ڈاکٹر طاہر القادری لندن سے پاکستان روانہ

ڈاکٹر طاہر القادری لندن سے پاکستان روانہ

منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری الیکشن کے خلاف مہم کو تیز کرنے اور 11 مئی کو دھرنوں کی قیادت کے لئے لندن سے پاکستان روانہ ہو گئے۔لندن سے روانگی سے قبل ذرائع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرا لقادری کا کہنا تھا کہ 11 مئی کو ملین کی تعداد میں لوگ دھرنوںمیں […]

.....................................................

تحریک انصاف کی راولپنڈی اور پشاور میں ریلیاں

تحریک انصاف کی راولپنڈی اور پشاور میں ریلیاں

تحریک انصاف کی جانب سے راولپنڈی اور پشاور میں ریلیں نکالی گئیں جن میں عوام کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔راولپنڈی میں پی پی 9 سے تحریک انصاف کے امیدوار آصف محمود نے ریلی کی قیادت کی۔ ریلی میں بڑی تعداد میں نوجوانوں، مرد وخواتین نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکا نے ہاتھوں میں […]

.....................................................

اسپین : میڈرڈ میں ایئر شو کے درمیان طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک

اسپین : میڈرڈ میں ایئر شو کے درمیان طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک

میڈرڈ(جیوڈیسک)اسپین میں ہوا بازی کے شو کے دوران کرتب دکھانے والا طیارہ حادثے کا شکار ہوکر تباہ ہوگیا۔ہوا بازی کے شو کے دوران 34 سالہ پائلٹ لاڈیسیلو 1950 کا وینٹیج HA-200 طیارہ اڑا کر حاظرین کو محظوظ کر رہا تھا۔ حادثے کا شکار ہوگیا۔عینی شاہدین کے مطابق طیارہ نیچے آتے وقت بجلی کے تاروں سے […]

.....................................................

سبی : امیدوار کے قافلے پر حملہ، ایک جاں بحق، 2 حملہ آور ہلاک

سبی : امیدوار کے قافلے پر حملہ، ایک جاں بحق، 2 حملہ آور ہلاک

سبی(جیوڈیسک)سبی میں آزاد امیدوار سرفراز ڈومکی کے قافلے پر دستی بم کے حملے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا، جوابی فائرنگ سے دو حملہ آور بھی مارے گئے۔ حلقہ پی بی اکیس سے آزاد امیدوار سرفراز ڈومکی اور این اے دو سو پینسٹھ سے امیدوار میر دوستین خان ڈومکی اپنے قافلے کے ہمراہ الیکشن […]

.....................................................

کراچی : گلشن اقبال 13ڈی میں ڈکیتی کی واردات ناکام،5 ڈاکو گرفتار

کراچی : گلشن اقبال 13ڈی میں ڈکیتی کی واردات ناکام،5 ڈاکو گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)گلشن اقبال بلاک 13 ڈی ون میں پولیس نے مقابلے کے بعد گھر میں ڈکیتی کرنے والے 5 ملزمان گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی ایس پی گلشن قیصرعلی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 5 ملزمان ایک گھر میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر ڈکیتی کرنے کی کوشش کی۔ اہل خانہ کی […]

.....................................................

کوئٹہ : سریاب روڈ کے قریب دھماکے سے ریلوے ٹریک تباہ

کوئٹہ : سریاب روڈ کے قریب دھماکے سے ریلوے ٹریک تباہ

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کے قریب دھماکے سے ریلوے ٹریک تباہ ہو گیا جبکہ کچلاک میں 2 افراد کو گرفتارکر کے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا گیا۔ سریاب روڈ کی موسی کالونی میں نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک کو دھماکے سے تباہ کر دیا جس سے ٹریک کا دوفٹ کا ٹکڑا […]

.....................................................

کراچی : رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن،3 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی : رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن،3 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران تین مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا، پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث تین ملزمان گرفتار کر لئے۔ کراچی میں رینجرز نیکلفٹن میرین ڈرائیو میں ٹارگٹڈ آپریشن کر کے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ ملزموں کے قبضے سے مختلف اقسام کے 10 […]

.....................................................

نگراں حکومت کا مینڈیٹ کا ہے

نگراں حکومت کا مینڈیٹ کا ہے

پیپلز پارٹی جو حربے ماضی میں پرویز مشرف کو رلیف فراہم کرنے کے لئے اپناتی رہی ہے وہ ہی حربے نگراں حکومت ایک مرتبہ پھر پرویز مشرف جیسے آمر اور قانون شکن کے لئے اپنا رہی ہے۔جو نہایت ہی افسوس کا مقام ہے۔١یسا محسوس ہونے لگا ہے کہ کچھ نا دیدہ قوتیں آئن توڑنے والے […]

.....................................................

اللہ کرے 11 مئی کے انتخابات کا انعقاد پُرامن طوپر ہوجائے

اللہ کرے 11 مئی کے انتخابات کا انعقاد پُرامن طوپر ہوجائے

اَب جبکہ انتخابات کو چند ہی روزرہ گئے ہیں ایسے میں بم دھماکوں اور دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات نے مُلک میں تبدیلی کا خواب دیکھنے والوں کو مایوس کردیاہے جبکہ اِس امرکے قطع نظر آج میں بھی آپ ہی کی طرح کا ایک ادنیٰ پاکستانی ہونے کے ناطے اپنے مُلک کے ہر فردسے […]

.....................................................

ناہید حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے چیف آف آرمی جنرل اشفاق کیانی کی فکرانگیز تقریرپرتمام ملک کے سیاستدانوں اورملک کے تمام اداروں کو توجہ دینے کی ضرورت ہے

کراچی : اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی وچیئرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی فکرانگیز تقریرپرتمام ملک کے سیاستدانوں اورملک کے تمام اداروں کو توجہ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ گزشتہ پانچ سالوں میں جمہوریت کو پروان چڑھانے کے لئے جس طرح پاک فوج نے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 5.05.2013

بھارت دنیا کا دہشت گرد ملک ہے جو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں میں سب سے سرفہرست ہے بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھارت دنیاکادہشت گرد ملک ہے جو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں میں سب سے سرفہرست ہے بلوال جیل میں قید پاکستانی ثناء اللہ پر قاتلانہ حملہ انتہائی افسوس ناک اور شرم ناک […]

.....................................................

آج گیارہ مئی تھا

آج گیارہ مئی تھا

میں پاکستان کا اک عام شہری ہوںاور میرا تعلق ایک گائوں سے ہے۔ میں نے میٹرک تک تعلیم حاصل کی اور اب میں کھیتی باڑی کرتا ہوں۔عام انتخابات میں بطور ووٹر میں نے پہلی بار حصہ لیا۔میرا تعلق کسی سیاسی جماعت سے نہ ہے اور نہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ حکومت کیسے بنتی ہے، […]

.....................................................

پائی کی لالچ میں روپیہ گنوانا

پائی کی لالچ میں روپیہ گنوانا

وطن کا غیرت مند سپوت ثناء اللہ جو بھارتی زندان میں گذ شتہ19برسوں سے قید و بند تھا ،اس کا کیا جرم تھا کہ اسے نشانہ انتقام بنایا گیا،چلیں یہ ہمارا جذباتی ردعمل ہے تو غیر جانبدارانہ منظر کشائی کرتے ہیں۔ہمارے حریت پسند رہنما مقبول بٹ ،افضل گورو کو پھانسی کے پھندے پر بھارتی حکمرانوں […]

.....................................................

سیف اور میں خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں،کرینا کپور

سیف اور میں خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں،کرینا کپور

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کرینا کپور کہتی ہیں کہ وہبن سنور کر تیار ہوتی ہیں تو شوہر سیف سے پوچھتی ہیں کہ وہ کیسی لگ رہی ہیں۔ایک بھارتی خبرایجنسی سے گفتگو میں کرینا کپورخان کا کہنا تھا کہ سیف اور وہ شدید فلمی مصروفیت کے باوجود ایک دوسرے کے لیے کچھ وقت ضرور نکالتے ہیں۔ انھیں […]

.....................................................

11 مئی انتخابات کا نہیں پاکستان کی تقدیر کا دن ہے،نواز شریف

11 مئی انتخابات کا نہیں پاکستان کی تقدیر کا دن ہے،نواز شریف

میانوالی(جیوڈیسک)میانوالی مسلم لیگ ن کے سر براہ میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو مداریوں یا اناڑیوں کی ضرورت نہیں،لوگوں نے شیرپرمہرلگائی تو اللہ لوگوں کی تقدیربدلے گا،میاں والی میں انتخابی جلسے سے خطاب کے موقع پر ان کا کہنا تھا۔ کہمیرے دورمیں پاکستان خطے کے دیگرممالک سے آگے تھا،بنگلہ دیش ہم […]

.....................................................

شانگلہ : گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے ماں اور چچی کو قتل کردیا

شانگلہ : گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے ماں اور چچی کو قتل کردیا

شانگلہ(جیوڈیسک) شانگلہ کی تحصیل پورن میں گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے ماں اور چچی کو قتل کردیا،فائرنگ سے دادی اور 2بہنیں بھی زخمی ہوئی ہیں۔ملزم کی تلاش جاری ہے۔ تحصیل پورن کے علاقے مخو زئی میں افتخار نامی شخص نے گھر یو جھگڑے پر آج صبح فائرنگ کرکے اپنی ماں اور چچی کو قتل کردیا […]

.....................................................

سیاسی جماعتوں کے دفاتر پر حملوں کا سراغ مل گیا، ایک گرفتار

سیاسی جماعتوں کے دفاتر پر حملوں کا سراغ مل گیا، ایک گرفتار

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے علاقے مومن آباد، نصرت بھٹو کالونی اور پیپلزکالونی میں سیاسی جماعتوں کے دفاتر کے باہر کیے گئے دھماکوں میں ملوث ملزمان کا سراغ مل گیا ہے اور ایک شخص کو گرفتار بھی کیا ہے۔بفرزون کے علاقے پیپلزکالونی میں 25 اپریل کو ایم کیو ایم کے الیکشن آفس کے باہر دھماکہ کیا گیا […]

.....................................................

شام : ساحلی شہر بانیاس سے 62 مقتولین کی لاشیں برآمد

شام : ساحلی شہر بانیاس سے 62 مقتولین کی لاشیں برآمد

بانیاس(جیوڈیسک)شام کے ساحلی شہر بانیاس سے 62 مقتولین کی لاشیں ملی ہیں۔ غیر ملکی ٹی وی کے مطابق لندن میں قائم شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق اور آزاد ذرائع نے اطلاع دی ہے۔ بانیاس کے علاقے راس النبع میں قتل عام کا واقعہ نزدیک واقع گاں بیضا میں سرکاری فوج اور اس کے حامی جنگجوں […]

.....................................................

نائیجیریا : عیسائیوں اور مسلمانوں کی جھڑپ، 39 ہلاک

نائیجیریا : عیسائیوں اور مسلمانوں کی جھڑپ، 39 ہلاک

ابوجا(جیوڈیسک)نائیجیریا،عیسائیوں اور مسلمانوں کے درمیان جھڑپ میں39 افراد ہلاک ہوگئے۔نائیجیریا میں مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان جھڑپوں میں 39 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق ترابہ ریاست میں مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان تشدد کے واقعات اس وقت پیش آئے جب عیسائی مذہب کے لوگ اپنے ایک رہنما کا جنازہ […]

.....................................................

ہنگری : عالمی یہودی کا نگریس کی مخالفت میں مظاہرہ

ہنگری : عالمی یہودی کا نگریس کی مخالفت میں مظاہرہ

ڈاپسٹ(جیوڈیسک)ہنگری میں عالمی یہودی کانگریس کے موقع پر میں مظاہرہ کیا گیا، ڑوبِک پارٹی کے لیڈران کی اسرائیل کے خلاف تقاریر۔ب یورپی ملک ہنگری کے دارالحکومت بڈاپیسٹ میں دائیں بازو کی سیاسی جماعت نے اپنے ملک میں اسرائیل اور یہودیوں کے بڑھتے اثرورسوخ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔ بڈاپیسٹ عالمی یہودی کانگریس کا میزبان شہر […]

.....................................................

میراتھن بم دھماکے کے ملزم کو دفنانا مسئلہ بن گیا

میراتھن بم دھماکے کے ملزم کو دفنانا مسئلہ بن گیا

بوسٹن(جیوڈیسک)میراتھن بم دھماکے کے ملزم کو دفنانا مسئلہ بن گیا، لاش مردہ خانہ کے حوالے، مظاہرین نے مردہ خانے کو گھیر لیا۔امریکی شہر بوسٹن میں میراتھن بم دھماکوں کے ملزم تیمرلان سارنائیف کی لاش کو دفنانے کے لیے قبرستان کی تلاش میں مشکل کو سامنا ہے۔ امریکی ریاست میساچوسٹس کے علاقے ورسیسٹر میں واقع میت […]

.....................................................

ملائشیا میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہو گیا

ملائشیا میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہو گیا

کوالمپور(جیوڈیسک)ملائشیا میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا، حالیہ انتخابات میں ملکی تاریخ کے سخت ترین مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔ملائیشیا میں حکمران اتحاد وزیرِاعظم نجیب رزاق کی حمایت کر رہا ہے۔ جسے حزبِ مخالف کے رہنما اور سابق نائب وزیراعظم انور ابراہیم سے سخت چیلنج کا سامنا ہے۔ ان انتخابات […]

.....................................................

ہنگو: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 16 شدت پسند ہلاک

ہنگو: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 16 شدت پسند ہلاک

ہنگو(جیوڈیسک)ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 16 شدت پسند ہلاک جبکہ 2 اہلکار شہید ہو گئے، ہنگو میں سرچ آپریشن کے دوران اہم شدت پسند کمانڈر بلال سمیت 22 مشتبہ افراد گرفتار۔ اورکرزئی کے علاقوں ہنگو اور وادی تیرہ میں سیکیورٹی فورسز نے کرتے ہوئے 16 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی […]

.....................................................

پولنگ سٹیشن اور انتخابی حلقہ ایس ایم ایس سروس سے منسلک

پولنگ سٹیشن اور انتخابی حلقہ ایس ایم ایس سروس سے منسلک

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے الیکٹرونک پر چی تیار کر لی، اب آپ ایک ایس ایم ایس کیذریعے اپنیانتخابی حلقے اور پولنگ سٹیشن کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ سٹیشن اور انتخابی حلقے کو ایس ایم ایس سروس سے منسلک کر دیا گیا ہے۔ انتخابات میں کاغذ کی پرچی کی […]

.....................................................