ملتان 28، اپریل2013ء متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم ،پیپلزپارٹی اوراے این پی کوطالبان دہشت گردوں کی جانب سے کھلی دہشت گردی کانشانہ بنایاجارہاہے،آخرنگراں حکومت، الیکشن کمیشن، فوج اورعوام کے تحفظ کے ذمہ دار سیکوریٹی کے ادارے کہاںہیں۔ وہ ان کھلی دہشت گردیوں کانوٹس کیوں نہیں لے رہے ہیں؟انہوں […]
کراچی : سیاسی جماعتوں کے جلسوں اور انتخابی دفاتر پر دہشت گردانہ حملوں کے نتیجے میں سیاسی کارکنان کے علاوہ معصوم شہریوں اور بچوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس و تاسف کرتے ہوئے نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤندیشن ( این جی پی ایف ) کے چیئرمین عمران چنگیزی نے کہا ہے کہ انتخابی سرگرمیوں کی سبوتاژی […]
سنجھورو تھانہ کی حدود میں بھائی خان رستی پر نا معلوم مسلح افراد نے موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر شبیر احمد ملک اور اس کے بیٹے ندیم ملک کو شدید زخمی کر کے موٹر سائیکل، موابائل فون اور نقد رقم چھین کر فرا ر ہوگئے۔ راہزنی کے واقعہ کے خلاف گائوں ایم اے […]
فنگشنل لیگ کے راہنما پیر صدرالدین شاہ کی آمد پرسنجھورو تھانہ کی حدود میں رکن برڑا میں مسلم لیگ فنکشنل کے کارکنان کی جانب سے پیپلز پارٹی کے جھنڈے اور پیپلز پارٹی کے امید واروں کے انتخابی بینرز اتارنے پر پیپلز پارٹی کے حامی متشتعل ہوگئے۔ پیپلز پارٹی کے مشتعل حامیوں اور فنکشنل لیگ کے […]
گوجرانوالہ : تمام مکاتب فکر پرمشتمل امن کمیٹی کے ممبران کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی (امیر اعلیٰ عالمی ادارہ تنظیم الاسلام رجسٹرڈ)درگاہ حضرت ابوالبیان ماڈل ٹائون میں منعقدہوا ۔ جس میں امن کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی۔ تمام ممبران نے چیئرمین امن کمیٹی قاری محمد سلیم زاہد […]
ممبئی(جیوڈیسک) بالی ووڈ کے معروف فلمساز و ہدایتکارمہیش بھٹ کی 90کی وہائی کی سپر ہٹ رومانٹک فلم عاشقی کا سیکوئل عاشقی ٹو بھی باکس آفس پر تہلکہ مچانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ ادتیہ رائے کپور اورشردھا کپور کی سپرہٹ رومانٹک فلم پہلے ہی روز باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑتے ہوئے6کروڑ کمانے میں کامیاب […]
دبئی(جیوڈیسک)بحرین میں پولیس نے احتجاجی مظاہروں کے دوران سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث 22 افراد کو حراست میں لے لیا۔ بحرین میں پولیس نے احتجاجی مظاہروں کے دوران سیکورٹی فورسز پر حملوں اور سڑکیں بلاک کرنے کے شبہ میں 22 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق […]
بیروت (جیوڈیسک)شام کے دارالحکومت دمشق کے شمال مشرق میں واقع قصبے ڈوما میں شیلنگ کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہوگئے۔حقوق انسانی کے لئے شامی مبصر گروپ کے مطابق 10 شہری ڈوما قصبے میں سرکاری فوجیوں کی شیلنگ کے نتیجے میں ہلاک ہوگئے۔ اس سے قبل گروپ نے قصبے پر فضائی بمباری […]
میکسیکو(جیوڈیسک)میکسیکو میں قیدیوں کے درمیان جھڑپوں میں 13 افراد ہلاک جبکہ 65 زخمی ہو گئے۔ میکسیکو کی جیل میں قیدیوں کے دو متحارب گروہوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 13 قیدی ہلاک اور65 زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق دارالحکومت میکسیکو سٹی کی لاپیلا جیل میں دو متحارب گروہوں کے درمیان جھڑپ علی الصبح […]
امریکا(جیوڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس میں موسلا دھار بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ریاست ٹیکساس کے شہر ہوسٹن میں گزشتہ کئی روز سے جاری بارشوں سے سڑکوں پر پانی جمع ہو چکا ہے اور سیلابی صورتحال پیدا ہو چکی ہے۔ ہزاروں لوگ گھروں میں محصور ہو گئے ہیں۔ سڑکیں زیر آب آنے سے کئی علاقوں کا […]
گوانتانامو(جیوڈیسک)گوانتانامو میں ہڑتال کرنیوالے پانچ قیدیوں کی حالت تشویشناک، خوراک لینے سے انکار کرنے والوں میں سے 20 کو ٹیوبز کے ذریعے خوراک دی جا رہی ہے۔گوانتانامو میں زیر حراست 166 افراد میں سے بھوک ہڑتال کرنیوالوں کی تعداد 100 سے بڑھ گئی ہے۔ جن میں سے پانچ کو تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کرا […]
ماسکو(جیوڈیسک)شام کے وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ دمشق میں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کے امریکی اور برطانوی الزامات سفید جھوٹ ہیں۔شام کے وزیر اطلاعات نے ایک روسی ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال بارے امریکی اور برطانوی الزامات سفید جھوٹ ہیں۔ عمران الزوہبی نے ایک انٹرویو جو […]
بغداد(جیوڈیسک)عراق نے 10 سیٹلائٹ ٹیلیویژن چینلز کے لائسنس منسوخ کر دیے۔ عراق نے 10 سیٹلائٹ ٹیلیویژن چینلز کے لائسنس منسوخ کر دیئے ہیں جن میں قطر کا الجزیرہ ٹیلی ویژن بھی شامل ہے جبکہ ملکی میڈیا پر نظر رکھنے والے ادارے کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ لائسنس تشدد اور فرقہ واریت کے […]
گجرات(جیوڈیسک)مسلم لیگ ق کے رہ نما چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ شہباز شریف بجلی کا رونا رو رہے ہیں اصل قصور ان کا ہی ہے، انہوں نے پنجاب 140 ارب روپے ضائع کردیئے۔گجرات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز الہی نے کہا کہ لوگ ہمارے کاموں کو یاد کررہے ہیں۔ انہوں نے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد اتوار کو خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں کم از کم 6 دھماکے ہوئے جن میں 10 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ کوہاٹ کے سرحدی علاقے کچاپکا میں این اے 39 کے آزاد امیدوار نور اکبر کے انتخابی دفتر کے قریب دھماکا ہوا۔ جس میں پانچ افراد جاں بحق ہوئے ۔ […]
حیدرآباد(جیوڈیسک)حیدر آباد میں ایک ہوٹل پر ہونے والے کریکر حملے میں ایک بچہ زخمی ہو گیا،جبکہ قاسم آبا دمیں ایک دکان پر فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا گیا۔ حیدر آباد کے علاقے آٹو بھان روڈ پر ماجی اسپتال کے قریب ایک ہوٹل پر کریکر پھینکا گیا، جس سے ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ جبکہ […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں پولیس اہلکار اور سیاسی جماعت کے عہدے دار سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مشرف کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جو دوران علاج دم توڑ گیا۔ ترجمان عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے مطابق مقتول غازی گل اے این پی کا […]
مردان(جیوڈیسک)مردان میں اے این پی کے رہنما کے حجرے کے باہر بارودی مواد پھٹنے سے دھماکہ ہوا، تاہم جانی نقصان نہیں ہوا۔کاٹلنگ کے علاقہ غونڈو میں اے این پی کے رہنما حجی خان دراز خان کے حجرے کے قریب نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد نصب کر رکھا تھا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعا ت میں2 افراد جاں بحق ہو گئے۔کراچی کے علاقے کورنگی میں چمڑا چورنگی کے قریب کار پر فائرنگ سے سرفراز جاں بحق ہو گیا۔ لاش کو جناح ھسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب ناتھا خان پل کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، لاش […]
حیدرآباد(جیوڈیسک)حیدرآباد کے علاقے قاسم آبادمیں دکان پرفائرنگ کے نتیجے میں 2افرادجاں بحق ہو گئے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اتوار کی رات نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے قاسم آباد میں واقع اس دکان پرفائرنگ کی۔ جاں بحق ہونیوالوں میں دکان کامالک اورملازم شامل ہیں ، پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سہراب گوٹھ کے علاقے الآصف اسکوائرمیں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران4 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیاہے۔ ذرائع کے مطابق مشتبہ افراد کو فلیٹوں کے تالے توڑ کر حراست میں لیاگیا ہے۔
کراچی(جیوڈیسک)لیاقت آبادمیں کار پر فائرنگ کے نتیجہ میں علامہ سید باقر حسین زیدی کا محافظ جاں بحق ہو گیا ،واقعے میں علامہ سید باقرحسین زیدی بھی زخمی ہو ئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لیاقت آباد4کے قریب پیش آیا جس میں علامہ سید باقرحسین زیدی کا ڈرائیوربھی زخمی ہوا۔
بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)جموں کشمیرلبریشن ضلعی صدرچوہدری کلیم الفتح نے الیکشن 2013کے حوالے سے سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ تمام جماعتیں اپنے منشور میں کشمیر کے مسلہ پر اپنا موقف واضح کریں اور خارجہ پالیسی میں اپنی کشمیر پالیسی پر اپنا واضح موقف اپنائیں کیونکہ استعماری طاقتیں کشمیر کی تقسیم پر عمل پیراہیں۔ پاکستان […]