پشاور میں زیر تعمیر مکان کی چھت گرگئی ،4 مزدور زخمی

پشاور میں زیر تعمیر مکان کی چھت گرگئی ،4 مزدور زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقے چوک شادی پیر میں زیر تعمیر گھر کی چھت گرنے سے چار افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق پشاور کے علاقے چوک شادی پیر میں گھرکی چھت گرنے چار مزدور زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمیو ں کی حالت خطرے سے باہر […]

.....................................................

انتخابی ڈیوٹی کیلئے 10 ہزار فوجی کراچی میں تعینات

انتخابی ڈیوٹی کیلئے 10 ہزار فوجی کراچی میں تعینات

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں انتخابی ڈیوٹی کیلئے 10 ہزار جوان تعینات کردیئے گئے ہیں ، آرمی چیف کی زیر صدارت اجلاس کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر نے بریفنگ دیتے ہو ئے کہا کہ کسی پولنگ اسٹیشن پرفوج تعینات نہیں ہوگی۔ کوئیک رسپانس کیلئے ہیلی کاپٹرز استعمال کیئے جائیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی […]

.....................................................

پانچ سالہ امریکی بچے نے ذہانت میں بڑے بڑوں کو مات دے دی

پانچ سالہ امریکی بچے نے ذہانت میں بڑے بڑوں کو مات دے دی

نیویارک(جیوڈیسک)نیویارک این جی ٹی امریکی ریاست ایلی نوا ئے سے تعلق رکھنے والے بچے نے صرف پانچ سال کی عمر میں دنیا کے ذہین ترین افراد کی تنظیم مینسا) MENSA) کی رکنیت حاصل کرتے ہوئے یہ ثابت کر دیا ہے۔ ذہانت عمر کی محتاج نہیں۔ 147 آئی کیو لیول کے مالک گس ڈورمین نامی بچے […]

.....................................................

دنیا بھر میں آج سانس کی بیماری سے آگاہی کا دن منایا جا رہا

دنیا بھر میں آج سانس کی بیماری سے آگاہی کا دن منایا جا رہا

پشاور(جیوڈیسک) دنیا بھر میں آج سانس کی بیماری سے آگاہی کا دن منایا جا رہا ہے۔ ماحولیاتی آلودگی کا شکارخیبر پختونخوا میں دمہ کی بیماری بہت عام ہے۔ طبی ماہرین نے فضائی آلودگی اورسگریٹ نوشی کو دمہ کی بڑی وجوہات میں شمار کیا ہے۔ دمہ ایک شخص سے دوسرے کو لگنے والی کوئی متعدی بیماری […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں خاتون جاں بحق،4 زخمی

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں خاتون جاں بحق،4 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے، دوسری جانب رشید آباد میں پولیس نے چھاپہ مار کر پچیس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ناظم آباد میں رات گئے فائرنگ سے چار افراد اسامہ، صمد، پیٹر اور انظر زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد […]

.....................................................

بھارتی سنیما سے خاندانی وابستگی باعث فخر ہے، سونم کپور

بھارتی سنیما سے خاندانی وابستگی باعث فخر ہے، سونم کپور

ممبئی(جیوڈیسک)بھارتی اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ بھارتی سنیما سے ان کی خاندانی وابستگی ان کیلئے باعث فخر ہے۔ 26 سالہ سونم کپور کے مطابق بالی ووڈ دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری ہی نہیں۔ بلکہ سب سے دلچسپ بھی ہے، سنیما سے وابستگی ان کے خون میں ہے اور وہ بالی ووڈ […]

.....................................................

شوٹ آٹ ایٹ وڈال نے تین دن میں 30 کروڑ 70 لاکھ کمالئے

شوٹ آٹ ایٹ وڈال نے تین دن میں 30 کروڑ 70 لاکھ کمالئے

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ گینگز کی ایکشن پیکڈ فلم شوٹ آٹ ایٹ وڈالا تین دن میں 30 کروڑ 70 لاکھ روپے کماچکی ہے۔جان ابراہام کے جاندار ڈائیلاگز اور شاندار فائٹ،شوٹ آوٹ ایٹ وڈال کا ہاس فل شو کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ فلم میں انیل کپور، تشہار کپور، گنگنا رناوت اور منوچ باجپائی نے بھی اداکاری کے جوہر […]

.....................................................

صوابی میں انتخابی امیدوار پر فائرنگ،بدین میں ن لیگ کے دفتر میں توڑ پھوڑ

صوابی میں انتخابی امیدوار پر فائرنگ،بدین میں ن لیگ کے دفتر میں توڑ پھوڑ

صوابی(جیوڈیسک)صوابی میں قومی اسمبلی کے امیدوار شہرام خان کی گاڑی پر فائرنگ سے راہ گیر بچہ ہلاک اور تین افراد زخمی ہو گئے،بدین میں نا معلوم افراد نے مسلم لیگ ن کے انتخابی کیمپ پر دھاوا بول دیا اور توڑ پھوڑ کی۔صوابی سے سابق ڈسٹرکٹ ناظم اور این اے تیرہ سے امیدوار شہرام خان کی […]

.....................................................

چین دفاعی سائبر جاسوسی کررہا ہے، امریکا

چین دفاعی سائبر جاسوسی کررہا ہے، امریکا

چین(جیوڈیسک)پینٹا گون کا کہنا ہیکہ چین نئی فوجی حکمت عملی تیار کرنے کے لئے سائبر جاسوسی کررہا ہے۔چین کی فوجی ترقی کے حوالے سے امریکی کانگریس کی سالانہ رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چین نے فوجی بجٹ میں دس اعشاریہ سات فیصد اضافیکے ساتھ ایک سو چودہ بلین ڈالر مختص کئے تھے۔ […]

.....................................................

تعطیلات کے نوٹیفکیشن کا اطلاق صرف سرکاری تعلیمی اداروں پر ہو گا

تعطیلات کے نوٹیفکیشن کا اطلاق صرف سرکاری تعلیمی اداروں پر ہو گا

لاہور(جیوڈیسک)عام انتخابات کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے آٹھ سے تیرہ مئی تک چھٹیوں کا اطلاق صرف سرکاری تعلیمی اداروں پر ہو گا۔ پیر کو سیکرٹری تعلیم کی جانب سے جاری کیے گے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کی سرکاری اور نجی درس گاہوں میں آٹھ سے تیرہ مئی تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا […]

.....................................................

لوڈشیڈنگ کا بے قابوہوتا ہوا جن

لوڈشیڈنگ کا بے قابوہوتا ہوا جن

پاکستان میں بجلی کے بحران کو کئی سال گزر گئے مگر کسی حکومت نے اس پر سنجیدگی سے کام نہیں کیا۔جب بھی کسی پارٹی نے اپنی سیاست کو چمکانے کے لیے احتجاج کیا یا کسی تاجر برادری نے احتجاجی دھرنے دئیے، حکومت نے سوائے اس کے کہ فوری طور پر ہنگامی اجلاس بلایا، میڈیا میں […]

.....................................................

گلستان جوہر،شاہ فیصل کالونی اور ملیر قائد تحریک الطاف حسین کا قلعہ ہے اقبال محمد علی خان

کراچی : حق پرست اُمیدوار قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے غریب عوام کی واحد نمائندہ جماعت ہے ،ایم کیو ایم اقتدار میں آکر ملک سے غربت ،بے روز گاری اور بد امنی کا خاتمہ کرے گی۔ قائد تحریک محترم الطاف حسین کے ویژن پر عمل […]

.....................................................

پاکستانی قیدی ثنااللہ کی حالت تشویشناک،رشتہ دار بھارت پہنچ گئے

پاکستانی قیدی ثنااللہ کی حالت تشویشناک،رشتہ دار بھارت پہنچ گئے

لاہور(جیوڈیسک)بھارتی قید میں تشدد کا نشانہ بننے والے پاکستانی ثنااللہ کی حالت بدستور تشویشناک ہے جبکہ اس کیرشتیداربھارت پہنچ گئے ہیں۔پاکستانی قیدی ثنااللہ کیقریبی عزیز شہزاد اور کزن محمد آصف واہگہ بارڈر کیراستیبھارت گئیہیں۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے ایک اہلکار بھی انکے ہمراہ ہیں ۔بھارتی قیدیوں کیبہیمانہ تشدد کا نشانہ بننیوالی ثنااللہ کی عیادت کیلئے […]

.....................................................

نیند تو آگئی مگر خواب کے تحفے نہ ملے

نیند تو آگئی مگر خواب کے تحفے نہ ملے

25ویں سورة کی 47ویں آیت نظر کے سامنے ہے جس میں کہا گیا کہ: ” اے کرّۂ عرض کے باشندو! اور وہی تو ہے جس نے تمہارے لئے لباسِ لیل (کی نعمت بخشی) اور نیند کو (جسمانی و روحانی قوتوں کو مجتمع کرنے کے لئے) آرام و سکون کا ذریعہ بنایا اور دن کو (معاشی […]

.....................................................

موضع رولیہ میں چوہدری عابد رضا اور شبیر کوٹلہ کی حمایت میں اکٹھ امیدوار حلقہ پی پی 115چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کا تاریخی استقبال

کوٹلہ ارب علی خاں : موضع رولیہ میں چوہدری عابد رضا اور شبیر کوٹلہ کی حمایت میں اکٹھ امیدوار حلقہ پی پی 115چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کا تاریخی استقبال ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز موضع رولیہ میں عابد رضا اور شبیر کوٹلہ کے اعزاز میں حمایتی اکٹھ منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی چوہدری شبیر […]

.....................................................

پلاہوڑی میں چوہدری عابد رضا کو ٹلہ اور چوہدری شبیر رضا کوٹلہ کی حمیت میں ایک عظیم الشان اکٹھ کیا گیا

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے )پلاہوڑی میں چوہدری عابد رضا کوٹلہ اور چوہدری شبیر رضا کوٹلہ کی حمیت میں ایک عظیم الشان اکٹھ کیا گیا۔تفصیلت کے مطابق پلا ہوڑی میں چوہدری عابد رضا کوٹلہ اور چوہدری شبیر رضا کوٹلہ کی حمایت میں ایک عظیم الشان اکٹھ کیا گیا۔جو نہی چوہدری شبیر رضا پلا ہوڑی پہنچے […]

.....................................................

عوام سرمائے سے اقتدار خریدنے والوں کو مسترد کردیں عمران چنگیزی

کراچی : نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین عمران چنگیزی نے کہا ہے کہ انتخابات کی تیاریاں اور انتظامات کو دیکھتے ہوئے ایسا لگتا ہے جیسے پاکستان اور عوام پر بہت برا وقت آنے والا ہے۔ کیونکہ داخل کردہ گوشواروں کے مطابق اس ملک کے غریب سیاستدانوں کی جانب سے انتخابی مہم پر اربوں کھروبوں […]

.....................................................

آئی جی کیخلاف کارروائی وزیراعظم کی منظوری سے ہو سکتی ہے،سیکریٹری داخلہ

آئی جی کیخلاف کارروائی وزیراعظم کی منظوری سے ہو سکتی ہے،سیکریٹری داخلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ میں پرویزمشرف فرارکیس کی سماعت ہو ئی، عدالت نے استفسار کیا کہ پر ویز مشرف کے فرارہونے پرذمہ دارو ں کیخلاف مقدمات کیوں نہیں درج کیے گئے؟۔ سیکریٹری داخلہ جاوید اقبال نے آئی جی اسلام آباد کے خلاف کارروائی کے حوالے سے رپورٹ پیش کرتے ہو ئے بتایا ہے۔ آئی […]

.....................................................

کراچی : گلشن اقبال سے زخمی سمیت 5 ڈاکو گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی : گلشن اقبال سے زخمی سمیت 5 ڈاکو گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پولیس نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی اور ایک زخمی سمیت پانچ ڈاکوں کو گرفتار کرکے مسروقہ سامان اور اسلحہ برآمد کرلیا۔کراچی گلشن اقبال کے بنگلے میں ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار کر رہے تھے۔ پڑوسی نے شک ہونے پر پولیس کو اطلاع دی۔ […]

.....................................................

کراچی : چرس اسمگل کرنیکی کوشش ناکام،2 ملزم گرفتار

کراچی : چرس اسمگل کرنیکی کوشش ناکام،2 ملزم گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں پاکستان کوسٹ گارڈز نے ایک سو پچاس کلوگرام چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ کوسٹ گارڈز کی خصوصی ٹیم نے ناردرن بائی پاس پر ایک گاڑی کی تلاشی لی اور خفیہ خانوں سے ڈیڑھ سو کلو گرام چرس برآمد کر لی۔ گاڑی میں سوار […]

.....................................................

شمالی کوریا نے سرحد پر لانچ سائٹ سے دو میزائل ہٹا لیے

شمالی کوریا نے سرحد پر لانچ سائٹ سے دو میزائل ہٹا لیے

پیانگ یانگ(جیوڈیسک)شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل پر واقع ایک لانچ سائٹ سے دو میزائل ہٹا لیے ہیں۔امریکی حکام کے مطابق موسودان میزائل کسی بھی لمحے چلائے جانے کے لیے تیار تھے لیکن انھیں ہٹا لیا گیا ہے۔ فروری میں شمالی کوریا کی جانب سے تیسرے ایٹمی تجربے کے بعد خطے میں کشیدگی بڑھ گئی […]

.....................................................

سائنس فکشن فلم آفٹر ارتھ 31 مئی کو ریلیز ہو گی

سائنس فکشن فلم آفٹر ارتھ 31 مئی کو ریلیز ہو گی

لاس اینجلس(جیوڈیسک)ہالی وڈ سائنس فکشن فلم آفٹر ارتھ اکتیس مئی کو ریلیز ہو گی۔ فلم کی کاسٹ میں جوڈن سمتھ ، ویل سمتھ، اذابیل ، کرسٹوفر اور لنکن لوئیس شامل ہیں ۔ فلم کی کہانی ایک باپ اور بیٹے کے گرد گھومتی ہے جو ایک نیا سیارہ دریافت کرتے ہیں۔ فلم کے ڈائریکٹر نائٹ شائے […]

.....................................................

کراچی کے عوام تبدیلی کے لئے بلے پر مہر لگائیں، عمران خان

کراچی کے عوام تبدیلی کے لئے بلے پر مہر لگائیں، عمران خان

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کو چوائس دیں گے،تبدیلی کے لئے بلے پر مہر لگائیں، کراچی میں ہمارا مقابلہ ایم کیو ایم اور سندھ میں پیپلز پارٹی سے ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ عمران خان […]

.....................................................

ایکس مین سیریز کی چھٹی فلم ولورائن کا نیا ٹریلر جاری

ایکس مین سیریز کی چھٹی فلم ولورائن کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس(جیوڈیسک)ہالی ووڈ ایکشن تھرلر سیریز ایکس مین سیریز کی چھٹی فلم ولورائن کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ امریکا اور آسٹریلیا کے اشتراک سے بننے والی فلم ولورائن میں ہیو جیکمین Hugh Jackman نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ اسے اس بار جاپان جانا پڑتا ہے جہاں اسکا سامنا ماضی کے ایک […]

.....................................................