سیاست دان اور بھولی عوام

سیاست دان اور بھولی عوام

ایک سیاست دان ووٹ مانگنے کیلئے اپنے حلقہ انتخاب کے ایک گائوں میں گیا تو وہاں کے لوگوں نے اُسے چاروں طرف سے گھیر لیا اور کہا کہ آپ تو پانچ سال بعد دوبارہ دکھائی دے رہے ہو حالانکہ ماضی میں ہم اخبارات میں آپ کی گمشدگی کا اشتہار بھی دے چکے ہیں۔ پچھلے الیکشن […]

.....................................................

عمر کوٹ : سوئی سے پنجاب آنے والی 30 انچ قطر کی گیس پائپ لائن تباہ

عمر کوٹ : سوئی سے پنجاب آنے والی 30 انچ قطر کی گیس پائپ لائن تباہ

عمرکوٹ(جیوڈیسک)عمر کوٹ کے قریب سوئی سے پنجاب آنے والی 30 انچ قطر کی گیس پائپ لائن تخریب کاروں نے تباہ کردی، جس کے بعد پنجاب کے کئی علاقوں کو گیس کی سپلائی معطل ہو گئی ہے۔ سوئی ناردرن کے مطابق گیس پائپ لائن پھٹنے کے بعد بہت سے شہروں کے سی این جی اسٹیشنز کو […]

.....................................................

نیو یارک : گلو کار سائی کو ٹرائی بیکا فلم فیسٹیول میں ایوارڈ دیا گیا

نیو یارک : گلو کار سائی کو ٹرائی بیکا فلم فیسٹیول میں ایوارڈ دیا گیا

نیویارک(جیوڈیسک)گینگ نم سٹائل سے شہرت پانے والے جنوبی کوریا کے گلوکار سائی کو نیو یارک کے ٹرائی بیکا فلم فیسٹیول میں ایوارڈ دیا گیا ۔ٹرائی بیکا فلم فیسٹیول کی تقریب کا اہتمام نیویارک میں واقع یونیورسٹی سٹرن سکول میں کیا گیا۔ ایوارڈ وصول کرتے ہوئے کورین سٹار سائی نے کہا کہ انھیں ابھی بھی اپنی […]

.....................................................

انتخابی جلسے : نواز شریف 2 ،عمران خان 6 مقامات پر خطاب کریں گے

انتخابی جلسے : نواز شریف 2 ،عمران خان 6 مقامات پر خطاب کریں گے

لاہور(جیوڈیسک)ملک میں سیاسی سرگرمیاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں اور بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنما دن میں کئی کئی جلسے کر رہے ہیں ۔مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نواز شریف آج دو مختلف مقامات پر جلسوں سے خطاب کریں گے۔ ان کا پہلا جلسہ مری میں دوپہر ساڑھے بارہ بجے ہوگا جبکہ جڑانوالہ […]

.....................................................

کراچی سے 2 دہشت گرد گرفتار، واٹر کولر بم برآمد

کراچی سے 2 دہشت گرد گرفتار، واٹر کولر بم برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے شہر کو ایک اور بڑی تباہی سے بچا لیا۔ پولیس نے سہراب گوٹھ کے علاقے کوئٹہ ٹان سے کالعدم تحریک طالبان ولی الرحمن گروپ کے دو مبینہ دہشت گردوں اکرام اللہ اور احمد اللہ کو گرفتار کرلیا۔ […]

.....................................................

شمالی وزیر ستان : انتخابی دفتر دھماکے سے تباہ

شمالی وزیر ستان : انتخابی دفتر دھماکے سے تباہ

میران شاہ (جیوڈیسک)شمالی وزیرستان میں آزاد امیدوار کا انتخابی دفتر دھماکے سے تباہ ہو گیا۔ شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں این اے 40 سے آزاد امیدوار عقل زمان کے انتخابی دفتر میں بارودی مواد نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے سے عمارت تباہ ہوگئی تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کے […]

.....................................................

ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سمیت مختلف شہروں میں آج بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 12 گھنٹے کے دوران راولپنڈی، لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، گوجرانوالہ، سرگودھا، ملتان۔ ڈیرہ غازی خان، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

.....................................................

ڈاکٹر عیسی لیباریٹری پاکستان میں پہلی لیباریٹری ہے جس میں فارمیسی قائم کی گئی ہے ڈاکٹر نجم

ڈاکٹر عیسی لیباریٹری پاکستان میں پہلی لیباریٹری ہے جس میں فارمیسی قائم کی گئی ہے ڈاکٹر نجم

کراچی : زندگی بچانے میں جہاں درست تشخیص و علاج بنیاد ی حیثیت و اہمیت کا حامل ہوتا ہے وہیں دوا کا درست استعمال اور متناسب مقدار بھی مرض سے جلد نجات میں معاون بنتی ہے جبکہ نامناسب درجہ حرارت کے باعث ادویات کے مثبت اثرات زائل ہوجاتے ہیں۔ اسلئے کمیونٹی فارمیسی کے تحت ڈاکٹر […]

.....................................................

تھور دی ڈارک ورلڈ کا پہلا ٹریلر جاری

تھور دی ڈارک ورلڈ کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ(جیوڈیسک) این جی ٹی 2011 کی ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر سپر ہیرو فلم تھور کے سیکوئل” تھور :دی ڈارک ورلڈ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکارایلن ٹیلر کی اس فلم میں کرس ہیمسورتھ(ایسگارڈ)،نتالی پورٹ مین(جین فوسٹر)اور ٹام ہیڈلسٹن(لوکی)سمیت اسٹیلن اسٹارکس گارڈ اور ادریس البااپنے سابقہ کرداروں میں جلوہ گر ہورہے ہیں۔ […]

.....................................................

آئی پی ایل نے بالی وڈ ڈون کو اپنے سحرمیں جکڑ لیا

آئی پی ایل نے بالی وڈ ڈون کو اپنے سحرمیں جکڑ لیا

نئی دہلی(جیوڈیسک)انٹرٹینمنٹ کے ڈون آئی پی ایل نے بالی ووڈ ڈون کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔ عوام ہی نہیں بلکہ اسٹارز کی بھی سمجھ میں نہیں آرہا کہ شوٹنگ کریں یامیچ دیکھیں۔ شاہ رخ خان ان دنوں اپنی نئی ایکشن کامیڈی فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں تامل ناڈ میں مصروف ہیں۔ مگر […]

.....................................................

نائن الیون حملے اسرائیل کی کارروائی تھی

نائن الیون حملے اسرائیل کی کارروائی تھی

واشنگٹن(جیوڈیسک)سابق امریکی صدارتی امیدوار رون پال نے انکشاف کیا ہے کہ نائن الیون حملے اسرائیل کی کارروائی تھی، انسانیت سوز واقعہ میں موساد کے ملوث ہونے کے کئی شواہد موجود ہیں۔ سابق امریکی صدارتی امیدوار رون پاول نے نائن الیون حملوں کو اسرائیلی کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس انسانیت سوز واقعہ میں […]

.....................................................

نائیجیریا : سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کی جھڑپیں 25 ہلاک

نائیجیریا : سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کی جھڑپیں 25 ہلاک

ابوجا(جیوڈیسک)نائیجیریا میں سکیورٹی فورسز اور جہادی شدت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ نائیجریا میں سکیورٹی فورسز اور جہادی عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کے شمال مشرقی ریاست یوبے میں عسکریت پسندوں نے […]

.....................................................

ماسکو : شدت پسند تنظیم سے تعلق کے الزام میں 140 افراد گرفتار

ماسکو : شدت پسند تنظیم سے تعلق کے الزام میں 140 افراد گرفتار

ماسکو (جیوڈیسک)روس کے دارالحکومت ماسکو میں 140 افراد کو شدت پسند تنظیم سے تعلق کے شبے میں حراست میں لے لیا گیا۔حکام کے مطابق ماسکو سے گرفتار افراد میں سے 30 کا تعلق دوسرے ممالک سے ہے۔ روس کے قانون نافذ کرنے والے ادارے کے مطابق 140 افراد کو شدت پسند تنظیم سے تعلق کے […]

.....................................................

لندن : سٹور میں لکڑی کے سٹول سے مسلح ڈاکو کا مقابلہ

لندن : سٹور میں لکڑی کے سٹول سے مسلح ڈاکو کا مقابلہ

لندن(جیوڈیسک)لندن کے ایک سٹور کے دلیر مالک نے لکڑی کے سٹول سے مسلح ڈاکو کا مقابلہ کیا۔پولیس کی جانب سے جاری کی گئی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ہیلمٹ پہنے اور ہاتھ میں پستول لئے ایک ڈاکو دکاندار کو دھمکاتا نظر آتا ہے۔ وہ شاید کیش باکس تک جانے کی کوشش کر رہا ہے […]

.....................................................

گولڑہ شریف کے گدی نشین جاوید ہاشمی،غلام سرور خان کے حامی

گولڑہ شریف کے گدی نشین جاوید ہاشمی،غلام سرور خان کے حامی

گولڑہ شریف کے گدی نشین پیرصاحب جلال الدین اور پیر جامی الدین نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ وہ اسلام آباد کے حلقہ این اے 49 سے جاوید ہاشمی جبکہ راولپنڈی کے حلقہ این اے 53 سے غلام سرور خان کی حمایت کریں گے۔ دونوں گدی نشینوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ نے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کیخلاف فیصلہ محفوظ کر لیا

سندھ ہائی کورٹ نے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کیخلاف فیصلہ محفوظ کر لیا

کراچی(جیوڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور نوشہرو فیروز کے تبدیل شدہ انتخابی حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس مقبول باقر اور جسٹس فاروق شاہ پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کراچی کے 11حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے خلاف ایم کیو ایم کی […]

.....................................................

پشاور: بارش کے بعد بڈھنی نالہ میں طغیانی،چارسدہ روڈ پر ٹریفک بند

پشاور: بارش کے بعد بڈھنی نالہ میں طغیانی،چارسدہ روڈ پر ٹریفک بند

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں دن بھر کی بارش کے بعد بڈھنی نالہ میں طغیانی آ گئی، چارسدہ روڈ پر پانی آنے کے باعث ٹریفک بند ہو گیا اور مختلف نواحی علاقوں کا رابطہ پشاور سے کٹ گیا۔ سردار احمد جان کالونی کے قریب چارسدہ روڈ پر دو سے ڈھائی فٹ پانی کھڑا ہو گیا ،جس کی وجہ […]

.....................................................

لندن : شہزادہ ہیری نے کالج میں ٹی وی اسٹیشن کا افتتاح کر دیا

لندن : شہزادہ ہیری نے کالج میں ٹی وی اسٹیشن کا افتتاح کر دیا

لندن(جیوڈیسک)برطانوی شہزادہ ہیری نے سینٹرل انگلینڈ کے ایک کالج میں ٹی وی اسٹیشن کا افتتاح کردیا۔شہزادہ ہیری نے ناٹنگھم کے ٹیکنالوجی کالج میں ایک ٹی وی چینل کا باضابطہ افتتاح کردیا۔ اس چینل کی نشریات اگلے سال سے شروع ہوجائیں گی۔ اسٹیشن کے افتتاح کے موقع پرپرنس ہیری نے خبریں پڑھیں اوراپنی ڈی جے بننے […]

.....................................................

شہزادہ ہیری نے بچوں کی نیپی بدلنے کی تر بیت شروع کر دی

شہزادہ ہیری نے بچوں کی نیپی بدلنے کی تر بیت شروع کر دی

لندن(جیوڈیسک) چند ماہ بعد چاچا جی کے عہدے پرفائز ہونے والے پرنس ہیری نے ابھی سے بچوں کی نیپی بدلنے کی تربیت حاصل کرنا شروع کر دی ہے۔ یہ کام انہیں چیرئٹی وزٹ کے دوران کرنا پڑا جہاں انہیں صرف ایک ہاتھ سے گڈے کی نیپی بدلنے کا چیلنچ دیا گیا۔ جسے انہوں نے کچھ […]

.....................................................

انتخابات : تین صوبوں کے عوام کو آئینی حق سے محروم کیا جا رہا ہے، الطاف حسین

انتخابات : تین صوبوں کے عوام کو آئینی حق سے محروم کیا جا رہا ہے، الطاف حسین

لندن(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے قائد عوام کالونی میں اے این پی کے دفتر پر بم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے اعتدال پسند اور روشن خیال سیاسی قوتوں کے خلاف جاری دہشت گردی کا تسلسل قراردیا ہے ، چھوٹے صوبوں کے عوام نے اپنے آئینی وجمہوری حق کے حصول […]

.....................................................

حیدر آباد : پولیس ، رینجرز کا لطیف آباد میں آپریشن،25 افراد گرفتار

حیدر آباد : پولیس ، رینجرز کا لطیف آباد میں آپریشن،25 افراد گرفتار

حیدر آباد(جیوڈیسک)حیدرآباد میں گزشتہ روز رینجرز ہیڈ کواٹر پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید اور تین زخمی ہو گئے تھے،جس کے بعد پولیس اور رینجرز نے لطیف آباد کے مختلف علاقوں میں آپریشن کر کے25 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ رینجرز نے لطیف آباد کے مختلف علاقوں کو گھیرے میں لیکر گھر گھر تلاشی […]

.....................................................

پشاور میں طوفانی بارش ، دو مختلف حادثات میں تین لڑکیاں ہلاک

پشاور میں طوفانی بارش ، دو مختلف حادثات میں تین لڑکیاں ہلاک

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں طوفانی بارش کے باعث دو مختلف حادثات میں تین لڑکیاں جاں بحق اورمدرسہ کے آٹھ بچے زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تیز آندھی کے باعث پشاور کے علاقہ چنگڑ آباد میں بجلی کی تار ٹوٹ گئی۔ جس سے نادیہ اور تبو نامی دو لڑکیاں شدید زخمی ہوگئیں۔ زخمی لڑکیوں کو فوری طور پراسپتال […]

.....................................................

ڈیرہ غاری خان : جائیداد کے تنازعہ پر بھائیوں کا بہن پر وحشیانہ تشدد

ڈیرہ غاری خان : جائیداد کے تنازعہ پر بھائیوں کا بہن پر وحشیانہ تشدد

ڈی جی خان(جیوڈیسک)ڈیرہ غازیخان میں جائیداد کے تنازعہ پر بھائیوں نے بہن کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ڈیرہ غازی خان بلاک 15 کی رہائشی صابرہ بی بی کا جائیداد کا مقدمہ عدالت میں چل رہا تھا۔ جس کی رنجش پر دو بھائیوں اسماعیل اور سعید نے صابرہ بی بی کو تشدد کا نشانہ بنایا […]

.....................................................

سوات میں مسافر وین کھائی میں جا گری، 18 مسافر زخمی

سوات میں مسافر وین کھائی میں جا گری، 18 مسافر زخمی

سوات(جیوڈیسک) سوات میں مسافر وین تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جا گری جس کے نیتجے میں 18 مسافر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطا بق مسافر وین سوات کے علاقے مالم جبہ سے مینگورہ جارہی تھی۔ تیز رفتاری کے باعث بالا کوٹ کے مقام پر کھائی میں جا گری جس کے نیتجے میں 18 مسافر […]

.....................................................