چترال(جیوڈیسک)بلوچستان کے ضلع زیارت کے بعدچترا ل شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے کے محسوس کئے گئے۔شدت2 عشاریہ 4رکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مالاکنڈ ایجنسی کے علاقے چترال اور گردونواح میں صبح کے وقت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کا مرکز جنوب مشرقی چترال تھا۔زلزلہ 10کلومیٹر گہرائی میں […]
کراچی(جیوڈیسک)ویسٹ ہارف میں کارگو گودام میں لگنے والی خوفناک آگ پر 3 گھنٹوں بعد قابو پالیا گیا ہے۔ گودام میں مختلف اقسام کے کیمیکل کی موجودگی کے باعث زہریلا دھواں نکل رہا ہے۔ فائر آفیسر پاکستان نیوی محمد یونس نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آگ کے نتیجے میں بھاری مالیت کا سامان […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میٹھادر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہوگئے جنہیں مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق میٹھادر میں بمبئی بیکری کے قریب ایک درجن نامعلوم افراد نے تاک لگائے 3گلیوں سے فائرنگ کردی جس کے باعث 6 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جس […]
ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ ایکشن مووی شوٹ آٹ ایٹ وڈالا کی ممبئی میں رنگا رنگ تشہیری تقریب ہوئی،جس میں فلم جیسے ایکشن سین بھی دکھائے گئے۔بالی وڈ اداکار جان ابراہم اور انیل کپور ان دنوں اپنی آنے والی فلم شوٹ آٹ ایٹ وڈالا کی پروموشن میں مصروف ہیں۔ ممبئی میں ہونے والی ایک تقریب میں جان ابراہم […]
ممبئی (جیوڈیسک)بالی ووڈ کیوٹ کیٹ کترینہ کیف اور اداکار رنبیر کپور کی بڑھتی ہوئی قربتیں ایک بار پھر فلم نگری اور میڈیا کی زینت بننے لگیں۔رنبیر اور کترینہ ایک دور میں رومانوی طور پر ایک دوسرے سے بند ھے تھے۔ لیکن وقت کی آندھی نے انہیں جدا کر دیا لیکن ایک بار پھر وہ ایک […]
ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ چترانگدا نے نئی فلم کے لیے اردو اور کتھک ڈانس سیکھنا شروع کر دیا ہے۔ چترانگدا نئی فلم کے لیے اردو اور کتھک سیکھ رہی ہیں۔ نامور ہدایتکار سدھیر مشرا کی فلم ہزاروں خواہشیں ایسی سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی چترانگدا ننی نے کہا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم […]
ممبئی(جیوڈیسک)پاکستانی اداکار علی ظفر بالی ووڈ میں اداکار کو ٹائپ کاسٹ کردار نہیں لینے چاہیے۔ اداکار و گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں کسی بھی اداکار کو ایک ہی طرح کے کردار نہیں لینے چاہیے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے علی ظفر نے کہا کہ ان کے خیال […]
واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکا میں طیارے کے حادثے میں دو پاکستانی سفارتکاروں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔سیسنا طیارے کو حادثہ واشنگٹن کے قریب ورجینیا کے علاقے میں پیش آیا ،طیارے میں دو پاکستانی سفارت کار شجاعت راٹھور اور گروپ کیپٹن حبیب پراچہ اور ان کے پاکستانی نژاد امریکی دوست وسیم حیدر سوار تھیجو تفریحی ٹور پر […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)آئندہ عام انتخابات کیلئے ملک بھر کا سیکیورٹی پلان مکمل کر لیا گیا۔ 10 مئی کو ملک بھر کے پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حساس ترین پولنگ اسٹیشن پر 7، حساس پولنگ اسٹیشن پر 5 جبکہ نارمل پولنگ اسٹیشن پر 4 سیکیورٹی […]
لورالائی(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں تبدیلی ناگزیر ہو چکی ہے۔ اقتدار میں آ کر بلوچستان میں فوجی کارروائی اور پشتونوں پر ہونے والا ظلم ختم کر دیں گے۔ انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا تھا۔ سب کا مستقبل اندھیرے میں […]
مینگورہ (جیوڈیسک)سابق صوبائی وزیر واجد علی انتخابی مہم کے سلسلے میں جارہے تھے کہ ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی، گاڑی پر فائرنگ بال بال بچ گئے۔مینگورہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی امیدوار واجد علی خان نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے محفوظ رہے۔ اے این پی کیساتھ صوبائی وزیر اور پی کے80 […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں نیوی اہلکار سمیت چار افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ شہر قائد میں اولڈ سٹی ایریا کے علاقے ٹاور کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زاہد اقبال شدید زخمی ہوا۔ جو اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔ […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاور کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل خالد ربانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی پھیلانے والوں کا مقابلہ کریں گے اور ان کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، پشاور میں یوم شہدا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کور کمانڈر پشاور خالد ربانی نے کہا ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 35 ہزار سے […]
لاہور(جیوڈیسک)خسرے سے اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں ایک اور بچہ جاں بحق ہو گیا۔چلڈرن ہسپتال میں پانچ سالہ بچہ میتھیو جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسری طرف خسرے سے بچاو کے حفاظتی ٹیکے لگانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے حکم نامے کے تحت محکمہ صحت سے متعلقہ […]
کراچی : ایگزیکٹیو انجینئر / فوکل پرسن کورنگی زون طارق مغل کی زیر صدارت الیکشن سینٹر کے اطراف صفائی ستھرائی اور دیگر بلدیاتی انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں اجلا س منعقد ہوا اجلاس میں اجلاس میں واٹر اینڈ سیوریج کے افسران ،ٹریفک پولیس کے افسران ،KESC کے افسران اورکورنگی زون کے محکمہ جاتی […]
کراچی روشنیوں کا شہر ہاں کبھی کہلاتا تھا ،مگر اب تو دہشت گردی کی وارداتیں ،مسلسل جاری ٹارگٹ کلنگ،بھتہ خو ری ،اغوا برائے تاوان ،لاقانونیت ،لوٹ مار،اقربا پروری شہر قائد کی پہچان(سلوگن) بن گئی ہے ۔فرقہ واریت ،لسانیت کے نام پر شاہراہوں پر رقص کرتی موت نے اہل کرچی کے دلوں کو کرچی کرچی کر […]
کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کراچی اور پاکستان سوسائٹی برائے رہیو میٹالوجی کے زیر اہتمام “ہڈی ،جوڑ اور پٹھوں کے امراض سے متعلق عوامی آگہی” کے سلسلے میں منعقدہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبہ طب سے تعلق رکھنے والے ملکی اور بین الاقوامی طبی ماہرین نے شرکت کی۔ امراض […]
ہر سال یکم مئی کو عالمی سطح پر مزدروں کے عالمی دن کے نام سے منایا جاتاہے ۔اس دن دنیا بھر میں مزدورں کے حقوق کے لیے ریلیاں، مظاہرے ، سیمیناراو ر حکومتی سطح پر پروگرام مرتب کیے جاتے ہیں۔ مزدور یونین، این جی اوز اور سیاسی و سماجی تنظیمیں بھی اپنا کردار ادا کرنے […]
کراچی : حق پرست اُمیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PS-120نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ قائد تحریک محترم الطاف حسین کی قیادت میں عوام کو با اختیار بنا نے کی جد وجہد کررہے ہیں اور عوام کو مکمل بااختیار بنا کر پاکستان میں خوشحالی ،ترقی اور مسائل سے پاک معاشرے کا قیام یقینی بنا […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور،گوجرانولہ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،زلزلے کی شدت 5.8 تھی اور مرکز مشرقی کشمیر تھا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مرکز جموں سے 88 کلومیٹر دور تھا،زلزلے کی گہرائی 93کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے جھٹکے آزاد کشمیر میں بھی محسوس کیے گئے۔بھارت کے مختلف شہروں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
لاہور(جیوڈیسک)ضلع لاہورکے رینٹرننگ افسر نذیراحمد گجانہ نے مسلم لیگ ن کے راہ نماوں مریم نواز،میاں مرغوب اوربلال یاسین کو آج رات12بجے تک پیش ہونے کی مہلت دی ہے اورقراردیا کہ اگر وہ پیش نہ ہوئے تو مقدمے کے اندراج کیلئے الیکشن کمیشن کولکھ دیں گے۔ صورتحال کو دیکھتے ہوئے بلال یاسین پیش ہو گئے۔مسلم لیگ […]
واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکا نے کہا ہے کہ کوریائی خطے میں کسی بھی قسم کی صورتحال اور اشتعال انگیزی کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہیں۔ امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے کہا ہے کہ کوریائی خطے میں کسی بھی طرح کی صورتحال کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے جاپانی ہم […]
(جیوڈیسک)بھارت نے دھمکی دی ہے کہ آئندہ ممبئی جیسے کسی حملے پر خاموش نہیں رہا جائے گا، پاکستان نے جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل کی تو سخت جوابی کارروائی کا حق محفوظ ہے۔ بھارت نے دھمکی دی ہے کہ وہ پاکستان پر ایٹمی حملے میں پہلے نہیں کرے گا تاہم اگر پاکستان نے غلطی […]
موغا دیشو(جیوڈیسک)صومالیہ میں 2011 میں آنیوالے قحط سے260000 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے۔شمالی افریقہ کے ملک صومالیہ میں سال 2011 میں آنے والے قحط سے دو لاکھ ساٹھ ہزار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے نے قحط سالی کے سلسلے میں کام کرنیوالے دو امریکی امدادی اداروں کے تیار کردہ رپورٹ […]