چکوال: ضلع چکوال میں سردار گروپ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے لگا ہے اورقریبی ساتھی مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کے لیے بے تاب ہو رہے ہیں۔ شہر اور گردونواح میں سردار غلام عباس گروپ کے سرکردہ رہنمائوں نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کے لیے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ صورتحال دن […]
چکوال: لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے اوشین کیبل نیٹ ورک کو حکم امتناعی کے ذریعے کام کرنے سے روک دیا۔ مسٹر جسٹس محمد فرخ عرفان خان نے حکم امتناعی جاری کیا۔ اور کیبل مالکان کونوٹس جاری کیے۔ سید جمیل حیدر شاہ ڈائریکٹر اپنا چکوال نے عدالت عالیہ میں رٹ پٹیشن دائر کی کہ چکوالین […]
ممبئی (جیوڈیسک) این جی ٹیحال ہی میں باکس آفس پر دھمال مچانے والی بالی ووڈ کی رومانٹک فلم شدھ دیسی رومانس کے ہیرو سوشانت سنگھ راجپوت نے ہریتک روشن کو نئی فلم پانی سے کک آوٹ کر دیا ہے۔ شدھ دیسی رومانس نے ریلیز کے چودہ دنوں میں پچاس کروڑ کا بزنس کیا۔ ہیرو سوشانت […]
نیویارک (جیوڈیسک) این جی ٹی جنوبی افریقا کے پہلے سیاہ فام صدر اور نوبل امن انعام یافتہ نیلسن منڈیلاکی زندگی پر بننے والی فلم منڈیلا: لانگ واک ٹو فریڈم کا پہلا مکمل ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہدایتکار جسٹن شیڈوک نے یہ بائیوگرافیکل فلم 1994 میں شائع ہونے والی نیلسن منڈیلا کی کتاب لانگ واک […]
جوہربارو (جیوڈیسک) پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم نے جوہر کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں جنوبی کوریا کو ہرا کر فاتحانہ آغاز کر دیا۔ ملائیشیا کے شہر جوہربارو میں جاری ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں جنوبی کوریا کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کا پہلا […]
کابل (جیوڈیسک) یورپین فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر افغانستان فٹبال ٹیم کی ترقی کے لیے ان کے ملک پہنچ گئے۔ یوئیفا کے صدر مائیکل پلاٹینی نے کابل کے افغان نیشنل سپورٹس سٹیڈیم کا دورہ کیا جہاں انہوں نے میزبان ٹیم سے ملاقات کی اور نیپال میں ہونے والے سائوتھ ایشین فٹبال ایونٹ میں کامیابی پر […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کے نرخ گر گئے۔ فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی نئی مقامی قیمت ساڑھے تریپن ہزار روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت آٹھ سو ستاون روپے کمی سے […]
پشاور (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان کے علاقے میں امریکی ڈرون حملے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں ایک مکان پر ہونے والے امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ امریکی جاسوس طیارے نے جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے […]
لاہور (جیوڈیسک) علمائے کرام نے پشاور کے گرجا گھر میں خود کش حملے کی مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ اسلام کو بدنام کرنے کی سازش ہے۔ علما کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے سانحہ پشاور کی مذمت کی ہے۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب تک […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران ٹارگٹ کلر سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اورنگی ٹان فقیر کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نہیں ہوسکی۔ شاہراہ فیصل کے علاقے میں پولیس نے ایک کارروائی […]
لاہور (جیوڈیسک) جماعت الدعو کے سربراہ حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارت خصوصی تخریب کاری سیل بنا کر انہیں مشن سے نہیں روک سکتا۔ حافظ سعید نے ذرائع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کی حمایت اور پاکستان کے خلاف بھارتی سازشوں کو بے نقاب کرنے پر بھارت انہیں نقصان پہنچانا […]
اسلام آبا (جیوڈیسک) مذاکرات سے پہلے بھی دہشتگردی ہو رہی تھی، طالبان سے بات چیت تمام جماعتوں کا متفقہ فیصلہ ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی ذرائع سے گفتگو۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔ مذاکرات سے پہلے بھی دہشتگردی ہو رہی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پشاوردھماکا طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے۔ حکومت ایسے عناصر کو کامیاب نہیں ہونے دے گی۔ اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اپر دیر کے افسوسناک واقعے کے […]
پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پشاور کے چرچ میں دہشتگردی ظلم کی انتہا ہے۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا نے واقعہ کو سابق حکومتوں کی پالیسی کا نتیجہ قرار دیدیا۔ صوبائی حکومت زخمیوں کو دو، دو لاکھ اور مرنیوالوں کے ورثا کو پانچ، پانچ لاکھ روپے امداد دے گی۔ دھماکے […]
پشاور (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے پشاور میں بم دھماکوں کے خلاف تین دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔ وزیر داخلہ چودھری نثار نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت بھی کی۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حملہ پاکستان اور اسلام دشمن افراد نے کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری […]
پشاور (جیوڈیسک) کوہاٹی گیٹ چرچ بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے 81 افراد کی تین مختلف قبرستانوں میں تدفین کردی گئی ہے۔ کوہاٹی گیٹ بم دھماکے کے چار زخمی، زحموں کی تاب نہ لا کر جاں بحق ہو گئے جس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 81 ہو گئی۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال […]
وزیراعظم نواز شریف نے پشاور واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے پی سی میں تمام جماعتیں اچھے کام کیلئے اکٹھی ہوئیں لیکن افسوس حکومت اور قوم کی سوچ آگے بڑھنے سے قاصر ہے۔ لندن میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پشاور میں دہشت گردی افسوسناک ہے۔ میاں نواز […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نور خان ایئر بیس اسلام آباد سے امریکا کے دورے کیلئے روانہ ہو گئے، وہ آج رات لندن میں قیام کے بعد کل امریکا روانہ ہوں گے۔ پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات نیویارک میں 29 ستمبر کو ناشتے کی میز پر ہو گی۔ دورہ امریکا کے دوران وزیراعظم […]
ممبئی (جیوڈیسک) شوخ و چنچل اداکارہ سونم کپور اداکاری کے بعد اب فیشن کی دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گی، بہن کے ساتھ بوتیک کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ نٹ کھٹ سونم کپور اپنی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلموں رانجھنا اور بھا ملکا بھاگ کی کامیابی پر جہاں انتہائی خوش ہیں، […]
شاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پشاور میں گرجا گھر دھماکے پر اظہار افسو س کیا ہے اور کہا ہے کہ آگ اور خون کی ہولی کھیلنے والے ملک دشمنوں کی ہر سازش ناکام بنائیں گے۔ عمران خان پشاور کے چرچ میں دھماکے کی اطلاع ملنے پر اسلام آاباد سے پشاور روانہ […]
خانیوال (جیوڈیسک) خانیوال سگے بھائی نے غیرت کے نام فائرنگ کر کے دو جواں سال بہنوں کو قتل کر دیا،ملزم ساتھی سمیت موقع سے فرار ہو گیا۔ خانیوال کی تحصیل کبے روالا کے تھانہ نواں شہر کے علاقہ سلارواہن میں سگے بھائی محمد اظہر کو اپنی بہنوں 18 سالہ سائرہ بی بی اور 14 سالہ […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف، وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، غلام بلور اور دیگر سیاسی رہنمائوں نے پشاور میں خود کش حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ نواز شریف نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہت نہیں ہوتا ،واقعہ افسوسناک ہے، دکھ کی کھڑی […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے کوہاٹی گیٹ میں چرچ کے قریب دھماکے سے 56 سے زائد افراد ہلاک ،130 زخمی ہو گئے۔زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی،لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ دھماکہ اس قدر […]
واہ، واہ..وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنے مُلک کے مدّتوں سے مایوس نوجوانوں کا مستقبل تابناک بنانے کے لئے 20 ارب سے 6 مختلف اسکیمیں شروع کرنے کا اعلان کر کے اپنے کاروبار کو وسعت دینے والے نوجوانوں سمیت لاکھوں بے روزگار اور مہنگائی کے ستائے نوجوانوں کے حوصلے بڑھا دیئے ہیں اور اِن […]