سیف اور کرینہ اب فلموں میں شاید ہی ایک ساتھ نظر آئیں

سیف اور کرینہ اب فلموں میں شاید ہی ایک ساتھ نظر آئیں

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ جوڑی سیف اور کرینہ اب فلموں میں شاید ہی ایک ساتھ نظر آئیں، سیف علی خان کہتے ہیں شادی کے بعد ان کے لیے کرینہ کیمقابل اچھی اداکاری کرنا ممکن نہیں۔ سیف علی خان کا کہنا ہے وہ کرینہ کے مقابل سکرین پر خود کو بہت زیادہ مطمئن محسوس کرتے ہیں۔ اسی اطمینان […]

.....................................................

کراچی : ڈیفنس میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، 11 مشتبہ افراد زیرحراست

کراچی : ڈیفنس میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، 11 مشتبہ افراد زیرحراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کرکے 11 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔پولیس کے مطابق ڈیفنس کے علاقے توحید کمرشل میں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر ٹارگیٹڈ آپریشن کیا گیا۔ حراست میں لیے گئے 11 افراد کو تھانا کلفٹن منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان […]

.....................................................

اٹلی، طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی، 12 افراد زخمی

اٹلی، طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی، 12 افراد زخمی

شمالی(جیوڈیسک) اٹلی میں طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی، بارہ افراد زخمی جبکہ درجنوں گھرزمین بوس ہو گئے۔بگولے نے اٹلی کے علاقے ایمیلیو رومانا کے کئی حصوں کو متاثر کیا۔ علاقے کے سب سے بڑے شہر بولونا میں کئی عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ جبکہ وسیع علاقے میں فصلوں کو نقصان پہنچا۔ بگولے ساتھ بارش اور […]

.....................................................

چین نے سمگل کئے گئے 11 ویت نامی بچوں کو واپس کر دیا

چین نے سمگل کئے گئے 11 ویت نامی بچوں کو واپس کر دیا

بیجنگ(جیوڈیسک)چین نے ان11 ویت نامی بچوں کو واپس کر دیا ہے جنہیں اغوا کرنے کے بعد چین سمگل کر دیا گیا تھا۔ ان بچوں کو 2011 میں چینی حکام کے بازیاب کئے جانے کے بعد واپس کر دیا گیا۔ اس وقت ان کی عمریں 10 روز اور سات ماہ کے درمیان تھیں۔ یہ بات سرکاری […]

.....................................................

اسرائیل نے دمشق کے فوجی مرکز پر راکٹوں سے حملہ کر دیا

اسرائیل نے دمشق کے فوجی مرکز پر راکٹوں سے حملہ کر دیا

دمشق(جیوڈیسک)اسرائیل نے دمشق کے نواح میں واقع ایک فوجی تحقیقی مرکز پر راکٹوں سے حملہ کر دیا۔ اسرائیل کے راکٹوں کا نشانہ بننے والا فوجی تحقیقاتی مرکز جبلِ قاسیون نامی علاقے میں واقع ہے۔ اسرائیل نے اس فوجی مرکز کو رواں سال جنوری میں بھی حملے کا نشانہ بنایا تھا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق […]

.....................................................

نوازحکومت نے مجھے جیل بھیجوایا،سابق وزیراعظم کا ملتان میں خطاب

نوازحکومت نے مجھے جیل بھیجوایا،سابق وزیراعظم کا ملتان میں خطاب

سابق وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا حصہ رہنے والے تحریک انصاف میں شامل ہوکر پارسا کیسے بن سکتے ہیں۔ملتان کے نواحی علاقے کوٹلہ ابو الفتح میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ جو سیاست دان تین سالوں میں توانائی بحران پر قابو پانے […]

.....................................................

کارکن حوصلے بلند رکھیں، انتخابات میں حصہ لیں گے، الطاف حسین

کارکن حوصلے بلند رکھیں، انتخابات میں حصہ لیں گے، الطاف حسین

ایم کیو ایم کیقائد الطاف حسین نیکہاہے کہ کارکن حوصلے بلند رکھیں، دہشت گردوں کی کارروائیوں کیباوجود انتخابات میں حصہ لیں گے۔متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطا ف حسین نے عزیزآبادمیں ایم کیوایم کے یونٹ آفس پر دوبم حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکے پاکستان کے پر امن اور نہتے عوام […]

.....................................................

نوازشریف طالبان کی بیساکھیوں پر اقتدار میں آنا چاہتے ہیں،راجاریاض

نوازشریف طالبان کی بیساکھیوں پر اقتدار میں آنا چاہتے ہیں،راجاریاض

لاہور(جیوڈیسک)لاہور پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنما راجا ریاض احمد کا کہنا ہے کہ نواز شریف اس بار طالبان کی بیساکھیوں پر اقتدار میں آنا چاہتے ہیں۔لاہورسے جاری بیان میں راجا ریاض کا کہنا ہے۔ نواز شریف ہمیشہ کی طرح دوسروں کے کندھوں پر سوار ہو کر اقتدار میں آنے کی روایت پر کاربند ہیں۔ انہوں نے […]

.....................................................

انتخابات کے روز صورتحال بہتر رہنیکی امید ہے، گورنرسندھ

انتخابات کے روز صورتحال بہتر رہنیکی امید ہے، گورنرسندھ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خطرات ہیں، تاہم امید ہے کہ انتخابات کے روز امن وامان کی صورتحال بہتر رہے گی۔کراچی میں مختلف ترقیاتی منصوبے کے دورے کے بعد ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کا شکار سیاسی […]

.....................................................

کراچی : ایم کیو ایم کے ہیڈکوارٹر کے قریب2 دھماکے،3 جاں بحق،45 زخمی

کراچی : ایم کیو ایم کے ہیڈکوارٹر کے قریب2 دھماکے،3 جاں بحق،45 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب 2 بم دھماکوں میں 3افراد جاں بحق اور45 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں 3رینجرز اہلکار اور میڈیا کے ارکان بھی شامل ہیں ۔کالعدم تحریک طالبان نے دھماکوں کی ذمے داری قبول کر لی۔کراچی کے علاقہ عزیز آباد میں ایم کیو ایم کے انتخابی دفتر کے […]

.....................................................

کراچی : عزیز آباد میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 3 افراد جاں بحق

کراچی : عزیز آباد میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 3 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے عزیز آباد میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، دو بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ دھماکوں میں رینجرز، ذرائع اور امدادی اداروں کی ٹیمیوں کے اہلکاروں سمیت20 افراد زخمی ہو گئے۔ ایم کیو ایم کے مرکز نائین زیرو کے قریب عزیز آباد میں پارٹی کے انتخابی دفتر کے باہر زور […]

.....................................................

کراچی : گودام میں لگی آگ پر کئی گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا

کراچی : گودام میں لگی آگ پر کئی گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا

کراچی(جیوڈیسک)ایف بی ایریا بلاک 21 میں گودام میں لگی آگ پر 5 گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا،آگ بجھانے میں فائر بریگیڈ کی17 گاڑیاں حصہ لے رہی ہیں،آگ کو تیسرے درجے کی قرار دے دیا گیا ہے۔ فائر آفیسر کا کہنا ہے کہ دیواریں اور رکاوٹیں توڑ کر آگ پہنچنے میں وقت صرف ہوا […]

.....................................................

عزیز آباد دھماکوں کے خلاف کراچی میں یوم سوگ

عزیز آباد دھماکوں کے خلاف کراچی میں یوم سوگ

کراچی(جیوڈیسک)عزیز آباد دھماکوں کے خلاف کراچی میں یوم سوگ، پٹرول پمپ اور سی این جی سٹیشن بند، پبلک ٹرانسپورٹ بھی سڑکوں سے غائب، اتوار کو کھلنے والے بازار اور مارکیٹیں بند ہیں۔ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کی اپیل پر آج کراچی سمیت سندھ بھر میں یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ، […]

.....................................................

کوئٹہ : پولیس کا سرچ آپریشن،30 افراد زیر حراست، اسلحہ برآمد

کوئٹہ : پولیس کا سرچ آپریشن،30 افراد زیر حراست، اسلحہ برآمد

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ پولیس نے کالعدم تنظیم کے 30 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا۔پولیس کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ مشتبہ افراد کلی جیو میں موجود ہیں۔ جس پر سریاب پولیس نے ٹارگٹڈ سرچ آپریشن کے دوران 30 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع […]

.....................................................

کراچی : پولیس اور رینجرز کا آپریشن،11 افراد زیر حراست

کراچی : پولیس اور رینجرز کا آپریشن،11 افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک) کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کر کے گیارہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔توحید کمرشل اور اطراف کے علاقوں میں رات گئے پولیس اور رینجرز نے مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ علاقے کی ناکہ بندی کرکے مخصوص مقامات اور فلیٹس کی تلاشی لی گئی۔ گیارہ مشتبہ افراد کو حراست […]

.....................................................

کوئٹہ میں جماعت اسلامی کے دفتر پر دستی بم سے حملہ ،دو افراد زخمی

کوئٹہ میں جماعت اسلامی کے دفتر پر دستی بم سے حملہ ،دو افراد زخمی

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ کے الگیلانی روڈ پر جماعت اسلامی کے دفتر پر دستی بم سے حملہ ،دو افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے الگیلانی روڈ پر جماعت اسلامی کے صوبائی دفتر پر دستی بم پھینکا دیا۔ جس کے نتیجے میں دفتر میں بیٹھے دو افراد زخمی ہوگئے۔جن کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ […]

.....................................................

خیبر ایجنسی کی خبریں 4.05.2013

شراب وکباب کے محفل سجا کرتحصیل باڑہ کے عوام کے زخموں پر نمک پاشی کی گئی خیبر ایجنسی : شراب وکباب کے محفل سجا کرتحصیل باڑہ کے عوام کے زخموں پر نمک پاشی کی گئی۔ حاجی امیر شاہ آفریدی۔ سابق ایم این اے اور حلقہ 46 سے ازاد امیدوار حمیداللہ جان افریدی نے پشاور کے […]

.....................................................

فاتحِ سندھ محمد بن قاسم کی داستان

فاتحِ سندھ محمد بن قاسم کی داستان

محمد بن قاسم کا پورا نام عماد الدین محمد بن قاسم تھا جو کہ بنو امیہ کا ایک مشہور سپہ سالار حجاج بن یوسف کا بھتیجا تھا ۔ محمد بن قاسم نے 29سال کی عمر میں سندھ فتح کر کے ہندوستان میں اسلام کو متعارف کرایا۔ اس کو اس عظیم فتح کے باعث ہندوستان و […]

.....................................................

روس : نائٹ کلب ہولناک آتشزدگی، واقعہ میں ملوث افراد کو قید

روس : نائٹ کلب ہولناک آتشزدگی، واقعہ میں ملوث افراد کو قید

ماسکو(جیوڈیسک)روس کے ایک قحبہ خانہ میں ہولناک آتشزدگی کے واقعہ میں ملوث 7 افراد کو 9 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ اس آتشزدگی کے واقعہ میں کلب میں شریک 156 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ آتشزدگی کا یہ واقعہ آتش بازی کے شو کی وجہ سے پیش آیا۔ پرم کے شہر اورلز میں لیم […]

.....................................................

اسلام آباد : بیوی اور دو بیٹوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی

اسلام آباد : بیوی اور دو بیٹوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد کے علاقہ تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں شوہر نے بیوی اور دو بیٹوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی۔ تھانہ سبزی منڈی پولیس کے علاقہ میں شوہر نے بیوی اور دو بیٹوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔ پولیس نے نعشوں کو قبضے میں لیکر پمز ہسپتال منتقل […]

.....................................................

لاہور: مذہبی جماعت کے رکن قاری خرم رضا قادری قتل

لاہور: مذہبی جماعت کے رکن قاری خرم رضا قادری قتل

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے مذہبی جماعت کے رکن کو قتل کر دیا۔ وزیر اعلی پنجاب نے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ سمن آباد کے قاری خرم رضا قادری مستی گیٹ میں نماز جمعہ پڑھانے کے بعد رکشہ میں واپس گھر جا رہے تھے۔ ٹبی سٹی کے علاقہ […]

.....................................................

اسلام آباد : شک کی بنیاد پر بیوی اور 8 ماہ کا بیٹا قتل، ملزم گرفتار

اسلام آباد : شک کی بنیاد پر بیوی اور 8 ماہ کا بیٹا قتل، ملزم گرفتار

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں سنگ دل شخص نے محض شک کی بنیاد پر بیوی اور آٹھ ماہ کے بیٹے کو قتل کر دیا. پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم شبیر مانسہرہ کا رہائشی ہے۔ جو کافی عرصے سے اسلام آباد کے سیکٹر ایف سِکس ون میں ایک کوٹھی پر چوکیدار تھا۔ […]

.....................................................

لاہور: 5 کلو نادر سکے انڈونیشیا سمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور: 5 کلو نادر سکے انڈونیشیا سمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور(جیوڈیسک)علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر اے ایس ایف حکام نے انتہائی نادر 5 کلو سکے انڈونیشیا سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، سکوں کا تعلق محمود غزنوی اور قبل مسیح دور سے ہے۔ لاہور ائرپورٹ پر اے ایس ایف نے نوادرات کے سمگلر کو پانچ کلو نادر سکوں سمیت گرفتار کر لیا۔ خوشاب کا […]

.....................................................

فضل الرحمان نے زرداری سے مل کر پختونوں کا خون بہایا،عمران خان

فضل الرحمان نے زرداری سے مل کر پختونوں کا خون بہایا،عمران خان

پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے چارسدہ اور مردان میں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اسلام کے نام پر سیاست کر رہے ہیں اور پانچ سال تک زرداری کے ساتھ مل کر پختونوں کا خون بہایا۔عمران خان چارسدہ اور مردان میں جلسے سے خطاب کر رہے […]

.....................................................