والدہ قتل ہو گئیں جبکہ والد گزشتہ 10ماہ سے لاپتہ ہیں ہمارا کوئی آسرا نہ ہے

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)والدہ قتل ہو گئیں جبکہ والد گزشتہ 10ماہ سے لاپتہ ہیں ہمارا کوئی آسرا نہ ہے کرایہ کے مکان میںرہائش پذیر ہیں جسکا کرایہ کئی ماہ سے ادا نہیں ہو سکا رشتہ دار وںاور محلے لوگوں کی طرف سے ملنے والی امداد سے بامشکل گزر بسر کررہے ہیں ہم پانچ بہنیں اورایک سات سال […]

.....................................................

دہشت گردی ،انتہا پسندی کا خاتمہ کرکے پڑھا لکھا خوشحال پاکستان کا قیام یقینی بنا کر عوام کو خوشحال معاشرہ فراہم کرینگے : نشاط ضیاء قادری

دہشت گردی ،انتہا پسندی کا خاتمہ کرکے پڑھا لکھا خوشحال پاکستان کا قیام یقینی بنا کر عوام کو خوشحال معاشرہ فراہم کرینگے : نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست اُمیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA-256اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ ہم بانیان پاکستان کی اولاد ہیں ہمارے بزرگوں نے لاکھوں جانوں کی قربانیاں دیکر پاکستان بنا یا تھا اور ہم ہی دہشت گردوں اور مذہبی جنونیت پسندوں سے پاکستان کو بچائیں گے۔ سندھ میں آئندہ حکومت ایم کیو ایم […]

.....................................................

سوچی سمجھی سازش

سوچی سمجھی سازش

گذشتہ روز ایک دن کے لیے فیصل آباد جانا ہوا تو اپنے کام سے فارغ ہو کر چوک گھنٹہ گھر چلاگیا جہاں ایک طرف لوگوں کا بے پناہ ہجوم تھا تو دوسری طرف غربت کی دلدل میں دھنسے ہوئے غریب ،لاچار اور بے حال لوگ تھے جواس جان لیوا مہنگائی کے دور میں بھی پورا […]

.....................................................

الیکشن 2013 اور ہماری ذمہ داریاں

الیکشن 2013 اور ہماری ذمہ داریاں

ملک بھر میں الیکشن کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں ہوٹلوں اور سیر وتفریح کی جگہوں پر تبصرے جاری ہیں اپنی اپنی پسند کے امیدواروں کو جتوانے کے لئے ہر کوئی ہمہ تن گوش مصروف ہیاس وقت حلقہ پی پی 21میں دلچسپ صوتحال پیدا پو چکی ہے جہاں سابق ایم پی ائے ملک تنویر […]

.....................................................

بادشاہی دور ختم ، اب آئین توڑنے والوں کو سزا بھگتنا ہوگی ، سپریم کورٹ

بادشاہی دور ختم ، اب آئین توڑنے والوں کو سزا بھگتنا ہوگی ، سپریم کورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اب بادشاہوں والے دور ختم ہوگئے ، اب جو کرے گا اس کو بھگتنا بھی پڑے گا۔ آئین توڑنے والے کو سزا دینا صرف […]

.....................................................

90 کی دہائی کی سپر ہٹ فلم کے سیکوئل عاشقی ٹو نے تہلکہ مچا دیا

90 کی دہائی کی سپر ہٹ فلم کے سیکوئل عاشقی ٹو نے تہلکہ مچا دیا

نئی دہلی(جیوڈیسک)بالی ووڈ کے معروف فلمساز و ہدایتکارمہیش بھٹ کی 90کی دہائی کی سپر ہٹ رومانٹک فلم عاشقی کا سیکوئل عاشقی ٹو بھی باکس آفس پر تہلکہ مچانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ ادتیہ رائے کپور اورشردھا کپور کی سپرہٹ رومانٹک فلم ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر سپر ہیرو فلم آئرن مین تھری کو کڑی ٹکر […]

.....................................................

ایکشن فلم شوٹ آٹ ایٹ وڈال کے گانے کی وڈیو جاری

ایکشن فلم شوٹ آٹ ایٹ وڈال کے گانے کی وڈیو جاری

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی پولیس انکانٹرز کی کہانی بیان کرتی2007کی بالی ووڈ فلم شوٹ آٹ ایٹ لوکھنڈ والا کے سیکوئل شوٹ آٹ ایٹ واڈلا”کے نئے گانے اے مانیا کی وڈیو جاری کردی گئی۔ اے مانیا کے بولوں پر مبنی اس گانے کوگلوکار عدنان سمیع خان اور شان کی آوازمیں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جس کی وڈیو میں جان […]

.....................................................

ساتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ 2 ماہ کیلئے ملتوی

ساتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ 2 ماہ کیلئے ملتوی

لاہور(جیوڈیسک)حکومت کی لاپرواہی کے باعث ساتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کو دو ماہ تک ملتوی کر دیا گیا۔لاہور میں شروع ہونیوالی چیمپئن شپ دو سے چھ مئی تک ہونا تھی لیکن پاکستانی حکومت کی جانب سے اجازت نامہ تاخیر سے ملنے کے باعث اسے دو ماہ کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔ باڈی بلڈنگ […]

.....................................................

یوئیفا چیمپئنز لیگ سیمی فائنل،سپین اور جرمن ٹیمیں آمنے سامنے

یوئیفا چیمپئنز لیگ سیمی فائنل،سپین اور جرمن ٹیمیں آمنے سامنے

یوئیفا (جیوڈیسک)یوئیفا چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنل آج کھیلیں جائیں گے،سپین اور جرمن ٹیمیں سیکنڈ لیگ کے میچ میں آمنے سامنے ہونگیں۔فٹ بال چیمپئنز لیگ کے پہلے سیمی فائنل کا مقابلہ بروشیا ڈورٹمنڈ اور ریال میڈرڈ کے درمیان ہو گا۔ سپین کی روایتی حریف اور صف اول کی ٹیموں بارسلونا اور ریال میڈرڈ کو چیمپئنز […]

.....................................................

ملتان،گندم خریداری مہم ایک ہفتے کی تاخیر کے بعد شروع،کسانوں کو مشکلات

ملتان،گندم خریداری مہم ایک ہفتے کی تاخیر کے بعد شروع،کسانوں کو مشکلات

ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں گندم خریداری مہم ایک ہفتے کی تاخیر کے بعد شروع کر دی گئی ہے لیکن خریداری مراکز پر مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث کاشتکار پریشان ہیں۔گندم خریداری مراکز پر اکثر کاشتکاروں کو ابھی تک باردانہ کا اجرا نہیں کیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے سارا سال محنت کرنے کے باوجود کاشتکار […]

.....................................................

پاکستان نہیں چین بڑا خطرہ ہے سابق بھارتی وزیر دفاع

پاکستان نہیں چین بڑا خطرہ ہے سابق بھارتی وزیر دفاع

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت کے سابق وزیر دفاع ملائم سنگھ یادیو نے چین کو بھارت کیلئے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ منگل کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق بھارتی وزیر دفاع نے لداخ میں چین کی فوجی مداخلت پر حکومت پر شدید تنقید کرتے […]

.....................................................

پشاور ہائیکورٹ : پرویز مشرف کے الیکشن لڑنے پر تاحیات پابندی عائد

پشاور ہائیکورٹ : پرویز مشرف کے الیکشن لڑنے پر تاحیات پابندی عائد

پشاور(جیوڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے پر ویز مشرف کے انتخابات لڑنے پر تاحیات پابندی عائد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق آرمی چیف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 32 چترال سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیل کی تھی جو عدالت عالیہ نے خارج کردی اور الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔

.....................................................

الیکشن سے روکے جانے پر پرویز مشرف پریشان ہیں، ڈاکٹر امجد

الیکشن سے روکے جانے پر پرویز مشرف پریشان ہیں، ڈاکٹر امجد

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل)کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر امجد نے کہا ہے کہ الیکشن سے روکے جانے پر پرویز مشرف پریشان ہیں۔ اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر امجد نے کہا کہ پرویز مشرف کو تحریک طالبان پاکستان اور غازی فورس کی طرف سے دھمکیاں ملی […]

.....................................................

اسرائیل کی فضائی کارروائی کے دوران ایک فلسطینی شہید

اسرائیل کی فضائی کارروائی کے دوران ایک فلسطینی شہید

غزہ(جیوڈیسک)اسرائیل کی فضائی کارروائی کے دوران ایک فلسطینی شہید ہو گیا، غزہ میں حکمراں تنظیم حماس کے مطابق ہلاک ہونے والے ستائیس سالہ فلسطینی کا تعلق سلفی جہادی گروپ سے تھا۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والا فلسطینیدہشت گردی کا مرکزی کردار تھا اور حالیہ دنوں غزہ سے اسرائیلی شہر ایلات پر […]

.....................................................

افغانستان : امریکی مال بردار طیارہ گرنے سے7 افراد ہلاک

افغانستان : امریکی مال بردار طیارہ گرنے سے7 افراد ہلاک

کابل(جیوڈیسک)افغانستان میں امریکی مال برادر طیارہ گرنے سے عملے کے سات افراد ہلاک ہو گئے۔نیٹو حکام کے مطابق کارگو جہاز کابل کے قریب بگرام کے فضائی اڈے سے اڑنے کے فوری بعد گر گیا۔ جس سے طیارے میں سوار تمام سات افراد ہلاک ہو گئے۔حادثے کی وجہ تکنیکی خرابی بتائی گئی ہے۔نیٹو کے مطابق طیارہ […]

.....................................................

گوانتا نامو جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے قیدیوں کی حالت خراب

گوانتا نامو جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے قیدیوں کی حالت خراب

ہوانا(جیوڈیسک)امریکا کی گوانتا نامو جیل میں بھوک ہڑتالی قیدیوں کی حالت مزید خراب ہو گئی ہے،قیدیوں کی جان بچانے کے لیے مزید طبی عملہ جیل بھیج دیا گیا ہے۔ جیل حکام کے رویے کے خلاف ایک سو تیس قیدی بھوک ہڑتال پر ہیں،جن میں اکیس کی حالت نازک ہے،ان قیدیوں نے تین ماہ قبل قرآن […]

.....................................................

11مئی کو تیر، بلا اور سائیکل تتربترہوجائیں گے ،شہباز شریف

11مئی کو تیر، بلا اور سائیکل تتربترہوجائیں گے ،شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب کے سابق وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ 11مئی کو تیر، بلا اور سائیکل تتربترہوجائیں گے ، لاہور میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت کا فرض ہے کہ ایسے سیاستدانوں کو سیکیورٹی دے جنھیں خطرات ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام باتوں سے […]

.....................................................

سندھ حکومت کی اے پی سی، 17 جماعتوں کا 11 مئی کو فوج تعیناتی کا مطالبہ

سندھ حکومت کی اے پی سی، 17 جماعتوں کا 11 مئی کو فوج تعیناتی کا مطالبہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں آل پارٹیز کانفرنس میں شریک اکیس میں سے سترہ جماعتوں نے گیارہ مئی کو پولنگ اسٹیشنز اور بوتھ پر فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کر دیا ۔پیپلز پارٹی، اے این پی اور ایم کیو ایم خاموش رہیں ۔آل پارٹیز کانفرنس میں اکیس سیاسی جماعتیں شریک ہیں۔ کانفرنس کی صدارت نگراں وزیراعلی سندھ زاہد […]

.....................................................

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 34 فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی منظوری کا اطلاق نوٹی فیکشن کے بعد ہوگا۔دنیا نیوز کے مطابق نیپرا میں سماعت کے دوران سینٹرل پاور پرچیجزنگ ایجنسی نے موقف اختیار کیا کہ مارچ کے مہینے میں ڈیزل […]

.....................................................

بینظیر قتل کیس : پرویز مشرف نے ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی

بینظیر قتل کیس : پرویز مشرف نے ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی

راولپنڈی(جیوڈیسک)سابق آرمی چیف پرویز مشرف نے بے نظیر قتل کیس میں ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کی ضمانت کی درخواست ان کے وکلا کی جانب سے دائر کی گئی۔ عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی اے کے پراسیکوٹر کو نوٹس جاری کردیا۔ پرویز مشرف کے وکلا اور […]

.....................................................

کراچی : ڈیفنس فیز 5 بدر کمرشل میں گاڑی میں دھماکا

کراچی : ڈیفنس فیز 5 بدر کمرشل میں گاڑی میں دھماکا

کراچی(جیوڈیسک)ڈیفنس فیز 5 بدر کمرشل میں ایک گاڑ ی میں دھماکا ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔

.....................................................

گوجرانوالہ میں صنعت کار کی بیوی کے گارڈز کی فائرنگ ،نوجوان ہلاک

گوجرانوالہ میں صنعت کار کی بیوی کے گارڈز کی فائرنگ ،نوجوان ہلاک

گوجرانوالہ(جیوڈیسک)گوجرانوالہ میں صنعت کار کی بیوی کے گارڈز کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک ہو گیا، پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ موڑ ایمن آباد کے قریب پیش آیا جہاں کار کو اوورٹیک کرنے کے دوران تلخ کلامی ہوئی اسی دوران گارڈز نے فائرنگ کر کے 25 سال کے نوجوان کو قتل کردیا۔ پولیس نے نوجوان […]

.....................................................

کراچی : شوگر ملز کے سی ایف او نے بیوی اور 3 بچوں کو قتل کر کے خود کشی کرلی

کراچی : شوگر ملز کے سی ایف او نے بیوی اور 3 بچوں کو قتل کر کے خود کشی کرلی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں سانگھڑ شوگر ملز کے چیف فنانشل آفیسر جاوید نے بیوی اور بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی۔ذرائع کے مطابق ڈیفنس کے قریب ایک گھر سے5 لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق گھر کے سربراہ نے اپنی بیوی اور تین بچوں کو قتل کرکے خود کشی کی ہے۔ پولیس نے […]

.....................................................

لاہور میں خسرے سے مزید 2 بچے جاں بحق

لاہور میں خسرے سے مزید 2 بچے جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)خسرے سے اموات کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ دوسری جانب حکومت کی طرف سے بچوں کو خسرے سے بچا کے ٹیکے لگانے کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔چلڈرن ہسپتال لاہور میں دو بچے خسرے کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ جن میں چونگی امرسدھو کے آٹھ ماہ کا اورنگ […]

.....................................................