ہر دور میں با اختیار لوگوں کی خواہش رہی ہے کہ اقتدار ان کے ہاتھ سے نہ چھینا جا سکے ۔یہی وجہ ہے کہ انھوں نے قوت و طاقت کے جدید ذرائع کو ہمیشہ استعمال کیا ہے۔ایک وقت تھا کہ قوت و طاقت انسانوں پر مبنی تعداد کی شکل میں درج کی جاتی تھی۔لیکن رفتہ […]
راوالپنڈی(جیوڈیسک)وطن کی حفاظت کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے فوجیوں کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک فوج کے تحت آج چوتھا یوم شہدا منایاجارہا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملک بھر کے گیریژنز میں یوم شہدا کی تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ مرکزی تقریب جی ایچ کیوراولپنڈی میں ہوگی جس میں […]
پپلاں(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اقتدار میں آکر عدل اور انصاف کا نظام لائیں گے۔ پانچ پانچ باریاں لینے والوں نے آپ لوگوں کی حالت نہیں بدلی۔میانوالی کی تحصیل پپلاں میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شریف برادران کی سیکیورٹی پر5 سال میں2 ارب روپے خرچ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)بے نظیرقتل کیس میں سابق وزیرداخلہ رحمان ملک سے تفتیش کیلیے سوال نامہ تیارکرلیا گیا ہیایف آئی اے ذرائع کیمطابق سابق وزیرداخلہ رحمان ملک سے پوچھا جائے گا کہ محترمہ کی انٹرنل سیکیورٹی کس کی ذمہ داری تھی۔ رحمان ملک سے سوال کیا جائے گا کہ وقوعہ کے وقت وہ کہاں تھے۔ بے نظیرکے […]
مولانا محمد عبدالستار خان نیازی، قلندرانہ ادائیں، سکندرانہ جلال، میانوالی کا شعلہ صفت پٹھان، جس کے جنون نے کبھی فارغ بیٹھنا سیکھا نہیں، نے تحریک پاکستان میں شاندار کردار ادا کیا، مجاہد ملت مولانا عبدالستار خان نیازی یکم اکتوبر 1915ء کو ضلع میانوالی کے گاؤں ”اٹک پٹیالہ”میں پیدا ہوئے،آپ کے والد ذوالفقارخان ایک نیک سیرت […]
سیاسی اکھاڑا تیار ہورہا ہے ،دنگل سجنے والا ہے، انتخابات کا بگل بج چکا ہے اورپاکستان کی سیاسی جماعتیں پرفریب وعدوں اور لایعنی دعوؤں پر مبنی اپنے اپنے منشور کا اعلان کرکے عوامی ہمددری حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہیں،یوں11 مئی کو پاکستانی تاریخ کے دسویں دلچسپ اور منفرد انتخابات ہونے جارہے ہیں، جو ابھی […]
آج کل انتخابات کا زورو شور ہے اور سیاسی جماعتیں نئے نئے نعروں کے ساتھ عوامی عدالت میں عوام کے ووٹوں کے حصول کی خا طر سر توڑ کوششوں میں جٹی ہوئی ہیں۔عوام اپنے مینڈیٹ سے کسے سرفراز کرتے ہیں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے کیونکہ سیاست کا کھیل بڑا ہی بے اعتبارا […]
اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین کے این اے 55کے نامز د امید وار کوسعید الحسن رضوی نے پیپلز پارٹی کے امید وار چوہدری افتخار سے ملنے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے حلقہ این اے 55-کے نامزد امیدوارچوہدری افتخار اتوار کی شام مجلس وحدت مسلمین کے الیکشن آفس تشریف لائے تاہم مجلس […]
کل بروز اتوار لاثانی سیکرٹریٹ پر تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے زیر اہتمام سابق صدر پرویز مشر ف پر بے وقت کی قانونی کاروائی کے خلاف ”کیا سابق صدر پرویز مشرف قومی مجرم ہیں؟”کے عنوان سے اجلاس ہوا، جس کی صدارت امیرتنظیم مشائخ عظام پاکستان ،چیئر مین بین المذاہب امن اتحاد پاکستان،چیئر مین لاثانی ویلفیئر […]
متحدہ دینی محاز کی جانب سے الیکشن مہم کے سلسلے میں ایک ریلی سے متحدہ دینی محازکی الیکشن آفیس سے ریلی نکالی گئی۔ریلی سے متحدہ دینی محازٹنڈوآدم کے رہنماء مولا نا عبداللہ سندھی نے کہا کہ ووٹ دینا ہر مسلمان کا شرعی حق ہے۔ انہیں چاہیئے کہ وہ ووٹ کا حق درست استعمال کریں اور […]
سیاست دانوں کو اِس الیکشن سے فائدہ پہنچے یا نہ پہنچے مگر میرا عقیدہ ہے کہ میرے جانی دوست گلو شاہ کو موجودہ الیکشن ضرور رنگ لگائے گا ۔گلو شاہ پیدائشی بے روزگار ہے اِس کی مین وجہ یہ ہے کہ اُس سیدھے سادھے بھالو نما انسان کو کِسی کی خوش آمد کرنے کا فن […]
کراچی(جیوڈیسک)سندھ میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے بند کردیے گئے ہیں۔ سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز اب کل صبح 8 بجے کھلیں گے۔ اس طرح سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کے لیے بند رہیں گے۔
ہالی وڈ کی مشہور فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیوریس کے چھٹیحصے کا آخری ٹریلر آگیا ہے، فلم کی ایڈوانس ٹکٹوں کی فروخت بھی شروع ہوگئی ہے۔ ایکشن فلم چوبیس مئی کو ریلیز ہوگی۔ فاسٹ اینڈ فیوریس کے اس حصے میں پہلے کی طرح کار ریس نہیں دکھائی گئی۔ گزشتہ پانچ فلموں میں کار ریس جیتنے […]
ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے فلم انڈسٹری میں کامیابی کے پچیس سال مکمل کر لئے۔ اس موقع پر انہوں نے ممبئی میں ایک تقریب میں کیک کاٹا۔عامر خان نے ویسے تو چائلڈ اسٹار کے طور پر فلم یادوں کی بارات سے اپنے فلمی سفر کا آغاز کیا تھا۔ لیکن انہیں شہرت انیس سو […]
ممبئی(جیوڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کے 100 سال پر بننے والی فلم “بمبے ٹاکیز”آخرکار اعتراضات کی زد میں آ گئی، فلم کے ٹائٹل سانگ میں سپر سٹار کی غیر موجودگی پر سوال اٹھنے لگے۔ فلم اگلے ماہ ریلیز ہونے والی ہے۔ ٹائٹل سانگ میں بالی ووڈ کے بیس اداکاروں کو دکھایا گیا ہے لیکن فلمی ناقدین نے […]
ماسکو (جیوڈیسک)ماسکو نے مغرب کو خبردار کیا ہے کہ وہ شام میں انسانی تباہی کے ہتھیاروں کے تلاش کے بہانے صدر بشار الاسد کا تختہ الٹنے سے باز رہے۔ماسکو نے مغرب کو خبردار کیا ہے کہ وہ شام میں انسانی تباہی کے ہتھیاروں کے تلاش کے بہانے بشارالاسد کا تختہ الٹنے سے باز رہے۔ جس […]
باماکو(جیوڈیسک)براعظم افریقہ کے ملک مالی کے شمال میں جہادی عسکریت پسندوں کیخلاف فوجی کارروائیوں کے بعد فرانسیسی فوج کے درجنوں اہلکاروں نے علاقے سے انخلا شروع کر دیا ہے۔ مالی میں تعینات فرانسیسی فوج کے کرنل سائرلے زیمر نے صحافیوں کو بتایا کہ ٹمبکٹو میں عسکریت پسندوں کیخلاف کارروائیوں کے بعد 100 فرانسیسی فوجی علاقے […]
نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی پارلیمنٹ میں چین کی مبینہ مداخلت کی گونج، حکمران اتحاد میں سماج وادی پارٹی بھی چیخ اٹھی۔ وزیر خارجہ کا آئندہ دورہ چین منسوخ کرنے کا مطالبہ۔ بھارتی پارلیمنٹ میں چین کی جانب سے لداخ میں مبینہ مداخلت کی گونج حکمران اتحاد میں شامل سماج وادی پارٹی نے چین کو بھارت کا سب […]
میکسیکو(جیوڈیسک)میکسیکو کی مغربی ریاست میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ میکسیکو کی مغربی ریاست میکہوکن میں مشتبہ مجرموں، سیکورٹی فورسز اور شہری سیکورٹی گروپوں کے درمیان تصادم میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریاست کے حکومتی ترجمان جولا برنینڈز نے بتایا کہ آخری ملنے والی رپورٹ کہ مسلح […]
بیروت(جیوڈیسک)اقوام متحدہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق لبنان میں آنے والے شامی مہاجرین کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ لبنان میں آنے والے شامی مہاجرین کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین یو این ایچ سی […]
دمشق(جیوڈیسک)وائیں الحالقی کے قافلے کو دمشق کے قریب نشانہ بنایا گیا، آٹھ گاڑیاں تباہ، آٹھ افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوئے شام میں وزیراعظم کے قافلے پر باغیوں کے حملے میں آٹھ افراد ہلاک جبکہ وزیراعظم بال بال بچ گئے ہیں۔ ذرائع رپورٹ کے مطابق وزیراعظم وائیں الحلقی کے قافلے پر دمشق کے قریب اس وقت […]
چارسدہ(جیوڈیسک) چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی کی عوامی رابطہ مہم کے دوران دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ گیارہ زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چارسدہ کے سر ڈھیری بازار میں اس وقت دھماکا ہوا۔ جب اے این پی کے امیدوار محمد احمد خان عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں دکانداروں سے ملاقاتیں کررہے تھے، […]
اٹک(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہنون لیگ کا مقابلہ جنون سے ہے، پیسے اور جنون کی جنگ میں جنون ہی جیتتا ہے، 11 مئی کو بلے سے سرکس کے شیروں کی خیر نہیں،پاکستان میں دنیا کی ہر دولت ہے، معدنیات سے مالا مال ہے۔ بجلی پیدا کرنے کی بھرپور صلاحیت ہے، […]