نیویارک(جیوڈیسک)ایکشن فلم آئرن مین تھری ریلیز ہوتے ہی ہالی وڈ باکس آفس پر چھا گئی، فلم نے پہلے شو کی ٹکٹوں سے ایک کروڑ چھپن لاکھ ڈالر کما لیے ہیں۔ آئرن مین سیریز کی تیسری فلم اوورسیز مارکیٹ سے چونتیس کروڑ چون لاکھ ڈالر بزنس کر چکی ہے۔ امریکا اور کینیڈا میں ریلیز سے ایک […]
ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں ڈکیتی کے ملزم گرفتار نہ ہونے پر اہل علاقہ نے ٹائر جلا کرسڑک بلاک کر دی۔ سہوڑہ چوک پر چارافراد نے سکندر نامی سنار سے گن پوائنٹ پر ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کا سونا اور نقدی چھین لی تھی۔ ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود پولیس ملزمان کو گرفتار نہیں کر سکی جس پر […]
کیلیفورنیا(جیوڈیسک)امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے ساحلی علاقوں میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جا سکاہے۔ سیکڑوں فائر فائٹر آگ پر قابو پانے کی کی کوششوں میں مصروف ہیں2 روز قبل ساحلی جنگلات اور جھاڑیوں میں لگنے والی آگ اب رہائشی علاقوں کے قریب پہنچ چکی ہے۔ کل سیکڑوں گھر خالی کرا کر […]
راولپنڈی(جیوڈیسک)راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وکلا تشدد کیس میں ڈاکٹر امجد کی درخواست ضمانت خارج کر دی، گرفتاری کا حکم۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وکلا تشدد کیس میں اے پی ایم ایل کے رہنما ڈاکٹر امجد کی عبوری ضمانت خارج کرتے ہوئے گرفتاری کا حکم دے دیا۔ راولپنڈی انسداد دہشت […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں تحریک انصاف کے دفتر میں سکیورٹی گارڈ پراسرار طور پر قتل ہو گیا، پولیس نے لاش قبضے میں لے لی۔پاکستان تحریک انصاف کے دفتر میں سکیورٹی گارڈ پراسرار طور پر قتل ہو گیا۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر مردہ خانہ منتقل کر دی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مال روڈ پر […]
معزز قاریئن ،آئیں دیانتداری اور تعصب کی عینک اتار کراُس وقت کے حالات پر ایک نظر ڈالتے ہیںجو سب آن ریکارڈ ہے ۔ پس پردہ کیا عوامل تھے جو 99ء میں فوجی قبضے کا باعث بنے ، بظاہر تو ایمر جنسی لگانے کے ایسے کوئی حالات نہیں تھے ،لیکن اندرونی طور پر حالات خراب اور […]
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے رکن رضا ہارون نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ملک بھر سے مظلوم اور غریب عوام کے ووٹ سے 11مئی 201ء کے انتخابات میں فیقد المثال کامیابی حاصل کرے گی عوام انتخابی نشان پتنگ کو ووٹ دیکرقائد تحریک محترم الطاف حسین کے نامزد نمائندوں کو بھاری […]
پاکستان کی تاریخ میں ہر دور میں کوئی نہ کوئی ایسی ہستی آئی جس نے اپنا نام روشن کیا ۔کھیل کا میدان ہو یا تعلیم کا، سائنس کا میدان ہو یا سیاست کا ۔ قیام پاکستان سے لیکر اگر اب تک کے سیاسی میدان پر نظر ڈالیں تو بہت سے نام آپ کو نظر آئیں […]
کوٹلہ ارب علی خاں : موجودہ انتخابات میں مسلم لیگ ن اپنی کاکارکرگی کی بناء پر کامیابی حاصل کرے گی عوام کو اندھیروں میں دھکیلنے والے نام نہاد لیڈران نے ملک کو اندھیروں میں جھونک دیا ہے ان خیالات کا اظہار سالار قافلہ چوہدری عابد رضا نے موضع بنگیال میں ہونے والے عظیم الشان جلسہ […]
کوٹلہ ارب علی خان : امیدوار پاکستان مسلم لیگ (ن) حلقہ PP-115چوہدری شبیر احمد نے یونین کونسل کوٹلہ کے گائوں حسن پٹھان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ جب بھی کبھی مسلم لیگ ن کی حکومت آئی ملک میں […]
کراچی : کراچی میں ہونے والی دہشت گردی بم دھماکوں اور قتل و غارتگری کے ساتھ ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال پر تاسف و تشویش ظاہرکرتے ہوئے نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین عمران چنگیزی نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور اس پر قابوپانے میں امن وانصاف کے ذمہ دار اداروں […]
اپر (جیوڈیسک)اورکزئی ایجنسی اپر اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 شدت پسند مارے گئے۔ خیبر ایجنسی میں نامعلوم فراد نے گھرمیں گھس کر قبائلی رہنما کو قتل کردیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اپر اورکزئی ایجنسی کے علاقوں قسمت ثانگہ اور شین قمر میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی۔ جس کے دوران 8 شدت پسند […]
کراچی(جیوڈیسک)چنبیلیکی نمائش ملک بھر میں جاری، باکس آفس پردھوم، نوجوانوں کو تبدیلی کی راہ پر لانے اورمعاشرے میں امید کی شمع روشن کرنے کے غرض سے تیار کی گئی جیو فلمز کی پیشکش چنبیلی کی نمائش ملک بھر میں جاری ہے۔ باکس آفس پردھوم مچا دینے والی اس فلم کا تصورحب الوطنی کا جذبہ اجاگر […]
ممبئی(جیوڈیسک) بھارتی اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ وہ خود کو good looking نہیں مانتے۔ کپور خاندان کے چشم و چراغ رنبیر کپور اپنی ایکٹنگ اور گڈ لکس دونوں ہی کے لیے مشہور ہیں۔ لیکن ان کا کہنا ہے کہ وہ نہ تو خود کو ہینڈ سم سمجھتے ہیں اور نہ ہی انہیں اس […]
ممبئی(جیوڈیسک)انڈر ورلڈ مافیا کی سرگرمیوں پر بالی وڈ میں بنائی گئی ایکشن فلم شوٹ آٹ ایٹ وڈالا “ریلیز ہو گئی ہے۔ شوٹ آٹ ایٹ وڈالا انیس سوبیاسی میں ممبئی میں ہونے والے پہلے پولیس مقابلے کی کہانی ہے۔ جس میں جرائم پیشہ افراد اور پولیس کی آنکھ مچولی کو سنسنی خیز انداز میں فلمایا گیا […]
ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ کی آنے والی فلم “رانجھنا”کو سونم کپور کے لئے “تیزاب” قرار دیا جا رہا ہے، سونم کے والد اداکار انیل کپور اور مادھوری ڈکشٹ فلم “تیزاب”سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے تھے۔ بالی ووڈ تجزیہ کاروں کے مطابق دو ہزار سات میں فلم سانوریا سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی سونم […]
ٹوکیو(جیوڈیسک)ہالی وڈ سٹار ول سمتھ اپنی نئی فلم آفٹر ارتھ کی تشہیر کے لیے جاپان پہنچ گئے ہیں، فلم میں ول سمتھ کے ساتھ ان کے نوعمر بیٹے جیڈن نے بھی فن کے جوہر دکھائے ہیں۔ آفٹر ارتھ زمین کے مستقبل کی تصوراتی کہانی ہے جب خلائی مخلوق سے جنگ میں دنیا کی بیشتر آبادی […]
سی چوان(جیوڈیسک)چین کے صوبے سی چوان میں زلزلے کے بعد تعمیر و بحالی کا کام جاری ہے ، قصبے تائی پنگ میں بجلی بحال کردی گئی ہے۔قصبے تائی پنگ میں138 کلو واٹ ساڑھے تین ہزارگھروں کو بجلی فراہم کرنے والی 23 کلومیٹر تک بجلی کی تاریں زلزلے سے تباہ ہوئی تھیں ۔ Baoxing کے 80 […]
لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کی باتوں کا جواب نہیں دینا چاہتیں،11 مئی کو بڑے بڑے دعوے کرنے والوں کی قلعی کھل جائے گی۔ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز شریف نے لاہور کے مختلف حلقوں کا دورہ کیا۔ نواز شریف کے انتخابی دفتر میں […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ٹریفک حادثے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے، حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب لسبیلہ میں ڈپمر نے موٹرسائیکل کو زودار ٹکر ماردی، ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔
امریکا(جیوڈیسک)امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ ایف بی آئی نے بوسٹن بم دھماکوں کی تحقیقات کے حوا لے سے کوئی غلطی نہیں کی، شام میں فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ امریکی صدر باراک اوباما نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایسے افراد کو پکڑنا بہت مشکل […]
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی، متحدہ اور اے این پی جلسے نہیں کر سکتیں لیکن طالبان کی حامی جماعتوں کو انتخابی مہم چلانے کی کھلی آزادی ہے۔ تینوں جماعتیں اور سیکیورٹی ادارے متحد ہو کر دہشت گردوں کا مقابلہ کریں۔ سکھر میں متحدہ قومی موومنٹ نے سیاسی […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار صادق زمان خٹک کے قتل کے خلاف اے این پی آج سندھ بھر میں یوم سوگ منا رہی ہے۔ یوم سوگ کے موقع پر اے این پی کی طرف سے صرف سیاسی سرگرمیاں معطل کی گئی ہیں۔ جبکہ کراچی اور دوسرے شہروں میں کاروباری سرگرمیاں اور ٹرانسپورٹ معمول […]