عمران سمیت پنجاب میں 21 سیاستدانوں کی جان کو خطرہ

عمران سمیت پنجاب میں 21 سیاستدانوں کی جان کو خطرہ

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب میں اکیس سیاستدانوں کی جان کو دہشتگردوں سے خطرہ ہے۔ ان میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سر فہرست ہیں۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی جان کو خطرے کے باعث ان کی سیکورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایس ایس پی سلمان علی خان کو چیف سیکورٹی آفیسر […]

.....................................................

حیدر آباد : رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، 2 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

حیدر آباد : رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، 2 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

حیدر آباد(جیوڈیسک)حیدر آباد میں رینجرز نے2 افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ رینجرز کے جوان کی شہادت کے بعد پولیس اور رینجرز کا شہر کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔ اب تک 36 افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ آج بھی خفیہ اطلاع پر ٹنڈو ولی محمد کے علاقے میں […]

.....................................................

گوجرانوالہ : جائیداد کا تنازع، سسر نے بہو کی ناک کاٹ دی

گوجرانوالہ : جائیداد کا تنازع، سسر نے بہو کی ناک کاٹ دی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک)گوجرانوالہ میں جائیداد کے تنازعے پر سسر نے بہو کی ناک اور سر کے بال کاٹ دیئے۔ خاتون کو سول اسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔علی پور چٹھہ کی رہائشی شبانہ کی شادی پانچ سال پہلے افضل سے ہوئی جو سعودی عرب میں کام کرتا ہے۔ دو بچیوں کی ماں شبانہ کا سسر اسے […]

.....................................................

لوئر دیر : میدان کے علاقے بابا گام میں دھماکا ،ہلاکتوں کا خدشہ

لوئر دیر : میدان کے علاقے بابا گام میں دھماکا ،ہلاکتوں کا خدشہ

لوئردیر(جیوڈیسک) لوئر دیر میدان کے علاقے باباگام میں دھماکا ہوا ہے جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تفتیش جا ری ہے۔امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر روانہ کر دی گئی ہیں۔

.....................................................

انتخابات میں جماعت اسلامی پر پابندی عائد کی جائے : الیاس بلور

انتخابات میں جماعت اسلامی پر پابندی عائد کی جائے : الیاس بلور

پشاور(جیوڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزئی رہنما الیاس بلور نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں جماعت اسلامی پر پابندی عائد کی جائے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر الیاس احمد بلور نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں جماعت اسلامی پر پابندی عائد کی جائے۔ جماعت […]

.....................................................

بھارت کو دہشت گرد ملک قرار دیا جائے : شہدا کے لواحقین

بھارت کو دہشت گرد ملک قرار دیا جائے : شہدا کے لواحقین

لاہور(جیوڈیسک)سربجیت سنگھ کے بم دھماکوں کے شہدا کے لواحقین نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کو دہشت گرد ملک قرار دے۔ پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے شہدا کے لواحقین کا کہنا تھا کہ بھارتی جاسوس سربجیت دہشت گرد تھا۔ جبکہ بھارت نے اسے اعزازات دیئے جو کہ سراسر ناانصافی ہے۔ […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمن نے ڈی آئی خان کو دانستہ پسماندہ رکھا

مولانا فضل الرحمن نے ڈی آئی خان کو دانستہ پسماندہ رکھا

ڈیرہ اسماعیل خان(جیوڈیسک)ڈیرہ اسماعیل کے حلقہ این اے چوبیس سے پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سینیٹر وقار احمد خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے ڈی آئی خان کو دانستہ پسماندہ رکھ کر غریبوں کا استحصال کیا۔ امامیہ گیٹ پر انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وقار احمد خان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

اتنے بھولے نہیں کہ نواز شریف کے ساتھ پھر اتحاد کر لیں

اتنے بھولے نہیں کہ نواز شریف کے ساتھ پھر اتحاد کر لیں

لاہور(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اتنی بھی بھولی نہیں کہ نواز شریف کے ساتھ دوبارہ اتحاد کر لے۔ نواز شریف اتحاد کی بات کر کے شاید کسی اور کو پیغام دے رہے ہیں۔ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ نواز شریف بیشک سمجھوتے کا […]

.....................................................

صر زرداری کی انتخابی مہم کھلاڑی چلا رہا ہے : نواز شریف

صر زرداری کی انتخابی مہم کھلاڑی چلا رہا ہے : نواز شریف

صوابی(جیوڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ صدر زرداری کی انتخابی مہم ایک کھلاڑی چلا رہا ہے، پاکستان کا مستقبل عوام کے ہاتھوں میں ہے۔ نوجوان نسل نئے پاکستان کی تعمیر کرے گی۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کا انتخابی مہم کے سلسلے میں صوابی میں جلسہ […]

.....................................................

جھل مگسی،موبائل چوری پر جھگڑا،قبائلی تصادم میں پانچ افراد قتل

جھل مگسی،موبائل چوری پر جھگڑا،قبائلی تصادم میں پانچ افراد قتل

جھل مگسی(جیوڈیسک)جھل مگسی میں موبائل چوری پر تکرار، قبائلی تصادم کے نتیجے میں 5 افراد قتل،لیویز نے لاشیں تحویل میں لے لیں۔جھل مگسی کے نواحی علاقے لیویز تھانہ کی حدود باریجا میں موبائل چوری کے تنازعے پر معمولی تکرار خونی تصادم تک جا پہنچی۔ مگسی قبیلے کے دو گروپوں دالکانی اور لوگانی میں تنازعہ حد […]

.....................................................

لوئر دیر : پیپلز پارٹی کی کارنر میٹنگ میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق

لوئر دیر : پیپلز پارٹی کی کارنر میٹنگ میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق

لوئر دیر(جیوڈیسک)لوئر دیر کے علاقے بابا گام میں پیپلز پارٹی کی کارنر میٹنگ میں دھماکا ہوا ہے جس سے3 افراد جاں بحق جبکہ6 زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا بابا گام میں پیپلز پارٹی کی کارنر میٹنگ کے دوران میں ہوا ہے۔ جس میں 3 افراد جاں بحق جبکہ6 زخمی ہوئے ہیں۔ […]

.....................................................

بالی وڈ رومانوی فلم رانجھنا کے پہلے گانے تم تک کی ویڈیو ریلیز

بالی وڈ رومانوی فلم رانجھنا کے پہلے گانے تم تک کی ویڈیو ریلیز

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ کی رومانٹک فلم رانجھنا کے پہلے گانے” تم تک کی ویڈیو ریلیز ہو گئی ہے۔رانجھنا کا گانا جاوید علی،کیرتی سگاتھیا اور پوجا ایوی کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جس کی موسیقی اے آر رحمن نے دی ہے۔رانجھنا دو بچوں کی بچپن سے لڑکپن تک کے سفر اور پیارکی کہانی ہے۔دھانوش اور […]

.....................................................

پیپلزپارٹی ضلع بھمبر کے سینئر نائب صدر ملک لیاقت عزیزاعوان نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کی 5 سالہ حکومت کی کارکردگی عوام کے سامنے ہے

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پیپلزپارٹی ضلع بھمبر کے سینئر نائب صدر ملک لیاقت عزیزاعوان نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کی 5سالہ حکومت کی کارکردگی عوام کے سامنے ہے عوام ترقی ،جمہوریت کے عمل کے تسلسل کیلئے11مئی کو پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں ان خیالات کااظہار انہوں نے صوبہ پنجاب میں مختلف امیدواران کے حق […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظلم و جبر ،استحصال اور غلامی کیخلاف ہماری جدوجہد جاری رہے گی

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظلم و جبر ،استحصال اور غلامی کیخلاف ہماری جدوجہد جاری رہے گی وادی میں جاری تحریک کی بھرپور سیاسی ،سفارتی اور اخلاقی سپورٹ کرتے رہیں گے ان خیالات کا اظہار کشمیر فریڈم موومنٹ ضلع بھمبر کے صدر چوہدری محمود الحسن ایڈووکیٹ نے کانگڑہ میں کارکنان کے ایک اجلاس سے […]

.....................................................

سپریم کورٹ آزاد جموںوکشمیر بارایسوسی ایشن کے سیکرٹری فنانس

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سپریم کورٹ آزادجموںوکشمیر بارایسوسی ایشن کے سیکرٹری فنانس ،بانی صدر پاکستان کشمیر ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر آرگنائزیشن چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مواخذے ،احتساب اور محاسبے کا کمزور اور ناقص نظام ہے۔ قانون ،آئین اور اخلاقی ضابطوں کے ابدر بھی تفریق ،تحصیص اور عوام عدم مساوات کا زور ہے […]

.....................................................

والد کی پر اسرار گمشدگی نے ہمیں بے حال کر دیا والدین کی کمی برداشت نہیں کر پائیں گے

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)والد کی پر اسرار گمشدگی نے ہمیں بے حال کر دیا والدین کی کمی برداشت نہیں کر پائیں گے حکومت خداترسی کرکے ہمارے حال ہر رحم کھائے اور ہمارے والد کو بازیاب کرایا جائے10ماہ قبل بھمبر سے لاپتہ ہونے والے محمد اختر کے بچوں کی دہائی تفصیلات کیمطابق بھمبر رجانی کا رہائشی راجہ محمد […]

.....................................................

چکوال کی خبریں 7.05.2013

تھانہ سٹی چکوال کے علاقے محمد علی ٹائون میں دیور نے بھابی کو ڈنڈوں کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔مقتول نزہت بی بی کا اپنے دیور اسد حسین سے آئے روز جھگڑا رہتا تھا چکوال : تھانہ سٹی چکوال کے علاقے محمد علی ٹائون میں دیور نے بھابی کو ڈنڈوںکے وار کر […]

.....................................................

اسرائیلی فضائیہ کی شام پر بمباری،42 افراد ہلاک ،سینکڑوں لاپتہ

اسرائیلی فضائیہ کی شام پر بمباری،42 افراد ہلاک ،سینکڑوں لاپتہ

دمشق(جیوڈیسک)شام پر اسرائیلی فضائی حملوں میں بیالیس افراد ہلاک ،ایک سو سے زائد لاپتہ ہو گئے ہیں۔شام کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا تھا کہ اسرائیل نے دارالحکومت دمشق کے نواح میں جبلِ قاسیون نامی علاقے میں واقع ایک فوجی تحقیقی مرکز سمیت تین مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے […]

.....................................................

فلپائن : آتش فشاں پہاڑ سے راکھ کی بارش، 5 کوہ پیما ہلاک

فلپائن : آتش فشاں پہاڑ سے راکھ کی بارش، 5 کوہ پیما ہلاک

منیل(جیوڈیسک)فلپائن میں آتش فشاں پہاڑ سے پتھروں اور راکھ کی بارش سے 5 کوہ پیما ہلاک ہو گئے۔فلپائن کے وسط میں واقع آتش فشاں سے راکھ اور پتھر نکلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آتش فشاں پھٹنے سے پانچ کوہ پیما ہلاک ہو گئے جبکہ درجنوں ابھی تک علاقے میں پھنسے ہیں۔ہلاک ہونے والوں میں جرمن […]

.....................................................

اے این پی کا الیکشن کمیشن کو خط،یکساں انتخابی مواقع نہ ملنے پر تحفظات کا اظہار

اے این پی کا الیکشن کمیشن کو خط،یکساں انتخابی مواقع نہ ملنے پر تحفظات کا اظہار

پشاور(جیوڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر انتخابی مہم میں یکساں مواقع نہ ملنے پر تحفظات سے آگاہ کیا۔عوامی نیشنل پارٹی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے جس میں انتخابی مہم پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ اے این پی کی جانب سے لکھے گئے خط میں 30 مارچ سے […]

.....................................................

ہر مسئلے کا حل بندوق اور گولیاں نہیں ،نواز شریف کا برطانوی اخبار کو انٹرویو

ہر مسئلے کا حل بندوق اور گولیاں نہیں ،نواز شریف کا برطانوی اخبار کو انٹرویو

کراچی(جیوڈیسک)کراچی محمد رفیق مانگٹ برطانوی اخبارفنانشل ٹائمز سے انٹرویو میں نواز شریف کا کہنا ہے کہ اگر انہیں انتخابات میں کامیابی ملی تو وہ دہشت گردی اور عسکریت پسندی کے خاتمے کے لئے فوج اور طالبان سمیت تمام فریقوں سے بات چیت کریں گے۔بندق اور گولی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ طالبان سے مذاکرات سے […]

.....................................................

سیالکوٹ،شکر گڑھ سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ

سیالکوٹ،شکر گڑھ سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ

سیالکوٹ(جیوڈیسک)سیالکوٹ کے شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ،چناب رینجرز کا بھرپور جوابی وار،دشمن کی بندوقیں خاموش کرادیں۔آج صبح پونے پانچ بجے بھارتی فورسز نے سیالکوٹ کے شکر گڑھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ شروع کر دیا۔ بھارتی فائرنگ کا سلسلہ بھارتی پوسٹ بھلہر سے کیا گیا جس کا نشانہ عرفان […]

.....................................................

پرا من انتخابات کے منصوبے پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے،آرمی چیف

پرا من انتخابات کے منصوبے پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے،آرمی چیف

کراچی(جیوڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیا نی نے ہدایت کی ہے کہ پر امن الیکشن کے لئے تیار ہونے والے جامع منصوبے پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔ کور ہیڈ کوارٹرز کراچی میں اعلی سطح کے اجلاس میں پاک فوج کے سربراہ کو جنرل اشفاق پرویز کیانی کو سیکریٹری داخلہ سندھ، الیکشن کمیشن […]

.....................................................

پشاور : ٹرانسفارمر مرمت کے دوران آتشزدگی

پشاور : ٹرانسفارمر مرمت کے دوران آتشزدگی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے نواحی علاقہ اچینی بالہ میں ٹرانسفارمر مرمت کرنے کی دکان میں آگ لگ گئی۔ ریسکیور ذرائع کے مطابق اچینی بالہ میں ٹرانسفارمرز مرمت کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کا فائر بریگیڈ عملہ آگ کے مقام پر پہنچا اور آدھا گھنٹہ کے بعد آگ پر قابو […]

.....................................................