گوادر (جیوڈیسک) گوادر کے قریب سمندر میں ابھرنے والے جزیرے کا نام زلزلہ کوہ رکھ دیا گیا، بڑی تعداد میں لوگ نئے جزیرے پر پہنچ گئے جبکہ اور ماڑہ اور پسنی کے درمیان بھی سمندر میں ایک اور جزیرہ نمودار ہو گیا ہے۔ گوادر میں زلزلے کے بعد سمندر میں ابھرنے والا جزیرہ توجہ کا […]
پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے لئیتیس نومبر یا سات دسمبر کی دوتاریخیں تجویز کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سندھ حکومت نے ستائیس نومبر کو بلدیاتی الیکشن کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے لئے سپریم کورٹ کو چودہ دسمبر کی یقین دہانی کرائی تھی تاہم اس سے پہلے ہی الیکشن کرانے […]
مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے نیویارک میں بھارتی وزیر خارجہ سے غیر رسمی ملاقات کی، سلمان خورشید کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کی ملاقات کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔ سرتاج عزیز نے سلمان خورشید سے نیو یارک میں ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے بھارتی […]
کراچی (جیوڈیسک) پولیس میں موجود کالی بھیڑوں کے خلاف کارروائی میں تیزی آگئی۔ بھتہ خوری اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث مزید 49 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ دو روز میں معطل کئے جانے والے اہلکاروں کی تعداد 125 ہو گئی۔ شہر قائد میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشنز کے ساتھ محکمہ […]
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں دریائے چناب پر بھارت کے متنازع رتلے بجلی گھر کا ڈیزائن تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پاکستانی کمشنر سندھ طاس آصف بیگ مرزا کی سربراہی میں بھارت جانیوالا وفد پاکستان واپس پہنچ گیا ہے۔ وفد کے ایک رکن نے ذرائع کو بتایا ہے کہ پانچ روزہ مذاکرات کے […]
نیویارک (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے عوام کی خدمت اور پاکستان کو مضبوط بناناان کا ایجنڈا ہے، نوجوانوں کو خودکفیل بنا کر ملک میں انقلاب لائیں گے۔ نیویارک میں مسلم لیگ ن کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ پاکستان میں جمہوری استحکام کو دنیا قدر کی نگاہ سید […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان نیوی کا بحری جہاز زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر گوادر بندرگاہ روانہ ہوگیاہے۔ پاک بحریہ نے زلزلہ کے زخمیوں کو کراچی اور اور ماڑہ منتقل کرنے کیلئے فوکر طیارے کی سہولت بھی فراہم کی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیوی کے میرینز اور اسپیشل فورسز کے دستے امدادی سامان لے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس تصدق جیلانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی اے کیوں سمجھتی ہے کہ سستے موبائل پیکیجز پر صرف رومانٹک باتیں ہی ہوتی ہیں، بیرون ملک ٹاء کے فرق کے باعث کاروباری حضرات یہ پیکیجز استعمال کرتے ہیں، سپریم کورٹ کے جسٹس تصدق جیلانی اور جسٹس امیر ہانی مسلم نے موبائل فون […]
کراچی(جیوڈیسک)رینجرز نے گزشتہ رات شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر ٹارگٹ کلرز، بھتہ خور سمیت 21 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ رینجرز ترجمان کے مطابق چھاپے ملینیم مال، پرانی سبزی منڈی، پھول پتی لین لیاری، کھارادر ضیا کالونی، راجہ تنویر کالونی، بلدیہ ٹان، جمشید روڈ، میٹروول سائٹ، کھوکھر اپار اور علی بروہی گوٹھ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ سمیت ماتحت عدالتوں میں دہشت گردی کے خطرہ کے پیش نظر سی سی پی او لاہور نے سخت سکیورٹی کے لیے رجسٹرار اور لاہور ہائیکورٹ بار کو خط لکھ دیا ہے۔ سی سی پی او لاہور کی جانب سے لکھے جانے والے خط میں کہا گیا کہ لاہور ہائی کورٹ سمیت […]
نیو یارک (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے اقتصادی شراکت داری، منڈیوں تک رسائی چاہتے ہیں۔ ادھر بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کا اعلان کر دیا۔ ادھر نیویارک میں وزیراعظم نے ایران کے صدر بل گیٹس اور آئی ایم […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں تین مزید افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ متاثر مریضوں کی کل تعداد دو سو بیس ہے۔ لاہور میں ڈینگی سے متاثرہ مریض کو میو اسپتال میں لایا گیا۔ فیصل آباد میں ڈینگی کے شکار مریض کو الائیڈ اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔ ادھر ملتان کے نشتر اسپتال میں […]
قانون کی بالا دستی اور حکومتی رٹ کو قائم رکھنے کے لیئے۔ پولیس اقدام خودکشی پر قانونی تقاضے پوری کر چکی تو خودکشی کرنے والی بچی کو قبر کے اختیار میں دے دیا گیا۔ گاوں کے لوگ تعزیت کے لیئے اس کے والدین کے پاس جانے لگے۔میرا دل بھی دکھی تھا۔میں بھی اپنے اپ کو مجرم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت زلزلہ متاثرین کی بحالی کے لیے صوبائی حکومتوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گی۔ وزیراعظم نواز شریف نے چیئرمین این ڈی ایم کو زلزلہ متاثرہ علاقوں کی صورتحال سے آگاہ رکھنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم نواز شریف نے چیئرمین این ڈی […]
لاہور (جیودیسک) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے واضح کیا ہے کہ جس روز حکومت نے دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کر لیا تو دنیا دیکھ لے گی کہ پاکستانی فوج اور سکیورٹی ادارے کیسے نتائج دیتے ہیں۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت طالبان سے مذاکرات […]
بتایا جاتا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ دس برس سے یہی ہوتا آ رہا ہے۔ ملک میں تین حکومتیں تبدیل ہوئیں، عدلیہ کی بحالی کے لئے دو تحریکیں چلیں اور اس دوران چار وزیراعظم اس ملک کے انتظام کے ذمہ دار رہے مگر صورتحال میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی۔ یوں بھی یہ طے کر […]
گوجرانوالہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما و سابق تحصیل نائب ناظم چوہدری سجاد احمد کھرل نے کہا ہے کہ پشاور میں مسیحی عبادت گاہ پر دھماکہ بدترین دہشت گردی ہے شرپسند عناصر ملک میں انتشار پھیلانے کی منظم سازش کررہے ہیں جسے مسیحی اور مسلم برادری متحد ہوکر ناکام بنائے گی۔ چرچ پر حملہ […]
گوجرانوالہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق ایم این اے حاجی مدثر قیوم ناہرا،ایم این اے چوہدری اظہر قیوم ناہرا نے کہا ہے کہ پشاور میں دہشت گردی کی بزدلانہ کارروا ئی ہے اور ہم غمزدہ مسیحی خاندانوں کے غم میں شریک ہیں، مسلم لیگ ن کی حکومت آخری دہشت گرد کے خاتمے تک […]
پھالیہ : تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ میں نو زائیدہ بچوں میں یر قان کے علاج کیلئے مشین نصب کر دی گئی ۔اب بچوں کا علاج شعاعوں کے ذریعہ کیا جا ئے گا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر پھالیہ کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اللہ بخش رانجھا نے بتایا کہ پیدائشی بچوں میں یر قان […]
لالہ موسی: شہید جمہوریت چوہدری ظہور الٰہی شہید کی 32 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ۔راہنماء مسلم لیگ (ق)محمدحنیف حیدری کی قیادت میں کارکنوں نے چوہدری ظہورالٰہی شہید کے مزار کو عرق گلاب سے غسل دیا،برسی کے حوالہ سے ظہور پیلس گجرات میں آج صبح نوبجے قرآن خوانی کی محفل منعقد ہوگی۔ اجتماعی دعا […]
لالہ موسی: پشاور کے گرجاگھرمیں خون کی ہولی قابل مذمت فعل ہے، حکومت بیان بازی کے بجائے دہشت گردی کا نیٹ ورک توڑنے کیلئے عملی اقدامات کرے ان خیالات کا اظہار ایگزیکٹو ممبر گجرات چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری مہر طارق سعید نے ایک ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ دہشت گردملک وقوم […]
گجرات : چوہدری برادران نے ہمیشہ عوام دوست فیصلے کیے بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور ملک میں غیر یقینی حالات نے ہر شخص کو غیر محفوظ کر دیا ہے ، پشاور میں مسیح برادری کا قتل انسانیت کا قتل ہے ، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق کے مہر ندیم عرف سونی اور چوہدری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتیں 32 پیسے فی یونٹ کم کر دی ہیں،اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق کراچی اور پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی پر نہیں ہو گا۔ کے ای ایس سی نے نیپرا سے اس مد میں […]
گجرات: پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کا تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا، جس کی صدارت تحریک انصاف ضلع گجرات کے صدر الیاس محمد چوہدری نے کی، اجلاس میںگزشتہ روز پشاور میں ہونے والے گرجا گھر پر دو خود کش حملوں میں 60 سے زیادہ انسا نی جانوں پر بھر پور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ […]