ارجن رام پال بھارت کے پرکشش ترین مرد قرار

ارجن رام پال بھارت کے پرکشش ترین مرد قرار

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ اداکار ارجن رام پال کو بھارت کا پرکشش ترین مرد قرار دے دیا گیا ہے۔ ایک سروے میں سات لاکھ افراد سے پرکشش ترین شخص کے حوالے سے رائے لی گئی۔ تو ارجن رام پال کو سب سے زیادہ ووٹ ملے۔ اس سروے میں ان کا مقابلہ سلمان خان، ہریتک روشن اور جان […]

.....................................................

فرانس اور میکسیکو کی جنگ پر مبنی فلم دی بیٹل ریلیز

فرانس اور میکسیکو کی جنگ پر مبنی فلم دی بیٹل ریلیز

لاس اینجلس(جیوڈیسک)انیسویں صدی میں فرانس اور میکسیکو کی جنگ پر بنائی گئی فلم دی بیٹل ریلیز ہو گئی ہے۔ شاندار ایکشن نے فلم کو بہترین وار موویز کی صف میں جگہ دے دی۔ دی بیٹل اٹھارہ سو باسٹھ میں میکسیکو پر فرانس کے حملے کی کہانی ہے۔ فلم میں میکسیکن فوج کے دستے کو دشمن […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم مالاکنڈ اور بلتستان ڈویژن کے چندایک مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان ڈویڑن کے اضلاع غذر اور دیامر کے بالائی پہاڑی علاقوں میں کئی روز سے وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ […]

.....................................................

پاکستان کو کسی کے سامنے نہیں جھکنے دیں گے،عمران خان

پاکستان کو کسی کے سامنے نہیں جھکنے دیں گے،عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے راستے میں کپتان کھڑا ہے، بلے سے شیر کو خوب مار پڑے گی، صدر زرداری کے ساتھ مولانا فضل الرحمن کی وکٹ بھی گرنے والی ہے۔ پاکستان کوکسی کے سامنے جھکنے نہیں دیں گے۔ملتان میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران عمران خان کا کہنا تھا۔ میاں […]

.....................................................

کرم ایجنسی دھماکا : جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہو گئی

کرم ایجنسی دھماکا : جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہو گئی

کرم ایجنسی(دنیا نیوز)کرم ایجنسی میں جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار کے جلسے میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہو گئی۔این اے اڑتیس مخزانی میں جے یو آئی کے امیدوار منیر اورکزئی کے انتخابی جلسے میں گزشتہ روز زور دار دھماکا ہوا۔ زخمی افراد کو فوری طور پر مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا […]

.....................................................

11 مئی کو ملک بھر میں الیکشن کے خلاف دھرنے دیں گے

11 مئی کو ملک بھر میں الیکشن کے خلاف دھرنے دیں گے

ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ وہ گیارہ مئی کو ملک بھرمیں الیکشن کے خلاف دھرنے دیں گے، قوم جب کرپٹ لوگوں سے مایوس ہوجائے گی تو وہ ایک نیا نظام دیں گے۔لاہور ایئر پورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک منہاج القران کے چئیرمین کا کہنا تھا کہ اس نظام سے تبدیلی کبھی […]

.....................................................

مشرف فرار کیس، آئی جی اسلام آباد کیخلاف کارروائی کی رپورٹ آج طلب

مشرف فرار کیس، آئی جی اسلام آباد کیخلاف کارروائی کی رپورٹ آج طلب

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ میں پرویز مشرف فرار کیس کی سماعت آج ہوگی۔ گزشتہ سماعت پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے پوچھا کہ پرویز مشرف فرار کیس میں آئی جی اسلام آباد کے خلاف کیا۔ کارروائی کی گئی؟ بادی النظر میں عدالتی حکم کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔ […]

.....................................................

سکھر : صوبوں کو لڑانا نہیں چاہتے، خورشید شاہ

سکھر : صوبوں کو لڑانا نہیں چاہتے، خورشید شاہ

سکھر(جیوڈیسک)سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ وہ صوبوں کو لڑانا نہیں چاہتے، ملک میں ایک اور بنگلہ دیش بننے سے روکنے کیلئے پیپلز پارٹی نے کالاباغ جیسی نفرتوں کی دیوار کا خاتمہ کیا۔ سکھر میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئیخورشید احمد شاہ کا کہنا […]

.....................................................

صوابی : قومی اسمبلی کے امیدوار کی گاڑی پر فائرنگ، راہگیر بچہ جاں بحق

صوابی : قومی اسمبلی کے امیدوار کی گاڑی پر فائرنگ، راہگیر بچہ جاں بحق

صوابی(جیوڈیسک)صوابی میں قومی اسمبلی کے امیدوار شہرام خان کی گاڑی پر فائرنگ سے راہ گیر بچہ ہلاک اور تین افراد زخمی ہو گئے۔صوابی سے سابق ڈسٹرکٹ ناظم اور این اے13 سے امیدوار شہرام خان کی گاڑی پر نا معلوم افراد نے اچانک فائرنگ کر دی۔ تاہم وہ محفوظ رہے۔ فائرنگ سے زخمی ہونے والے تینوں […]

.....................................................

کراچی : سندھ میں انتخابات کے لئے متبادل سیکیورٹی پلان تیار

کراچی : سندھ میں انتخابات کے لئے متبادل سیکیورٹی پلان تیار

کراچی(جیوڈیسک)نگران وفاقی وزیرداخلہ اور وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت اجلاس میں سندھ میں انتخابات کے لئے متبادل سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی۔وزیراعلی ہاس کراچی میں امن وامان کے حوالے سے مختلف پہلوں کا جائزہ لیا گیا۔ نگران وزیراعلی نے ہدایت کی کہ انٹیلی جنس شیئرنگ موثر بنا کر انتخابات کے لئے سازگار […]

.....................................................

سرگودھا : تاوان کیلئے اغوا کیا گیا بچہ بازیاب، 2 ملزمان گرفتار

سرگودھا : تاوان کیلئے اغوا کیا گیا بچہ بازیاب، 2 ملزمان گرفتار

سرگودھا(جیوڈیسک)سرگودھا میں 5 سالہ بچے کو تاوان کیلئے اغوا کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے بچے کو بازیاب کروالیا گیا۔ پولیس کے مطابق 2 روز قبل اولڈ سول لائن کے علاقے سے 5 سالہ بچے عبدالرحمن کو اغوا کرکے اس کے اہل خانہ سے10 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا گیا۔ پولیس نے مجاہد […]

.....................................................

پشاور: پیپلز پارٹی کے رکن کے گھر کے باہر دھماکہ

پشاور: پیپلز پارٹی کے رکن کے گھر کے باہر دھماکہ

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں پیپلز پارٹی کے رکن امان اللہ کے گھر کے باہر دھماکے سیعمارت کوجزوی نقصان پہنچا۔پشاور کے نواحی علاقے خزانہ میں تخریب کاروں نے پیپلز پارٹی کے سرگرم رکن امان اللہ کے گھر کی بیرونی دیوار کے ساتھ دیسی ساختہ بم نصب کیا تھا۔ جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں […]

.....................................................

کراچی : ناظم آباد میں فائرنگ، 4 افراد زخمی

کراچی : ناظم آباد میں فائرنگ، 4 افراد زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ناظم آباد میں فائرنگ سے چار افراد زخمی ہو گئے۔ رشید آباد سے پچیس مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ناظم آباد میں رات گئے نا معلوم افرادنے فائرنگ کر کے اسامہ، صمد، پیٹر اور انظر کو زخمی کر دیا۔ جنہیں طبی امداد کے لئے عباسی شہید سپتال منتقل کیا گیا۔ دوسری […]

.....................................................

پشاور: بڈھ بیر میں گرڈ اسٹیشن پر شدت پسندوں کا حملہ پسپا کردیا گیا

پشاور: بڈھ بیر میں گرڈ اسٹیشن پر شدت پسندوں کا حملہ پسپا کردیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں گرڈاسٹیشن پر شدت پسندوں کا حملہ پسپا کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق شیخ محمدی گرڈ اسٹیشن پرپیر کی شام نامعلوم شدت شدت پسندوں نے حملہ کیا۔ ڈیوٹی پر موجود سیکیورٹی اہلکاروں نے جوابی کارروائی کرکے حملہ آوروں کو روکے رکھا اور پولیس کی بھاری نفری طلب […]

.....................................................

شریف برادران نے لوڈ شیڈنگ بڑھانے کیلئے واپڈ کو پیسے دیئے : راجہ ریاض

شریف برادران نے لوڈ شیڈنگ بڑھانے کیلئے واپڈ کو پیسے دیئے : راجہ ریاض

فیصل آباد(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ ریاض نے الزام عائد کیا ہے کہ شریف برادران نے الیکشن مہم کے دوران لوڈ شیڈنگ دورانیہ بڑھانے کے لئے واپڈا ملازمین میں دو ارب روپیتقسیم کئے۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے این ایف سی ایوارڈ کی مد میں ملنے […]

.....................................................

سوات و پشاور سے تحریک انصاف کے امیدواروں کیخلاف در خواستیں

سوات و پشاور سے تحریک انصاف کے امیدواروں کیخلاف در خواستیں

پشاور(جیوڈیسک)پشاور قومی اسمبلی حلقہ این اے 30سوات سے پیپلزپارٹی اورپی کے پانچ پشاورسے جے یوآئی کے امیدوارنے اپنے مدمقابل تحریک انصاف کے امیدواروں کے خلاف درخواستیں پشاورہائیکورٹ میں جمع کرادیں۔ حلقہ این اے 30سوات سے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوارعلاوالدین نے تحریک انصاف کے امیدوارسلیم الرحمن کے خلاف عدالت عالیہ میں درخواست جمع کرائی ہے کہ […]

.....................................................

سرکاری ملازمین غیر قانونی احکامات ماننے کے پابند نہیں : چیف جسٹس

سرکاری ملازمین غیر قانونی احکامات ماننے کے پابند نہیں : چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین غیر قانونی احکامات ماننے کے پابند نہیں۔ سپریم کورٹ میں زیر تربیت سول سرونٹس کے وفد سے خطاب میں چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ انیتا تراب کیس میں واضح کر دیا گیا تھا۔ سرکاری ملازمین سیاسی اثرورسوخ سے بالا تر ہو کر […]

.....................................................

وسطی کرم میں انتکابی جلسے کے قریب دھماکا، 50 افراد زخمی

وسطی کرم میں انتکابی جلسے کے قریب دھماکا، 50 افراد زخمی

کرم ایجنسی(جیوڈیسک)وسطی کرم کے علاقے سیواک میں انتخابی جلسے کے قریب دھماکاہوا ہے جس کے نتیجہ میں کم از کم 50 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دھماکا جے یو آئی کے جلسے کے قریب ہوا ہے،منیر خان اورکزئی اور عین االدین شاکر انتخابی جلے میں خطاب کر چکے تھے۔۔زخمیوں نے میں جے […]

.....................................................

دوبئی : جسٹن بئبر نے حملہ کے دوران بھی گانا نہ چھوڑا

دوبئی : جسٹن بئبر نے حملہ کے دوران بھی گانا نہ چھوڑا

دبئی(جیوڈیسک)معروف کینیڈین گلوکار جسٹن بئبر پر دوبئی میں کنسرٹ کے دوران ایک مداح نیحملہ کر دیا لیکن جسٹن بیبر نے گانا نہ چھوڑا۔ جسٹن بئبر ددبئی میں شائقین کو اپنے گانے سے محظوظ کرنے مصروف تھے۔ اچانک ہجوم سے ایک شخص سٹیج پر چڑھ دوڑا اور جسٹن پر حملہ کر دیا۔ جسٹن بئیر نے خود […]

.....................................................

اساتذہ الیکشن میں ڈیوٹی دینے سے باز رہیں، طالبان کی وارننگ

اساتذہ الیکشن میں ڈیوٹی دینے سے باز رہیں، طالبان کی وارننگ

پشاور(جیوڈیسک)کالعدم تحریک طالبان نے اساتذہ کو الیکشن میں ڈیوٹی دینے سے باز رہنے کی وارننگ دے دی ہے۔پشاور کے نواحی علاقوں سلمان خیل اور ماشو خیل میں کالعدم تحریک طالبان درہ آدم خیل کی جانب سے بعض اساتذہ کے گھروں میں پمفلٹ پھینکے گئے ہیں جن میں دھمکی دی گئی ہے۔ اساتذہ الیکشن کی ڈیوٹیوں […]

.....................................................

عدالتی فیصلے مستقبل میں فوجی مداخلت نہیں روک سکتے

عدالتی فیصلے مستقبل میں فوجی مداخلت نہیں روک سکتے

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کل تک ملتوی، پرویز مشرف کے وکیل کہتے ہیں عدالتی فیصلے مستقبل میں فوجی مداخلت نہیں روک سکتے، حالات پیدا ہونے پر فوج دوبارہ آجائے گی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس […]

.....................................................

چیئرمین نیب کی تقرری کیخلاف درخواستوں کی سماعت ملتوی

چیئرمین نیب کی تقرری کیخلاف درخواستوں کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں چیئرمین نیب فصیح بخاری کی تقرری کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت مئی کے آخری ہفتے تک ملتوی کر دی گئی۔جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں عدالت عظمی کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ چیئرمین نیب کے وکیل لطیف کھوسہ نے مقف اختیار کیا کہ انہوں […]

.....................................................

صرف میئو نہیں حلقہ NA129 کی تمام برادریاں میاں شہباز شریف کو ووٹ دیں گی

لاہور : گزشتہ روز حلقہ NA129سے تعلق رکھنے والی میئوبرادری کا ہنگامی اجلاس رائوناصر علی خان میئوکے ڈیرے پر ہواجس میں چوہدی آس محمد میئو،حاجی اختر میئو،سفید خاں میئو،حاجی محمد شریف میئو،محمد اختر عرف ڈیال میئو،محمدعمران میئو،محمد جمیل میئو،صفدر میئو اور میئوبرادری کی دیگر معزز شخصیات نے میاں شہباز شریف کی بھرپور حمائت کا اعلان […]

.....................................................

چابی والے شیر کبھی نہیں دھاڑ سکتے جہاں ان کی چابی ختم ہو گی وہیں ڈھیر ہو جائیں گے ،چوہدری نوید،اشرف بھٹی

لاہور : پیپلز پارٹی کے چوہدری محمد نوید امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ NA-125اور صوبائی اسمبلی حلقہ PP-155سے پیپلز پارٹی کے امیدوارمحمد اشرف بھٹی نے کہاہے کہ چابی والے شیر کبھی نہیں دھاڑ سکتے جہاں ان کی چابی ختم ہو گی وہیں ڈھیر ہو جائیں گے ۔11 مئی یوم پیپلز پارٹی ہو گا۔ پیپلز پارٹی […]

.....................................................