وطن عزیز پاکستان میں دہشت گردی و تخریب کاری کی جاری لہر نے عوام کا چین چھینا ہوا ہے۔ایک طرف امریکہ کی طرف سے ڈرون حملوں میں بے گناہ پاکستانی شہید ہورہے ہیں تو دوسری جانب اسکے رد عمل میں ہونے والے بم دھماکوں میں بھی بے گناہ پاکستانیوں کو ہی نشانہ بنایا جا رہا […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان اور فیصل آباد میں کشیدگی کے بعد دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی ہے، چشتیاں میں حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے، فوج، رینجرز اور پولیس کی پٹرولنگ بھی جاری ہے۔ ملتان میں بوہڑ گیٹ، چوک شہیداں، دولت گیٹ اور گھنٹہ گھر میں دو گروپوں میں تصادم اور بائیس افراد زخمی […]
کراچی : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سابق اُمیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PS- 120 عصمت انور محسود نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن ) وزیر اعظم میاں نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کی ترقی اور عوامی خوشحالی کی طرف گامزن ہے ہماری جماعت کراچی سمیت ملک بھر میں فرقہ ورانہ ہم آہنگی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نیلم کالونی میں ایک کباڑی کے گھر میں دھماکہ، دو بچے سمیت تین افراد جاں بحق، آٹھ زخمی ہو گئے۔ شہر قائد کے علاقے نیلم کالونی میں ایک کباڑی کے گھر زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں گھر کا مالک غلام حیدر اور دو بچے چاہت اور ساگر […]
عوام ہی نہیں بلکہ فوج نے بھی امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے مارے جانیوالے دہشت گردوں کو شہید قرار دینے کے بیان کو گمراہ کن اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے انکے ان ریمارکس کی سخت مذمت کی ہے۔ پاک فوج نے منور حسن سے غیر مشروط معافی کا مطالبہ کرتے ہوئے […]
آج کل ملک میں یہ بحث بڑے زور و شور کے ساتھ جاری ہے کہ طالبان کو شہید کہنا درست ہے کہ نہیں ،میں اس بحث میں اس لئے حصہ نہیں لینا چاہتا تھاکیونکہ میرے خیال میں شہید کا معاملہ اللہ تعالیٰ کے سپرد ہے۔ جب روز آخرت کی جزاو سزا کا اختیارصرف اللہ تعالیٰ […]
کراچی : شاہ فیصل کالونی میں انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگا جو 21نومبر تک جاری رہے گا، انسداد پولیو مہم کے حوالے سے محکمہ ہیلتھ شاہ فیصل نے منتخب عوامی نمائندوں اور بلدیاتی اداروں کے تعاون سے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے ہیں انسداد پولیو مہم کے دوران شاہ فیصل کالونی میں […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کی نئی فلم میلفیشنٹ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا، سپر سٹار فلم میں جادو گرنی کے روپ میں نظر آئیں گی۔ فلم کی کہانی “میلفیشنٹ” نامی ایک خوبرو حسینہ کے گرد گھومتی ہے جس کی زمین ، گھر پر دشمن قبیلے کی فوج قبضہ کر کے […]
لاہور (جیوڈیسک) آٹھ لاکھ ٹن کی کاشت کے باوجود ٹماٹر کی قیمت ایک سو ستر روپے کلو تک پہنچ گئی تو پیاز بھی بنا کٹے ہی صارفین کی آنکھوں سے آنسو نکالنے لگا۔ ہمارے زرعی ملک میں اِس مرتبہ ٹماٹر کی پیداوار آٹھ لاکھ ٹن رہی لیکن اِس وقت مارکیٹ میں اِس کی قیمت ایک […]
برازیل (جیوڈیسک) برازیل کا ساحل سمندر بادبانی کشتیوں کے مقابلوں سے سج گیا، ٹیموں نے لہروں سے ٹکرانے کے لیے خوب اپنا زور بازو دکھایا۔ ایکسٹریم سیلنگ دوہزار تیرہ کا ایونٹ برازیل کے ساحل سمندر پر شروع ہو گیا۔ مقابلے کے پہلے روز کشتی بان ٹیمیں جیت کے لیے پر عزم نظر آئیں۔ ایونٹ میں […]
مالے (جیوڈیسک) مالدیپ میں صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں عبداللہ یامین نے میدان مار لیا ہے، وہ آج مالدیپ کے نئے صدر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے نتائج کے مطابق عبداللہ یامین نے حیران کن طور پر کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے پہلے مرحلے میں کامیاب […]
کولمبو (جیوڈیسک) برطانوی شہزادہ چارلس نے سری لنکا میں نفسیاتی امراض میں مبتلا بچوں کے مرکز کا دورہ کیا،جہاں انہہوں نے بچوں کے ساتھ روائتی سری لنکن ڈانس ہوکی کوکی میں حصہ لیا۔ شہزادہ چارلس کولمبو میں ہونے والی دولت مشترکہ سربراہ کانفرنس میں شرکت کے بعد سری لنکا کے مختلف علاقوں کے دورے پر […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) سانحہ راولپنڈی کی تحقیقات کے لئے عدالتی کمیشن قائم کر دیا گیا ہے جو کل اپنی تحقیقات کا شروع کر دے گا، دوسری جانب وزیراعلی پنجاب اور علما کے سترہ رکنی وفد سے مذاکرات جاری ہیں۔ سانحہ راولپنڈی کی تحقیقات کے لئے پنجاب حکومت کی درخواست پر جسٹس مامون رشید کی سربراہی میں […]
کراچی: اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی و چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ عوام پر لوڈ شیڈنگ کی بجلی گررہی ہے اور بجلی کا بحران ہنوز موجود ہے اور حکومت بجلی کی پیداوار میں اضافے کے بجائے اس کی قیمتوں اور لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کر رہی ہے جس کے باعث مہنگائی […]
کراچی (جیوڈیسک) گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گورنر ہاس کراچی میں آج وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور ٹرانسپورٹرز کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات ہوئے۔ مذاکرات میں ٹرانسپورٹرز کے نمائندوں کے علاوہ وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کامران مائیکل، […]
کراچی: پاکستان میں امن و امام کے قیام اور دفاع وطن کے لئے پاک فوج کی کاوشیں قابل تحسین ہے شہداء پاک فوج اسلام کے محسن ہیں، ملک اور عوام کو دہشت گردی سے نجات دلا نے کے لئے پاک فوج کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ان خیالات کا اظہار انجمن جانثار شمع رسالت کراچی […]
کراچی : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سابق اُمیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PS-120عصمت انور محسود نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن ) وزیر اعظم میاں نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کی ترقی اور عوامی خوشحالی کی طرف گامزن ہے ہماری جماعت کراچی سمیت ملک بھر میں فرقہ ورانہ ہم آہنگی ،اتحاد و […]
ملکہ ( زاہد مصطفی اعوان ) سانخہ راولپنڈی کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اپنا دورہ گجرات ملتوی کر دیا ہے۔ دورہ گجرات کا دوبارہ اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ تفصیل کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور جو آج یورپین دوستوں کی دوخواست پر گجرات کا دورہ […]
لاہور (16نومبر2013) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کو جان بوجھ کر ہوا دی جارہی، اسلام ہمیں امن رواداری ، مساوات، برداشت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے، شرپسند عناصر ملک کا امن و امان خراب کرنے کی سازشیں کر رہے […]
کراچی : یوم عاشور کے موقع پر راولپنڈی میں ہونے والے افسوسناک سانحہ میں ہونے والی ہلاکتوں اور مساجد و امام بارگاہ نذرآتش کئے جانے کے واقعات پر مذمت و تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری مسلم بھٹو سیکریٹری فائنانس شاہد قریشی انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سیداوروصی الدین […]
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ترجمان علامہ حسن ظفر نقوی نے وزیراعلی پیجاب کی جانب سے راولپنڈی واقعہ کی تحقیقات کیلئے بنائے گئے جوڈیشل کمیشن کو خوش آئند قرار دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ جوڈیشن کمیشن کو یہ اختیار بھی دیا جائے کہ وہ غفلت برتنے والے اداروں اور شخصیات کا بھی تعین […]
ایتھنز: پاکستان مسلم لیگ(ن) یونان کے صدر چوہدری اعجاز احمد، سرپرست اعلیٰ ارشاد احمد بٹ اور میڈیا آرگنائزر سکندر ریاض چوہان کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) یونان کے عہدیداران سے عبدالرزاق ڈار سیکریٹری نشروا شاعت یورپ نے رابط کر کے فیس بک […]
فیصل آباد : راولپنڈی میں شیخ القرآن کی یادگار پر کھلی دہشت گردی حکومت پنجاب اور پنڈی انتظامیہ کے منہ پر طمانچہ ہے۔ معصوم بچوں اور نمازیوں کو دلدوز طریقہ سے قتل کرنے والے انسان کہلانے کے حقدار بھی نہیں۔ ایسے عناصر کو فی الفور گرفتار نہ کیا گیا تو دھرنوں کا سلسلہ شروع کریں […]
کروڑ لعل عیسن: امن ہم سب کی ذمہ داری، سانحہ راولپنڈی، ملتان، بہاول نگر، چشتیاں انتہائی افسوسناک ہے۔ تمام مسالک کے لوگ تحمل برد باری اور صبر سے کام لیں ۔ ان خیالات کا اظہار MNA صاحبزادہ فیض الحسن، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری اطہر مقبول، امید وار چیئر مین ضلع کونسل صاحبزادہ محبوب الحسن، […]