یوم مئی : ترکی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں

یوم مئی : ترکی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں

استنبول(جیوڈیسک)عالمی یوم مزدور پر ترکی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔استنبول میں سینکڑوں نوجوانوں نے مزدوروں کے حق میں مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس اور پانی کا چھڑکا کیا جس کے جواب میں مظاہرین نے پولیس پر پتھرا کیا۔واقعے میں درجنوں مظاہرین زخمی بھی ہوئے […]

.....................................................

افغانستان : سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 برطانوی فوجی ہلاک

افغانستان : سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 برطانوی فوجی ہلاک

کابل(جیوڈیسک)افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے تین برطانوی فوجی ہلاک ہو گئے۔بم دھماکہ صوبہ ہلمند میں ہوا،نیٹو حکام کے مطابق فوجی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی۔ جس سے اس میں سوار تین برطانوی فوجی موقع پر ہلاک ہو گئے ہیں۔دو ہزار ایک سے افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف جاری […]

.....................................................

کراچی : پرانی سبزی منڈی، دو گر وپوں میں تصادم،6 دکانیں، گاڑی نظر آتش

کراچی : پرانی سبزی منڈی، دو گر وپوں میں تصادم،6 دکانیں، گاڑی نظر آتش

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پرانی سبزی منڈی کے قریب دو گر وپوں میں تصادم میں مظاہرین نے ایک گاڑی کو آگ لگا دی اوردکانیں بند کرادیں۔مظاہرین نے 6دکانوں اور ایک گاڑی کو آگ لگائی جبکہ فائرنگ جلاو گھراو اور پتھراو ک سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کے مطابق پرانی سبزی منڈی عسکری پارک کے عقب میں واقع لینڈ مافیا […]

.....................................................

شکار پور،نیشنل پیپلز پارٹی کے قافلے پر خود کش حملہ،دو افراد شدید زخمی

شکار پور،نیشنل پیپلز پارٹی کے قافلے پر خود کش حملہ،دو افراد شدید زخمی

شکار پور(جیوڈیسک)شکار پور میں نیشنل پیپلز پارٹی کے امیدوار ابراہیم جتوئی کے قافلے کے قریب خود کش دھماکے سے ایک گاڑی مکمل تباہ جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔حلقہ این اے202 میں نیشنل پیپلز پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر محمد ابراہیم جتوئی قافلے کے ہمراہ شکارپور آ رہے تھے۔ ٹول پلازہ کے مقام پر موٹر […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

لاہور(جیوڈیسک)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے۔ گندم اور کپاس کی کاشت کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران […]

.....................................................

بی بی فاطمہ الزہرہ سے وابستگی نجات کا ذریعہ ہے حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام مجلس سے مولانا عون نقوی اور علامہ وقار نقوی کا خطاب

بی بی فاطمہ الزہرہ سے وابستگی نجات کا ذریعہ ہے حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام مجلس سے مولانا عون نقوی اور علامہ وقار نقوی کا خطاب

کراچی : مولانا عون نقوی نے کہا ہے کہ حضرت فاطمہ الزہرہ خواتین کے لئے مشعل راہ ہیں ،سیرت پر چل کر معاشرے کی اصلاح کی جائے جو شخص معددت اہلبیت میں شہید ہوتا ہے وہ ہمیشہ زندہ رہتا ہے استاد سبط جعفر آج شہادت کا رتبہ پاکر بھی ہم میں موجود ہیں۔ ان خیالات […]

.....................................................

سیاست شیطان کی ناکام ہو گئی

سیاست شیطان کی ناکام ہو گئی

غیر سیاسی جوڑا ظفر اور صائمہ دو جسم ایک جان ہیں۔ظفر کا تعلق مڈل کلاس سے ہے جبکہ صائمہ انتہائی متوسط طبقے سے تعلق رکھتی ہے یہی وجہ ہے کہ اِس کا خاندان غربت کی آخری لکیر سے بھی نیچے زندگی کے ایام پورے کر رہا ہے۔ظفر ٹیچنگ کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر ڈیزائینگ کے کام […]

.....................................................

گوجرخان کی سیاست

گوجرخان کی سیاست

پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح خطہ پوٹھوار کے دل گوجر خان میں بھی سیاسی ماحول کافی گرم دکھائی دے رہا ہے۔گوجر خان سے NA-51قومی اسمبلی جبکہ pp-3اورpp-4قومی اسمبلی کا حلقہ ہے۔شہر گوجر خان کو یہ شرف حاصل ہے کہ اس کا ایک فرزند راجہ پرویز اشرف پاکستان کا وزیر اعظم رہ چکا ہے اور […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدواروں کے علاقہ لُنڈی پٹی کے طوفانی دورے

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی NA-60راجہ یاسر سرفراز ، امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PP-20علی ناصر بھٹی اور امیدوار PP-21ُٰپیر شوکت حسین کرولی نے علاقہ لنڈی پٹی اور یونین کونسل جنڈ خا نزادہ میں طوفانی دورے کر کے اپنی کامیابی کو یقینی بنا لیا۔ 1 – امیدواروں کے ساتھ چوہدری ایاز امیر […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 30.01.2013

ڈنگہ: بیس جون تک تمام جمع شدہ پاسپورٹ لوگوں کو واپس کر دیئے جائیں گے ،ذوالفقار چیمہ ڈی جی پاسپورٹ ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈی جی پاسپورٹ ذوالفقار چیمہ نے کہا ہے کہ بیس جون تک تمام جمع شدہ پاسپورٹ لوگوں کو واپس کر دیئے جائیں گے اس مقصد کیلئے لیمی نیشن پیپر مزید لیا گیا […]

.....................................................

آئے روز مزدوروں کے حقوق کا استحصال پاکستان میں انہیں بغاوت پر مجبور کررہاہے ملک اقرار حسین

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری روابط ملک اقرار حسین نے کہاکہ یکم مئی کو شکاگو میں مظلوم مزدوروں نے اپنے خون سے حقوق کی جنگ لڑی اس سے ثابت ہوتا ہے کہ اپنے حقوق حاصل کرنے کے لئے خون دینا پڑتا ہے ۔آج پاکستان میں مزدوروں کا استحصال کیا جا […]

.....................................................

مزدوروں نے ہمیشہ اپنی محنت سے اپنا لوہا منوایا ہے۔ محمد زبیر شرفی

کویت سٹی : 1stمئی ،مزدوروں کا دن ۔کئی سو سالوں سے پوری دنیا میں لوگ مزدوری کرتے آرہے ہیں اور یہ دن کئی ممالک میں منایا جاتا ہے۔یہ حقیقت ہے کہ یہ ہالی ڈے 1880ء میں امریکہ کی جنگ کے دوران شروع ہوا تھا۔1860ء سے ہی ایک دن میں لوگ آٹھ گھنٹے کام کیا کرتے […]

.....................................................

انتخابات کو پر امن بنانے کیلئے سیاسی جماعتوں کے مطالبات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے

کراچی : پاکستان کے عوام اور ہماری آئندہ نسلوں کے محفوظ و خوشحال مستقبل کیلئے پائیدار و مستحکم جمہوریت لازم ہے جو شفاف و منصفانہ انتخابات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ مگر نگراں حکومت کے قیام اور انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی تشدد میں اضافے اور انتخابی جلسوں ریلیوں و ارنر میٹنگز کو دہشت […]

.....................................................

نیشنل پریس کلب سنجھورو اور سندھ جرنلسٹ ویلفئر فاؤنڈیشن سنجھورو کا اجلاس پاک فوج کے شہداء کے لئے خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

سندھ جرنلسٹ ویلفئر فاؤنڈیشن سنجھورو اور نیشنل پریس کلب سنجھورو کا مشترکہ اجلاس راؤ وسیم اختر کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں سندھ جرنلسٹ ویلفئر فاؤنڈیشن کے ضلعی جرنل سیکریٹری صابر علی، مرکزی وائیس چیئر مین محمد حیف ملک۔ سینئر صحافی محمد علی شیخ، جمیل احمد قریشی، رانا اوقار ،ڈاکٹر عبدالغفور ملک،اختر علی ملک […]

.....................................................

11مئی کو سانگھڑ کی عوام کو فنکشنل لیگ سے چھٹکارہ دلائیں گے اور اس دن یہاں کی عوام یومِ تشکر منائے گی چودھری محمدعاصم جٹ اوردیگر کا ظفر ٹاؤن میں جلسے سے خطاب

تفصیلات کے مطابق سنجھورو ظفر ٹاؤن میں چودھری فضل کریم رند ہاوا اور صوفی جماعت سنجھوروکے صدرشیر محمد خاصخیلی کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کا جلسہ منعقد ہواعوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے صوفی جماعت کے رہنما صوفی سلیمان نے کہا کہ فنکشنل لیگ بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی اور اوچھی حرکتوں پر اتر آئی […]

.....................................................
.....................................................

اسلام آباد آبپارہ میں مختلف برادریوں کے سرکردہ افراد ہاتھ اٹھا کر ڈاکٹر غنچہ کو اپنی حمایت کا یقین دلا رہے ہیں

اسلام آباد آبپارہ میں مختلف برادریوں کے سرکردہ افراد ہاتھ اٹھا کر ڈاکٹر غنچہ کو اپنی حمایت کا یقین دلا رہے ہیں

اسلام آباد : قومی اسمبلی کے حلقہ 49 کی کشمیری برادری ،ستی برادی ،پختون برادری ،دھنیال برادری سمیت گو نگے بہرے افراد کی تنظیم ڈیف ایسو سی ایشن نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان پر بھر پور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے تحریک تحفظ پاکستان کے امیدوار برائے قومی اسمبلی اسلام آبادحلقہ 49 ڈاکٹر رفیق […]

.....................................................

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 6 مئی کو اسلام آباد کے ہاکی گرائونڈ میں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 6 مئی کو اسلام آباد کے ہاکی گرائونڈ میں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر کے مطابق تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اپنے الیکشن مہم کے سلسلہ میں اسلام آباد […]

.....................................................

پیپلزپارٹی کی حکومت کی پانچ سالہ ناقص کارکردگی کے باعث ملک پچاس سال پیچھے جا چکا ہے،ڈاکٹر عبدالقدیر خان

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات سابقہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں اور لوٹ مار کا نتیجہ ہیں ‘پیپلزپارٹی کی حکومت کی پانچ سالہ ناقص کارکردگی کے باعث ملک پچاس سال پیچھے جا چکا ہے۔ ملک میں بجلی گیس پٹرولیم مصنوعات کا بحران اور اشیائے […]

.....................................................

مشرف کے انتخاب لڑنے پر تاحیات پابندی ملک و قوم اور جمہوریت کیخلاف سازش ہے پرویز مشرف نے عوام کو با اختیار اور ملک کو ترقی یافتہ بنایا طاہر حسین

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے پرویز مشرف پر تاحیات انتخاب لڑنے کی پابندی پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ پرویز مشرف نے پاکستان کے عوام کو خوشحال اور ملک کو مستحکم بنانے کیلئے پوری دیانتداری اور حب اولوطنی سے […]

.....................................................

شام : دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی ، 70 سے زائد زخمی

شام : دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی ، 70 سے زائد زخمی

دمشق(جیوڈیسک)شام کے ضلع مرجاہ میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد14 ہوگئی ، 70 سے زائد افراد زخمی ہیں، انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق دارالحکومت دمشق کے ضلع مرجاہ میں وزارت داخلہ کے پرانے ہیڈ کوارٹر کے قریب کاربم دھماکا کیا گیا۔ دھماکے سے گاڑیوں میں آگ لگ گئی ، فائر فائٹرز آگ بجھانے میں […]

.....................................................

فلم دی گریٹ گیپسٹی کا پوسٹر زیادہ موزوں نہیں : امیتابھ بچن

فلم دی گریٹ گیپسٹی کا پوسٹر زیادہ موزوں نہیں : امیتابھ بچن

ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ بگ بی نے کہا ہے کہ فلم دی گریٹ گیپسٹی کے پوسٹر میں ان کا روپ کوئی زیادہ موزوں نہیں۔ بالی ووڈ بگ بی نے کہا ہے کہ فلم دی گریٹ کیپسٹی کے پوسٹر میں جو روپ انہوں نے دھارا ہے۔ وہ کوئی زیادہ موزوں تو نہیں تاہم ڈائریکٹر کے اصرار پر وہ […]

.....................................................

فیفا کے اعزازی صدر جوئیو ہیولینج نے استعفی دے دیا

فیفا کے اعزازی صدر جوئیو ہیولینج نے استعفی دے دیا

برزایل(جیوڈیسک)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے اعزازی صدر جوئیو ہیولینج نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا۔ برازیلین جوا فیفا کی تنظیم پر دو عشروں سے زائد عرصے تک حکمرانی کی تاہم کرپشن کیس کی تحقیقاتی رپورٹ میں (Havelange) کا نام شامل کیا گیا تھا۔ رپورٹ میں یہ تحریر کیا گیا کہ (Havelange) رشوت کے الزامات […]

.....................................................

سپرہٹ فلم ویلکم کے سیکوئل کی تیاریاں جاری

سپرہٹ فلم ویلکم کے سیکوئل کی تیاریاں جاری

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ کی سپر ہٹ فلم ویلکم کے سیکوئل کی تیاریاں جاری ہیں۔ امیتابھ بچن آر ڈی ایکس کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔فلم ویلکم میں فیروز خان آرڈی ایکس یعنی ڈان کا کردار ادا کیا تھا جو آج بھی فلم بینوں کے ذہنوں پر نقش ہے۔ فلم میں انیل کپور اور نانا پاٹیکر کی […]

.....................................................