اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ملک کی تمام سیاسی جماعتیں دہشت گردی کے واقعات کو روکنے کیلئے پوری طرح متفق ہیں۔ ریڈیو پاکستان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چند عناصر نے ایک عرصہ سے ملکی سالمیت اور حکومتی رٹ کو چیلنج کر رکھا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد آج صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا ہے۔ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب […]
فینکس (جیوڈیسک) امریکی گلوکارہ شر آئندہ برس شمالی امریکا کے اننچاس شہروں میں کنسرٹ کریں گی۔ سڑسٹھ سالہ گلوکارہ شر اپنی نئی البم کلوزر ٹو دی ٹروتھ کی لانچ کے سلسلے میں کنسرٹ کریں گی۔ ان کا دورہ مارچ میں امریکا کے شہر فینکس سے شروع ہو گا اور جولائی میں سان ڈیگو میں کنسرٹ […]
کراچی (جیوڈیسک) تیسری رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ میں محمد بلال، عبدالستار، شاہد آفتاب نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنلز میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ پنجاب ٹیم کے محمد بلال نے خرم آغا کو پانچ ایک سے شکست دی۔ ایک اور مقابلے میں سندھ عبدالستار کو پنجاب کے محمد […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ کے بعد اب کوچ اور منیجر اختر رسول نے بھی استعفی دیدیا ہے۔ پی ایچ ایف کے پانچ سالہ دور میں اپنے مخالفین کو گول کرنے والے ہاکی عہدیدار ایک ایک کر کے میدان سے باہر ہونے لگے ہیں۔ ماضی کے اسٹار اختر رسول نے چیف […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) سپر پاور امریکہ کے طاقتور صدر اوبامہ بھی اپنی بیوی سے ڈرتے ہیں، مشعل کے خوف سے سگریٹ نوشی ترک کر دی۔ صدر اوبامہ کو دنیا کا طاقتور ترین شخص سمجھا جاتا ہے لیکن نجی زندگی میں وہ بھی اپنی بیوی کے خوف کا شکار ہیں جس کا اعتراف انہوں نے کر ہی […]
ماسکو (جیوڈیسک) روسی صدر نے کہا ہے کہ شام کیخلاف فوجی کارروائی جارحیت تصور کی جائے گی جس کی زد میں پورا علاقہ آ سکتا ہے، اثرات بین الاقوامی سطح پر ہوں گے۔ روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے ایک مرتبہ پھر خبردار کیا ہے کہ شام کے خلاف کوئی بھی غیر ملکی فوجی […]
بیروت (جیوڈیسک) حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور دیگر ممالک باغیوں کے بجائے شام میں سیاسی عمل کی حمایت کریں۔ شامی مسئلے کا حل سیاسی مکالمے کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ لبنانی عسکری تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے اس امر کی تردید کی ہے […]
سیکولر بھارت کے چہرے سے ایک اور نقاب اتر گیا، 1948 میں حیدر آباد کی ریاست کو زبردستی بھارت میں ضم کرنے کے موقع پر بھارتی فوج نے ہزاروں مسلمانوں کا قتل عام کیا۔ بھارت میں آئے روز مسلمانوں پر ظلم ڈھائے جاتے ہیں، مظالم کا یہ سلسلہ نیا نہیں۔ تقسیم کے وقت سے ہی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ پشاور کے گرجا گھر میں کئے گئے خود کش حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے والے جنداللہ گروپ سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔ تحریک طالبان کی ذیلی تنظیم کا نام جند الحفصہ ہے۔ 1970 میں جنداللہ نامی شدت پسند گروپ ایران میں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ائیر پورٹ پر حساس اداروں نے کارروائی کر کے لیاری گینگ وار کے اہم ملزم شیراز کامریڈ کو گرفتار کر لیا۔ ملزم شیراز کامریڈ قتل، اقدام قتل، اغوا اور بھتہ خوری کے دو سو سے زائد مقدمات میں ملوث تھا۔ کراچی آپریشن کے بعد ملزم بھاگ کر لاہور پہنچا اور عدیل کے […]
لاہور (جیوڈیسک) سات اعشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے نے کراچی اور کوئٹہ سمیت ملک کے کئی شہروں کو ہلا کر رکھ دیا، بلوچستان میں 80 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے، آواران میں چالیس فیصد عمارتیں گر گئیں، ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔ منگل سہہ پہر چار بج کر انتیس منٹ پر […]
نیویارک (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ن کہا کہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات میں فروغ چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے ان خیالات کا اظہار ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کے دوران کیا۔ ملاقات کے دوران اقتصادی تعاون سمیت خطے کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ ایرانی صدر نے […]
کراچی (جیوڈیسک) محمد رفیق مانگٹ امریکی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے پشاور چرچ دھماکے کے بعد طالبان سے بات چیت کا ارادہ ترک کر دیا ہے۔ امریکی ذرائع کے مطابق پشاور میں چرچ میں مہلک ترین دھماکے میں 83 افراد ہلاک ہو گئے۔ جس کے بعد نواز […]
جب ہوا میں خنکی ہو اور موسم سرد ہونے لگے تولا محالہ ایک تاریخی منظر نگاہوں سے نقاب الٹ کر ایک لمحے کیلئے سوچ و بچار کے بند دریچے کھولنے پر مجبور کر دیتا ہے گذشتہ سال دسمبر کا مہینہ تاریخی مینار پاکستان کے سائے تلے ایک جم غفیر کو کبھی نہیں بھولے گا جب […]
کرپشن، یعنی بد عنوانی اور رِشوت ستانی پر اِس وقت پورے ملک میں گفتگو جاری ہے۔ ماضی میں بھی ہورہی تھی اور مستقبل میں بھی ہوتی رہے گی۔ اور ایسا کیوں نہ ہو؟ گائوں کا ایک غریب اور مفلوک الحال شخص جب الیکشن جیت کر ایم این اے یا وزیربنتے ہی راتوں رات تعمیروترقی کے […]
گوجرانوالہ: ہر مسیحی کو حقوق حاصل ہے کہ زندگی میں سانس لے سکے اس کے ساتھ سانحہ پشاور کی بھر پور مذمت کرتے ہیں جس خود کش نے حملہ کیا اس کا کوئی مذہب نہیں مسیحی لوگ امن کے پیروکار ہے امن کے لیے آگے بڑھنا چاہتے ہیں ہمیں مل جل کر اس کا مقابلہ […]
لالہ موسیٰ: پاکستان تحریک انصاف لالہ موسیٰ کے راہنمائوںنوازش علی شیخ ایڈووکیٹ، حاجی چوہدری رفیق احمد دھامہ، ڈاکٹر اکرام الرحمن ہاشمی، سید حسن رضا شاہ گیلانی، سہیل نواز خان،غلام عباس بھٹہ،نوید اختر قریشی ایڈووکیٹ، مرزا قمر الزمان ایڈووکیٹ، قاری عمر دراز، چوہدری امانت علی آف خواص پور، طاہر رفیق بٹ آف شاہ سر مست ،میاں […]
گجرات : ڈی ایس پی سٹی سرکل سید غلام مصطفی گیلانی نے سٹی سرکل کے پولیس افسران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی سمیت جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہر ممکن کاروائی کی جائے اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی میں کسی قسم کا سیاسی دبائو برداشت نہ کیا جائے۔ […]
گجرات : ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر مہر محمد افضل نے گزشتہ روز بوائز انٹر کالج کڑیانوالہ اور گرلز ڈگری کالج بھاگووال کا اچانک دورہ کیا، اور اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا، پروفیسر محمد افضل نے اس موقع پر کالج انتظامیہ کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری کالجز کی انتظامیہ اپنی کارکردگی کو […]
گجرات : پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے سٹی صدر چوہدری یاسر امین مرل نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور المناک واقعہ ہے جس میں معصوم مسیحی بھائی لقمہ اجل بنے ہیں، ہم اس واقعہ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، اور اس طرح کے واقعات میں ملوث افراد کا کوئی مذہب نہیں، جن لوگوں نے معصوم جانوں […]
خیبر ایجنسی: لشکر اسلام کا تحریک طالبان سے کوئی تعلق نہیں۔ ہم نے کھبی بھی شدت پسندی کی حمایت نہیں کی۔ لشکر اسلام کے نائب ترجمان عمر آفریدی انہوں نے کہا ہے کہ لشکر اسلام کے مرکز میں ہونے والے حادثے میںشہید ہونے والوں کا تحریک طالبان سے کوئی تعلق نہیں۔ شہید ہونے والے لشکر […]
کینیا (جیوڈیسک) کینیا کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے فوج نے دارالحکومت نیروبی کے ویسٹ گیٹ شاپنگ مال کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ ٹویٹر پر ایک پیغام میں وزارت داخلہ نے لکھا ہے کہ ساٹھ گھنٹے میں کینیا کی فوج نے شدت پسندوں کو صفایا کر دیا ہے۔ پیغام میں کہا گیا ہے کہ فوج […]
مصر (جیوڈیسک) مصر میں ایک عدالت نے معزول صدر مرسی کی جماعت اخوان المسلمون کی تمام سرگرمیوں پر پابندی کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ اسلامی جماعت، اس کی غیر سرکاری تنظیم اور اس سے وابستہ ہر تنظیم پر لاگو ہوتا ہے۔ عدالت نے عبوری حکومت کو حکم دیا ہے […]