کراچی : محمود آباد میں دھماکا 2خواتین اور 6 بچوں سمیت 23 افراد زخمی

کراچی : محمود آباد میں دھماکا 2خواتین اور 6 بچوں سمیت 23 افراد زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے محمود آباد نمبر 6 میں دھماکے کے باعث بچوں اور خواتین سمیت 23 افراد زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد دو سے ڈھائی کلو گرام وزنی اور سیمنٹ کے بلاک میں نصب کیا گیا تھا،دھماکے والی گلی میں مختلف سیاسی جماعتوں کے انتخابی دفاتر بھی قائم ہیں۔ محمود آباد نمبر 6 […]

.....................................................

پاکستان وسائل سے مالا مال لیکن عوام بنیادی حقوق سے محروم ہیں،محمد رئیس

پاکستان وسائل سے مالا مال لیکن عوام بنیادی حقوق سے محروم ہیں،محمد رئیس

کراچی(جیوڈیسک)حلقہ پی ایس 128سے امیدوار محمد رئیس نے کہا ہے کہ کامیاب ہو کر حلقے کے مسائل کے حل کے لئے تمام تر توانائیاں صرف کردیں گے۔ انہوں نے عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں حلقے کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستان وسائل سے مالا مال ہے اس کے باوجود […]

.....................................................

قائد تحریک الطاف حسین جاگیرداروں کی سیاسی اجارہ داری کا خاتمہ کرکے غریبوں کی حکمرانی قائم کرنا چاہتے ہیں

ملتان 8 مئی متحدہ قومی موومنٹ جنوبی پنجاب کے صوبائی رہنما رائو محمد خالد نے ملتان شہر میں حلقہ این اے 151 کے امیدوار آصف جاہ کے چونگی نمبر 6 پر الیکشن آفس کے افتتاح کے موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائد تحریک الطاف حسین جاگیرداروں کی سیاسی اجارہ داری […]

.....................................................

عمران خان کا سر اور ریڑھ کی ہڈی محفوظ، داہنی پسلی متاثر : ڈاکٹرز

عمران خان کا سر اور ریڑھ کی ہڈی محفوظ، داہنی پسلی متاثر : ڈاکٹرز

لاہور(جیوڈیسک)شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ عمران خان کا سر اور ریڑھ کی ہڈی محفوظ جبکہ داہنی پسلی متاثر ہوئی ہے۔ ابھی مزید ٹیسٹ ہوں گے، تحریک انصاف کے چیئرمین سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ شوکت خانم ہسپتال میں عمران خان کے علاج معالجے پر مامور ڈاکٹر فیصل نے […]

.....................................................

چیئرمین نادرا کی کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈز کے جلد اجرا کی ہدایت

چیئرمین نادرا کی کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈز کے جلد اجرا کی ہدایت

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیئرمین نادرا نے کمپیوٹرائز ڈشناختی کارڈز کے جلد اجرا اور شہریوں کو فوری سہولتوں کی فراہمی کے لیے خصوصی احکامات جاری کر دئیے۔ ترجمان کیمطابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے ہدایت کی ہے کہ شناختی کارڈ کی تجدید۔ تبدیلی اور سمارٹ کارڈ کے لیے آنے والے شہریوں کی درخواستوں کو ترجیحی بنیادوں پر فوری […]

.....................................................

ہنگو : بازار میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

ہنگو : بازار میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

ہنگو(جیوڈیسک)ہنگو کے مین بازار میں بارودی مواد کے دھماکے میں دو افراد جاں بحق جبکہ پندرہ زخمی ہو گئے۔بارودی مواد جانی چوک میں سبزی کی ریڑھی میں نصب کیا گیا تھا جو دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے کے بعد ہنگو بازار مکمل طور پر بند ہو گیا۔ مقامی افراد نے زخمیوں کو اپنی مدد آپ […]

.....................................................

گریمی ایوارڈ یافتہ ڈی جے پیٹر انتقال کر گئے

گریمی ایوارڈ یافتہ ڈی جے پیٹر انتقال کر گئے

ویانا(جیوڈیسک)گریمی ایوارڈ یافتہ آسٹرین ڈی جے پیٹر 48 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔گریمی ایوارڈ یافتہ آسٹرین ڈی جے پیٹر راہوفر 48 سال کی عمر میں برین ٹیومر کے باعث نیویارک میں انتقال کر گئے ہیں۔ راہوفر کو بین الاقوامی طور پر کلب 69 کے نام سے پہچانا جاتا تھا اور 1990 کی دہائی […]

.....................................................

سونم کپور ڈانسنگ لیڈی کہلوانے کی خواہش مند

سونم کپور ڈانسنگ لیڈی کہلوانے کی خواہش مند

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے وہ سینما کی ڈانسنگ لیڈی کہلانا چاہتی ہیں۔ آئندہ وہ صرف ایسی فلمیں سائن کریں گی جن میں انہیں روایتی ہندوستانی رقص کا موقع ملے۔بالی وڈ کی مسک کلی سونم ڈانس کی خاصی شوقین ہیں۔ لیکن انہیں اپنی فلموں میں روایتی رقص کرنے کا موقع بہت کم […]

.....................................................

کینیا : بچوں سے جنسی زیادتی، امریکی ڈاکٹر پر فرد جرم عائد

کینیا : بچوں سے جنسی زیادتی، امریکی ڈاکٹر پر فرد جرم عائد

واشنگٹن(جیوڈیسک)کینیا میں جنسی زیادتی کا ارتکاب کرنے والے امریکی ڈاکٹر پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ کینیا میں ہسپتالوں اور امدادی اداروں کے ساتھ کام کرتے ہوئے آٹھ سال کے عرصے میں کم از کم 14 بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا ارتکاب کرنے والے امریکی ڈاکٹر پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ […]

.....................................................

کوئی ہم سے الیکشن چھین نہیں سکتا : پرویز اشرف

کوئی ہم سے الیکشن چھین نہیں سکتا : پرویز اشرف

اسلام آباد(جیوڈیسک)سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے الزام عائد کیا ہے کہ الیکشن کمیشن میں تمام فیصلے پنجاب سے تعلق رکھنے والا ممبر کر رہا ہے۔ کوئی ہم سے الیکشن چھین نہیں سکتا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ان کے راستے میں جو روڑے اٹکاے جا رہے ہیں انھیں عبور […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے ووٹ کو خفیہ قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے ووٹ کو خفیہ قرار دے دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے ووٹرز کو اپنی رائے راز میں رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے ووٹ کو خفیہ قرار دے دیا۔ دکھا کر ووٹ کاسٹ کرنا غیر آئینی ہے۔ نوے ہزار بوگس بیلٹ پیپرز پکڑے جانے کی تحقیقاتی رپورٹ بھی آئی جی خیبرپختونخوا سے طلب کر لی گئی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹ دکھا […]

.....................................................

الیکشن، پولنگ اسٹاف کا ضابطہ اخلاق جاری

الیکشن، پولنگ اسٹاف کا ضابطہ اخلاق جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹاف کا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ ضابطہ اخلاق کے مابق انتخابی عملہ کسی سیاسی جماعت کے ساتھ وابستگی کا اظہار نہیں کر سکتا۔ سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اور بیجز نہیں لگائے جا سکتے۔ ضابطہ اخلاق میں پولنگ اسٹاف کو صرف پریزایڈنگ افسران اور ریٹرننگ افسران کے علاوہ کسی کا […]

.....................................................

جعلی بیلٹ پیپرز : الیکشن کمیشن نے صوبائی کمشنرز کو نئی ہدایات جاری کردیں

جعلی بیلٹ پیپرز : الیکشن کمیشن نے صوبائی کمشنرز کو نئی ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے دیر سے جعلی بیلٹ پیپرز پکڑے جانے کے بعد صوبائی الیکشن کمشنرز کو نئی ہدایات جاری کردیں،الیکشن کمیشن نے آئی جی خیبرپختونخوا سے تحقیقاتی رپورٹ اور جعلی بیلٹ پیپرز کے نمونے بھی مانگ لیے۔دیر سے جعلی بیلٹ پیپرز پکڑے جانے کے بعد الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنرز کو خط لکھا […]

.....................................................

وزیراعظم کھوسہ کی جانب سے عمران خان کو پھولوں کا گلدستہ بھجوایا گیا

وزیراعظم کھوسہ کی جانب سے عمران خان کو پھولوں کا گلدستہ بھجوایا گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعظم میرہزارخان کھوسو نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کوپھولوں کا گلدستہ بھجوایاہے،وزیراعظم نے ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا بھی پیغام بھیجا ہے۔ ترجمان پرائم منسٹرہاوس کے مطابق وزیراعظم میرہزارخان کھوسو نے عمران خان کیلئے اسپتال میں پھولوں کا گلدستہ بھجوایا اور نیک خواہشات کے پیغام کے ساتھ […]

.....................................................

کراچی : ڈبل سواری پر پابندی کیخلاف درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس

کراچی : ڈبل سواری پر پابندی کیخلاف درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس

کراچی(جیوڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی کے خلاف دائر درخواست پر وزار ت داخلہ اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس مشیر عالم اور جسٹس ندیم اختر پر مشتمل بنچ نے سندھ ہائی کورٹ میں سماجی تنظیم کی جانب سے دائر درخواست کی […]

.....................................................

حیدرآباد : مکان سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد

حیدرآباد : مکان سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد

حیدرآباد(جیوڈیسک) کے علاقے ذیل پاک کالونی میں خفیہ اطلاع پرپولیس نے ایک مکان میں چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا۔ ایس پی سٹی طارق ولایت نے ذرائع کو بتایا کہ الیکشن کو سبوتاڑ کرنے کے لئے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ بنایا گیا تھا۔ پولیس اور قانون نافذکرنے والے اداروں […]

.....................................................

ایم کیو ایم امیدوار کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

ایم کیو ایم امیدوار کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

حیدر آباد(جیوڈیسک) پولیس نے ایم کیو ایم کے امیدوار فخرالسلام کے قتل میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ جنکا تعلق تحریک طالبان پاکستان سے بتایا جا رہا ہے پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے بارودی مواد اور خود کش جیکٹ بھی برآمد کر لی ہے۔ واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد جاں بحق 2 زخمی

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد جاں بحق 2 زخمی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوئے۔اورنگی ٹاون میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرے کو گرفتار کرلیا۔ جبکہ تیسرا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ماری پور روڈ کراون سینما کے قریب سے ایک شخص کی لاش […]

.....................................................

آرٹیکل 63 عمل نہیں کیا گیا،کرپٹ لوگ الیکشن لڑنے پہنچ گئے،طاہر القادری

آرٹیکل 63 عمل نہیں کیا گیا،کرپٹ لوگ الیکشن لڑنے پہنچ گئے،طاہر القادری

لاہور(جیوڈیسک)تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہرالقادری نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 پر عمل نہ ہونے سے کرپٹ اور نااہل امیدوار انتخابی میدان میں پہنچ گئے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران علامہ طاہرالقادری نے کہا کہ ان کے مطالبات پر ایک فیصد بھی عمل نہیں کیا گیا۔ ریٹرننگ افسروں نے امیدواروں سے آرٹیکل 63سے متعلق […]

.....................................................

متحدہ وفد عمران خان کی عیادت کیلئے شوکت خانم اسپتال پہنچ گیا

متحدہ وفد عمران خان کی عیادت کیلئے شوکت خانم اسپتال پہنچ گیا

لاھور(جیوڈیسک) عمران خان کی عیادت کیلئے ایم کیو ایم کا 4 رکنی وفد شوکت خانم اسپتال لاہور پہنچ گیا۔ ایم کیو ایم کا وفد اسپتال میں عمران خان کی عیادت کے علاوہ متحدہ کے قائدالطاف حسین کی جانب سے پیغام بھی پہنچائے گا۔

.....................................................

الیکشن کمیشن کا پولنگ اسٹاف کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

الیکشن کمیشن کا پولنگ اسٹاف کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشن کے سٹاف کیلئے ضابط اخلاق جاری کردیا ہے، پولنگ پر تعینات عملہ پریذائیڈنگ افسران کے علاوہ کسی کا حکم نہ مانیں ۔ بدھ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ضابطہ میں کہا گیا ہے۔ پولنگ اسٹاف کسی بھی سیاسی جماعتوں کے ساتھ وابستگی ظاہر نہ کریں نہ […]

.....................................................

رحمان ملک کے الزامات مسترد، لوٹ مار نہیں کی، شہبازشریف

رحمان ملک کے الزامات مسترد، لوٹ مار نہیں کی، شہبازشریف

لاہور(جیوڈیسک)شہباز شریف نے رحمان ملک کے منی لانڈرنگ سے متعلق الزام کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان میں کوئی صداقت نہیں ،رحمان ملک جھوٹیہیں اور سیاسی ڈرامہ کر رہے ہیں۔ ماڈل ٹاو ن لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے رحمن ملک کے الزامات کو بے بنیاد قرار […]

.....................................................

ہنگو شہر کے مرکزی بازار میں دھماکا،ہلاکتوں کا خدشہ

ہنگو شہر کے مرکزی بازار میں دھماکا،ہلاکتوں کا خدشہ

ہنگو(جیوڈیسک)ہنگو شہر کے مر کزی بازار میں دھماکا،ہلاکتوں کا خدشہ۔

.....................................................

ن لیگ کی حکومت پاکستان کے تمام مسائل حل کرنے کے لئے سنجیدگی اور ایمانداری سے کام کرے گی : ایم لطیف الرحمان پیرزادہ

لاہور : بابا لیبرونگ ایم لطیف الرحمان پیرزادہ، سینئرنائب صدر،مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور اور ممتاز تاجر رہنماء رائوناصر علی خان میئو ، امتیاز علی شاکر،چوہدری آس محمد میئواورصدر UC146 رمضان گجر نے گزشتہ روز کاہنہ نو کچاشہزادہ روڈ پر پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ یوسی 146کے زیر انتظام ہونے والے بڑے جلسہ عام سے […]

.....................................................