میر پور خاص : بچی کو زیادتی اور قتل کرنیوالے تین ملزمان کو سزائے موت کا حکم

میر پور خاص : بچی کو زیادتی اور قتل کرنیوالے تین ملزمان کو سزائے موت کا حکم

میرپورخاص(جیوڈیسک) میرپورخاص میں انسداد دہشت گردی عدالت نے نو سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے تین ملزمان کو سزائے موت سنادی۔درندگی کا یہ افسوسناک واقعہ تین ماہ پہلے میرپورخاص میں پیش آیا تھا۔وحشی ملزمان نے نو سال کی معصوم بچی کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا اور بعد میں اسے قتل […]

.....................................................

دھماکوں سے ڈرایا جا رہا ہے،انتخابات میں بھرپور شرکت کریں ،میاں افتخار

دھماکوں سے ڈرایا جا رہا ہے،انتخابات میں بھرپور شرکت کریں ،میاں افتخار

پشاور(جیوڈیسک)خیبر پختون خوا کے سابق وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد کے خلاف سازش ہو رہی ہے اوردھماکوں سے عوام کو دڑایا جا رہا ہے۔ پشاور میں جاری ایک بیان میں سابق صوبائی وزیر اطلاعات اور عوامی نیشنل پارٹی کے راہ نما میاں افتخار حسین نے پشاور میں آج […]

.....................................................

محفوظ الیون،ینگ حقانی اور فیوچر اسٹار کی ٹیمیں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں

محفوظ الیون،ینگ حقانی اور فیوچر اسٹار کی ٹیمیں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)رحیم محمڈن اور اُسامہ اسپورٹس کے زیر اہتمام شاہ فیصل ٹائون فٹ بال اسٹیڈیم میں منعقدہ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں کراچی تین بہترین فٹ بال ٹیموں نے فتح سے ہمکنار ہوکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔کواٹر فائنل مرحلے کے اہم میچ میں کوہاٹ اسپورٹس نے محفوظ الیون ملیر […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 29.04.2013

ریڈفاؤنڈیشن نے ایک دن میں تین ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے آزادکشمیر بالخصوص ضلع بھمبر کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا ہے بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ریڈفاؤنڈیشن نے ایک دن میںتین ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے آزادکشمیر بالخصوص ضلع بھمبرکانام عالمی سطح پر روشن کر دیا ہے ریڈ فاؤنڈیشن کے اس بڑے ایونٹ سے نہ صرف مقامی سطح […]

.....................................................

موضع پل ہوڑی میں چوہدری رحمن نصیر مرالہ اور چوہدری نعیم رضا کوٹلہ کے حق میں ایک عظیم الشان اکٹھ کیا گیا

ملکہ ( عمر فا رو ق اعوان سے )مو ضع پل ہوڑی میں چوہدری رحمن نصیر مرالہ اور چوہدری نعیم رضا کوٹلہ کے حق میں ایک عظیم الشان اکٹھ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق موضع پلاہوڑی میں چوہدری رحمن نصیر مرالہ اور چوہدری نعیم رضا کوٹلہ کے حق میں ایک عظیم الشان اکٹھ کیا گیا […]

.....................................................

ایم کیو ایم ملک سے استحصال ،بھوک و افلاس اور بدامنی کا خاتمہ کرکے عوامی کو بااختیار اور خوشحال معاشرہ فراہم کرے گی نشاط ضیاء قادری

ایم کیو ایم ملک سے استحصال ،بھوک و افلاس اور بدامنی کا خاتمہ کرکے عوامی کو بااختیار اور خوشحال معاشرہ فراہم کرے گی نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست اُمیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA-256اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ ملک میں عوامی استحصال کا خاتمہ چاہتی ہے ،دہشتگردی ،مذہبی انتہا پسندی اور لاقانونیت کا خاتمہ کرکے اتحاد و یکجہتی اور بھائی چارگی کا فروغ ہمارا مشن ہے ایم کیو ایم عوامی زندگی میں انقلابی تبدیلیوں […]

.....................................................

نواز شریف کو ایک اور موقع دیں

نواز شریف کو ایک اور موقع دیں

وہ چوتھی منزل کی چھت سے گرنے ہی والا تھا کہ چھت سے باہر کی طرف نکلاہوا لوہے کا پائپ اُس کے ہاتھ لگ گیا اور وہ چوتھی منزل سے زمین کی طرف پائپ کے ساتھ لٹک گیا،پائپ مضبوط تھالیکن ہاتھ پھسل رہے تھے ۔وہ بے بسی کے عالم میں پکار رہا تھا کوئی میری […]

.....................................................

آٹھ خواتین کو قتل کرنیوالے دو بھائیوں کو سزائے موت کی سزا

آٹھ خواتین کو قتل کرنیوالے دو بھائیوں کو سزائے موت کی سزا

لیہ(جیوڈیسک)لیہ میں جائیداد کے تنازعے پر آٹھ خواتین کو قتل کرنیوالے دونوں بھائیوں کو عدالت نے موت اور ان کے باپ کو عمر قید کی سزا سنادی2011 میں لیہ کے علاقے فتح پور میں جائیداد کے تنازعے پر عمر فاروق اور شاہ رسول نامی دو بھائیوں نے اپنی ماں، بہن اور اپنے والد کی چھ […]

.....................................................

سیاست کیلئے خفیہ فنڈ استعمال نہیں ہو سکتا : سپریم کورٹ

سیاست کیلئے خفیہ فنڈ استعمال نہیں ہو سکتا : سپریم کورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے آئی بی سیکرٹ فنڈ کیس میں سیکریٹری خزانہ اور ڈی جی آئی بی سے صحافیوں پر خرچ کی گئی رقوم پر رپورٹ طلب کر لی۔ جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس دیے کہ خفیہ فنڈ ریاست کیلئے استعمال ہو سکتا ہے سیاسی مقاصد کیلئے نہیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی […]

.....................................................

نواز شریف اوکاڑہ عمران خان 6 شہروں جلسہ سے خطاب کریں گے

نواز شریف اوکاڑہ عمران خان 6 شہروں جلسہ سے خطاب کریں گے

اوکاڑہ(جیوڈیسک)پنجاب میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں ۔مسلم لیگ نون اور تحریک انصاف کی قیادت مختلف شہروں میں جلسے کررہی ہے ۔مسلم لیگ نون کے سربراہ نوازشریف آج اوکاڑہ میں جلسہ کریں گے۔ فٹ بال اسٹیڈیم کو پارٹی جھنڈوں اور قیادت کی تصاویر سے سجادیا گیا ہے۔ میاں شہباز شریف خوشاب میں جلسے سے خطاب […]

.....................................................

پرانے اداکار بار بار ایک ہی فلم میں کام کر رہے ہیں : عمران

پرانے اداکار بار بار ایک ہی فلم میں کام کر رہے ہیں : عمران

مری(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ پرانے اداکار بار بار ایک ہی فلم میں کام کر رہے ہیں۔ساری دنیا میں مناظرہ ہوتا ہے میاں صاحب کیوں ڈرتے ہیں۔نوز شریف چھٹی باری میں کیا کریں گیمری میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ درباری جماعتوں میں […]

.....................................................

بلوچستان : حساس علاقوں میں پاک فوج کا پہلا دستہ روانہ

بلوچستان : حساس علاقوں میں پاک فوج کا پہلا دستہ روانہ

کوئٹہ(جیوڈیسک)بلوچستان میں انتخابات کے لیے قرار دیئے گئے حساس علاقوں میں فوج کی تعیناتی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ پاک فوج کا چار سو جوانوں پر مشتمل پہلا دستہ مستونگ، کھٹ گجہ اور دشت کے لئے کوئٹہ سے روانہ کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ کے مطابق بلوچستان میں پرامن انتخابات کے انعقاد کے لئے […]

.....................................................

پشاور میں خود کش دھماکا، الطاف حسین کا اظہار مذمت

پشاور میں خود کش دھماکا، الطاف حسین کا اظہار مذمت

کراچی(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پشاور بم دھماکے میں تین افراد کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ اپنے ایک مذمتی بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ دہشتگرد بم دھماکوں ، دہشت گردی اور قتل و غارت گری کرکے نہ صرف ملک کو […]

.....................................................

پشاور خود کش حملے میں سابق افغانستان وزیر اعظم کے بیٹا بھی جاں بحق

پشاور خود کش حملے میں سابق افغانستان وزیر اعظم کے بیٹا بھی جاں بحق

پشاور(جیوڈیسک)پشاور خود کش دھماکے میں افغانستان کے سابق وزیر اعظم قاضی امین وقار کے بیٹے قاضی بلال بھی جاں بحق ہو ئے۔ خود کش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے قاضی بلال کے بھائی قاضی یحیی نے ذاریع سے گفتگو میں بتایا کہ خود کش دھماکے کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والا اس […]

.....................................................

سی آئی اے نے کرزئی کو ڈالروں کے بیگ دیئے،امریکی اخبار

سی آئی اے نے کرزئی کو ڈالروں کے بیگ دیئے،امریکی اخبار

نیویارک(جیوڈیسک)امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ سی آئی اے نے افغان صدر حامد کرزئی کو ڈالروں سے بھرے بیگ دیئے۔نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ افغانستان میں سی آئی اے کے دیئے ہوئے پیسے سے بدعنوانی اور جنگ کو فروغ ملا۔ پیسے القاعدہ کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے لیے دیئے گئے۔اخبار کا کہنا […]

.....................................................

مصر،صدر اور عدلیہ میں ممکنہ طور پر سمجھوتہ طے

مصر،صدر اور عدلیہ میں ممکنہ طور پر سمجھوتہ طے

قاہرہ(جیوڈیسک)مصری حکومت کی طرف سے ججوں کی مدتِ ملازمت میں کمی کے قانون کی منظوری کے بعد حکومت اور عدلیہ کے تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں۔صدارتی دفتر کا کہنا ہے کہ اس بحران کو حل کرنے کے لیے صدر اور عدلیہ کے درمیان ممکنہ طور پر سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔ مصر کے صدر […]

.....................................................

بھارت کے سب سے بڑے میزائل ٹیسٹنگ رینج میں آتشزدگی

بھارت کے سب سے بڑے میزائل ٹیسٹنگ رینج میں آتشزدگی

اڑیسہ(جیوڈیسک)بھارت کے سب سے بڑے میزائل ٹیسٹنگ رینج میں آتشزدگی سے بھاری مالی نقصان ہوا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ٹیسٹنگ رینج میں آگ آج صبح چار بجے لگی جس پر قابو پا لیا گیا ہے۔ آتشزدگی سے عمارت کو بھی کافی نقصان پہنچا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آگ ٹیسٹنگ رینج کے […]

.....................................................

عراق : کار بم دھماکوں میں 11 افراد جاں بحق

عراق : کار بم دھماکوں میں 11 افراد جاں بحق

بغداد(جیوڈیسک)عراق میں تین کار بم دھماکوں میں گیارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔امریکی فوج کے انخلا کے بعد عراق میں فرقہ وارانہ فسادات شروع ہو گئے ہیں۔ دہشت گردوں نے جنوبی صوبے میں ایک مارکیٹ کو نشانہ بنایا۔تین کار بم دھماکوں میں گیارہ افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے،چند روز قبل […]

.....................................................

چترانگدا نئی فلم کے لیے اردو اور کتھک سیکھ رہی ہیں

چترانگدا نئی فلم کے لیے اردو اور کتھک سیکھ رہی ہیں

ممبئی(جیوڈیسک) چترانگدا نئی فلم کے لیے اردواور کتھک سیکھ رہی ہیں۔بالی وڈاداکارہ چترانگداسنگھ نے نئی فلم کے لیے اردو اور کتھک ڈانس سیکھنا شروع کردیاہے۔ نامورہدایتکارسدھیرمشراکی فلم ہزاروں خواہشیں ایسی سے شہرت کی بلندیوں پرپہنچنے والی چترانگداسنگھ نے کہاہے کہ وہ اپنی نئی فلم میں سب کوحیران کردیں گی۔ انہوں نے فلم کانام تونہیں بتایاتاہم […]

.....................................................

سیاست کے بادشاہ نہیں بنناچاہتے،شاہ رخ خان

سیاست کے بادشاہ نہیں بنناچاہتے،شاہ رخ خان

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی اور کنگ خان نے کہہ دیاکہ وہ سیاست کے بادشاہ نہیں بنناچاہتے۔ اداکارہیں اور اداکار ہی رہناچاہتے ہیں۔کیرالہ کے دورے میں صحافیوں سے گفتگو میں کنگ خان نے واضح کیاکہ سیاست میں آنا ان کاکبھی شوق نہیں رہا۔ اسے پیشہ ورافرادکیلیے چھوڑدیناچاہیے۔انھوں نے کہا کہ نہ جانے کیوں ان سے سیاست کے حوالے سے […]

.....................................................

چنبیلی آزادی کی خوش بو کا نعرہ لیے ہوئے ہے، شائقین

چنبیلی آزادی کی خوش بو کا نعرہ لیے ہوئے ہے، شائقین

کراچی(جیوڈیسک)کراچی جیو فلم ز کیبینرتلے ریلیز ہونے والی فلم چنبیلی کی خوشبو ملک بھرتیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے، ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے ووٹ کا استعمال کر کے تبدیلی لانے جیسے مضبوط پیغام پر مبنی فلم چنبیلی نے شائقین کے دل موہ لئے”چنبیلی” ایک قوم کی جدوجہد کی داستان ہے۔ فلم میں ایک عام […]

.....................................................

فاسٹ اینڈ فیورس کے چھٹے حصے کا آخری ٹریلر ریلیز

فاسٹ اینڈ فیورس کے چھٹے حصے کا آخری ٹریلر ریلیز

نیویارک(جیوڈیسک)کار ریس پر ہالی وڈ میں بنائی گئی مشہور فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیوریس کے چھٹے حصے کا آخری ٹریلر آ گیا ہے،فلم کی ایڈوانس ٹکٹوں کی فروخت بھی شروع ہو گئی،ایکشن فلم چوبیس مئی کو ریلیز ہو گی۔ فاسٹ اینڈ فیورس سیریز کے نئے حصے میں کار ریس نہیں دکھائی گئی کیونکہ گزشتہ پانچ […]

.....................................................

ppp 253 کوٹ ادو اور لسانیت

ppp 253 کوٹ ادو اور لسانیت

درویش نے کہا تھا بعض غلطیاں ایسی ہوتی ہیں جو بیک وقت جرم اور گناہ کے زمرے میں شامل ہوتی ہیں اور جب دونوں غلطیوں کا ارتکاب ایک ہی وقت میں ہوتا ہے تو رد عمل میں معاشرے کو ایسی زلت ناک پستی اور زوال سے دوچار ہونا پڑتا ہے کہ لوگ سرپیٹتے اور سینہ […]

.....................................................

سیاسی ڈائری حلقہ NA139

سیاسی ڈائری حلقہ NA139

قصور کا حلقہ NA 139 تاریخی اہمیت کا حامل ہے اس حلقے سے نامور سیاسی شخصیات الیکشن میں حصہ لیتی رہی ہیں ۔قصور کی چار تحصلیں ہیں قصور ،پتوکی،چونیاں، کوٹ رادھا کشن۔حلقہ NA 139 سے جوسیاسی شخصیات الیکشن میں حصہ لے رہی ہیںان میں پاکستان پیپلز پا رٹی کے چوہدری منظوراحمد ،تحریک انصاف کے سردار […]

.....................................................