کراچی(جیوڈیسک) سیاسی جماعتوں کے پاس انتخابی مہم کے لیے کل آخری روز ہے تاہم گزشتہ روز پیش آنیوالے واقعے کی وجہ سے مہم تیز ہونے کے بجائے کچھ مدہم ہوگئی۔عمران خان کے ساتھ پیش آئے حادثے کے بعد آج تحریک انصاف کے بڑے جلسے نہیں ہوسکیں گے۔ مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف نے […]
ڈھاکا(جیوڈیسک)بنگلہ دیش میں 24 اپریل کو گرنے والی آٹھ منزلہ عمارت میں ہلاکتوں کی تعداد7 سو سے تجاوزکر گئی ہے۔ڈھاکا میں عمارت گرے 13 روز گزر گئے ہیں۔ لیکن لوگ اب بھی اپنے پیاروں کی تلاش میں فیکٹری کے ملبے کے سامنے موجود ہیں۔انہوں نے اپنے رشتہ داروں کی تصاویر اٹھا رکھی ہیں۔ریسکیو اینڈ سرچ […]
واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکہ نے مالدیپ میں فوجی اڈوں کے قیام کو خارج ازامکان قرار دیدیا۔ امریکا نے مالدیپ میں فوجی اڈوں اور فوجیوں کے مستقل قیام کو خارج از امکان قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ مالدیپ کے ساتھ سٹیٹس آف فورس ایگری منٹ پر بات چیت ہو رہی ہے اور بہت جلد اس معاہدے پر […]
سیول(جیوڈیسک)امریکا اور جنوبی کوریا کی بیلوسی میں چھ روزہ بحری مشقیں شروع ہوگئیں۔ جنوبی کوریا اور امریکا نے بیلوسی میں چھ روزہ بحری مشقوں کا آغاز کر دیا۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان جمعہ کے روز تک جاری رہنے والی بحری مشقوں میں جوہری صلاحیت کی حامل لاس اینجلس کلاس […]
بنوں میں تھانہ ڈومیل پر خود کش حملہ کیا گیا. دہشتگردوں نے بارودی مواد سے بھری ہوئی گاڑی تھانے کی عقبی دیوار سے ٹکرا دی۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کی وجہ سے 1 گھر مکمل طور پر تباہ جبکہ چار کو جو جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق حملے میں 2 خواتین جاںبحق جبکہ 5 […]
پشاور(جیوڈیسک)جماعت اسلامی کے امیرسیدمنورحسن نے کہاہے کہ پانچ سال تک حکمرانی کرنے والی جماعتوں کوعوام کے سامنے منشورپیش کرنے کاحق نہیں ہے۔دہشت گردی کے خلاف جنگ نہ کل ہماری تھی اور نہ آج ہے۔ پشاورمیں جلسہ انقلاب سے خطاب میں سیدمنورحسن نے کہاکہ ملک میں مہنگائی،بے روزگاری اوربدامنی نے عام آدمی کاجینادوبھرکردیاہے۔منورحسن کاکہناتھاکہ دہشت گردی […]
عمران خان کے لفٹر سے گرنے کے واقعہ پر صدر، وزیراعظم اور تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہوں نے ہمدری کا اظہار کرتے ہوئے ان کی صحت یابی کی دعا کی ہے، تحریک انصاف کے سربراہ سے اظہار یکجہتی کے لئے مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی اور متحدہ قومی موومنٹ نے انتخابی جلسے منسوخ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد9 مئی کو تحریک انصاف کا اسلام آباد میں جلسہ شیڈول کے مطابق ہوگا، جلسے میں عمران خان شرکت کریں گے۔ خطاب بھی کریں گے۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق 9 مئی کو شیڈول کے مطابق جلسہ ہوگا جس میں عمران خان خطاب بھی کریں گے۔ عمران خان لفٹر سے گرکرزخمی ہوگئے تھے۔
فاتح کپتان عمران خان کو کرکٹ کے میدان سے علیحدہ ہوئے اکیس سال ہو گئے، ان کے زخمی ہونے پر کھلاڑیوں نے ان سے اظہار ہمدردی کیا۔لاہور میں جلسے کی لفٹ سے گر کر زخمی ہونے پر ماضی کے اسٹار عبدالقادر اور سابق کپتان انضمام الحق شوکت خانم اسپتال عیادت کے لئے پہنچ گئے۔ گگلی […]
حیدر آباد(جیوڈیسک)حیدر آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایم کیو ایم کا ایک کارکن جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ ایم کیو ایم کے چاروں کارکن لبرٹی چوک بس اڈے پر موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ چاروں کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں زخموں کی تاب […]
لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہباز شریف شوکت خان اسپتال پہنچ گئے جہاں انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عیادت کی۔عمران خان نے عیادت کرنے پر شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ میں جلسہ گاہ کے اسٹیج پر چڑھنے […]
کوئٹہ(جیوڈیسک)سریاب کے علاقے موسی کالونی میں سرچ آپریشن کرکے 12 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے مطابق موسی کالونی میں آپریشن کے دوران درجن بھر سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ، زیرحراست افراد سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد کیا گیا […]
سابق کپتان اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اسٹیج پر چڑھتے ہوئے لفٹر سے گر کر زخمی ہو گئے اس پر صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں تشویش کی لہر نے ثابت کر دیا کہ فاتح ورلڈکپ پر شہرت کس طرح مہربان ہے۔ انتخابی مہم کے دوران لاہور میں عمران خان زخمی […]
پشاور(جیوڈیسک)چولی پجگی روڈ پر تحریک انصاف کے دفتر کے قریب بم دھماکا ہوا ہے، دھماکے سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے تحریک انصاف کے دفتر کی دیوار کو نقصان پہنچا ہے۔ بم دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، جبکہ (ن) لیگ کے دفتر کے باہر رکھا بم ناکارہ بنادیا […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں آج سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت ہو گی۔ گذشتہ سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس جواد ایس خواجہ کہتے ہیں کہ غداری کیس کے ٹرائل کو 3 رکنی ٹر یبونل دیکھے گا کہ مشرف کے علاوہ کون کون سے عہدے دار شریک جرم تھے۔ جسٹس […]
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دادو میں سب سے زیادہ گرمی پڑی جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت سنتالیس ڈگری سینٹی […]
سبی(جیوڈیسک) میں نا معلوم افراد نے گیس پائپ لائن اور گرڈاسٹیشن کودھماکے سے اڑا دیا، بلوچستان میں کئی گھنٹوں سے بجلی کی سپلائی معطل ہے۔سبی میں 8 بجے کر 20 منٹ پر گدو سے سبی گرڈ سے آنے والی 220 کے وی کی مین ٹرانسمیشن لائن کے ٹاور نمبر418 اور 419 کو ڈیرہ مراد کے […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں مسلم لیگ (ن ) کے کارکنوں کا پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان پر بہیمانہ تشدد، پی ٹی آئی کے پانچ کارکن زخمی ہو گئے۔حلقہ پی پی 148 میں مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں اسٹیکر لگانے کے معاملے پر شدید تلخ کلامی ہوئی اور بات ہاتھا پائی تک جا […]
اپر دیر(جیوڈیسک)اپر دیر میں جماعت اسلامی کے انتخابی قافلے کو دستی بم سے نشانہ بنایا گیا، حملے میں حلقہ پی کے ترانوے سے امیدوار بہرام خان کے بیٹے سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔خیبرپختونخوا کے حلقہ پی کے ترانوے سے جماعت اسلامی کے امیدوار ملک بہرام خان کے قافلے پر حملہ اخاگرام کے مقام […]
کانگو(جیوڈیسک)کانگو میں یو این امن مشن میں شریک پاکستانی اہلکار نامعلوم افراد کے حملے میں جاں بحق ہوگیا۔ اہلکار کے جاں بحق ہونے پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔پاکستانی اہلکار امن مشن میں شریک تھا ،نامعلوم افراد کے حملے میں جاں بحق ہوگیا ہے۔
بنوں(جیوڈیسک)بنوں میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھر ی گاڑی گھروں سے ٹکرا دی۔ دھماکے سے کئی گھر تباہ، خاتون سمیت 2افراد جاں بحق جبکہ 6 پولیس اہلکاروں سمیت27افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق تھانا ڈومیل کے عقب میں واقع گھروں سے خودکش حملہ آور نے بارودی سے بھر گاڑی ٹکرا دی۔ بارودی مواد پھٹنے […]
لاہور(جیوڈیسک)سابق وزیرداخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ دہشت گرد چند پارٹیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ کچھ جماعتیں ان سے ملی ہوئی ہیں۔منظور وسان کا کہنا تھا کہ صدر زرداری کی نگرانی میں پہلی مرتبہ شفاف انتخابات ہوں گے۔ دھاندلی کا الزامات صرف وہ پارٹیاں لگارہی ہیں […]
پنجاب کی نگران کابینہ نے پولنگ اسٹاف کو ہر ممکن سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور نگران وزیر اعلی نجم سیٹھی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں عام انتخابات کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ کابینہ نے پولنگ اسٹاف کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لئے پولیس کو خصوصی اقدامات کی ہدایت […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں 12 مئی تک ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ پمز ہسپتال میں12 مئی تک ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔12 مئی تک ایمر جنسی الرٹ رہے گی۔ پمز ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر وسیم خواجہ نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عام انتخابات 2013 کے پیش نظر پمز […]