ٹوبہ ٹیک سنگھ : قاری کا سات سالہ طالب علم پر وحشیانہ تشدد

ٹوبہ ٹیک سنگھ : قاری کا سات سالہ طالب علم پر وحشیانہ تشدد

سنگھ(جیوڈیسک)ٹوبہ ٹیک سنگھ نواحی گائوں میں مدرسے کے قاری کا سبق یاد نہ کرنے پر سات سالہ طالب علم پر وحشیانہ جسمانی تشدد، آہنی راڈ سے بچے کا بازو توڑ دیا، تشویش ناک حات کے پیش نظر کمسن بچہ ہسپتال منتقل۔ٹوبہ ٹیک قاری نے سات سالہ بچے پر تشدد کرکے اس کا بازو دو جگہوں […]

.....................................................

کیلیفورنیا : سکھ پر حملے کا مرتکب ملزم گرفتار

کیلیفورنیا : سکھ پر حملے کا مرتکب ملزم گرفتار

کیلیفورنیا(جیوڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا مین پولیس نے سکھ پر حملے کے مرتکب ملزم کو گرفتار کر لیا۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں پولیس نے81 سالہ سکھ پر حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق پولیس نے29 سالہ گلبرٹ گارسیا کو کیلیفورنیا کے دیہی علاقے فریسنو میں ایک کارروائی کے دوران حراست میں […]

.....................................................

میانمار : چھ مسلمانوں پر بدھ بھکشوں کے قتل کی فرد جرم

میانمار : چھ مسلمانوں پر بدھ بھکشوں کے قتل کی فرد جرم

ینگون(جیوڈیسک)میانمار میں چھ مسلمانوں پر بدھ بھکشوں کے قتل کی فرد جرم عائد کر دی گئی۔ میانمار کی عدالت نے چھ مسلمانوں پر بدھ بکھشوں کے قتل کی فرد جرم عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کے وسطی علاقے مانڈیلے ریجن کے چیف جسٹس نیری آنگ ماتنت نے چھ مسلمانوں […]

.....................................................

گوجرانوالہ : ادھار رقم کی واپسی کا تقاضا ، باپ بیٹا قتل

گوجرانوالہ : ادھار رقم کی واپسی کا تقاضا ، باپ بیٹا قتل

گوجرانوالہ(جیوڈیسک)گوجرانوالہ میں ادھار رقم کی واپسی کے تقاضے پر باپ بیٹے کو قتل کر دیا گیا پیپلز کالونی کے احتشام مجید ایڈووکیٹ نے پیپلز کالونی میں پرائیویٹ اسکول کھول رکھا ہے جس کی وائس پرنسپل عاصمہ نے سکول مالکان سے قرض لے رکھا تھا۔ عبدالمجید نے متعدد مرتبہ پیسوں کی واپسی کا مطالبہ کیا لیکن […]

.....................................................

رات تک علی حیدر نہ ملا تو ملتان میں الیکشن نہیں ہونے دینگے، موسی گیلانی

رات تک علی حیدر نہ ملا تو ملتان میں الیکشن نہیں ہونے دینگے، موسی گیلانی

ملتان(جیوڈیسک)پی پی 200کے مغوی امیدوار علی حیدر گیلانی کے بھائی علی موسی گیلانی نے کہاہے کہ آج رات تک حیدر گیلانی نہیں ملا تو اپنے حلقے میں الیکشن نہیں ہونے دیں گے،مجھے صرف اور صرف اپنا بھائی چاہیے، ذرائع ا کے دریافت کرنے پر علی موسی گیلانی کا کہنا تھاکہ ان کو گارڈ نہیں دیئے […]

.....................................................

قصوری اور ابراہیم ستی کا بیان حتمی سمجھا جائے، مشرف کا تحریری بیان

قصوری اور ابراہیم ستی کا بیان حتمی سمجھا جائے، مشرف کا تحریری بیان

اسلام آباد(جیوڈیسک)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے عدالت میں بیان جمع کرایا ہے کہ ان کے تینوں وکلا نے ان کی ہدایات کے مطابق اپنے انداز میں دلائل دیے،زبانی دلائل میں فرق کی صورت میں احمد رضا قصوری اور ابراہیم ستی کی جانب سے دائر متفرق درخواست میں دیا گیا بیان حتمی سمجھا جائے۔ […]

.....................................................

پشاور : خودکش دھماکے سے منہدم عمارت کاملبہ نہ اٹھایا جاسکا

پشاور : خودکش دھماکے سے منہدم عمارت کاملبہ نہ اٹھایا جاسکا

پشاور(جیوڈیسک) پشاور کے علاقے رشید گڑھی میں خود کش دھماکے سے تباہ ہونے والی عمارتوں کا ملبہ ابھی تک نہیں اٹھایا جاسکا۔ خود کش دھماکے میں ایک خاتون اور دو پولیس اہلکار جاں بحق اور آٹھ افراد زخمی ہوئے تھے۔ پشاور کے علاقہ رشید گڑھی سعادت ٹاون میں خود کش دھماکے سے دو رہائشی مکانات […]

.....................................................

لاہور،ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی،ایک شخص جاںبحق ,درجنوں پھنس گئے

لاہور،ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی،ایک شخص جاںبحق ,درجنوں پھنس گئے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں ایل ڈی اے پلازہ میں آگ لگ گئی متعدد افراد پلازے میں پھنسے ہوئے ہیں،آگ نے پلازے کی آخری تین منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔لوگ اپنی مدد آپ کے تحت رسی کے ذریعے پلازہ کی چھت پر چڑھ کر جان بچانے میں مصروف ہیں۔ ریسکیو کی گاڑیاں آگ پر قابو […]

.....................................................

باورچی کی زندگی پر مبنی ہالی وڈ فلم دی بٹلر کا نیا ٹریلر ریلیز

باورچی کی زندگی پر مبنی ہالی وڈ فلم دی بٹلر کا نیا ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس(جیوڈیسک)وائٹ ہاس کے باورچی کی زندگی پر بننے والی دلچسپ فلم دی بٹلرکا نیا ٹریلر آگیاہے،فلم کی کاسٹ میں مشہور اداکارہ اوپراونفرے بھی شامل ہیں۔امریکی شہری یوجین ایلن نے انیس سو باون میں وائٹ ہاس میں باورچی کی نوکری کاآغاز کیاتھا۔ اس نے اپنے کیریئر میں امریکا کے آٹھ صدور کے لیے خدمات انجام […]

.....................................................

پریتی زنٹا کی نئی فلم عشق ان پیرس کی تشہیری تقریب

پریتی زنٹا کی نئی فلم عشق ان پیرس کی تشہیری تقریب

جے پور(جیوڈیسک)بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا کی نئی فلم”عشق ان پیرس”چوبیس مئی کو ریلیز ہو رہی ہے،فلم کی ایک رنگارنگ تشہیری تقریب جے پور میں ہوئی جس میں پریتی زنٹا نے خصوصی طور پر شرکت کی۔پریم سونی کی ہدایات میں بننے والی فلم “عشق ان پیرس”کو پریٹی زنٹا نے خود پروڈیوس کیا ہے۔ جے پور […]

.....................................................

پشاور ہائی کورٹ ڈرون حملوں کو غیر قانونی قرار دے دیا

پشاور ہائی کورٹ ڈرون حملوں کو غیر قانونی قرار دے دیا

پشاور(جیوڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ ڈرون حملوں سے متعلق تفصیلی رپورٹ تیار کر کے جنگی جرائم کے ٹربیونل سے رجوع کیا جائے۔پاکستانی علاقوں میں ڈرون حملوں کے خلاف دائر درخواست کا فیصلہ سناتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس دوست محمد پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ان حملوں کو غیر […]

.....................................................

ثنا اللہ کی میت خصوصی طیارے سے پاکستان لائی جائیگی،دفتر خارجہ

ثنا اللہ کی میت خصوصی طیارے سے پاکستان لائی جائیگی،دفتر خارجہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)دفتر خارجہ کے مطابق ثنا اللہ کی میت وطن واپس لانے کے لیے انتظامات کیے جا رہے ہیں،میت لانے کے لیے خصوصی طیارہ بھارت بھیجا جائے گا۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ میت پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد پاکستان لائی جائے گی۔ پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ […]

.....................................................

سربراہ سنی تحریک کے گھر پر دہشت گردوں کا حملہ بزدلانہ کاروائی ہے : ثروت اعجاز قادری

  اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان سُنی تحریک کے رہنمائوں مفتی لیاقت علی رضوی، علامہ طاہراقبال چشتی، علامہ عطاء الرحمن دھنیال، ملک عبدالرئوف،صاحبزادہ عبدالرحمن سیالوی، علامہ بشیراحمدنقشبندی اورطارق حسن شاہ نے کہا ہے کہ سربراہ پا کستا ن سنی تحریک ثروت اعجاز قادری کے گھر پر دہشتگردوں کے حملے کو بزدلانہ کاروائی قراردیتے ہوئے کہا ہے […]

.....................................................

ادارہ صراط مستقیم نے سُنی تحریک پی پی14 کے اُمیدوارطارق حسن شاہ کی حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آباد( جی پی آئی)ادارہ صراط مستقیم کے عہدیداروں نے حلقہ پی پی14سے سُنی تحریک کے اُمیدوارطارق حسن شاہ کی حمایت کااعلان کردیا۔معروف عالم دین علامہ عزیزالدین کوکب، علامہ اشفاق احمدصابری،علامہ شبیراحمدچشتی، دائودعالم رضوی، گلفرازاحمدستی سمیت ادارہ صراط مستقیم کے جملہ اراکین جمعہ کے اجتماعات میں پاکستان سُنی تحریک کے امُیدواروں کے حق میں رائے […]

.....................................................

ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ عمران خان کو جلد سے جلد صحت یابی عطا کریں : سہیل نواز خان

لالہ موسیٰ(جی پی آئی)ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ عمران خان کو جلد سے جلد صحت یابی عطا کریں اور وہ اللہ کے فضل سے پاکستان کی تقدیر بدلنے میں اپنا کردارادا کر سکیں ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف لالہ موسیٰ کے سابق سٹی صدر سہیل نواز خان ،سید حسن رضا شاہ گیلانی […]

.....................................................

پوری قوم قائد عمران خان کے لئے دعا گو ہے : نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ

لالہ موسیٰ(جی پی آئی)پوری قوم قائد عمران خان کے لئے دعا گو ہے اور انشا ء اللہ و ہ جلد صحت یاب ہو کر عوام کے درمیان موجود ہونگے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنما نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ 11مئی کو پاکستان تحریک […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 8.05.2013

پاکستان پیپلز پارٹی ہی ملک کی سب سے بڑی جمہوری پارٹی ہے گجرات (جی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی ہی ملک کی سب سے بڑی جمہوری پارٹی ہے ، اور انشاء اللہ آئندہ حکومت بھی پاکستان پیپلز پارٹی کی ہو گی ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار برائے حلقہ پی پی 111زاہد […]

.....................................................

11مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے الیکشن کمیشن

11مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے الیکشن کمیشن

فیصلہ ہو گیا اِس بار ووٹ کِس پارٹی کود ینا ہے۔ملک پاکستان صرف سیاستدانوں کانہیں عوام کا بھی ہے۔عوام کو اِن بڑے بڑے دعوے کرنے والوں سے اپنے قیمتی ووٹ کے عوض اِ س بار کچھ سکیورٹی چاہیے۔صحت مند منشور پیش کرنے والے دعویدار سچے اور پکے محب الوطن انسان دوست وعدے نبھانے کیلئے تیارہیں۔انہیں […]

.....................................................

یوتھ ماہانہ کارکردگی و الیکشن کمپین 2013)) امونیا کے ایک مقامی ہوٹل میں pmln یوتھ کے کارکنان کی میٹنگ بلائی گئی

ایتھنز : یوتھ ماہانہ کارکردگی و الیکشن کمپین 2013)) امونیا کے ایک مقامی ہوٹل میں pmln یوتھ کے کارکنان کی میٹنگ بلائی گئی جس میں صدر چودھری خلیل ،جنرل سیکرٹری ظہیر اعوان ،چیئرمین چودھری عمر ،وائس چیئرمین عبدالرزاق ڈار،راجہ شببر ،رانا ثاقب اور دیگر کارکنان نے شرکت کی۔ یٹنگ کا ایجنڈا الیکشن کمپین 2013 تھا.جس […]

.....................................................

اسلامک فورم یورپ آف گریس یونان کے زیر اہتمام ایک خصوصی نشست منعقد کی گئی

ایتھنز : اسلامک فورم یورپ آف گریس یونان کے زیر اہتمام ایک خصوصی نشست منعقد کی گئی جس میں مختلف موضاعات پرروشنی ڈالی جبکہ نشست کی خصوصیت اس میں مسلمانوں کے یورپ میں کردار،افعال،یورپ میں مسلم حکومتوں کے قیام وخروج اورتاریخی واہم نوعیت کے مذاکرے تھے ۔فکری وتعلیمی نشست کی نقابت جنرل سیکریٹری اسلامک فورم […]

.....................................................

مشرف پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلاکر آئین و قوانین کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں طاہرحسین

کراچی : پرویز مشرف پر آرٹیکل 6کے تحت مقدمہ چلانا آئین و قوانین کی صریح خلاف ورزی اور بذات خود قابل احتساب و سزا عمل ہے کیونکہ آئین توڑنا یا اسے مسخ کرنا آرٹیکل 6کے تحت جرم ہیمگر مشرف نے آئین توڑا نہیں بلکہ اسے کچھ عرصہ کیلئے معطل کرکے ایمرجنسی نافذ کی اور بعدازاںا […]

.....................................................

غداری کیس،تینوں وکلا میری ٹیم کا حصہ ہیں،مشرف کا سپریم کورٹ کو تحریری جواب

غداری کیس،تینوں وکلا میری ٹیم کا حصہ ہیں،مشرف کا سپریم کورٹ کو تحریری جواب

اسلام آباد(جیوڈیسک)پرویز مشرف نے غداری کیس میں اپنا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے،جس میں بتایا گیا ہے کہ تینوں وکلا میری ٹیم کا حصہ ہیں۔ تضاد کی صورت میں احمد رضا قصوری اور ابراہیم ستی کے دلائل کو موقف سمجھا جائے۔ایک صفحے پر مشتمل تحریری جواب میں مشرف نے موقف اختیار […]

.....................................................

پشاور: الیکشن کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ناکام

پشاور: الیکشن کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ناکام

پشاور(جیوڈیسک)میں الیکشن کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، پولیس کی کارروائی میں ایک خودکش بمبارہلاک ہو گیا جبکہ خاتون سمیت دو پولیس اہلکاربھی جاں بحق ہو گئے۔رشید گڑھی میں پولیس نے شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا شدت پسندوں نیپولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی۔ جس سے دو […]

.....................................................

نواز شریف کی انتخابی مہم پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو بھی ماضی یاد آگئی

نواز شریف کی انتخابی مہم پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو بھی ماضی یاد آگئی

اسلام آباد(جیوڈیسک)نواز شریف کی انتخابی مہم پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو بھی ماضی یاد آگئی۔نواز شریف کی انتخابی مہم پر تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ عبدالقدیر خان کو بھی ماضی یاد آگیا۔ مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف انتخابی مہم میں کئی بار اعلانات میں کامیابیاں گنوا چکے۔ایسے میں تحریک تحفظ پاکستان کے […]

.....................................................