بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)قائد اعظم ،علامہ اقبال،ذوالفقار علی بھٹو شہیداور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے پاکستان کو بچانے کیلئے پیپلزپارٹی کو مضبوط بناناہو گا پیپلزپارٹی وفاق کی علامت ہے پیپلزپارٹی پڑھے لکھے لوگوں کی جماعت ہے کراچی سے لیکر خیبر تک وکلاء کی اکثریت پیپلزپارٹی کیساتھ ہے۔ جمہوریت اور عدلیہ بحالی میں وکلاء برادری کا کلیدی […]
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پیپلزلائرزفورم ضلع بھمبرکے صدر چوہدری جاوید اختر برسالوی کا پیپلز لائرز فورم کے مرکزی چیئرمین سردار گل نواز خالق اور PLFکے وکلاء کے اعزاز میں ظہرانہ دیا ظہرانے کی تقریب میں جنرل سیکرٹری PLFپنجاب آفتا ب احمد ایڈووکیٹ ،آزادکشمیر PLFکے جنرل سیکرٹری وممبر بار کونسل چوہدری اشرف ایاز ایڈووکیٹ۔ ضلعی صدر پیپلزپارٹی چوہدری محمد […]
قارئین محترم میرے بزرگ دوست مرزا افضل بیگ نے بہت ہی خوبصورت کہی کہ ووٹ کاحق ہی تو مجھے یہ احساس دیلاتا ہے کہ میں بھی انسان ہوں ورنہ آج غریب کو کون انسان سمجھتا اور جس طرح زندگی بسر کررہے ہیں کئی مرتبہ خیال گزرتا ہے کہ ہم انسان نہیںجانور ہیں۔ایسے میں ووٹ کا […]
لاہور(جیوڈیسک)قیدیوں کے حملے میں زخمی ہونے والے بھارتی قیدی سربجیت سنگھ کے خاندان کے 4 افراد کو پاکستان آنے کا ویزا جا ری کر دیا گیا ہے ، ذرائع کے مطابق خاندان کے افراد ایک دو دن میں پاکستان پہنچ جائیں گے۔ سربجیت کے خاندان کے جن افراد کو ویزا جا ری کیا گیا ہے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے اوقات کار کا اعلان کر دیا۔ صبح آٹھے سے شام پانچ بجے تک کا وقت مقررکر کے تمام ریٹرننگ افسران کو فیصلے پر عملدرآمد کی ہدایت کر دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں ریٹرننگ افسران کو لکھے گئے اعلامیے میں انتخابات کے اوقات کار […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی تحریک انصاف کا یکم مئی کو کراچی میں ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا گیا۔ ترجمان پاکستان تحرین انصاف کے مطابق کراچی میں ہونے والا جلسہ شہر میں امن و امان کی ابتر صورتحال کے پیش نظر منسوخ کیا گیا۔ جلسے سے پاکستان تحریک انصاف بانی چیئرمین عمران خان کو خطاب کرنا تھا۔
پشاور(جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں پولیس کے مزید افسران کے تبادلوں کا اعلامیہ جاری کردیا۔ آئی جی پی خیبر پختونخوا پولیس کے دفتر سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ایس پی انکوائری اینڈ انسپکشن پشاورگل ولی کوڈپٹی کمانڈنٹ ایف آر پی تعینات کر دیا گیا ہے۔ جبکہ محمد ریاض کو ایس پی ڈی سی پی اسپیشل برانچ […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں پولیس نے تین ڈکیت گرفتار کرلئے، جن میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ پولیس کے مطابق پشتہ خرہ کے مختلف علاقوں میں کی گئی کارروائیوں کے دوران تین ڈاکووں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ جن میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ ملزمان سے لوٹی گئی نقدی اور دیگر سامان بھی برآمد […]
کابل(جیوڈیسک)افغان سرحدی علاقے ویش منڈی میں خود کش دھماکا ہو ا ہے جس کے نتیجہ میں ، پولیس اہلکار ہلاک اور3 افراد زخمی ، دھماکے کے بعد پاک افغان سرحد پر آمدورفت معطل ہو گئی ہے۔افغان پولیس حکام کے مطابق پاک افغان سرحدی علاقہ ویش منڈی میں ایک مشتبہ نوجوان نے افغان پولیس کے سرحدی […]
نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارت میں ٹریکٹرکھائی میں گرنے سے 20 افراد ہلاک اور37زخمی ہو گئے۔ حادثہ مشرقی ریاست ادیشا کے گاوں میں پیش آیا۔ ٹریکٹر پر سوارافراد شادی کی تقریب سے واپس جا رہے تھے۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔جن میں 14 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
لاہور(جیوڈیسک)الیکشن پرڈیوٹی نہ کرنیوالیسٹاف کوجیل بھجوانیکافیصلہ کیا گیا ہے ۔ لاہور کی انتظامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسر کے فیصلے کی روشنی میں انتخابی عملے کی جانب سے ڈیوٹی کے حوالے سیکسی بھی۔ غیر ضروری معذرت کوقبول نہیں کیا جائے گا۔بڑی تعداد میں سرکاری ملازمین نے ڈیوٹی سے انکار کیا تھا جس کے بعد ریٹرنگ […]
کراچی : حق پرست اُمیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ NA-256اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے نمائندے ملک میں ترقی اور خوشحالی کا انقلاب لائینگے ،الطاف حسین کا ویژن ہی ملک و ترقی اور عوام کو خوشحال معاشرہ فراہم کرسکتا ہے پتنگ کا نشان ہی ملک کی ترقی اور خوشحالی […]
کابل(جیوڈیسک)افغان صوبہ قندھار میں بس اور پٹرول سے بھرے ٹینکر میں تصادم سے چالیس افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہو گئے۔حادثہ صوبہ قندھار کے ضلع میوند میں پیش آیا،حکام کے مطابق بس سامنے سے آنے والے ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،مرنے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)عام انتخابات کی پولنگ کا دن صرف 14 روز دور ہے، آج بھی کئی شہرون میں جلسے ہو رہے ہیں لیکن ابھی تک روایتی انتخابی گہما گہمی نظر نہیں آ رہی۔انتخابات2013،اگلے 5 سال، پاکستان کیسے چلے گا، کون چلائے گا، اس کا فیصلہ کرے گا۔ پاکستان کا ووٹر،11 مئی کو اور اس سے پہلے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)پولیس نے ججز نظر بندی کیس میں پہلا نامکمل چالان مرتب کرکے لیگل برانچ کو بھجوا دیا ہے چالان میں نظر بند کیے گئے ججز کے بیانات سے متعلق طریقہ کار پوچھا گیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کیس کی تحقیقات میں کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہیں ہوسکی کیونکہ کیس سے متعلق […]
کراچی(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما نبیل گبول نے سندھ ہائی کورٹ میں لیاری میں فوج تعینات کرنے درخواست دائر کردی۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 248 سے ایم کیو ایم کے امیدوار نبیل گبول نے سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں الیکشن کمیشن اور حکومت پاکستان کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے۔ لیاری […]
گھوٹکی(جیوڈیسک)ضلع گھوٹکی میں گندم کی خریداری میں مبینہ بدعنوانیاں سامنے آئی ہیں، کسانوں کا کہنا ہے کہ محکمہ خوراک چھوٹے کاشت کاروں کے بجائے تاجروں اور فلاور مل مالکان سے گندم خرید رہا ہے۔ گندم کے کاشتکاروں کے مطابق اوباڑو، ڈہرکی، میرپور، ما تھیلو ، خانپور اور گھوٹکی میں فوڈ انسپکٹرز مبینہ ملی بھگت سے […]
راولپنڈی(جیوڈیسک)ممبئی حملہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی چار اپریل تک ملتوی کردی گئی۔ کیس اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں منتقل ہونے کے امکان کے پیش نظر گواہوں کو طلبی کے سمن جاری نہیں کیے گئے۔ راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں جب کیس کی سماعت شروع ہوئی توملزمان […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن نے عمران خان کی نواز شریف پر ذاتی تنقید کا نوٹس لے لیا ہے، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن منگل کے روز اجلاس میں عمران خان کی بہاولپورمیں تقریرکے متن کاجائزہ لے گا۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز تمام سیاسی جماعتوں کو ذاتی تنقید کے بارے میں […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ(جیوڈیسک)ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کھانا مانگنے پر بے رحم بیرے چھ سالہ خانہ بدوش لڑکی کو ابلتے پانی میں پھینک دیا۔ بچی اسپتال پہنچ کر دم توڑ گئی۔ نواحی ڈھولن میں شادی کی تقریب میں کھانا مانگنے پر خانہ بدوش کی چھ سالہ بچی کو ویٹر نے برتن دھونے کیلئے آگ پر رکھے […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی رینجرز نے پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر جان بلوچ کے گھر پر چھاپہ مار کر لیپ ٹاپ ،سی سی ٹی وی کیمرے اور دیگر اشیا قبضے میں لیں دوسری طرف احتجاجا لیاری کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق رینجرز نے لیاری میں واقع عزیر بلوچ کے گھر […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری پاکستان رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ رینجرز کے ترجمان کے مطابق لیاری کے مختلف علاقوں میں پاکستان رینجرز نے آج صبح ٹارگٹڈ آپریشن شروع کیا جو دوپہر تک مکمل کرلیا گیا۔ رینجرز حکام کے مطابق آپریشن کے دوران لیاری گینگ […]
اب الیکشن میں صرف 13دن باقی رہ گئے ہیں ہر سیاسی جماعت الیکشن میں جیت کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے کروڑوں روپے کی انتخابی مہم بھی چل رہی ہے اربوں روپے والے اس الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں اور ان میں سے اکثر امیدوار ایسے ہیں جن کو غریبی کا […]