لاہور،ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی پر قابو پا لیا گیا،ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی

لاہور،ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی پر قابو پا لیا گیا،ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے ایل ڈی اے پلازہ میں لگنے والی آگ پر 21 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا،خوفناک آگ نے9 افراد کی جان لے لی.لاہور کے ایجرٹن روڈ پر واقع نو منزلہ ایل ڈی اے پلازہ میں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آگ لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بالائی تین منزلوں کو اپنی لپیٹ […]

.....................................................

کوئٹہ : براہوی روڈ پر دھماکا، 5 افراد زخمی

کوئٹہ : براہوی روڈ پر دھماکا، 5 افراد زخمی

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ براہوی روڈ پر دھماکا، 5 افراد زخمی

.....................................................

مسلم لیگ ن ہی عوام کی تقدیر بدل سکتی ہے : نواز شریف

مسلم لیگ ن ہی عوام کی تقدیر بدل سکتی ہے : نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا کہ فتح ہمیشہ نیک نیتی کی ہوتی ہے، فتح ہمشہ اس کی ہوتی ہے جس کے دل میں خلوص ہو اور عوام سے محبت ہو۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا ہمارے دور میں خود کش دھماکے، بے روزگاری اور مہنگائی نہیں تھی۔ ایٹمی […]

.....................................................

ایک تیر بن کر دہشت گردوں کے سینے میں اتریں : بلاول بھٹو

ایک تیر بن کر دہشت گردوں کے سینے میں اتریں : بلاول بھٹو

اسلام آباد(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما چیئرمن بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان کو ضیا کا پاکستان بنانے کی سازش کی جا رہی ہے، آ ہم سب ایک تیر بن کر دہشت گردوں کے سینے میں اتر جائیں۔بلاول بھٹو زرداری نے ویڈیو لنک کے ذریعے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہم ملک […]

.....................................................

پاک افغان سرحد طورخم 10 سے 12 مئی تک بند رہے گی

پاک افغان سرحد طورخم 10 سے 12 مئی تک بند رہے گی

باڑہ(جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں پاک افغان سرحد طورخم کو انتخابات کیلئے کل 10مئی کے شام سے 12مئی صبح تک بندکیا جائیگا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک میں عام انتخابات کیلئے خیبر ایجنسی میں پاک افغان سرحد طورخم کو 10مئی شام 6بجے سے 12مئی صبح تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس […]

.....................................................

گیارہ مئی کو فضل الرحمان کو شکست ہو گی : فیصل کنڈی

گیارہ مئی کو فضل الرحمان کو شکست ہو گی : فیصل کنڈی

ٹانک(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عوام گیارہ مئی کو مولانا فضل الرحمان کی سیاست کا جنازہ نکال دیں گے۔جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ علاقے کی پسماندگی کے ذمہ دار مولانا فضل الرحمان ہیں اپنے دس سالہ دور اقتدار میں انہوں نے […]

.....................................................

ن لیگ نے پانچ سالوں میں عوام کو محرومیوں کے سوا کچھ نہیں دیا، پرویزالہی

ن لیگ نے پانچ سالوں میں عوام کو محرومیوں کے سوا کچھ نہیں دیا، پرویزالہی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ ن لیگ نے پانچ سالوں میں عوام کومحرومیوں کے سواکچھ نہیں دیا، سستی روٹی پر اربوں روپے جھونک دینے والی حکومت اسپتالوں میں غریبوں کو دوائیں فراہم کرنے میں ناکام رہی۔ تلہ گنگ میں جلسہ عام سے خطاب میں چودھری پرویزالہی کاکہناتھاکہ […]

.....................................................

اصولوں کے بغیر سیاست نہیں کی جا سکتی : نواز شریف

اصولوں کے بغیر سیاست نہیں کی جا سکتی : نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ دنیا سیاست میں قلابازیاں نہ کھانے والوں کو ہی یاد رکھتی ہے۔ اقتدار میں آئے تو بھارت کے ساتھ تعلقات ترجیحی بنیادوں پر مستحکم کریں گے۔اقلیتی وفد سے گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز شریف کا کہنا تھا۔ انہیں لفظ اقلیت پسند نہیں تمام […]

.....................................................

پاکستانی قوم اندھیروں سے نکلے، تبدیلی کو ووٹ دے : عمران خان

پاکستانی قوم اندھیروں سے نکلے، تبدیلی کو ووٹ دے : عمران خان

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں تمام پاکستانیوں کا تہہ دل سے شکریہ کرنا چاہتا ہوں۔ ہر مکتبہ فکر کے افراد نے میری صحت کے لئے دعائیں کیں جس کا میں بے حد مشکور ہوں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ تعالی […]

.....................................................

ضیا الحق کی پیداوار کو الیکشن نہیں جیتنے دیں گے، بلاول بھٹو زرداری

ضیا الحق کی پیداوار کو الیکشن نہیں جیتنے دیں گے، بلاول بھٹو زرداری

لاہور(جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ضیا الحق کی پیدوار کو الیکشن نہیں جیتنے دیں گے ،11 مئی کو قائد کے پاکستان کو بچائیں گے اور بی بی کے پاکستان کی حفاظت کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری نے یہ پیغام پی پی پی کی طرف سے جنوبی پنجاب کے […]

.....................................................

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرد آلود ہواں اور بارش کا امکان

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرد آلود ہواں اور بارش کا امکان

آئندہ دوسے تین دن کے دوران ملک کے بالائی،وسطی علاقوںمیں کہیں کہیں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ہفتہ اور اتوار کومالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ […]

.....................................................

ثنا اللہ کی سیالکوٹ میں تدفین کردی گئی

ثنا اللہ کی سیالکوٹ میں تدفین کردی گئی

سیالکوٹ(جیوڈیسک)مقبوضہ جموں کی جیل میں بھارتی قیدی کے ہاتھوں قتل کیے جانیوالے پاکستانی قیدی ثنا اللہ کی تدفین انکے آبائی قبرستان سیالکوٹ میں کردی گئی۔ اہل خانہ نے ملوث ملزم کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیاہے۔ 1990 میں غلطی سے سرحد پار کرجانے والے ثنا اللہ کو عمرقید کی سزاسنائی گئی تھی۔ […]

.....................................................

عمران خان کو ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ، ملاقاتوں پر پابندی

عمران خان کو ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ، ملاقاتوں پر پابندی

ڈاکٹروں نے عمران خان کو مکمل آرام کا مشورہ دیتے ہوئے ملاقاتوں پرپابندی عائد کر دی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین گیارہ مئی کو ووٹ بھی نہیں ڈال سکیں گے۔ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت خانم ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے سی ٹی سکین اور ایم آر […]

.....................................................

پشاور : فقیر چوک میں اے این پی کے دفتر کے قریب دھماکہ، 1 شخص زخمی

پشاور : فقیر چوک میں اے این پی کے دفتر کے قریب دھماکہ، 1 شخص زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقے فقیر چوک میں عوامی نیشنل پارٹی کے انتخابی دفتر کے قریب دھماکے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ متھرا کے حدود میں واقع فقیر چوک میں عوامی نیشنل پارٹی کے قریب دیسی ساختہ بم کو نصب کیا گیا تھا۔ جو زودار دھماکے سے پھٹ کیا۔ دھماکے کے نتیجے میں […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 2 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 2 افراد ہلاک

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ماڑی پور میں نامعلوم ملزمان نے دکان پر فائرنگ کرکے مبشرنامی شخص کوہلاک کردیا،لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،،گلبہار کے علاقے سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔

.....................................................

ایل ڈی اے پلازہ لاہور میں آتشزدگی، 3 افراد گر کر جاں بحق

ایل ڈی اے پلازہ لاہور میں آتشزدگی، 3 افراد گر کر جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں ایل ڈی اے پلازہ کی پانچویں، چھٹی اور آٹھویں منزل پر آگ بھڑک اٹھی۔ جان بچانے کیلئے باہر نکلنے کی کوشش میں 3 افراد گر کر جاں بحق ہو گئے۔ بیس سے زائد پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ملک ریاض نے جاں بحق افراد کے ورثا کیلئے پانچ پانچ […]

.....................................................

پشین جمیت علماء اسلام کے سرگرم رھنمام احمد خان کاکڑ حاجی شاھجھان کاکڑ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رھے ھیں

پشین جمیت علماء اسلام کے سرگرم رھنمام احمد خان کاکڑ حاجی شاھجھان کاکڑ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رھے ھیں

پشین : پشین جمیت علماء اسلام کے سرگرم رھنمام احمد خان کاکڑ حاجی شاھجھان کاکڑ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رھے ھیں۔

.....................................................

میری زندگی میں میرے والد سب سے اہم شخصیت ہیں : سونم

میری زندگی میں میرے والد سب سے اہم شخصیت ہیں : سونم

ممبئی(جیوڈیسک)اپنے والد کی لالڈلی بیٹی سونم کپور کہتی ہیں کہ انکی زندگی میں کوئی دوسرا مرد نہیں، انکے والد ہی انکے لئے سب کچھ ہیں۔ سونم کو یہ بات ایک پریس کانفرنس میں اس وقت کہنا پڑی جب ان سے فلم آئی ہیٹ لو سٹوریز” کے ڈائریکٹر پنیت ملہوترا کے ساتھ قربت کے بارے میں […]

.....................................................

برطانیہ : گلوکار جان لینن کی بیوہ نے بس میں سٹوڈیو متعارف کروا دیا

برطانیہ : گلوکار جان لینن کی بیوہ نے بس میں سٹوڈیو متعارف کروا دیا

لندن(جیوڈیسک)اب کسی بھی برطانوی نوجوان کے لیے اپنا گانا ریکارڈ کروانا مشکل نہیں رہا،معروف برطانوی گلوکار جان لینن کی بیوہ نے بس میں سٹوڈیو متعارف کروا دیا۔جان لینن کی بیوہ یونو اونو نے ایک ایسی خاص بس متعارف کروائی ہے جس میں سٹوڈیا بنا یا گیا ہے۔ یہ بس برطانیہ سمیت کئی یورپی ملکوں کا […]

.....................................................

الطاف حسین کا صدر کو فون، علی حیدرگیلانی کے اغوا کی مذمت

الطاف حسین کا صدر کو فون، علی حیدرگیلانی کے اغوا کی مذمت

لندن(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے صدر آصف علی زرداری کو ٹیلی فون کر کے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے اغوا پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔الطاف حسین کا کہنا ہے کہ جمہوری قوتوں کے لئے الیکشن میں مساوی مواقع فراہم نہیں کئے گئے۔ ترجمان […]

.....................................................

الطاف حسین کا علی حیدرگیلانی کے اغوا پر اظہار تشویش،بازیابی کا مطالبہ

الطاف حسین کا علی حیدرگیلانی کے اغوا پر اظہار تشویش،بازیابی کا مطالبہ

کراچی(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ملتان میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار علی حیدرگیلانی کے اغوا پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے جاری کردہ بیان کے مطابق الطاف حسین نے کہاکہ ایک منظم سازشی منصوبے کے تحت لبرل اور ترقی […]

.....................................................

میری چچی سری دیوی کپور مجھ سے اسٹائل ٹپس لیتی ہیں، سونم کپور

میری چچی سری دیوی کپور مجھ سے اسٹائل ٹپس لیتی ہیں، سونم کپور

ممبئی(جیوڈیسک)بھارتی اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ ان کی چچی سری دیوی کپور ان سے اسٹائل ٹپس لیتی ہیں۔ بالی ووڈ ایکٹریس سونم کپور ایکٹنگ کے ساتھ ساتھ اپنی اسٹائل سینس کے لیے جانی جاتی ہے۔ ان کے مطابق فینز ہی نہیں بلکہ دوسری ایکٹریسز بھی ان کی فیشن سینس سے متاثر ہیں، اور […]

.....................................................

ووٹ دینا کس کو شرعاََ حرام ہے عمران خان کو یا پھر مولانا کو

ووٹ دینا کس کو شرعاََ حرام ہے عمران خان کو یا پھر مولانا کو

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے فتوی ٰ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو ووٹ دینا شرعاََ حرام ہے ۔ اور یقین ہے کہ عمران خان یہودی اور احمدی لابی کے ایجنٹ ہیں ۔ مولانا سعید احمد عثمانی 2010ء میں انتقال کر چکے تھے لیکن پھر بھی عمران خان […]

.....................................................

تبدیلی قیادت ناگزیر مگر کیسے

تبدیلی قیادت ناگزیر مگر کیسے

اگر ہم نے غور و فکر کی صلاحیتوں سے کام نہ لیا تو پھر جمود ہمارا مقدر ہوگا۔ ہماری انقلابیت سرد پڑ جائے گی اور پھر منزل ِ مقصودہم سے دور ہوتی چلی جائے گی۔ اس سے محفوظ رہنے کی صرف ایک ہی راہ ہے اور وہ ہے عقلی و سائنسی بنیادوں پر اپنی فکر […]

.....................................................