یونان کے گیانناکس چین کی باسکٹ بال ٹیم کے کوچ مقرر

یونان کے گیانناکس چین کی باسکٹ بال ٹیم کے کوچ مقرر

بیجنگ(جیوڈیسک)یونان کے گیانناکس کو چین کی باسکٹ بال ٹیم کا کوچ مقرر کر لیا گیا۔چین کی قومی مینز باسکٹ بال ٹیم ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ اولمپکس میں ٹیم نے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ جس کے بعد کوچ کی تقرری کا فیصلہ کیا گیا۔ نئے کوچ ٹیم کو 2016 ایوا اولمپکس کی موثر […]

.....................................................

نیدرلینڈز میں متعارف کردہ نیا کھیل فٹ بال اور گولف ساتھ ساتھ

نیدرلینڈز میں متعارف کردہ نیا کھیل فٹ بال اور گولف ساتھ ساتھ

نیدرلینڈز(جیوڈیسک)ایمسٹرڈیماین جی ٹی نیدرلینڈز میں نوجوانوں نے فٹ گولف (Footgolf) کے نام سے ایک ایسا نیا کھیل متعارف کر وایا ہے جس میں کھلاڑی بیک وقت فٹ بال اور گولف کھیلتے ہیں۔گولف کورس کے ہرے بھرے گھاس پر کھیلے جانے والے اس کھیل میں فٹ بال کا استعما ل کیا جاتاہے۔ جسے کھلاڑی اپنے پاں […]

.....................................................

پاکستان کو مسائل سے پاک کرنے کا عزم ہے: نواز شریف

پاکستان کو مسائل سے پاک کرنے کا عزم ہے: نواز شریف

شیخوپورہ(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا کہ وزرات نہیں ،لوڈشیڈنگ اور دہشت گردی سے پاک پاکستان چاہیئے، حالات یہاں تک آ گئے ہیں کہ پاکستان سب سے پیچھے چلا گیا ہے۔ نمسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پاکستان کو بہت سے […]

.....................................................

میکسیکو : پولیس اور منشیات فروشوں کے درمیان جھڑپیں، چودہ ہلاک

میکسیکو : پولیس اور منشیات فروشوں کے درمیان جھڑپیں، چودہ ہلاک

میکسیکو(جیوڈیسک)میکسیکو سٹی میں پولیس اور منشیات فروشوں کے درمیان جھڑپوں میں 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ براعظم جنوبی امریکہ کے ملک میکسیکو میں منشیات فروشوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کے مغربی ریاست کے موریلیا کے علاقے میں […]

.....................................................

کراچی : سندھ بھر کے تمام سی این جی سٹیشنز 24 گھنٹے بعد کھل گئے

کراچی : سندھ بھر کے تمام سی این جی سٹیشنز 24 گھنٹے بعد کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی این جی سٹیشنز چوبیس گھنٹے بند رہنے کے بعد آج صبح آٹھ بجے کھل گئیسوئی سدرن گیس کمپنی کے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی چوبیس گھنٹے کے لئے بند کی گئی تھی۔ منگل […]

.....................................................

نائیجیریا : عسکریت پسندوں کیساتھ جھڑپوں میں17 ہلاک

نائیجیریا : عسکریت پسندوں کیساتھ جھڑپوں میں17 ہلاک

ابوجا (جیوڈیسک)نائیجیریا میں بوکو حرام عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 17 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔نائیجیریا میں بوکو حرام عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں17 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عسکری حکام نے بتایا کہ عسکریت پسندوں نے […]

.....................................................

5 سال میں پی پی پی حکومت نے قوم کا امتحان لیا، فضل الرحمان

5 سال میں پی پی پی حکومت نے قوم کا امتحان لیا، فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان(جیوڈیسک)جمعیت علام اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 5 سال میں پی پی پی حکومت نے قوم کا امتحان لیا۔ پورے ملک میں کرپشن۔خونریزی، بے امنی پھیلانے کے ذمہ داروں کو اب ووٹ نہیں ملیں گے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پیپلزپارٹی کے ضلعی جنرل سیکریٹری چوہدری شفیق کی کارکنوں […]

.....................................................

مسلم دنیا کیخلاف ریمارکس پر معذرت خواہ ہوں : جاپانی گورنر

مسلم دنیا کیخلاف ریمارکس پر معذرت خواہ ہوں : جاپانی گورنر

ٹوکیو(جیوڈیسک)جاپانی گورنر ناکی اینوز نے اسلامی ممالک اور استنبول کے حوالے سے ریمارکس پر معذرت کر لی۔ جاپان کے گورنر تاکی اینوز نے مسلم دنیا اور استنبول کے حوالے سے دئیے گئے ریمارکس پر معذرت کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے ناکی نے کہا کہ گزشتہ اولمپک […]

.....................................................

تیس سالہ جنگ کا ذمہ دار بھارت ہے : سری لنکا

تیس سالہ جنگ کا ذمہ دار بھارت ہے : سری لنکا

کولمبو(جیوڈیسک)سری لنکا نے ملک میں ہونے والی30 سالہ خانہ جنگی کا ذمہ دار بھارت کو قرار دیدیا۔ سری لنکا نے ملک میں ہونے والی خانہ جنگی اور تیس سالہ سرد جنگ کا ذمہ دار بھارت کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی ملک نے دہشت گردی کو ہوا دی۔ مقامی اخبار کی رپورٹ کے […]

.....................................................

گوانتانامو بے جیل بند کرنے کیلئے دوبارہ کوشش کریں گے : اوباما

گوانتانامو بے جیل بند کرنے کیلئے دوبارہ کوشش کریں گے : اوباما

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے وہ گوانتانامو بے جیل بند کرنے کے لئے دوبارہ کوشش کریں گے۔ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے شواہد ملے تو کارروائی کی جائے گی۔ وائٹ ہاس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر اوباما نے کہا گوانتاناموبے جیل سے امریکا کے بارے میں تاثر […]

.....................................................

کراچی : ڈیفنس سے متحدہ قومی موومنٹ کی انتخابی ریلی نکالی گئی

کراچی : ڈیفنس سے متحدہ قومی موومنٹ کی انتخابی ریلی نکالی گئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی ڈیفنس سے متحدہ قومی موومنٹ کی انتخابی ریلی نکالی گئی۔جس میں خواتین اوربچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔کراچی کے حلقہ این اے 250 سے ایم کیو ایم کے امید واروں کی حمایت میں ڈیفنس اور کلفٹن کے شہریوں نے دو تلوار سے ریلی نکالی۔ ریلی میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد […]

.....................................................

کار ساز کمپنی فورڈ کا میانمار میں شو روم کھولنے کا فیصلہ

کار ساز کمپنی فورڈ کا میانمار میں شو روم کھولنے کا فیصلہ

رنگون(جیوڈیسک)امریکہ کی کار ساز کمپنی فورڈ میانمار کے دارالحکومت میں شو روم کھولے گی۔ امریکہ کی کار بنانے والی مشہور کمپنی فورڈ نے میانمار میں شو روم کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فورڈ کے ایشیا اوقیانوس کے ریجنل مینجر ڈیوڈ ویسٹر مین نے کہا کہ کمپنی نے دارالحکومت […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو ساٹھ پوائنٹ کا اضافہ

ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو ساٹھ پوائنٹ کا اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈرڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ دوران ٹریڈنگ انیس ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا تاہم اختتام پر انڈیکس اٹھارہ ہزار نو سو بیاس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔ انتخابات ملتوی ہونے کے خدشات دور ہونے اور کمپنیوں کے بہتر مالیاتی نتائج کی وجہ سے سرمایہ کاروں کی […]

.....................................................

کراچی : بلاول چورنگی کے قریب آپریشن، 25 افراد زیرحراست،اسلحہ برآمد

کراچی : بلاول چورنگی کے قریب آپریشن، 25 افراد زیرحراست،اسلحہ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کلفٹن بلاول چورنگی کے قریب پولیس اوررینجرزنے مشترکہ آپریشن کے دوران 25 ملزمان کو حراست میں لے کربڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرنے کادعوی کیاہے۔ پولیس کے مطابق آپریشن کے دوران سیاسی جماعت سے وابستہ چند اہم اور مطلوب ملزمان کو بھی حراست میں لیا گیا۔ ان میں ملزم گڈو بہاری بھی شامل ہے، ایس […]

.....................................................

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ،سیاسی کارکن سمیت چھ افراد ہلاک

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ،سیاسی کارکن سمیت چھ افراد ہلاک

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 6افراد جاں بحق ہوگئے۔دھوبی گھاٹ اور میوہ شاہ قبرستان کے قریب سے 3لاشیں بھی ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق منگھو پیر کے علاقے پختون آباد میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا،لیاری آگرہ تاج میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق […]

.....................................................

الطاف حسین کا جنرل کیانی کے جرات مندانہ بیان کا خیرمقدم

الطاف حسین کا جنرل کیانی کے جرات مندانہ بیان کا خیرمقدم

لندن (جیوڈیسک)ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے شاہی سید اور رحمان ملک کو فون کرکے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان سے محبت کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ الطاف حسین نے دونوں رہنماں کو نائن زیرو آنے پر خوش آمدید کہا اور دہشت […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم مزدور منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم مزدور منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(جیوڈیسک)عالمی یوم مزدور کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر مین مزدور اپنے حقوق اور مزدور دشمن قوانین کے لیے پرعزم ہیں۔آج ملک بھر میں مختلف مزدور تنظیموں کی جانب سے ریلیوں کا انعقاد اور شکاگو کے مزدوروں کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ عالمی مزدور تحریک کے ساتھ یکجہتی، ملک کے مزدوروں […]

.....................................................

قوم کو لا الہ الا اللہ پر جمع کروں گا، عمران خان

قوم کو لا الہ الا اللہ پر جمع کروں گا، عمران خان

میانوالی(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لا الہ الا اللہ کے نام پر قوم کو جمع کریں گے ، اور امریکا کی غلامی سے نجات دلائیں گے۔تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آج میاں والی کے پانچ علاقوں میں جلسوں سے خطاب کیا۔ پپلاں میں خطاب کے دوران ان کا […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے 2 کارکنوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ایم کیو ایم کے 2 کارکنوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

حیدر آباد(جیوڈیسک) لطیف آباد میں محبوب گرانڈ کے قریب فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ایم کیو ایم کے دو کارکنوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے کارکنان کی نماز جنازہ آج محبوب گراونڈ میں ادا کر دی گئی۔ جس میں لواحقین کے علاوہ ایم کیو ایم زونل کمیٹی […]

.....................................................

امان اللہ محسود نے کہا ہے کہ دہشت گرد ملک میں اے این پی کی بڑھتی ہوئے مقبولیت سے خوف زدہ ہوکر انتخابی جلسوں اور بے گناہوں پر حملے کرکے ہمارے راستے نہیں روک سکتے

کراچی : عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد اُمیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ PS-128امان اللہ محسود نے کہا ہے کہ دہشت گرد ملک میں اے این پی کی بڑھتی ہوئے مقبولیت سے خوف زدہ ہوکر انتخابی جلسوں اور بے گناہوں پر حملے کرکے ہمارے راستے نہیں روک سکتے ۔پہلے بھی عوام کی خدمت کی اور آئندہ […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین کے امیدواران الیکشن میں بھر پور نتائج دیں گے۔علامہ اصغر عسکری

اسلام آباد : ایم ۔ڈبلیو ۔ایم کے این اے 48سے نامزد امید وار علامہ اصغر عسکری نے کارنر میٹنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ ایم ۔ڈبلیو ۔ایم پہلی مرتبہ عملی سیاست میں آئی ہے مگر عوام کا بھر پور استقبال مثالی ہے اور عوام نے جس جوش و جذبے اور اعتماد کا اظہار […]

.....................................................

PP-21 کے حلقہ موضع نچندی میں ایک بہت بڑی کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

موضع نچندی : PP-21 کے حلقہ موضع نچندی میں ایک بہت بڑی کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں پیر شوکت حسین کرولی اور راجہ یاسر سرفراز نے شرکت کی اور ان کے ہمراہ چوہدری اظہر چکرال ،ملک زعفران زلفی ایڈووکیٹ،راجہ عثمان سرفراز،ملک وقار الحسن اور دیگر ساتھی موجود تھے۔ معززین موضع نچندی کپتان […]

.....................................................

تحریک انصاف کا موہڑہ گلشیراورڈھاب پڑی میں ایک بڑا کھڑاک عمائدین علاقہ کا والہانہ استقبال

چکوال : تحریک انصاف کا موہڑہ گلشیراورڈھاب پڑی میں ایک بڑا کھڑاک عمائدین علاقہ کا والہانہ استقبال اور حمایت کی یقین دہانی کروا دی اس موقع پرچوہدری ایاز امیر نے اپنے خطاب میں کہا کہ عوام کوان مشکلات کی بیماری سے دوچار کرنے والوں کے پاس اس بیماری کا کوئی موثر حل موجود نہیں اس […]

.....................................................

آئی جی جیل خانہ جات آزاد کشمیر و ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ چوہدری امتیاز احمد کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کر گئی

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)آئی جی جیل خانہ جات آزادکشمیر و ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ چوہدری امتیاز احمد کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کر گئی۔ تفصیلات کیمطابق آئی جی جیل خانہ جات آزادکشمیر و ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ چوہدری امتیاز احمد کی اہلیہ گزشتہ روز مختصر علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کر گئی […]

.....................................................