میکسیکو(جیوڈیسک) امریکی صدربا راک اوباما نے کہا ہے کہ اسرائیل کو لبنانی تنظیم کو ارسال کئے جانے والے جدید اسلحے سے بچائو کرنے کا حق حاصل ہے۔ اپنے دورہ میکسیکو اور وسطی امریکا کے دوران امریکی صدر نے ہسپانوی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی پہلے کہی بات کو ہی […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی الیکشن وقت پر ہونے کی امید پر کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ، ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ٹریڈنگ کے آغاز سے ہی کراچی اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس 200 سے زائد پوائنٹس […]
طرابلس(جیوڈیسک)لیبیا میں قذافی دور کے حکام پر پابندی عائد، پارلیمان نے نئے قانون کی منظوری دے دی، لیبیا کے وزیراعظم علی زیدان سمیت حکومت کے کئی سینئر ارکان کا اس قانون کی زد میں آنے کا امکان لیبیا کی پارلیمان نے اس قانون کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت قذافی دور کے حکام […]
بلوچستان(جیوڈیسک)بلوچستان کے شہر تربت میں صدرنیشنل پارٹی ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کے انتخابی دفترپر دستی بم حملہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے اور دفترکو بھی نقصان پہنچا۔
دمشق(جیوڈیسک)شام نے اسرائیلی حملوں کی اقوام متحدہ کو باضابطہ طور پر شکایت کر دی، اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ خطے میں تنازعے کو مزید بڑھنے سے روکا جائے۔ شام نے اسرا ئیلی حملوں کی اقوام متحدہ کو باضابطہ طور پر شکایت کر دی جبکہ شامی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے۔ اسرائیل کے شام میں […]
فلسطین کے صدر محمود عباس چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا ہے۔بیجنگ فلسطینی صدر بیجنگ پہنچے تو چینی صدر زی جن پنگ نیان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر چینی فوج کے دستے نے فلسطینی صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ محمود عباس اس موقع پر […]
لاہور(جیوڈیسک) لاہور کے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر نذیر احمد گجانہ نے انتخابی ڈیوٹی سے انکار کرنے والے 997 سرکاری ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری کررکھے تھے۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر نے انتہائی اقدام انتخابی عملے کی کمی کے باعث اٹھایا تھا۔ تاہم وارنٹ گرفتاری جاری کئے جانے کی بنا پر ڈیوٹی سے انکار کرنے والے سرکاری ملازمین […]
ڈھاکا(جیوڈیسک)بنگلہ دیش میں اسلامی قوانین کے نفاذ کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین اور پولیس کی جھڑپوں میں22 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہو گئے ہیں۔ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں اتوار کو شروع ہونے والے ہنگامے آج بھی جاری ہیں۔ شہر کے مختلف حصوں پر مختلف مذہبی جماعتوں کے کارکنوں کا قبضہ ہے۔ کئی […]
لاہور (جیوڈیسک)مسلم لیگ ن نے لاہور میں انتخابی ریلی کا انعقاد کیا۔ مریم نواز کہتی ہیں کہ لاہور مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے۔ اناڑیوں اور کھلاڑیوں کو شکست دیں گے۔ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی صاحبزاد ی مریم نواز نے اپنی سرگرمیوں کا آغاز جامعہ اشرفیہ میں خواتین کے کنونشن […]
کراچی(جیوڈیسک)سندھ کی صوبائی حکومت نے سیکریٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو کا فوری طور پر تبادلہ کر دیا ہے ،اسپیشل سیکریٹری تعلیم شفیق احمد مہیسر کو ان کی جگہسیکریٹری تعلیم مقرر کیا ہے۔ فضل اللہ پیچوہو گزشتہ20روز سے رخصت پر تھے،تاہم صدرزرداری کے بہنوئی ہونے کے ناتے ان کی تبدیلی کا متعدد سیاسی پارٹیوں نے مطالبہ […]
گوجرانوالہ(جیوڈیسک) الیکشن دو ہزارتیرہ میں پانچ دن رہ گئے۔ شہر شہر جلسے، انتخابی رسہ کشی آخری حدوں کوچھونے لگی۔ عمران خان آج قصور، گوجرانوالہ ،سیالکوٹ اورملتان میں میدان سجائیں گے۔ نواز شریف کے ساہیوال،فیصل آباد میںخطاب کریں گے جبکہ الطاف حسین ٹنڈو الہ یار میں خطاب کریں گے۔
اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا حکم معطل کرتے ہوئے ننکانہ صاحب سے (ن) لیگ کے امیداوار صوبائی اسمبلی رانا جمیل حسن کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔ رانا جمیل حسن نے لاہور ہائیکورٹ کی طرف الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار دیئے جانے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔ جسٹس […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی محمد رفیق مانگٹ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا نے پریس کونسل آف انڈیا کے سربراہ کے مطالبے کے حوالے سے لکھا ہے کہ پاکستانی قیدی ثنا اللہ کو فوری رہا کر کے پاکستان بھیجا جائے دونوں ممالک ایک دوسرے ملک کے قیدیوں کی رہائی کے لئے واضح طریقہ کار اپنائیں، ایک دوسرے کے شہریوں […]
کوئٹہ (جیوڈیسک)سرکاری سکولوں کی خواتین اساتذہ نے انتطامیہ کے ساتھ کامیاب مزاکرات کے بعد الیکشن بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔لائٹ فیمل ٹیچر ایسوسی ایشن اور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عثمان گل کے درمیان مزاکرات ہوئے جس میں خواتین کا نو نکاتی ایجنڈا منظور کر لیا گیا۔ جس میں انہیں الکیشن کے دوران تخفظ فراہم کرنے […]
نئی دلی(جیوڈیسک)بھارتی جیل میں تشدد سے زخمی پاکستانی قیدی ثنا اللہ کی حالت بدستور تشویشناک، بھارت نے پاکستانی ہائی کمشنر کو عیادت کی اجازت دے دی ہے۔ بھارتی ذرائع کے مطابق حکام نے درخواست پر پاکستانی عہدیداروں کو چندی گڑھ میں زیر علاج قیدی ثنااللہ کی عیادت کی اجازت دے دی ہے۔ بھارت اس سے […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور پیپلز پارٹی کے راہنما رحمان ملک کا کہنا ہے کہ شریف برادران نے منی لانڈرنگ کا پیسہ سعودی عرب منتقل کیا، الزامات ثابت نہ کرسکے تو سیاست چھوڑ دیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ اپنی شکایات الیکشن کمیشن اور میڈیا کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں،۔ […]
کراچی (جی پی آئی)محب وطن روشن پاکستان پارٹی چیئرمین ،حلقہ این اے 247کے امیدوار امیر علی پٹی والا،حلقہ این اے 240کے امیدوار محمد اسلم خان ،حلقہ این اے 250کے امیدوار عبدالحکیم بلوچ کچھی ، میمن و گجراتی برادریوں کے مختلف نمائندوں سے مشترکہ ملاقاتیں کیں او ر 11مئی کو کینگرو کے نشان پر اعتماد کا […]
کراچی(جی پی آئی)پاکستان سنی لیگ کے سربراہ مفتی مامون الرشید قادری نے کہاکہ پاکستان سنی لیگ کی حمایت یافتہ حلقہ NA239سے افشاں امان کی کامیابی نہ صرف یہ افشاں اما ن یا PSLکی کامیابی نہیں بلکہ یہ کیماڑی کی عوام کی کامیابی ہو گی کیوںکہ مورثی سیاست بہت طویل ہو گئی۔ اسکے نقصانات بھی عوام […]
لاہور( جی پی آئی) سابق پارلیمانی سیکرٹری برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ رانا تنویر ناصر نے کہا ہے کہ کہ پاکستان کو مسائل سے نکالنے اور بدامنی دور کرنے کیلئے مضبوط حکومت کی ضرورت ہے 11مئی کو دعوئوں نہیں کارکردگی کی بنا پر فیصلہ ہو گا، پیپلز پارٹی کی حکومت نے بدامنی، لوڈشیڈنگ اور مار دھاڑ […]
لاہور(جی پی آئی)جماعت اسلامی پنجاب کے سیکرٹری جنرل نذیر احمد جنجوعہ نے کہا ہے کہ قوم بیدار ہوچکی ہے۔ہمارا انتخابی منشور انقلابی ہے۔پاکستان کو حقیقی معنوں میں اسلامی فلاحی ریاست بنا کر دم لیں گے۔سابقہ تمام حکمرانوں نے وطن عزیز کی عزت،وقار اور سلامتی سب کچھ امریکہ کے پاس گروی رکھ دیا ہے۔ جماعت اسلامی […]
لاہور (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے سینئر رہنما اور سابق ایم پی اے الحاج قیصر امین بٹ نے اپنی رہائش گاہ پر پر یس کانفرنس کر تے ہوئے کہا کہ سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ کے ساتھ ایک عر صہ سے اضافی بل و دیگرکے حوالے سے ان کا تنازعہ […]
اسلام آباد(جی پی آئی)قائد ملت جعفریہ پاکستان و ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے قائم مقام صدر علامہ سید ساجدعلی نقوی نے کہاہے شیطانی اور طاغوتی طاقتوں کے آلہ کاروں نے پیغمبر عظیم الشان صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم کے جلیل القدر صحابی’ اسلام کی خاطر حبشہ کی طرف ہجرت کرنے والے مجاہد اور جنگ موتہ […]
لالہ موسی(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار حلقہ این اے 106اور سابق نگراں وزیراعلی میاں محمد افضل حیات اور پاکستان تحریک انصاف کے دیگر راہنمائوں جن میں نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ ،چوہدری ساجد یوسف چھنی ،چوہدری سجاد اصغر آف کلیوال سیداں ،حامد سعید جاوید۔ میاں ماجد حیات،میاں اسد ممتاز ،سہیل نواز خان ،مرزا […]
روٹی ختم پیسہ ہضم، شہباز شریف کے تنور سکیم میں گھپلے سے آڈٹ والے بھی پریشان : چودھری پرویزالٰہی گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و قومی اسمبلی کے امیدوار چودھری پرویزالٰہی نے تنور سکیم کی آڈٹ رپورٹ میں 30 ارب روپے کے کرپشن سکینڈل کی تصدیق پر تبصرہ کرتے […]