چارسدہ : اے این پی کی انتخابی مہم کے دوران دھماکا، 6 افراد زخمی

چارسدہ : اے این پی کی انتخابی مہم کے دوران دھماکا، 6 افراد زخمی

چارسدہ(جیوڈیسک)چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی کی عوامی رابطہ مہم کے دوران دھماکے میں6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چارسدہ کے سر ڈھیری بازار میں اس وقت دھماکا ہوا جب اے این پی کے امیدوار محمد احمد خان عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں دکانداروں سے ملاقاتیں کررہے تھے۔ دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوگئے […]

.....................................................

چارسدہ : اے این پی امیدوار کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 افرادزخمی

چارسدہ : اے این پی امیدوار کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 افرادزخمی

چارسدہ(جیوڈیسک)چارسدہ کے علاقے سر ڈھیری بازار میں دھماکا ہواہے ، دھماکا اے این پی کی انتخابی مہم کے دوران ہوا جس سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکااے این پی کے امیدوار محمد احمد خان کی گاڑی کے قریب ہوا،جو پی کے 17 سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔دھماکے سے تین افراد […]

.....................................................

اقتدار میں آکر ملک سے بیروزگاری کا خاتمہ کریں گے، شہباز شریف

اقتدار میں آکر ملک سے بیروزگاری کا خاتمہ کریں گے، شہباز شریف

خوشاب سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دوبارہ اقتدار میں آکر ملک سے بیروزگاری کا خاتمہ کریں گے، پنجاب کی بجلی بندہے، عمران خان بتائیں لوڈ شیڈنگ کا ذمہ دار کون ہے۔ خوشاب میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف نے کہا کہ اپنی وزارت […]

.....................................................

حیدر آباد : بائی پاس کے قریب بس پر فائرنگ، بچے سمیت 3 افراد شدید زخمی

حیدر آباد : بائی پاس کے قریب بس پر فائرنگ، بچے سمیت 3 افراد شدید زخمی

حیدر آباد(جیوڈیسک)حیدر آباد میں بائی پاس کے قریب بس پر مسلح افراد کی فائرنگ سے بچے سمیت3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حیدر آباد بائی پاس کے قریب نامعلوم افراد نے مسافر بس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں9 سال کے بچے سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل […]

.....................................................

کراچی : گذری میں مشترکہ آپریشن، 24 مشتبہ افراد زیرحراست

کراچی : گذری میں مشترکہ آپریشن، 24 مشتبہ افراد زیرحراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے گذری میں پولیس، رینجرز اور ریزرو پولیس نے مشترکہ آپریشن کیا ہے۔ مشترکہ آپریشن کے دوران 24 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

.....................................................

ملتان : پولیس نے مغوی نوجوان کوبازیاب کرالیا، 5 ملزمان گرفتار

ملتان : پولیس نے مغوی نوجوان کوبازیاب کرالیا، 5 ملزمان گرفتار

ملتان(جیوڈیسک)ملتان دنیا پور روڈ پر حسینہ چوک کے قریب پولیس نے کارروائی کرکے مغوی نوجوان کو بازیاب کرکے5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق نوجوان کو گزشتہ روز بن بوسن سے اغو اکیا گیا تھا ۔اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کرکے نوجوان کو بازیاب اور 5 ملزمان کو گرفتار کیا،پولیس کا کہنا ہے […]

.....................................................

بینظیر قتل کیس : مشرف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا فیصلہ

بینظیر قتل کیس : مشرف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)ایف آئی اے نے بے نظیر قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف سے تفتیش مکمل کر لی، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا فیصلہ۔ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے قتل کیس میں ایف آئی اے نے سابق صدر پرویز مشرف سے تفتیش مکمل کر لی ہے۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے پرویز […]

.....................................................

کارکنوں کو چن چن کر مارا جار ہاہے،الطاف حسین

کارکنوں کو چن چن کر مارا جار ہاہے،الطاف حسین

کراچی(جیوڈیسک)حیدرآباد میں فائرنگ سے ایم کیو ایم کے دو کارکنوں کے قتل پر الطاف حسین نے اظہار مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورا پاکستان دیکھ لے کہ کارکنان کو کس طرح چن چن کر مارا جارہا ہے۔ دہشت گردی انتخابی عمل سے باہر رکھنے کی کوشش ہے۔سیاسی سرگرمیوں کے تحفظ کے لیے نگراں حکومت […]

.....................................................

حیدرآباد : لطیف آباد میں فائرنگ، ایم کیو ایم کے 2 کارکن جاں بحق

حیدرآباد : لطیف آباد میں فائرنگ، ایم کیو ایم کے 2 کارکن جاں بحق

حیدر آباد(جیوڈیسک)حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد میں فائرنگ سے ایم کیو ایم کے دو کارکن جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔لطیف آباد کے علاقے یونٹ نمبر پانچ میں ایم کیو ایم کے کارکن کارنر میٹنگ کے بعد سامان اٹھانے میں مصروف تھے۔ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے جوائنٹ یونٹ انچارج منظور، […]

.....................................................

نصیر آباد : 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکہ خیز موادسے تباہ

نصیر آباد : 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکہ خیز موادسے تباہ

نصیر آباد(جیوڈیسک) کے علاقے ملگزار میں18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز موادسے اڑا دیا گیا جس سے کراچی سمیت سند ھ کے کئی علاقوں کو گیس کی فراہمی معلطل ہو گئی۔ گیس پائپ لائن کے ذریعے سوئی سے کراچی کو گیس فراہم کی جاتی ہے جس کے باعث سندھ کے کئی […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ و تشدد کے واقعات میں 5 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ و تشدد کے واقعات میں 5 افراد ہلاک

کراچی(جیوڈیسک)کراچی شہر میں 3 گھنٹوں کے دوران فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔لیاری دھوبی گھاٹ سے2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ریسیکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ دوسری جانب اسپتال ذرائع کے مطابق میوہ شاہ قبرستان سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔خدا […]

.....................................................

بنوں : صدر میں کپڑے کی فیکٹری کے قریب دھماکا

بنوں : صدر میں کپڑے کی فیکٹری کے قریب دھماکا

بنوں(جیوڈیسک)بنوں میں صدر کے علاقے میں کپڑے کی فیکٹری کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے تاہم پولیس کے مطابق دھماکے سے فیکٹری کے گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے کی نوعیت کس قسم کی اس کے بارے میں معلوم نہیں ہوا۔پولیس کا کہنا […]

.....................................................

پشاور: بڈھ بیر میں بارود سے بھرا برتن برآمد،موبائل فون بھی منسلک

پشاور: بڈھ بیر میں بارود سے بھرا برتن برآمد،موبائل فون بھی منسلک

پشاور(جیوڈیسک) پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں بارود سے بھرا برتن برآمد ہوا ہے۔ بارود بھرے برتن کے ساتھ ایک موبائل فون بھی منسلک ہے۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا ہے۔ جو بارودی برتن اور موبائل فون کا جائزہ لے کر اسے ناکارہ بنائے گی۔ علاقے میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ واضح […]

.....................................................

انتخابات میں مقابلہ ن لیگ اور جنون میں ہوگا ،عمران خان

انتخابات میں مقابلہ ن لیگ اور جنون میں ہوگا ،عمران خان

مری(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں مقابلہ ن لیگ اور جنون میں ہوگا ، پرانے سیاستدان خود بوڑھے ہوجاتے ہیں تو بچوں کو آگے لے آتے ہیں، زرداری صاحب نے اپنے بیٹے بلاول کو تیار کیا ہے، جس کو اردو بولنا بھی نہیں آتی۔ مری میں جلسہ عام […]

.....................................................

کورکمانڈرز کانفرنس،الیکشن میں سیکیورٹی کیلئے افواج کی تعیناتی کا پلان منظور

کورکمانڈرز کانفرنس،الیکشن میں سیکیورٹی کیلئے افواج کی تعیناتی کا پلان منظور

راولپنڈی(جیوڈیسک)آرمی چیف کی سربراہی میں خصوصی کورکمانڈرز کانفرنس کااجلاس منعقد ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں انتخابات کے موقع پرسیکیورٹی کی فراہمی کے لئے افواج کی تعیناتی کاپلان منظورکیا گیا۔ کور کمانڈرز کانفرنس میں الیکشن کمیشن،مرکزی اورصوبائی حکومتوں کی سیکیورٹی ضروریات کا بھی جائزہ لیاگیا۔

.....................................................

کراچی میں انتخابی عمل پر حملوں سے معیشت مفلوج

کراچی میں انتخابی عمل پر حملوں سے معیشت مفلوج

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں ایک ہفتے میں تین روز ہڑتال اور باقی دن غیر یقینی کی صورتحال نے معیشت کا بھٹہ بٹھا دیا۔ کراچی میں انتخابی عمل پر حملوں نے معیشت کو مفلوج کر دیا ہے۔ ایک ہفتے میں تین روز ہڑتال اور باقی دن غیر یقینی کی صورتحال نے معیشت کا بھٹہ بٹھا دیا۔ یومیہ اجرت […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس میں چورانوے پوائنٹس کی کمی

ہنڈرڈ انڈیکس میں چورانوے پوائنٹس کی کمی

کراچی(جیوڈیسک)امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اسٹاک مارکیٹ پر بھی اثرانداز ہونا شروع ہو گئی جہاں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی چھائی رہی۔ الیکشن کے حوالے سے پھیلنے والی افواہیں بھی سرمایہ کاروں کے لئے حوصلہ شکن ثابت ہوئیں۔ مارکیٹ پورے سیشن کے دوران منفی زون میں رہی تاہم ٹیلی کام سیکٹر میں […]

.....................................................

گزشتہ 5 سالوں کے دوران حکومتی قرضے تین گنا بڑھے

گزشتہ 5 سالوں کے دوران حکومتی قرضے تین گنا بڑھے

اسلام آباد(جیوڈیسک)آئی ایم ایف کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں کے دوران حکومتی قرضے تین گنا بڑھ گئے۔ پانچ سال کے دوران حکومتی قرضوں میں دس ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔ آئی ایم ایف کے اعدادوشمار کے مطابق دوہزار سات میں مجموعی حکومتی قرضوں کا حجم چار ہزار آٹھ سو اٹھاون ارب روپے […]

.....................................................

مسلسل کمی کے بعد مارچ کے ماہ میں بینکنگ اسپریڈ بڑھ گیا

مسلسل کمی کے بعد مارچ کے ماہ میں بینکنگ اسپریڈ بڑھ گیا

کراچی(جیوڈیسک)کئی ماہ کی مسلسل کمی کے بعد مارچ کے ماہ میں بینکنگ اسپریڈ پھر بڑھ گیا۔ چھ بیسز پوائنٹ اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق مارچ کے ماہ میں بینکوں کی جانب سے کھاتوں اور قرضوں کے منافع کا فرق چھ اعشاریہ دو چار فیصد کی اوسط سطح پر پہنچ گیا۔ اسٹیٹ […]

.....................................................

سیکیولرنظریہ رکھنے والی جماعتیں دہشت گردوں کے نشانے پرہیں،حیدر عباس

سیکیولرنظریہ رکھنے والی جماعتیں دہشت گردوں کے نشانے پرہیں،حیدر عباس

کراچی(جیوڈیسک)متحدہ کے راہنما حیدرعباس رضوی نے کہا ہے کہ سیکیولرنظریہ رکھنے والی جماعتیں دہشت گردوں کے نشانے پرہیں،دفاترپرحملے کیے جارہے ہیں، پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماوں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں حیدر عباس کا کہنا ہے کہا اسٹیبلشمنٹ دائیں بازوکی جماعتوں کی حمایت کررہی ہے۔ ہم نے قربانیاں دی ہیں، اپنے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ نہ رک سکا، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ گولیمار میں فائرنگ کر کے حفیظ کو قتل کر دیا گیا۔ اورنگی ٹاون میں دہشت گردوں نے سب انسپکٹر محمد خان ابڑو کو فائرنگ کر کے قتل اور بیٹی آصفہ کو زخمی کر دیا۔ مقتول […]

.....................................................

الیکشن کمیشن اپنے بنائے گئے قوانین پرعمل درآمد نہیں کروا پارہی، بشیر جان

الیکشن کمیشن اپنے بنائے گئے قوانین پرعمل درآمد نہیں کروا پارہی، بشیر جان

کراچی(جیوڈیسک)کراچی عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما بشیر جان نے کہا کہ الیکشن کمیشن اپنے بنائے گئے قوانین پرعمل درآمدنہیں کرواپارہی، ایک صوبے کوچھوڑکرباقی کسی صوبے میں انتخابی مہم نہیں چل رہی۔ ان تما م تر حالات و واقعات کے با وجود عوامی نیشنل پارٹی ہرصورت انتخابات میں حصہ لیگی،بشیرجان نے یہ بات کراچی پریس کلب […]

.....................................................

اِن حالات میں ،لگتا تو نہیں ہے کیا واقعی الیکشن ہوں گے

اِن حالات میں ،لگتا تو نہیں ہے کیا واقعی الیکشن ہوں گے

جہاں گزشتہ ہفتے مُلک کے سب سے بڑے شہرکراچی میں شدت پسندوں کی جانب سے ایم کیو ایم ، اے این پی اور پی پی پی کے انتخابی دفاترپر مسلسل ہونے والے دہشت گردی کے واقعات نے سارے مُلک کو خوفزدہ کردیاتھاتووہیں اتوار کے روز اِس دہشت گردی کا دائرہ خیبرپختونخواہ تک پھیل گیا اور […]

.....................................................

ہالی ووڈ باکس آفس پر فلم اوبلیویین کا راج

ہالی ووڈ باکس آفس پر فلم اوبلیویین کا راج

نیویارک(جیوڈیسک)ہالی ووڈ باکس آفس پر ایکشن ہیرو ٹام کروز کی فلم اوبلیویین کا راج جاری، فلم آٹھ روز میں37 عشاریہ ایک ملین ڈالر سمیٹ چکی ہے۔ 19 اپریل کو امریکی سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی سائنس فکشن ایکشن فلم اوبلیویین نے ابھی تک فلم بینوں کو اپنے سحر میں جکڑ رکھا ہے۔ شائقین نے […]

.....................................................