عراق کا اربیل میں حملے پر ایران سے ’’واضح وضاحت‘‘ کا مطالبہ، سفیر کی طلبی

عراق کا اربیل میں حملے پر ایران سے ’’واضح وضاحت‘‘ کا مطالبہ، سفیر کی طلبی

اربیل (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کی وزارتی کونسل برائے قومی سلامتی نے خودمختار کردستان کے علاقائی دارالحکومت اربیل پر بیلسٹک میزائلوں کے حملے کے حوالے سے ایران سے ’’واضح اور دوٹوک وضاحت‘‘کا مطالبہ کیا ہے اور بغداد میں وزارت خارجہ نے ایرانی سفیرکو طلب کیا ہے اور ان سے اس حملے پراحتجاج کیا ہے۔ سرکاری […]

.....................................................

سابق امریکی صدر باراک اوباما کورونا کا شکار ہو گئے

سابق امریکی صدر باراک اوباما کورونا کا شکار ہو گئے

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی صدر باراک اوباما کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ باراک اوباما نے ٹوئٹر پر کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ‘ آج میرا کورونا ٹیسٹ مثب آیا ہے جبکہ کچھ دنوں سے میرے گلے میں خراش ہورہی تھی لیکن میں ٹھیک محسوس کر رہا ہوں’۔ انہوں […]

.....................................................

روس دشمن نہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ ہے: یوکرینی صدر

روس دشمن نہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ ہے: یوکرینی صدر

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین میں روس کا فوجی آپریشن تیسرے ہفتے میں داخل ہو چکا ہے۔ اس موقع پر یوکرین کے صدر ولودی میر زیلنسکی نے مزاحمت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ یوکرین کے صدر نے مزید کہا کہ روس ان کے ملک کو شکست نہیں دے سکتا، اس لیے کہ وہ معنوی […]

.....................................................

ایران کی جوابی کارروائی، عراق میں مبینہ اسرائیلی اہداف پر حملہ

ایران کی جوابی کارروائی، عراق میں مبینہ اسرائیلی اہداف پر حملہ

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) رواں ہفتے کے آغاز پر اسرائیل نے شام میں ایرانی پاسداران انقلاب کو نشانہ بنایا تھا جب کہ اتوار کو عراق میں مبینہ اسرائیلی اہداف کے خلاف ایرانی کروز میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ امریکہ نے اس کارروائی کی مذمت کی ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے عراق کے کرد علاقے […]

.....................................................

گلگت بلتستان نے براہ راست ٹیکس سے استثنیٰ مانگ لیا

گلگت بلتستان نے براہ راست ٹیکس سے استثنیٰ مانگ لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان حکومت نے مکمل آئینی صوبہ کے قیام تک جی بی کو براہ راست ٹیکس سے استثنیٰ مانگ لیا۔ گلگت بلتستان حکومت نے مکمل صوبہ تک جی بی کو گندم و پٹرولیم پر سبسڈی برقرار رکھنے کے ساتھ ایئر مکس کے تحت گیس سپلائی پر بھی سبسڈی کا مطالبہ […]

.....................................................

ہانیہ عامر اور علی رحمان کے ٹرک پر سیر سپاٹے، ویڈیو وائرل

ہانیہ عامر اور علی رحمان کے ٹرک پر سیر سپاٹے، ویڈیو وائرل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی گلوکارہ اور اداکارہ ہانیہ عامر اور علی رحمان نے کھلے ٹرک پر ہلہ گلہ کر کے سڑکوں پر سیر کی۔ ہانیہ عامر اور گلوکار علی رحمان کا آج پہلا گانا ’پیلا رنگ‘ ریلیز ہوا، جس کی تشہیر انہوں نے کچھ انوکھے انداز سے کی۔ علی رحمان اور ہانیہ کلفٹن سے […]

.....................................................

ناقص وکٹ پر وسیم اکرم چیئرمین پی سی بی اور کپتان پر برس پڑے

ناقص وکٹ پر وسیم اکرم چیئرمین پی سی بی اور کپتان پر برس پڑے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچز میں ناقص وکٹوں کی تیاری پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ اور قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر برہمی کا اظہار کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کے سابق کپتان وسیم […]

.....................................................

سیاست سیاستدانوں کا مشغلہ

سیاست سیاستدانوں کا مشغلہ

تحریر: روہیل اکبر ایک طرف تحریک عدم اعتماد کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں تو دوسری طرف پنجاب حکومت نے بہت سے عوامی فلاحی کاموں کی منظوری دیدی ان پر آخر میں لکھوں گا پہلے کچھ سیاسی باتیں ہو جائیں بات بات پر سیاست سیاستدانوں کا مشغلہ توہے ہی ساتھ میں عوام بھی مزے لے […]

.....................................................

عمران خان 10 لاکھ افراد لانے کے بجائے 172 ارکان پورے کریں، فضل الرحمان

عمران خان 10 لاکھ افراد لانے کے بجائے 172 ارکان پورے کریں، فضل الرحمان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان اسلام آباد جلسے میں 10 لاکھ افراد لانے کے بجائے 172 ارکان پورے کرنے کی فکر کریں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم کامیابیوں کے آخری مراحل میں […]

.....................................................

روسی میزائل حملے،35 افراد ہلاک سینکڑوں زخمی

روسی میزائل حملے،35 افراد ہلاک سینکڑوں زخمی

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی فوج نے پولینڈ کی سرحد پر یوکرین کے فوجی اڈے پر 30 میزائل داغے جس کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور 134 زخمی ہوگئے۔ خبر کے مطابق، پولینڈ سے محض 25 کلومیٹر دوری پر واقع یوکرین کے شہر يافوريف میں ملک کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر روسی […]

.....................................................

ن لیگ اور پیپلز پارٹی پرویز الہی کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ دینے پر رضامند

ن لیگ اور پیپلز پارٹی پرویز الہی کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ دینے پر رضامند

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی پنجاب کی وزارت اعلیٰ مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہی کو دینے پر رضامند ہو گئے ہیں۔ اپوزیشن ذرائع کا بتانا ہے کہ چوہدری پرویز الہی کو وزارت اعلیٰ دینے سے متعلق اعلان 24 گھنٹے کے اندر کیا جائے گا۔ ذرائع کا […]

.....................................................

عمران خان کے خلاف عدم اعتماد

عمران خان کے خلاف عدم اعتماد

تحریر: میر افسر امان عدم اعتماد بھی مغربی جمہوریت کی مختلف اصطلحوں کی طرح ایک اصطلاح ہے۔مغربی جمہوریت میں مملکت، حکومت، مقننہ، عدلیہ، صحافت اور اپوزشن مل کر اس نظام کو کامیابی سے چلاتے ہیں۔ ہر مملکت کی ایک اساس ہوتی ہے جو اس کے عوام کی امنگوں کی ترجمانی کرتی ہے۔کوئی بھی منتخب حکومت […]

.....................................................

کراچی: نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ پر قاتلانہ حملہ، ڈرائیور جاں بحق

کراچی: نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ پر قاتلانہ حملہ، ڈرائیور جاں بحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نوری آباد میں جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے نائب صدر امتیاز پالاری کی گاڑی پر فائرنگ سے ان کا ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ رہنما جماعت اسلامی امتیازپالاری کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے گاڑی کا گھیراؤ کرکے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ دوسری جانب […]

.....................................................

تحریک عدم اعتماد ضابطے کے مطابق قرار، اجلاس 22 مارچ سے پہلے بلانے کی تجویز

تحریک عدم اعتماد ضابطے کے مطابق قرار، اجلاس 22 مارچ سے پہلے بلانے کی تجویز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتمادضابطہ کے مطابق قراردے دی۔ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد اور ریکوزیشن پر اراکین کے دستخطوں کی تصدیق کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ قومی اسمبلی ذرائع کا کہنا ہے کہ ریکوزیشن اور تحریک عدم اعتماد پر کسی بھی رکن کے […]

.....................................................

عاطف اسلم کی مداحوں سے ان کے والد کیلئے دعا کرنے کی درخواست

عاطف اسلم کی مداحوں سے ان کے والد کیلئے دعا کرنے کی درخواست

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گلوکار عاطف اسلم نے مداحوں سے ان کے والد کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کرنے کی درخواست کی ہے۔ عاطف اسلم نے گزشتہ رور انسٹاگرام اسٹوری پر بتایا کہ کچھ روز قبل ان کے والد کو دل کا دورہ پڑا تھا۔ عاطف اسلم نے یہ تکلیف دہ خبر مداحوں […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 3 افراد جاں بحق، 600 سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 3 افراد جاں بحق، 600 سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 35 ہزار627 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 609 افراد […]

.....................................................

جے 10 سی کی پاک فضائیہ میں شمولیت

جے 10 سی کی پاک فضائیہ میں شمولیت

تحریر: فیصل اظفر علوی کسی بھی ملک کے دفاع میں اس کی فضائی فوج کا کلیدری کردار ہوتا ہے ۔ اسی طرح پاکستان کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار پاک فوج نے کئی مواقع پر وطن عزیز کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا ہے۔ روایتی حریف بھارت کے مقابلے میں پاک فضائیہ انتہائی کم اور […]

.....................................................

چیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیں

چیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیں

پیرس: جدید تحقیق سے حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے کہ چیونٹیاں بھی سرطان کی بو سونگھنے میں مہارت رکھتی ہیں جو سونگھنے والے کتوں کی طرح درست ہوسکتی ہے۔ دوسری جانب چیونٹیوں کو صرف 30 منٹ کی تربیت کے بعد سرطان کی شناخت کرنے کے قابل بنایا جا سکتا ہے۔ فرانس میں سی آراین ایس […]

.....................................................

تحریک عدم اعتماد؛ ایم کیو ایم پاکستان کا جلد سیاسی ڈرون گرائے جانے کا امکان

تحریک عدم اعتماد؛ ایم کیو ایم پاکستان کا جلد سیاسی ڈرون گرائے جانے کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ قومی موومںٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے حکومت کے مقابلے میں متحدہ اپوزیشن کا ساتھ دینے کے لیے سیاسی آزادی، دفاتر کو کھولنے، جھوٹے مقدمات کے خاتمے، لاپتا کارکنان کی واپسی اور اسیر کارکنان کی رہائی سے متعلق شرائط طے کرلی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ لوکل گورنمنٹ کے حوالے […]

.....................................................

اپوزیشن کا اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف بھی تحریک لانے کا فیصلہ

اپوزیشن کا اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف بھی تحریک لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ کے بعد اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تحریک کا مسودہ اپوزیشن قیادت کو بھیج دیا گیا ہے جس پر 100 سے زائد ارکان کے دستخط بھی موجود ہیں۔ تحریک کے مسودے میں اسپیکر […]

.....................................................

‘’روس کے مطالبات مان لیں،‘‘ اسرائیل کا یوکرینی صدر کو مشورہ

‘’روس کے مطالبات مان لیں،‘‘ اسرائیل کا یوکرینی صدر کو مشورہ

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیت نے یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ روس کے مطالبات مان لیں تاکہ یوکرین میں جاری خونی تنازع ختم ہو سکے۔ ایک فون کال میں بینیت نے زیلنسکی سے کہا ہے کہ میں آپ کی جگہ ہوتا تو میں کئی لوگوں کی […]

.....................................................

خودکش بمبار بننے کو جی چاہتا ہے، غلام سرور خان

خودکش بمبار بننے کو جی چاہتا ہے، غلام سرور خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ خود کشی حرام ہے، میرا تو خودکش بمبار بننے کو جی چاہتا ہے۔ راولپنڈی کے حلقے این اے 59 میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ جہاں سارے ملک اور دین کے دشمن بیٹھے ہوں خودکش […]

.....................................................

نون لیگ نے صلح کی پیش کش مسترد کر دی

نون لیگ نے صلح کی پیش کش مسترد کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ نون نے صلح صفائی کی حکومتی پیش کش مسترد کر دی، پارٹی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ غنڈے اور بدمعاشوں سے بات نہیں ہوتی۔ مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ بات سیاست دانوں سے ہوتی ہے، ایک طرف سیاسی مخالفین کو گالیاں، […]

.....................................................

ٹانک میں پولیس کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکا

ٹانک میں پولیس کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکا

ٹانک (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں پولیس وین کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا جس میں سوار اہلکار معجزانہ طور پر معمولی زخمی ہوا۔ ٹانک میں جنوبی وزیرستان روڈ پر بم دھماکا ہوا، جس میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا۔ حکام کے مطابق دھماکا پرانے کسٹم پمپ کے قریب […]

.....................................................