لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے کرایوں میں اضافہ عوام پر بوجھ ہے، میاں کامران سیف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ق کے جوائینٹ سیکرٹری میاں کامران سیف نے کہا کہ لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے کرایوں میں اضافہ عوام پر بوجھ ہے ۔ایک سٹاپ سے دوسرے سٹاپ تک کرایہ 13 روپے کی بجائے 16 روپے مقرر کرنے سے روزانہ سفید پوش اور مزدور طبقہ متاثر ہوگا ۔لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کی […]

.....................................................

معیشت کی مضبوطی کے دعویدار حکمرانوں کی نااہلی ثابت ہو چکی ہے،ڈاکٹرسعید

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل) پنجاب کے رہنما ڈاکٹر ملک محمد سعید نے کہا ہے کہ معیشت کی مضبوطی کے دعویدار حکمرانوں کی نااہلی ثابت ہو چکی ہے پہلے ہی ملکی معیشت بحران کا شکار ہے ڈالر کی قیمت میں اضافے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مجوزہ اضافے سے پاکستانی معیشت مزید متاثر […]

.....................................................

پاکستان آٹوموبائل سپیئر پارٹس امپورٹرزاینڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن کی پیاف فائونڈرالائنس کی حمایت کا اعلان

لاہور: پاکستان آٹو موبائل سپیئر پارٹس امپورٹرز اینڈ ڈیلرز ایسویسی ایشن(پاسپیڈا) کا بادامی باغ آٹو مارکیٹ میں لاہور چیمبرالیکشن کے سلسلہ میں اہم اجلاس منعقد ہواجس میں متفقہ طور پر لاہور چیمبر آف کامرس الیکشن میں پیاف فائونڈر الائنس کے امیدواروں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا۔ اجلاس میں پاسپیڈا اور پیاف فائونڈالائنس کی […]

.....................................................

چادر دیکھ کر پائوں پھیلائیں

چادر دیکھ کر پائوں پھیلائیں

پاکستان کی معیشت اس وقت ایک نازک موڑ سے گزر رہی ہے جس کی سب سے بڑی وجہ ملک میں پر امن ماحول کا نہ ہونا ہے۔ اس وقت پاکستان کا کوئی ایسا شہر نہیں جو دہشت گردی کی لپیٹ میں نہ ہو۔اگر معیشت کے حوالے سے دیکھا جائے تو پاکستان کے سب سے بڑے […]

.....................................................

صوبائی وزیر بلدیات کی ہدایت اور ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کی ہدایت پر شاہ فیصل زون کی جانب سے خصوصی صفائی مہم کا آغاز آج سے ہوگا

کراچی : صوبائی وزیر بلدیات کی ہدایت اور ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کی ہدایت پر شاہ فیصل زون کی جانب سے خصوصی صفائی مہم کا آغاز آج سے ہو گا ،خصوصی صفائی مہم کے دوران اہم شاہراہوں کے ساتھ گلیوں اور محلوں، بازاروں، شاپنگ سینٹروں کے اطراف صفائی وستھرائی کے ساتھ مکھی مچھروں […]

.....................................................

تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے سینئر رہنما اکرم انصاری نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا کہ ٹی ایم اے سٹی انتظامی معاملات میں ناکام ہو چکی ہے

بہاولپور: تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے سینئر رہنما اکرم انصاری نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہاکہ ٹی ایم اے سٹی انتظامی معاملات میں ناکام ہوچکی ہے آئے دن کی ہڑتالیں عوام کیلئے شدید پریشانی کاباعث ہیں شہر میں گندگی کے جگہ جگہ ڈھیر نظر آ رہے ہیں۔ تجاوزات کوبھی قابو پانے میں ٹی ایم […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن بلدیاتی انتخابات کیلئے قومی صوبائی اورمقامی سطح پرحکمت عملی تیار کریگی

بہاولپور: پاکستان مسلم لیگ ن بلدیاتی انتخابات کیلئے قومی صوبائی اور مقامی سطح پر حکمت عملی تیار کریگی۔ سیاسی وسماجی کارکنوں کو انتخابی تیاریاں شروع کردینی چاہئیں اور عوام سے رابطے بڑھا دینے چاہئیں تاکہ انتخابی شیڈول کااعلان ہوتے ہی بھرپور انتخابی مہم کا آغاز کیا جا سکے۔ مسلم لیگی کارکنوں کے ایک وفد سے […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا کہ اسلامی جمعیت طلبہ خدمت کا اپنا مشن ہمیشہ جاری رکھے گی

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا کہ اسلامی جمعیت طلبہ خدمت کا اپنا مشن ہمیشہ جاری رکھے گی۔جمعیت نے ہمیشہ طلبہ حقوق کی خاطر جدو جہد کی ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ میں طلبہ پروگرامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ناظم اعلیٰ نے مزید کہا کہ […]

.....................................................

کترینہ، رنبیر فلم جگا جاسوس میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے

کترینہ، رنبیر فلم جگا جاسوس میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی کامیاب جوڑی کترینہ کیف اور رنبیر کپور ایک بار پھر ایک ساتھ جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ عجب پریم کی غضب کہانی اور راج نیتی جیسی ہٹ فلموں کی جوڑی کو ہدایت کار اور پروڈیوسر انو راگ باسو نے اپنی آنے والی فلم جگا جاسوس میں کاسٹ کیا ہے۔ اس […]

.....................................................

عراق: نماز جنازہ پر حملے سمیت متعدد دھماکے، 92 افراد ہلاک، 120 زخمی

عراق: نماز جنازہ پر حملے سمیت متعدد دھماکے، 92 افراد ہلاک، 120 زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں نماز جنازہ کے دوران کار بم حملے سمیت خودکش دھماکوں میں92 افراد ہلاک اور 120 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عراقی دارالحکومت بغداد کے صدر سٹی میں نماز جنازہ کے اجتماع میں پہلے کار بم حملہ کیا گیا۔ جس کے بعد جب لوگ جمع ہو گئے تو ایک خود […]

.....................................................

وزیراعلی پنجاب سے کینیڈین سولرانرجی کمپنی کے وفد کی ملاقات

وزیراعلی پنجاب سے کینیڈین سولرانرجی کمپنی کے وفد کی ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ کینیڈین کمپنی پنجاب میں 500 میگاواٹ کے سولر منصوبے لگائے گی،100 میگاواٹ کا پہلا سولر منصوبہ 4 ماہ میں مکمل ہوجائے گا۔ لاہورمیں کینڈا کی سولر انرجی کمپنی کے وفد سے ملاقات میں انکا کہنا تھا کہ سرکاری سکولوں اور ہسپتالوں کو مرحلہ وار سولر […]

.....................................................

شاہدرہ میں 2 افراد کی 10سالہ بچے سے زیادتی، 1 ملزم گرفتار

شاہدرہ میں 2 افراد کی 10سالہ بچے سے زیادتی، 1 ملزم گرفتار

شاہدرہ (جیوڈیسک) شاہدرہ کے علاقے لاجپت روڈ پر 2 افراد نے 10 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جسے متاثرہ بچے نے پہچان لیا۔ دس سالہ بچے کے ورثا کا کہنا ہے کہ بچہ دکان پر چیز لینے گی۔ ا جہاں ملزمان اسے اٹھا کر […]

.....................................................

اسلام آباد: پولی کلینک اسٹاف کے یونین رہنما راجا الیاس فائرنگ سے زخمی

اسلام آباد: پولی کلینک اسٹاف کے یونین رہنما راجا الیاس فائرنگ سے زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پولی کلینک اسٹاف کے یونین رہنما راجا الیاس نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ آج صبح پیش آیا جب راجا الیاس نماز فجر کی ادائیگی کے لیے اپنی رہائش گاہ جی سکس سے مسجد جا رہے تھے۔ راستے میں نامعلوم افراد نے ان […]

.....................................................

سرگودھا: نوجوان کی ساس، بیوی اور سالے کو قتل کر کے خودکشی

سرگودھا: نوجوان کی ساس، بیوی اور سالے کو قتل کر کے خودکشی

سرگودھا (جیوڈیسک) سرگودھا میں گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے ساس،بیوی اور سالے کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔ ذیشان کا اپنے سسرالیوں سے جھگڑا چل رہا تھا، اتوار کو صبح سویرے ذیشان نے اپنے سسرال جا کر فائرنگ کر دی۔ جس سے اس کی ساس شبانہ، اہلیہ نوشین اور برادر نسبتی […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: شدت پسندوں کے مرکز میں دھماکا، 5 ہلاک

خیبر ایجنسی: شدت پسندوں کے مرکز میں دھماکا، 5 ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں شدت پسندوں کے مرکز میں دھماکے سے دو اہم کمانڈروں سمیت پانچ شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ تحصیل باڑہ کے علاقے نالہ میں صبح سویرے لشکر اسلام کے مرکز میں دھماکا ہوا جس میں پانچ شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں اہم کمانڈر یونس […]

.....................................................

مظفر آباد: جیپ دریائے نیلم میں جاگری، 6 افراد جاں بحق

مظفر آباد: جیپ دریائے نیلم میں جاگری، 6 افراد جاں بحق

مظفر آباد (جیوڈیسک) مظفر آباد مسافر جیب دریائے نیلم میں گرنے سے چھ افراد جاں بحق جبکہ آٹھ زخمی ہو گئے۔ حادثے کا شکار ہونے والی بد نصیب جیپ وادی نیلم کے علاقے کیل سے تاوبٹ جا رہی تھی کہ اچانک بریک فیل ہونے کی وجہ سے پھلاوائی کے مقام پر دریائے نیلم میں جاگری۔ […]

.....................................................

حکومت کے پہلے 100 دن میں ہی برا حال ہو گیا: اعتزاز احسن

حکومت کے پہلے 100 دن میں ہی برا حال ہو گیا: اعتزاز احسن

اہور (جیوڈیسک) سینٹ میں اپوزیشن لیڈر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومت کا پہلے سو دن میں ہی برا حال ہو گیا ہے عوام کو کچھ دے تو نہ سکی البتہ کرپشن کے کئی اسکینڈل سامنے آ گئے ہیں۔ الحمرا ہال لاہور میں آرٹسٹ محمد شفیق کے فن پاروں کی نمائش کے افتتاح کے […]

.....................................................

کراچی: پولیس کے چھاپے، 4 بھتہ خوروں سمیت 39 گرفتار

کراچی: پولیس کے چھاپے، 4 بھتہ خوروں سمیت 39 گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس نے چھاپوں کے دوران چاربھتہ خوروں اور ایک جعلی پولیس اہلکار سمیت 39 افراد کو حراست میں لے لیا، فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ سائٹ کے علاقے بیوہ کالونی میں پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 24 افراد کو حراست میں لے لیا۔ حراست میں […]

.....................................................

کراچی: ڈیفنس، میٹروول سے ملنے والے 4 دستی بم ناکارہ بنا دیئے گئے

کراچی: ڈیفنس، میٹروول سے ملنے والے 4 دستی بم ناکارہ بنا دیئے گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس سے ملنے والے دستی بم کو پولیس نے ناکارہ بنا دیا، میٹروول کے علاقے میں بھی مشکوک بیگ میں تین دستی بم برآمد ہوئے۔ ڈیفنس خیابان اتحادمیں کار سے ملنے والے دستی بم کو ڈیفنس تھانے کے قریب میدان میں ناکارہ بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق دستی بم […]

.....................................................

اپر دیر: سیکورٹی فورسز پر حملہ، 10 شدت پسند ہلاک

اپر دیر: سیکورٹی فورسز پر حملہ، 10 شدت پسند ہلاک

اپر دیر (جیوڈیسک) اپر دیر میں پاک افغان سرحد کے قریب سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین جھڑپ میں دس شدت پسند ہلاک جبکہ دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق 15 سے 20 شدت پسندوں نے افغانستان سے اپر دیر میں داخل ہو کر سرحد کے قریب سیکورٹی فورسز کی موبائل […]

.....................................................

پاک فوج کا اڈیالہ جیل میں سرچ آپریشن

پاک فوج کا اڈیالہ جیل میں سرچ آپریشن

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں دہشت گردی کے الزام میں قید ملزموں کے بلاکوں میں سرچ آپریشن کیا۔ سپرنٹنڈنٹ جیل ملک مشتاق نے کہا ہے کہ سیکورٹی خدشات پر پاک فوج نے ہنگامی آپریشن کیا۔ اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ ملک مشتاق نے ذرائع کو بتایا کہ پاک فوج نے سیکورٹی خدشات […]

.....................................................

عمران خان کی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کو چیلنج کرنے کی حمایت

عمران خان کی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کو چیلنج کرنے کی حمایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میجر جنرل ثنا اللہ نیازی کی شہادت سے طالبان کے ساتھ مذاکرات پر منفی اثر پڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کی ناکامی کے نتائج خیبر پختونخواہ کو بھگتنا پڑیں گے۔ عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کو […]

.....................................................

جرمنی میں عام انتخابات کل ہوں گے، کانٹیدار مقابلہ متوقع

جرمنی میں عام انتخابات کل ہوں گے، کانٹیدار مقابلہ متوقع

جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی میں عام انتخابات کل ہورہے ہیں۔ انتخابات میں بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان سخت مقابلے کا امکان ہے۔ جرمنی میں پارلیمانی انتخابات کل ہوں گے۔ جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی پارٹی کرسچین ڈیموکریٹس اور ان کے مد مقابل سوشل ڈیمو کریٹس کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔ رائے عامہ کے تازہ […]

.....................................................

بھارتی پارلیمنٹیرینز کا وفد واپس وطن روانہ

بھارتی پارلیمنٹیرینز کا وفد واپس وطن روانہ

بھارتی پارلیمنٹیرینز کا بارہ رکنی وفد واہگہ کے راستے وطن واپس روانہ ہو گیا۔ بھارتی پارلیمنٹیرینز کا کہنا ہے کہ جب بھی امن مذاکرات شروع ہوتے ہیں تو بعض قوتیں اثر انداز ہوتی ہیں۔ وطن روانگی سے پہلے واہگہ بارڈر پر ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے وفد کے سربراہ مانی شنکر آئر کا کہنا […]

.....................................................