میں جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی یورپی ملکوں میں بڑی تعداد میں ہتھیاروں کی درآمدات شروع ہوچکی تھی۔ یورپ میں ہتھیاروں کی درآمدات گزشتہ پانچ برسوں کی اونچی ترین سطح پر پہنچ […]
تحریر: ایم سرور صدیقی ایک بار بھارتی آرمی چیف سے کسی نے پوچھا آپ کشمیر میں عرصہ دراز سے موجود چھ لاکھ بھارتی فوج کے اخراجات کہاں سے پورے کر رہے ہیں؟ اس کے لئے تو اربوں روپے کی سالانہ ضرورت ہوتی ہو گی۔بھارتی آرمی چیف مسکرا کے بولا کہ جی ہاں،آپ نے درست فرمایا […]
تحریر: پروفیسر رفعت مظہر گیٹ نمبر 4 کے باہر بیٹھا ایک شخص چیخیں مار رہا تھا، منتیں ترلے کر رہا تھااور دہائیاں دے رہا تھا کہ گھر کے مکینوں میں سے کوئی تو باہر آکر اُس کی فریاد سُنے لیکن اندر گہری خاموشی طاری تھی۔ صبح سے شام ہوئی، پھر رات کے گہرے سائے اور […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیشِ نظر وفاقی دارالحکومت میں فوج طلب کرنے کا عندیا دیا ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ عام انتخابات میں ایک سال رہ گیا ، اس سے بڑی بیوقوف اپوزیشن نہیں دیکھی۔ انہوں نے اپوزیشن کو خبردار کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رینجرز کی سکیورٹی فراہم کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد رینجرز کی سکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ اپوزیشن نے وزیراعظم کے ساتھ ساتھ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف […]
ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی ماہرِ فلکیات ڈاکٹر عبداللہ المسند نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں میں پہلا روزہ 2 اپریل بروز ہفتہ کو ہوگا جبک عید الفطر 2 مئی 2022 کو متوقع ہے۔ حساب سے اگر دیکھیں تو پاکستان میں پہلا روزہ ممکنہ طور پر3اپریل بروز اتوار کو متوقع ہے، 30 روزے مکمل […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 47 ویں نمبر پر آ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 48فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گائے میں لمپی اسکن کی بیماری نے کراچی میں خوف کا پہرا لگا دیا، جس کے بعد شہری بیف بیچنے والوں کی دکانوں پر آنے اور گوشت خریدنے سے کترا رہے ہیں۔ شہر میں گائے کا گوشت فروخت کرنے والوں کی دکانیں سنسان ہوگئیں اور دکان داروں کو روزگار کے لالے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اپنی حکمت عملی مرتب کر لی ہے اور سرپرائز دیں گے ،عدم اعتماد کے لئے سمجھدار لوگوں سے پوچھ کر اچھا مرکب بنایا ہے اور جیسا بندہ ہوگا اس کو ایسی ہی دوائی دی جائے گی‘ اپوزیشن کس […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلے کے نشان پر منتخب ہونے والا رکن پارلیمان آئینی اور اخلاقی طور پر وزیراعظم عمران خان کے علاو ہ کسی کو بھی ووٹ نہیں دے سکتا،ق لیگ،ایم کیوایم پرکوئی شبہ نہیں، دونوں حکومت کاساتھ دینگی۔ اتوار کو حافظ آباد میں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے پوش علاقے گلبرگ کے شاپنگ پلازہ میں لگی آگ پر7 گھنٹے بعد مکمل قابو نہ پایا جا سکا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ پلازے میں لگی آگ ایک کے بعد دوسرے فلور کو لپیٹ میں لیتی ہوئی چار فلورز تک پھیل گئی تھی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ […]
لندن: دنیا کی بڑی آبادی اور بالخصوص خواتین پیشاب کی نالی میں انفیکشن (یورینری ٹریکٹ انفیکشن یا یوٹی آئی) میں بار بار مبتلا ہوسکتی ہیں۔ نئی تحقیق کے تحت اس کیفیت کو اب ایک عام اینٹی سیپٹک دوا سے روکا جاسکتا ہے جو منہ کے ذریعے کھائی جاتی ہے۔ اس جادوئی دوا کا نام میتھا […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) تھانہ ایکسائز نے دو کارروائیوں میں 29 کلو چرس برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایکسائز پشاور کے مطابق تھانہ ایکسائز پشاور نے دو مختلف کاروائیوں میں مجموعی طور پر 29 کلو گرام چرس برآمد کرکے افغان باشندے سمیت 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایکسائز کا کہنا ہے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لیے اپوزیشن کی جانب سے 3 حکومتی اتحادیوں مسلم لیگ ق، بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) اور ایم کیو ایم پاکستان سے مذاکرات جاری ہیں ، ان 3جماعتوں کی قومی اسمبلی میں ارکان کی کل تعداد 17 ہے۔ حکومتی اتحادیوں کے اپوزیشن کے ساتھ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (ف) کی اتحادی پارٹی مسلم لیگ (ق) کا متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق 2 روزہ مشاورتی اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں ق لیگ نے حکومت کی بجائے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اشارہ دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیرجیک سلیوان نے خبردار کیا ہے کہ اگرروس نے یوکرین پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا تواسے’’بھاری قیمت‘‘ ادا کرنا پڑے گی۔ان کا کہنا ہے کہ ماسکو کی’’بڑھتی ہوئی بیان بازی‘‘ایک اشارہ ہے کہ روسی کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تیاری کررہے ہیں لیکن ان […]
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے وزیر خزانہ اینٹن سلوانوف کا کہنا ہے کہ غیر ملکی پابندیوں سے روس کے سونے اور زرمبادلہ کے 640 ارب ڈالر کے ذخائر میں سے 300 ارب ڈالر منجمد ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق روسی میڈیا کو دیےگئے ایک انٹرویو میں روسی وزیر خزانہ کا کہنا تھا […]