سرینا ولیمز بہترین کھلاڑی ہیں: آزرنیکا

سرینا ولیمز بہترین کھلاڑی ہیں: آزرنیکا

ٹوکیو (جیوڈیسک) ٹینس سٹار آزرنیکا نے کہا ہے کہ سرینا ولیمز بہترین کھلاڑی ہیں۔ تاہم میں ایک دن ان سے آگے نکل جاں گی۔ کھیل میں کبھی ایک آگے تو کبھی دوسرا آگے ہوتا ہے۔ میں بھی اچھا کھیل سکتی ہوں۔ ٹوکیو میں پین پیسیفک اوپن ٹینس میں اپنے افتتاحی میچ سے قبل بیلا روس […]

.....................................................

اے ایف سی فٹ بال کپ: اماراتی ٹیم کی بھرپور پریکٹس، پاکستان آمد پر خوشی کا اظہار

اے ایف سی فٹ بال کپ: اماراتی ٹیم کی بھرپور پریکٹس، پاکستان آمد پر خوشی کا اظہار

لاہور (جیوڈیسک) اے ایف سی انڈر سکسٹین کوالیفائر کے لیے غیر ملکی ٹیمیں پاکستان میں موجود ہیں،متحدہ عرب امارات کی جونیئر ٹیم نے پاکستان آ کر خوشی کا اظہار کیا اور بھرپور پریکٹس کی۔ متحدہ عرب امارات کی انڈر سکسٹین ٹیم نے ماڈل ٹاون فٹ بال گراونڈ میں پریکٹس کی،مہمان دستہ کے سربراہ سعید عبید […]

.....................................................

کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی

کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں چوالیس پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز میں ملا جلا رجحان رہا۔ ٹیلی کام اور بینکنگ سیکٹرکے شیئرز کاروباری حجم کے لحاظ سے سرفہرست رہے۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس چوالیس پوائنٹ اضافے سے […]

.....................................................

کپاس کی پیداوار کم رہنے کا خدشہ

کپاس کی پیداوار کم رہنے کا خدشہ

رحیم یار خان (جیوڈیسک) ملک میں کپاس کی پیداوار ابتدائی اندازے سے سات لاکھ بیلز کم رہے گی۔ کاٹن کراپ اسیسمنٹ کمیٹی کے جاری نظر ثانی اعدادوشمار کے مطابق ملک میں کپاس کی پیداوار ایک کروڑ 19 لاکھ بیلز رہے گی۔ جبکہ اس سے پہلے ملک میں کپاس کی فصل کا ابتدائی تخمینہ ایک کروڑ […]

.....................................................

سونو نگم آئٹم سونگ میں پرفارم کرینگے

سونو نگم آئٹم سونگ میں پرفارم کرینگے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی پلے بیک سنگر سونو نگم آئٹم سونگ میں پرفارم کرینگے۔ سلمان خان، عامر خان اور رنبیر کپور کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اب بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور پلے بیک سنگر سونو نگم بھی آئٹم سونگ پر رقص کا مظاہرہ پیش کرینگے۔ سونو نگم بھارتی پروڈیوسر آکاش دیپ کی فلم […]

.....................................................

ہٹلر پر بننے والی فلم کا 75 برس پرانا پرنٹ برآمد

ہٹلر پر بننے والی فلم کا 75 برس پرانا پرنٹ برآمد

نیویارک (جیوڈیسک) ہٹلر بننے والی فلم کا 75 برس پرانا پرنٹ برسلز کے آرکائیو سے برآمد، ماری ماسٹر کرنے کے بعد نیویارک میوزیم آف ماڈرن آرٹ میں پیش کیا جائیگا۔ ہٹلر کی نازی حکومت پر بننے والی واحد منفرد امریکی فلم کا اکلوتا 75 برس پرانی فلم کا پرنٹ برسلز کے آرکائیو سے برآمد ہوگیا۔ […]

.....................................................

کراچی: 4 ٹارگٹ کلرز سمیت 21 ملزم گرفتار

کراچی: 4 ٹارگٹ کلرز سمیت 21 ملزم گرفتار

پولیس نے مختلف علاقوں سے 4 ٹارگٹ کلرز سمیت 21 ملزموں کو گرفتار کر لیا، ٹارگٹ کلرز میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ خواجہ اجمیر نگری میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک 2 افراد زخمی ہو گئے۔ رینجرز نے رنچھوڑ لائن میں چھاپہ مار کر ٹارگٹ کلرز کے ساتھی پولیس اہلکار سہیل کو گرفتار […]

.....................................................

جنرل اسمبلی سے خطاب کے لئے وزیراعظم نواز شریف نیو یارک پہنچ گئے

جنرل اسمبلی سے خطاب کے لئے وزیراعظم نواز شریف نیو یارک پہنچ گئے

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک میں وزیراعظم نواز شریف اہم رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف آج سب سے پہلے امریکی صدر بارک اوباما کی تقریر سننے کے لئے اقوام متحدہ جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق نیویارک میں وزیراعظم نواز شریف اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات 26 ستمبر کو ہو گی۔ وزیراعظم نواز […]

.....................................................

پشاور حملہ وزیراعظم کی بات دبانے کی کوشش: فضل الرحمان

پشاور حملہ وزیراعظم کی بات دبانے کی کوشش: فضل الرحمان

کوئٹہ (جیوڈیسک) جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ سانحہ پشاور کسی طرح سے اسلام کی خدمت نہیں۔ اس واقع کے پس منظر میں دیگر منصوبے کارفرما ہیں۔ یہ بات انہوں اپنے ایک روزہ دورے کے دوران کوئٹہ پہنچنے کے بعد ائیر پورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے […]

.....................................................

سانحہ پشاور بین الاقوامی سازش ہے: گورنر پنجاب

سانحہ پشاور بین الاقوامی سازش ہے: گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور بین الاقوامی سازش ہے۔ ایسے وقت میں جب وزیراعظم امریکہ کے دورے پر روانہ ہو رہے تھے چرچ پر خود کش حملہ ملکی مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے۔ لاہور کے کاسمو پولٹین کلب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر […]

.....................................................

الطاف حسین کا پوپ فرانسس کے نام خط، چرچ حملے پر تعزیت

الطاف حسین کا پوپ فرانسس کے نام خط، چرچ حملے پر تعزیت

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پوپ فرانسس اور آرچ بشپ آف کانٹربری جسٹن ویلبی کو خطوط لکھے ہیں جس میں انہوں نے کہا ہے کہ چرچ میں دہشت گردی کا عمل غیر انسانی، سفاکیت اور کھلی بربریت ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پوپ فرانسس اورآرچ بشپ […]

.....................................................

وزیراعظم اپنے ایجنڈے پر عمل کرنے میں ناکام رہے: لیاقت بلوچ

وزیراعظم اپنے ایجنڈے پر عمل کرنے میں ناکام رہے: لیاقت بلوچ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی 100 دن کی کارکردگی پر جماعت اسلامی وائٹ پیپر جاری کرے گی۔ لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت بجلی کے بحران اور دہشت گردی کے خاتمے میں بری طرح ناکام رہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا کہ […]

.....................................................

اقوام متحدہ میں پاکستان کا نقطہ نظر دنیا کے سامنے رکھیں گے، نواز شریف

اقوام متحدہ میں پاکستان کا نقطہ نظر دنیا کے سامنے رکھیں گے، نواز شریف

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم نواز شریف نیویارک پہنچ گئے، کہتے ہیں پاکستان کا نقطہ نظر دنیا کے سامنے رکھیں گے۔ عالمی برادری کو تحفظات سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔ لندن میں نیویارک روانگی سے قبل دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان […]

.....................................................

تعلیمی اداروں میں سیاست کے مضر اثرات

تعلیمی اداروں میں سیاست کے مضر اثرات

یہ حقیقت مسلم ہے کہ موجودہ مادیت پرستی کے اس گئے گذرے زمانے میں باعزت بقا ودوام حاصل کرنے کا واحد راستہ تعلیم ہی ہے۔یعنی کہ اگر کوئی معاشرہ عصر جدید میں دوسروں پر اپنی جائز بالادستی چاہتا ہے یا اپنے جائز حقوق کا تحفظ چاہتا ہے تو اس پر لازم ہے کہ وہ علم […]

.....................................................

پشاور چرچ میں ہونے والی دھماکے کی پُر زورمذمت کرتے ہیں۔ کالمسٹ کونسل آف پاکستان

لاہور: کالمسٹ کونسل آف پاکستان پشاور میں کوہاٹی گیٹ کے سامنے چرچ میں خودکش دھماکے کی پرزور مذمت کرتی ہے۔ کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے سینئر نائب صدر عقیل خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم مسیحی بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور ان کے ساتھ ہیں۔ کالمسٹ کونسل کی […]

.....................................................

انصاف اور تقوی سے عاری سیاست

انصاف اور تقوی سے عاری سیاست

نہایت افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ آج کے دور کی سیاست گندی ہو چکی ہے انصاف اور تقوی سے عاری ہے۔ وہ مسلمان ریاستیں جو اسلام کے نام پر اپنی برتری کا دعوی کرتی ہیں ان کی بھی وفا اسلامی اخلاق سے اور اسلام کے بلند و بالا انصاف کے اصولوں سے نہیں بلکہ […]

.....................................................

غریبوں کی خیر خواہی

غریبوں کی خیر خواہی

کراچی پاکستان کا دل ہے۔ یہاں ملک کی تمام سیاسی، سماجی اور دینی تنظیموں کے مراکز موجود ہیں۔ دنیا بھر کے ملکوں کے قونصل خانے اور ایمبیسیاں بھی موجود ہیں، بڑے بڑے تجارتی مراکز اور این جی اوز بھی ہیں، کراچی اپنے دامن میں اگر صدیوں پرانی تاریخی اور سماجی یادیں سمیٹے ہوئے ہے تو […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کا تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا

گجرات (عرفان یوسف) پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کا تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا، جس کی صدارت تحریک انصاف ضلع گجرات کے صدر الیاس محمد چوہدری نے کی، اجلاس میں گزشتہ روز پشاور میں ہونے والے گرجا گھر پر دو خود کش حملوں میں 60 سے زیادہ انسا نی جانوں پر بھر پور مذمت کرتے […]

.....................................................

مجلس وحدت کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے پشاور میں مسیحی برادری کی عبادت گاہ چرچ میں ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے پشاور میں مسیحی برادری کی عبادت گاہ چرچ میں ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تین روز کے سوگ کا اعلان کر دیا ہے اور اسے پاکستان پر حملہ قرار دیا ہے۔ علامہ ناصرعباس جعفری نے واقعہ میں جاں بحق ہونے […]

.....................................................

گورنر پنجاب کا دورہ بہاول پور عوام کیلئے بھاری ثابت ہوا

بہاول پور: گورنرپنجاب کادورہ بہاول پور عوام کیلئے بھاری ثابت ہوا، سڑکیں بلاک شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کاسامنا تفصیل کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور تین روزہ دورہ پر بہاول پور پہنچے جہاں انہوں نے مختلف مصروفیات جن میں عشائیہ ظہرانے اور پر تکلف دعوتوں کاسلسلہ جاری رہا۔ لیکن اس دوران بہاول […]

.....................................................

مسجد کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق کمسن بچے سمیت تین افراد زخمی

مصطفی آباد: مسجد کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق کمسن بچے سمیت تین افراد زخمی، نواحی گائوں ستوکی میں دوبارہ تعمیر کیلئے مسجد کو شہید کیا جا رہا تھا کہ چھت گر گئی۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں ستوکی میں مسجد اہلحدیث ایک مینار والی کی دوبارہ تعمیر کے سلسلہ میں مسجد کو […]

.....................................................

آل پاکستان مسلم لیگ کی عوامی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے طارق کلیم طاہر حسین

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ کا تیسرا یوم تاسیس پورے جوش و جذبے عقیدت و احترام اور شان وشوکت سے یکم اکتوبر کو منایا جائے گا۔ سندھ میں یوم تاسیس کی مرکزی تقریب اے پی ایم ایل سندھ ہاس واقع کشمیر روڈ کراچی میں ہو گی جبکہ کراچی کے علاوہ حیدرآباد میرپور خاص ٹھٹھہ […]

.....................................................

بیرونی قوتیں اور ان کے آلہ کار نہیں چاہتے کہ پاکستان میں امن قائم ہو عمران چنگیزی

کراچی : حکومت کی جانب سے طالبان سے مذاکرات کی مخلصانہ کوششوں مسلح افواج کی جانب سے مذاکرات کے فیصلے کی حمایت اور طالبان کی جانب سے مذاکرات پر آمادگی کے اظہار کے بعد اَپر دیر میں فوجی افسران کو نشانہ بنانے کے بعد گزشتہ روز پشاور میں کوہاٹی گیٹ کے سامنے گرجا گھر پر […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ غربی لاہو کے زیراہتمام لاہو رشہر کے طلبہ کے لئے ایک میگا ایونٹ امید فیسٹیول جاری ہے

لاہور (22ستمبر2013ئ) اسلامی جمعیت طلبہ غربی لاہو کے زیراہتمام لاہور شہر کے طلبہ کے لئے ایک میگا ایونٹ امید فیسٹیول جاری ہے۔ جس میں ادبی، فائن آرٹ اور کھیلوں کے مختلف مقابلوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ گزشتہ روز لاہور فورٹ میں مقابلہء فوٹوگرافی کا انعقاد ہوا۔ اس مقابلے میں شہر بھر کے تعلیمی اداروں […]

.....................................................