موجودہ حکومت جنوبی پنجاب کی ترقی کیلئے خاطر خواہ اقدامات کر رہی ہے

کروڑ لعل عیسن: موجودہ حکومت جنوبی پنجاب کی ترقی کیلئے خاطر خواہ اقدامات کر رہی ہے۔ میری سفارش کروڑ ہسپتال کے آپریشن تھیٹر اور ایمرجنسی کیلئے 5 کروڑ کامرس کالج چوبارہ کیلئے 5 کروڑ اور فتح پور کروڑ بائی پاس کیلئے 5 کروڑ روپے کی لاگت سے جلد کام شروع کر دیے جائیں گے۔ یہ […]

.....................................................

10محرم، 15نومبر 2013ء مرکز اہلسنت نیک آباد (مراڑیاں شریف) میں عالمی شہادت کربلا کانفرنس منعقد ہوئی

لاہور گجرات: 10محرم، 15نومبر 2013ء مرکز اہلسنت نیک آباد (مراڑیاں شریف) میں عالمی شہادت کربلا کانفرنس منعقد ہوئی جس میں اندرون وبیرون ملک سے ہزاروں خواص وعوام نے شرکت کی۔ استاذ العلماء حضرت پیر محمد افضل قادری مرکزی امیر تنظیم اہلسنت وسجادہ نشین نیک آباد (مراڑیاں شریف) نے خطبہ صدارت میں کہا کہ سیدنا امام […]

.....................................................

علما شعیہ سنی اکابرین پر مشتمل امن کمیٹیاں فوری تشکیل دیں، الطاف حسین

علما شعیہ سنی اکابرین پر مشتمل امن کمیٹیاں فوری تشکیل دیں، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نیسنی اور شیعہ علما، مشائخ اور ذاکرین سے اپیل کی ہے کہ شیعہ سنی اکابرین پر مبنی امن کمیٹیاں فوری تشکیل دیں جو شرپسندوں پر نظر رکھیں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے راولپنڈی مین پیس انے والے واقعات پر دلی افسوس کا اظہار […]

.....................................................

کوئٹہ: بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیلوں کی سماعت شروع

کوئٹہ: بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیلوں کی سماعت شروع

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے لئے جمع کرائے جانے والے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف دائر کی جانے والی اپیلوں کی سماعت شروع ہو گئی ہے۔ سیشن جج کوئٹہ منور شاہوانی کی عدالت میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف 56 امیدواروں نے اپیلیں دائرکرائی ہیں جس کی باقاعدہ سماعت شروع ہو […]

.....................................................

10محرم اسلام کی نظر سے

10محرم اسلام کی نظر سے

مسلمانوں کے نئے سال کا آغاز محرم الحرام سے ہوتا ہے۔ دور جہالت میں بھی اس مہینہ کو عزت و احترام سے دیکھا جاتا تھا۔ حضور اکرم صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم نویں اور دسویں تاریخ کو روزہ رکھتے تھے۔ یہودیوں کے لیے بھی دس محرم کادن بہت معتبرک ہے اس دن یہودی بھی روزہ […]

.....................................................

ایران پاکستان گیس پائپ لائن

ایران پاکستان گیس پائپ لائن

پاکستان کا ایران کے جوہری پروگرام پر بڑا واضع موقف ہے اگرچہ پاکستان امریکہ کی پالیسایوں کے سبب مجبور ہے کہ وہ ایران کے ساتھ مل کر عالمی سطح پر اسلامی ممالک کی فلاح وبہبود کیلئے لائحہ عمل تیار کرے لیکن اس کے باوجود ایران پاکستان گیس پائپ لائن کے منصوبہ پرکام جاری ہے اور […]

.....................................................

گولی کھائو یا نیک بن جائو

گولی کھائو یا نیک بن جائو

جی ہاں ! میں بھی حیران ہوں۔ ہمارے معاشرے کا یہ ا نوکھا انداز اصلاح کیا اور کیسا ہے۔ جو آج کل دیکھا جا رہا ہے۔کہ اسلام کے نام پر نیکی کو پھیلانے کے لیے جبر ،سختی اور گولی کا استمعال کیا جا رہا ہے۔ یعنی خود ظالم بن کر اسلامی تعلیم کے مطابق زندگی […]

.....................................................

جی ایچ کیو میں وزیر اعظم کا دورہ

جی ایچ کیو میں وزیر اعظم کا دورہ

پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے تقریباً چودہ برس بعد جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا جبکہ وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات بھی ہوئی جس میں ملکی سلامتی کی صورتحال اور پیشہ ورانہ امور پر […]

.....................................................

فلم میں ٹنڈولکر کا کردار ادا کرنا چاہتا ہوں: عامر خان

فلم میں ٹنڈولکر کا کردار ادا کرنا چاہتا ہوں: عامر خان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ وہ فلم میں سچن ٹندولکر کا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ بھارتی فلم نگری ممبئی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے عامر نے کہا اگر ٹندولکر پر کوئی فلم بنے اور سکرپٹ اچھا ہو تو وہ سچن بننا چاہیں گے یہ انکی […]

.....................................................

عامر اور کترینہ کی فلم دھوم تھری بیس دسمبر کو ریلیز ہو گی

عامر اور کترینہ کی فلم دھوم تھری بیس دسمبر کو ریلیز ہو گی

مممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور اداکارہ کترینہ کیف کی فلم دھوم تھری 20 نومبر کو ریلیز ہو گی۔ ذرائع سے بات کرتے ہوئے عامر نے کہا کہ انہیں ایکشن مناظر کی عکس بندی کا خوب لطف آیا کیونکہ ڈائریکٹر امریکا سے آیا تھا اور ایکشن مناظر زبردست تھے۔ انہوں نے […]

.....................................................

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، سہیل تنویر پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، سہیل تنویر پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ

دبئی (جیوڈیسک) دبئی آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی سہیل تنویر پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کر دیا گیا ہے۔ سہیل تنویر پر جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے دوسرے ٹی 20 میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف وزری پر جرمانہ عائدکیا گیا ہے۔ سہیل تنویر نے اے بی ڈی ویلیئرز […]

.....................................................

برطانیہ: فرانسیسی ڈرائیور نے کار ریلی کا 9 واں مرحلہ جیت لیا

برطانیہ: فرانسیسی ڈرائیور نے کار ریلی کا 9 واں مرحلہ جیت لیا

فرانس (جیوڈیسک) فرانس کے سباسچیئن نے ویلز کار ریلی کا نواں مرحلہ جیت لیا۔ برطانیہ میں جاری کار ریلی کے نویں مرحلے میں ڈرائیورز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ فرانسیسی ڈرائیورز کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ حادثے نے ریس کو مزید سنسنی خیز بنا دیا۔ حادثے میں سابق فارمولا ون ڈرائیور روبرٹ […]

.....................................................

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ختم کرانے کیلئے وزیر خزانہ کراچی پہنچ گئے

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ختم کرانے کیلئے وزیر خزانہ کراچی پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی گڈز ٹرانسپورٹ کی 12 روز سے جاری ہڑتال کے خاتمے کے لیے وفاقی وزیر خزانہ نے اپنی کوششوں کا آغاز کر دیا۔ اس سلسلے میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کراچی پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ کا ٹرانسپورٹرز کے ساتھ اجلاس آج صبح 10 بجے ہو گا۔ اس سے قبل گڈز […]

.....................................................

کراچی میں سی این جی کی فراہمی اگلے 24 گھنٹوں کے لئے بند

کراچی میں سی این جی کی فراہمی اگلے 24 گھنٹوں کے لئے بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سی این جی کی فراہمی اگلے 24 گھنٹوں کے لئے بند کر دی گئی ہے۔ شہر کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی کی فراہمی اگلے 24 گھنٹوں کے لئے بند کر دی گئی ہے۔ صبح آٹھ بجے سی این جی اسٹیشنز پر گیس کی فراہمی بند ہو گئی جو […]

.....................................................

سعودی عرب: ریاض میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے

سعودی عرب: ریاض میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے

سعودی عرب (جیوڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں موسلا دھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ ریاض میں شدید بارش کے باعث سڑکوں پر ٹریفک جام ہو چکا ہے۔ سعودی حکام نے بارش کے بعد آج تمام تعلمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا ہے اور لوگوں کو غیر ضروری سفر […]

.....................................................

افغانستان: خود کش حملہ، 10 افراد ہلاک

افغانستان: خود کش حملہ، 10 افراد ہلاک

کابل (جیوڈیسک) کابل دارالحکومت کے مغربی حصے میں ایک خود کش بمبار نے بارود سے لدی ایک گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حملہ آور نے اس مقام کو نشانہ بنایا جہاں افغانستان کے […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بادل چھائے رہنے اور بارش کا امکان ہے۔گلگت بلتستان میں موسم شدید سرد ہوتا جارہا ہے۔ اسکردو میں پارہ منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے […]

.....................................................

ملتان میں امن و امان کی صورتِ حال بہتر ہونا شروع ہو گئی

ملتان میں امن و امان کی صورتِ حال بہتر ہونا شروع ہو گئی

ملتان (جییوڈیسک) ملتان میں دو گروپوں میں کشیدگی کے بعد امن و امان کی صورتحال بہتر ہونا شروع ہو گئی ہے۔ لیکن اب بھی حساس علاقوں میں پاک فوج کے دستوں کا گشت جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ملتان میں ہفتے کی صبح، دو گروپوں […]

.....................................................

لیاری، فائرنگ اور راکٹ حملوں میں پولیس اہلکارسمیت 4 افراد جاں بحق

لیاری، فائرنگ اور راکٹ حملوں میں پولیس اہلکارسمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کا علاقہ لیاری ایک مرتبہ پھر میدان جنگ بن گیا دوگروپوں کے درمیان فائرنگ اور راکٹ حملوں میں ایک پولیس اہلکار سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران لیاری گینگ وار کا ملزم ہلاک ہو گیا۔ کچھ دن سکون کے بعد شہر قائد کا علاقہ لیاری فائرنگ اور […]

.....................................................

وفاقی حکومت کے گڈز ٹرانسپورٹرز سے مذاکرات ناکام

وفاقی حکومت کے گڈز ٹرانسپورٹرز سے مذاکرات ناکام

کراچی (جیوڈیسک) کراچی وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کامران مائیکل کی مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کے باوجود گڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال کے خاتمے سے انکار کر دیا۔ وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کامران مائیکل نے کراچی میں گڈز ٹرانسپورٹرز سے مذاکرات کے بعد ذرائع سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کے پی ٹی […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 4 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 4 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 افراد قتل کر دیئے گئے۔ اورنگی ٹان میں مختلف مقامات پر 3 افراد کو قتل کیا گیا۔ اورنگی علیگڑھ مارکیٹ میں فائرنگ سے ایک شخص فضل ہلاک ہوا۔ پولیس کے مطابق مقتول منشیات فروش تھا اور ذاتی دشمنی پر قتل کیا گیا۔ اورنگی اقبال مارکیٹ […]

.....................................................

بلدیاتی الیکشن: سندھ حکومت نے ڈاکے کی تیاری کر لی، فنکشنل لیگ

بلدیاتی الیکشن: سندھ حکومت نے ڈاکے کی تیاری کر لی، فنکشنل لیگ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی مسلم لیگ فنکشنل کے جنرل سیکریٹری امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے اپنی مرضی سے حلقہ بندیاں بلدیاتی انتخابات سے قبل دھاندلی کے مترادف ہے، لیکن میدان خالی نہیں چھوڑیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ فنکشنل کے جنرل سیکریٹری امتیاز شیخ کا کہنا […]

.....................................................

کراچی: حکومت گڈز ٹرانسپورٹرز مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم نہ ہو سکی

کراچی: حکومت گڈز ٹرانسپورٹرز مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم نہ ہو سکی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ٹرانسپورٹ کی ہڑتال ختم کرانے کے لئے وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ کے ٹرانسپورٹرز سے مذاکرات کامیاب تو ہو گئے لیکن ہڑتال پھر بھی ختم نہ ہو سکی۔ گڈز ٹرانسپورٹ ہڑتال پر وفاقی حکومت کی خاموشی نے بالاخر دم توڑا۔ وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ کامران مائیکل نے ماڑی پور ٹرک […]

.....................................................

فاروق ستار، رشید گوڈیل، سیف یار خان کو رابطہ کمیٹی میں شامل

فاروق ستار، رشید گوڈیل، سیف یار خان کو رابطہ کمیٹی میں شامل

ڈاکٹر فاروق ستار، رشید گوڈیل اور سیف یار خان کو ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی میں شامل کر لیا گیا۔ بابر غوری اور عادل صدیقی کو معاون مقرر کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر فاروق ستار، ڈپٹی پارلیمانی لیڈر رشید گوڈیل اور سیف یار خان کو رابطہ کمیٹی میں […]

.....................................................