لاہور: پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کو غیر جماعتی بنیادوں پر کروانے کا فیصلہ جمہوریت کی روح کے منافی اور فوجی حکمرانوں کے موقف کی کھلم کھلا تائید ہے جمہوریت پرست کا تمغہ سجانے والے حکمرانوں نے شخصی آمریت کو فروغ دینے ۔ […]
لاہور: سابق صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ چوہدری عبد الغفور خاں نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی سیاست کا محور ارض پاک کی پریشان حال عوام کو درپیش بحرونوں سے نجات دلانا اور وطن عزیز میں غریب کا معیار زندگی بلند کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک […]
لاہور: پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ ملک سے شدت پسندی کے خاتمے اور امن کی بحالی اس وقت ممکن ہو سکتی ہے، جب محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے فلسفہ اور جناب آصف علی زرداری کے وژن پر عمل کیا جائے […]
پاکستان میں بچوں کی حالت انتہائی ناگفتہ بہ ہے، ان کی آواز سنی جاتی نہ ان کا الگ بجٹ ہے۔ آج ملک میں کروڑوں بچے گلی محلوں میں بھیک مانگتے ہوٹلوں ورکشاپس اور گھروں میں انتہائی کم اجرت پر کام کر رہے ہیں پاکستان میں اس وقت 9کروڑ بچے ہیں جن میں سے 40 فیصد […]
گوجرانوالہ: مسلم لیگ ن یو سی53/17 کے راہنما و امیدوار سٹی کونسل محمد آصف مغل نے کہا ہے کہ انجینئر خرم دستگیر خان گوجرانوالہ کی پہچان ہیں انکا وزیرر مملکت برائے تجارت و ٹیکسٹائل انڈسٹری بننا اہل گوجرانوالہ کے لئے فخر کا باعث ہے ،گوجرانوالہ کی موثر اور بھرپور نمائندگی پر شہری انکے ممنون ہیں۔ […]
گوجرانوالہ: پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما، ممبر قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک نے کہا ہے کہ میاں برادران ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے دن رات کوشاں ہیں، عوام کا معیارِ زندگی بہتر بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کارلارہے ہیں، ان خیالات کااظہار اُنھوںنے گذشتہ روز کارکنوں کے ایک وفد سے گفتگو […]
گجرات : بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے گیپکو حکام نے ایک بار پھر گجرات شہر سمیت ضلع بھر میں غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جس سے کاروباری زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے شہر کے مختلف علاقوں میں کئی کئی گھنٹے بغیر […]
گجرات : گزشتہ روز گجرات دسٹرکٹ ووشو کنگفو ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس مدنی پلازہ رحمان شہید روڈ گجرات پر منعقد ہوا ، جس میں گجرات ڈسٹرکٹ ووشو کنگفو ایسوسی ایشن کے انتخابات برائے سال 2013ء عمل میں لائے گئے ، جس میں متفقہ طور پر عرصہ 4سال کیلئے عہدیداران کا انتخاب ہوا۔ […]
گجرات : کرپشن کی بدولت مسلم بازار و تمبل بازار گجرات میں ناجائز تجاوزات کی بھرمار ہو گئی ہے ، تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق دوکاندار حضرات ماہانہ لیکر تجاوزات لگانے کی اجازت دے دیتے ہیں، جبکہ متعلقہ محکمہ جات کے سرکاری ملازمین و افسران بھی ماہانہ لیکر چپ سادھے ہوئے ہیں۔ ناجائز تجاوزات کی وجہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے جس میں نوجوانوں کے لئے پروگرام کا اعلان متوقع ہے۔ وزیراعظم کے خطاب میں نوجوانوں کے لئے پانچ نکاتی پروگرام کے اعلان کا امکان ہے جس میں یوتھ پروگرام کے تحت ہر سال بائیس ارب روپے خرچ کرنے کا اعلان کریں گے۔ نوجوانوں […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں نڑوالا روڈ پر دیہاتیوں نے پولیس کے رویے کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے تھانا ساندل بار کا گھیراو کر لیا۔ پولیس نے گزشتہ رات زمین پرقبضہ کرنے کے الزام میں 5 افراد کو حراست میں لیا تھا۔ پولیس کے اس اقدام کے خلاف آج دیہاتیوں نے تھانے کا […]
ویسے تو لیمبرگنی دنیا کی مہنگی ترین اسپورٹس کار ہے، لیکن اسکے سونے اور ہیروں سے بنے چھوٹے سے ماڈل نے تو تمام ریکارڈ ہی توڑ ڈالے۔ اس ننھے منے ماڈل کی قیمت اٹھہتر لاکھ ڈالر ہے۔ متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں لیمبرگنی کے شو روم پر رکھا گیا یہ ماڈل بائیس قیراط […]
بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے شادی کے لئے رضامندی ظاہر کر دی، کہتی ہیں کہ خواہش ہے کہ پاپا کی طرح لو میرج ہو۔ دبنگ گرل سوناکشی سہنا نے ذرائع کے خصوصی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے پاپا کی لو میرج ہوئی ہے۔ لہذا لو میرج سے انھیں […]
ملکہ ترنم نورجہاں فن گائیکی کا وہ سرمایہ ہیں کہ جنہیں دل یاد کرنے کے بہانے ڈھونڈتا ہے۔ ملکہ ترنم نورجہاں برصغیر کی وہ گلوکارہ ہیں جنھیں سن کر دل کے تار بج اٹھتے ہیں۔ آواز اتنی مدھر اور سریلی کے انہیں سننے والے سنتے ہی رہ جائیں۔ قدرت نے سروں کی ملکہ کو دلوں […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں پہلی بار ہونے والے اے ایف سی انڈر سکسٹین فٹ بال کوالیفائر کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں، نوجوان کھلاڑی بھی اچھی کاکردگی دکھانے کے لیے پرجوش ہیں۔ جونیئر سطح پر ہی سہی لیکن پنجاب سٹیڈیم لاہور کا یہ میدان غیر ملکی کھلاڑیوں سے سجنے والا ہے۔ اے ایف سی انڈر […]
سان فرانسسکو (جیوڈیسک) امریکہ سیلنگ کپ فائنلز ایونٹ میں دفاعی چیمپئن اوریکل ٹیم کے ٹائٹل حاصل کرنے کی امیدیں دوبارہ زندہ ہو گئیں۔ سان فرانسسکو میں جاری سیلنگ کپ کے فائنل ایونٹ کی دوسری ریس طوفانی ہواں اور خراب موسم کے باعث منسوخ کر دی گئی۔ جس کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ […]
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ گزشتہ روز ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا جبکہ بالائی کشمیر اور خیبر پختونخوا میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش بھی ہوئی۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں مطلع […]
لندن (جیوڈیسک) برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیر احمد نے کہا ہے کہ آزادکشمیر حکومت کرپشن میں ملوث ہے، ثبوت جلد وزیراعظم نواز شریف کو پیش کریں گے۔ لندن میں پریس کانفرنس کے دوران لارڈ نذیر احمد نے بدعنوانیوں پر مشتمل دستاویزات ذرائع کے سامنے پیش کرتے ہوئے الزام لگایا۔ آزادکشمیر کے وزیراعظم چودھری مجید […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین کی تعیناتی کیلیے وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان چوتھی ملاقات ہوئی جس میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے چیئر مین نیب کے لیے جسٹس (ر) اعجاز چودھری کا نام تجویز کیا ہے۔ جبکہ خورشید شاہ کی جانب سے جسٹس (ر) […]
مجلس وحدت مسلمین کی غیر جماعتی بنیادوں پر الیکشن کرانے کی درخواست کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے پٹیشن کو آئینی و قانونی قرار دیتے ہوئے حکومت پنجاب سے 25 ستمبرتک جواب طلب کیا ہے۔ ایم ڈبلیو ایم میڈیا سیل کے مطابق، چیف جسٹس […]
لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر اطہر عمران نے گزشتہ روز کراچی میں امام بارگاہ پر ہونیوالے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امام بارگاہوں اور مساجد پر حملہ کرکے بے گناہ اور نہتے مسلمانوں کو شہید کرنا اسلام دشمن عناصر کی کاروائی ہے۔ مساجد اور امام بارگاہوں […]
لاہور(20ستمبر 2013) اسلامی جمعیت طلبہ بلوچستان کے زیر اہتمام بلوچستان کے طلبہ کے لئے کوئٹہ، لورالائی، پشین، ژوب، خضدار اور دیگر شہروں کے تعلیمی اداروں میں ٹیلنٹ ایوارڈشوز کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محمد زبیر صفدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ طلبہ کے اندر ٹیلنٹ موجود […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ پاکستان دیوالیہ نہیں ہو گا، تمام قرضے بروقت واپس کئے جائیں گے۔ میں ادویہ سازی کی صنعت کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ سرمایہ کاری کے لئے پاکستان کی ریٹنگ منفی 34 سے بڑھ کر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پاکستان اور بھارت کے اراکین پارلیمنٹ نے قیام امن اور مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کے حل کیلئے مذاکرات کا راستہ اپنانے پر زور دیا ہے۔ پانچویں مذاکراتی دور کا اختتامی اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ مشترکہ اعلامیے کے مطابق پاکستان اور بھارت کے اراکین پارلیمنٹ نے دونوں […]