نئی دہلی(جیوڈیسک)بی جے پی کو کرناٹک کے اسمبلی انتخابات میں بدترین شکست کا سامنا، صرف ایک نشست پر کامیابی۔ بھارتی ریاست کرناٹک کی اسمبلی کے انتخابات میں بی جے پی بدترین شکست سے دوچار ہوگئی۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو صرف ایک نشست پر کامیابی حاصل ہوئی […]
واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ فوج میں جنسی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات وردی سے غداری کے مترادف ہے، معاشرے خصوصا فوج میں جنسی تشدد کے واقعات سنگین جرم اور ناقابل قبول ہے۔ امریکی صدر باراک اوباما نے امریکی معاشرے خصوصا فوج میں جنسی تشدد کے واقعات کو سنگین جرم اور ناقابل قبول […]
ممبئی(جیوڈیسک)بھارتی فلمساز کرن جوہر کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں مادھوری ڈکشٹ سے بہتر ڈانسر اور کوئی نہیں۔ مادھوری ڈکشٹ کو کوئین آف ڈانس قرار دیتے ہوئے بالی ووڈ فلم میکر کرن جوہر نے کہا ہے کہ ان کے ڈانس کی بدولت ڈھیروں گانے امر ہو گئے ہیں۔ ان کی رائے میں مادھوری سے […]
کولمبیا(جیوڈیسک)کولمبیا میں 4 ممالک کے فیشن ڈیزائنرز نے ایک منفرد فیشن شو کا اہتمام کیا، ماڈلز نے بجلی کی تاروں والے ملبوسات پہن کر واک کی تو کچھ ماڈلز ریمپ پر لیٹ گئیں۔کولمبیا کے فیشن شو میں ہالینڈ، امریکی، کولمبین اور ایسٹونیا کے فیشن ڈیزائنرز نے موسم خزاں اور سردیوں کے منفرد ملبوسات نمائش کے […]
یمن(جیوڈیسک)یمن میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے تین اعلی فوجی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔تینوں افسروں کو ایک فوجی اڈے کی طرف جاتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ اڈا گزشتہ سال سے امریکی فوجیوں کے زیر استعمال ہے۔ یمن میں القاعدہ اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان لڑائی زوروں پر ہے۔ گزشتہ ایک سال […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی کو 30 اپریل کو ایک خفیہ خط لکھا جس میں انہوں نے سکیورٹی کی صورت حال اور تین سیاسی جماعتوں پر طالبان کے متواتر حملوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے، خط میں انہوں نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کی جانب سے الیکشن […]
یروشلم (جیوڈیسک)اسرائیلی پولیس نے مفتی دیار القدس اور فلسطین الشیخ محمد حسین کو بدھ کے روز حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق یہ جھڑپیں گزشتہ روز اس وقت ہوئیں جب یہودی آبادکاروں کے ایک گروپ نے پولیس کی کڑی نگرانی اور تحفظ میں مسجد اقصی کے اندر داخلے کی کوشش کی۔ مفتی قدس کو السواحرہ […]
جنیوا (جیوڈیسک)آسٹریلیا کے سابق جج کو شمالی کوریا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقاتی ٹیم کا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے آسٹریلیا کے سابق جج مائیکل کربی کو شمالی کوریا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی تحقیقاتی ٹیم کا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ کونسل کی […]
سعودی عرب(جیوڈیسک)تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی نمائندہ تنظیم اوپیک” نے ویانا میں ہونے والے اپنے اجلاس میں سعودی عرب کے امیدوار کو اوپیک ریسرچ ڈیپارٹمنٹ کا سربراہ منتخب کیا ہے۔ویانا(العربیہ) سعودی عرب کی کمپنی ‘ارامکو’ سے وابستہ عمر عبدالمجید نے ایرانی مندوب کو شکست دیکر کہ تنظیم کے دوسرے اہم عہدے پر کامیابی حاصل […]
ڈھاکہ(جیوڈیسک)بنگلہ دیش میں ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔فیکٹری میں آگ لگنے کا واقعہ ڈھاکا میں پیش آیا۔آگ گارمنٹس فیکٹری کی گیارھویں منزل پر لگی۔ حادثے میں آٹھ افراد جھلس کر ہلاک جبکہ سات زخمی ہوگئے۔ریسکیوٹیم نے زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔گزشتہ ماہ بھی بنگلا […]
میکسیکو (جیوڈیسک)میکسیکو میں تیرہ سال سے سوئے آتش فشاں نے لاوا اگلنا شروع کر دیا۔ میکسیکو میں تیرہ سال سے سوئے آتش فشاں نے لاوا اگلنا شروع کر دیا۔ میکسیکو کے قصبے سینٹی آگو زنٹلا میں واقع آتش فشاں پہاڑ سے نکلنے والے راکھ کے بادل منگل کی رات اچانک پورے قصبے پر چھا گئے۔ […]
صوابی(جیوڈیسک)صوابی میں پولیس نے کالعدم تحریک طالبان کے 2 شدت پسندوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ہینڈ گرینڈ، پستول اور بارود سے بھری موٹر سائیکل برآمد کرلی۔ ڈی پی او صوابی ڈاکٹر میاں محمد سعید کے مطابق دام خیل کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے2 شدت […]
جلسے کریں یا نعرے لگائیں، ووٹ مانگنے کے لئے صرف چند گھنٹے باقی رہ گئے ہیں،عام انتخابات سے پہلے امیدواروں کے پاس گرجنے برسنے کا آج آخری دن ہے۔ سیاسی جماعتیں اپنے ووٹرز کو قائل کرنے کی سر توڑ کوششیں رات بارہ بجے تک جاری رکھ سکیں گی۔ انیس اپریل کو الیکشن دوہزار تیرہ کی […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) آج لاہور میں میدان سجائے گی، نواز شریف انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد راولپنڈی جبکہ پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی اسلام آباد میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے پاکستان تحریک […]
اسلام آباد(جیودیسک)تحریک انصاف آج ڈی چوک اسلام آباد میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی، جلسے سے عمران خان ویڈیو خطاب کریں گے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ 11 مئی کو ضمیر کے مطابق اپنا ووٹ استعمال کریں۔ منگل کے روز لاہور میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے کے بعد تحریک انصاف […]
کراچی(جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے بھی کراچی میں پولنگ اسٹیشنوں پر فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کردیا ہے۔کراچی فیڈریشن ہاوس میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے حلقہ این اے 250 کیلیے تحریک انصاف کے نامز امیدوار ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ کراچی میں سب سے بڑا مسئلہ امن امان کی خراب صورتحال ہے۔ انہوں […]
کوئٹہ(جیوڈیسک) قلات کے علاقے جوہاں میں مسلح افراد نے لیویز تھانے اور ریسٹ ہاوس کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا، 5 لیویز اہلکار اغوا جبکہ علاقے کے سینکڑوں مکینوں سے شناختی کارڈ چھین لئے گئے۔ پنج گور میں ہائی اسکول اور سیاسی رہنما کے گھر پر دستی بم کے حملوں میں جانی نقصان نہیں […]
لاہور(جیوڈیسک)گڑھی شاہو میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہو گیا ،جس میں دونوں طرف کے 5 کارکن معمولی زخمی ہو گئے۔لاہور میں صوبائی حلقہ پی پی147 میں تحریک انصاف کے امیدوار شعیب صدیقی کی انتخابی ریلی علامہ اقبال روڈ گڑھی شاہو سے گزر رہی تھی۔ مسلم لیگ (ن) کے […]
لاہور(جیوڈیسک) بند روڈ پر سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا مشہود احمد کے انتخابی قافلے پر نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر فائرنگ کر دی جس سے ایک کارکن معمولی زخمی ہو گیا۔ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ رانا مشہود احمد کے مطابق وہ صوبائی حلقے 149 کے علاقے اے بلاک […]
بنوں(جیوڈیسک)بنوں کے علاقے سورانی میں جے یو آئی (ف) کے نائب امیر کے گھر کے باہر دھماکا ہوا۔ دھماکے میں میاں شوکت الرحمان محفوظ رہے۔ دھماکے سے مین گیٹ اور گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔ دھماکا جمعیت علمائے اسلام (ف) کے نائب امیر کے باہر کیا گیا۔ کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول […]
بنوں(جیوڈیسک٩بنوں کے علاقے میراخیل میں پی کے 73 کے امیدوار ملک پختون یار خان کے چیف کوآرڈینیٹر کی گاڑی پر فائرنگ سے چیف کو آردینیٹر عبدالستار زخمی جبکہ ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق میراخیل میں پی کے 73 کے امیدوار کے چیف کوآرڈینیٹر کی گاڑی پر پر حملہ ہوا ہے جس میں وہ […]
کانگو(جیوڈیسک)کانگو میں اقوام متحدہ کیامن مشن پر ہونے والے حملے کے الزام میں 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔گزشتہ روز کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن پر ہونے والے حملے میں ایک پاکستانی فوجی اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہوئے تھے۔ آج امن مشن نے کارروائی کرتے ہوئے دو مشتبہ افراد کو گرفتار […]
نئی دہلی(جیوڈیسک) چندی گڑھ اسپتال میں زیر علاج پاکستانی قیدی ثنا اللہ نے دم توڑدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہروز ثنا اللہ کے گردوں نے کام کرنا بند کردیا تھا۔ثنا اللہ کو جموں جیل میں بھارتی قیدی نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ جس کے بعدانہیں شدید زخمی حالت میں چندی گڑھ اسپتال میں منتقل […]
ملتان(جیوڈیسک) میں باراتی خواتین سے چھیڑ چھاڑ پر جھگڑے کے دوران تاجر اور اس کے بھتیجوں نے دلہے کا بھائی قتل کر دیا۔نیو ملتان میں بارات میں شامل خواتین سے محسن اور اسکے کزن نے چھیڑ خانی کی جس پر ان کا باراتیوں سے جھگڑا ہو گیا۔ حسن آباد کے تاجر اختر عالم نیچھیڑ خانی […]