کراچی(جیوڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نے کہا ہے کہ انتخابات میں کوئی بھی بڑی سیاسی جماعت تین اعداد میں نشستیں حاصل نہیں کر سکے گی۔ ائر پورٹ پر ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے سید منور حسن نے کہا کہ اے این پی امیدوار کے قتل پر افسوس ہے۔ دہشت گردی ہر صوت […]
لاہور(جیوڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ صارفین کو لوڈ شیڈنگ کئے بغیر مناسب نرخوں پر گیس اور بجلی فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کر چکے ہیں۔ کارکنوں سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اندھیروں سے نکالنا مسلم لیگ نواز کی ترجیح ہے۔ توانائی […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے حکم امتناعی واپس لیتے ہوئے شہباز شریف کے خلاف منفی اشتہارات کیس نمٹا دیا، عدالت کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اس معاملے کا نوٹس لے چکا ہے۔لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے تحریری جواب کے بعد شہباز شریف کے خلاف منفی اشتہار کیس نمٹا دیا۔ الیکشن کمیشن نے اپنے تحریری […]
نیویارک(جیوڈیسک)امریکی خلائی ادارے ناسا نے سورج کی نئی فوٹیج جاری کردی ہے جس میں شمسی دھما کو ں کے منا ظر کو بخو بی دیکھا جا سکتا ہے۔ وڈیومیں نظرآنے والے مناظر میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ سورج میں ہونے والے برقی مقناطیسی دھماکے کے نتیجے میں 5 سو کلومیٹر فی سیکنڈ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وفاقی وزیراطلاعات عارف نظامی نے کہا ہے کہ فوج سمیت ،کوئی بھی قانون نافذکرنیوالا ادارہ پولنگ اسٹیشنزکے اندر تعینات نہیں ہو گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ میں عارف نظامی کا کہنا ہے کہ سندھ ، پنجاب، خیبرپختونخوا،بلوچستان میں فوج کی تعیناتی کا عمل مکمل ہو گیاہے ۔وزیر […]
چندی گڑھ(جیوڈیسک)بھارت کی کوٹ بھلوال جیل میں ساتھی قیدیوں کی بربریت کا نشانہ بننے والے پاکستانی قیدی ثنا اللہ چندی گڑھ کے ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ اہل خانہ غم سینڈھال، دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی طرف سے باضابطہ طور پر آگاہ نہیں کیا گیا۔ سربجیت سنگھ کے واقعہ کے بعد بھارت […]
لاہور(جیوڈیسک)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو ووٹ دینا شرعا حرام ہے۔جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو ووٹ دینا شرعا حرام ہے۔ یقین تھا کہ عمران خان یہودی اور احمدی لابی کے ایجنٹ ہیں۔ علما نے قادیانی لابی […]
کمالیہ : انسانی سمگلروں نے حساس ادارے کے تین ملازمین کے عزیزوں کو اٹلی بھجوانے کے جھانسہ پر17لاکھ روپے سے محروم کردیا ایف آئی اے کے انسپکٹر ملزمان سے سازباز گرفتار تین ملزمان میں سے ایک ملزم کو چھوڑدیا ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔ متاثرین کی ایف آئی اے کے اعلیٰ حکام اور چیف جسٹس […]
ایتھنز(سکندرریاض چوہان)ماہ اپریل میں 864غیرقانونی تارکین وطن کوان کے ممالک روانہ کیاگیا یہ اعداد وشمار ایتھنز کے مرکز پناہ گزین کی جانب سے جاری کیے گے۔مرکز کی جانب سے جاری کیے جانے والے اعداد وشمار کے مطابق سب سے زیادہ البانوی ڈی پورٹ کیے گے۔ جن کی تعداد ستانوے تھی جبکہ دوسرے نمبر پرپاکستانی ہیں […]
ایتھنز : قائد انقلاب نے انتخابات میں ہونے والی تباہ کاریوں اورسیاسی سازشوں کاپہلے ہی اظہار کردیا تھا جوکہ اب ثابت ہورہاہے انتخابات کے نام پرڈرامہ کھیلا جارہا ہے یہ بیان تحریک منہاج القرآن یونان کے سابق صدرجاوید اقبال اعوان نے دیا۔ انھوں نے کہاکہ قائد انقلاب ڈاکٹرطاہر القادری نے انتخابات میں مخصوص عزائم کابہت […]
ایتھنز(سکندرریاض چوہان)آرتھوڈوکس عیسائی پانچ مئی کوایسٹر کاتہوار منائیں گے جمعہ کی شام کویونان بھر کے بڑے شہروں میں مقدس روشنی کی زیارت کرائی گئی۔یونانی آرتھوڈوکس فرقے کے عیسائی پیروکار اتوار پانچ مئی کوایسٹرکاتہوار منارہے ہیں۔ اس سلسلہ میں گزشتہ پیر سے خصوصی عبادات کاسلسلہ شروع ہے یروشیلم سے حضرت عیسیٰ کی جائے پیدائش سے لائی […]
لاہور(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ متحدہ الیکشن کا ہرگز بائی کاٹ نہیں کریگی، کراچی میں تین بڑی جماعتوں کیخلاف دہشت گردی کے واقعات کا الیکشن کمیشن ، نگران حکومت اور فوج کو نوٹس لینا چاہیے۔ لاہور میں ایف پی سی سی کی تقریب میں ذرائع سے گفتگو کرتے […]
لاہور(جیوڈیسک)ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر مریم نواز ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسر کے سامنے پیش ہوگئیں، عدالت نے آئندہ پیشی پر حاضری سے مستثنی قرار دیدیا، کہتی ہیں مسلم لیگ(ن) قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے۔ انتخابی مہم میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر مریم نواز ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر نذیر احمد کی […]
لاہور(جیوڈیسک)سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا کوڑے سے بھرا ٹرک فیروز پور روڈ مسلم ٹان پل سے نیچے گر گیا، ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق اور دیگر دو ملازمین زخمی ہوگئے۔ لاہور میں کینال پر فیروز پور روڈ سے وحدت روڈ جانے والے فلائی اوور سے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا کوڑے سے بھرا ٹرک تیز رفتاری […]
صوابی(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے سر براہ عمران خان نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمان سے پوچھتا ہوں کہ زرداری اور آپ کے ہوتے ہوئے یہودیوں کی سازش کی کیا ضرورت ہے، فضل الرحمان کے دور میں پشتونوں کا خون ہوا۔ صوابی میں مولانا فضل الرحمان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہو ئے عمران خان نے […]
کوئٹہ(جیوڈیسک)بلوچستان کیلئے بیلٹ پیپرز لے کر پہلا سی ون تھرٹی طیارہ کوئٹہ پہنچ گیا، بیلٹ پیپرز کوئٹہ ڈویژن کے چار اضلاع میں ہیلی کاپٹرز ذریعے روانہ کردیئے گئے۔ الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں سیکورٹی وجوہات کی بناپر بیلٹ پیپرز کو فضائی راستوں سے بجھوانے کی منظوری دی تھی۔ گزشتہ دنوں کراچی میں بلوچستان کے لئے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)نگران وزیراعظم کے صدارت میں کابینہ کا اجلاس جاری ہے، وزیراعظم نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو نے کابینہ سے خطاب میں کہا ہے کہ انتخابات کے روز سیکیورٹی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔ خری مرحلے میں امیدواروں کی سیکیورٹی مزید […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان نے بھارت پرزوردیا ہے کہ بھارت میں قید پاکستانیوں کی سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے تر جمان کی جانب سے ایک بیان کے مطابق بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ نے قانون توڑا اور بہت سے لوگوں کو شہید کیا، ایک دہشت گردکو بھارت کی جانب سے ہیروقرار دینا مناسب […]
بیلجیم(جیوڈیسک)بیلجیم میں کیمیکل سے بھری ٹرین الٹنے سے ڈبوں میں آگ لگ گئی، انتظامیہ نے قریبی آبادی کے لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔بیلجیم کے گینٹ شہر سے ٹرین پر آتش گیر کیمیکل کو دوسرے شہر لے جایا جا رہا تھا کہ ٹرین الٹنے سے آگ بھڑک اٹھی۔ تیز ہواں کی وجہ سے […]
پشاور(جیوڈیسک)خیبر پختون خوا میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ پشاور میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔پشاور سمیت خیبر پختون خوا میں بجلی کا بحران دن بدن شدت اختیارکر رہا ہے۔ دارالحکومت پشاور میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے زیادہ ہے, اندرون شہر کے […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں کوٹ لکھپت کے گھر میں لکڑی کے گودام میں آگ لگ گئی جس سے لاکھوں روپوں کا سامان جل گیا۔کوٹ لکھپت سٹیشن کے سامنے کرمانوالی کالونی کے ایک گھر میں لکڑی کے سامان میں آگ لگ گئی۔ جلنے والے سامان میں لکڑی کے چپ بورڈز اور فرنیچر بنانے کے آلات شامل تھے۔ ریسکیو […]
نیویارک(جیوڈیسک)فلموں میں خلائی مخلوق کو عام طور پر زمین والوں سے جنگ کرتے ہی دکھایا جاتا ہے تاہم ہالی وڈ کی آنے والی مووی میں یہ مخلوق اہل زمین کے لیے امن کا پیغام لا رہی ہے۔ خلائی مخلوق ہمیشہ سے تصوراتی فلموں کا مقبول ترین موضوع رہا ہے۔ ایسی فلموں میں عام طور پر […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں نامعلوم افراد نے گھر کے اندر گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں تین خواتین اور بچی سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق اورنگی ٹان میں متاثرہ گھر میں موٹر سائیکلوں پر6افراد آئے اور انہوں نے گھر میں گھس کر پہلے دو خواتین […]
پشاور(جیوڈیسک)امیدواروں اور سیاسی پارٹیوں پر حملوں کا سلسلہ روکا نہیں جا سکا، ہنگو میں جماعت اسلامی کے امیدوار بم حملے میں محفوظ رہے، پشاور کے پچگی روڈ پر تحریک انصاف کے دفتر کے قریب دھماکہ ہو گیا تاہم کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ہنگو، انتخابی امیدواروں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشت گردوں نے […]