ملتان پیپلز پارٹی کے حامیوں کا ن لیگی کارکنوں پر مبینہ تشدد،ہوائی فائرنگ

ملتان پیپلز پارٹی کے حامیوں کا ن لیگی کارکنوں پر مبینہ تشدد،ہوائی فائرنگ

ملتان(جیوڈیسک)پارٹی جھنڈا اتارنے کے تنازعے پر پیپلزپارٹی کے حامیوں نے ن لیگی کارکنوں پر مبینہ تشدد اور ہوائی فائرنگ کی، اہل علاقہ نے قادر گیلانی کے خلاف احتجاج کیا۔ ملتان حلقہ این اے 151 میں عبدالقادر گیلانی کے سکیورٹی گارڈز نے جھنڈا اتارنے کے تنازعہ پر علاقہ میں ہوائی فائرنگ کی جبکہ ن لیگی کارکن […]

.....................................................

کراچی میں شفاف الیکشن فوج کے بغیر ممکن نہیں، معراج الہدی

کراچی میں شفاف الیکشن فوج کے بغیر ممکن نہیں، معراج الہدی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی کا کہنا تھا کہ کراچی میں بے امنی پھیلانے والے طالبان ہو یا ظالمان دونوں کے خلاف کارروائی کی جائے،انہوں نے کہا کہ کراچی میں شفاف اور پرامن انتخابات فوج کے بغیر ممکن نہیں۔ ادارہ نورحق میں جماعت اسلامی کراچی کے امیر محمد حسین محنتی […]

.....................................................

کراچی : اے این پی کے انتخابی دفتر پر دھماکہ، 9 افراد جاں بحق، 55 زخمی

کراچی : اے این پی کے انتخابی دفتر پر دھماکہ، 9 افراد جاں بحق، 55 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں چار دنوں کے اندر تیسرا دھماکہ، اے این پی کی جانب سے گزشتہ روز ہونے والی ریلی میں دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 55 افراد زخمی ہوگئے۔ اورنگی ٹاون کے علاقے مومن آباد میں عوامی نیشنل پارٹی کے دفترکے باہرہونے والا دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز […]

.....................................................

عاشقی کا سیکوئل ریلیز

عاشقی کا سیکوئل ریلیز

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی انیس سو نوے میں بننے والی مشہور فلم عاشقی کا سیکوئل ریلیز ہو گیا ہے۔پہلی فلم کی طرح عاشقی ٹو میں بھی نئے اداکار متعارف کرائے گئے ہیں۔عاشقی ٹو پیارنفرت اور کامیابی ناکامی کی روایتی کہانی ہے۔ فلم میں محبت کے مختلف احساسات کی عکاسی کی گئی ہے۔فلم کے ہیرو ہیروئن ادتیہ رائے کپور […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کی سندھ میں تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد

الیکشن کمیشن کی سندھ میں تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے سندھ میں تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کر دی۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں تعینات وفاقی، صوبائی اور لوکل گورنمنٹ کے افسران کے تبادلے پر پابندی ہو گی۔ سندھ میں افسروں کے تقرر و تبادلوں پر پابندی شکایات موصول ہونے کے بعد لگائی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے واضح […]

.....................................................

تارکین وطن کو ووٹ کی سہولت کیلئے سات ممالک کا انتخاب

تارکین وطن کو ووٹ کی سہولت کیلئے سات ممالک کا انتخاب

آباد(جیوڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ معظم احمد خان نے کہا ہے کہ تارکین وطن کو ووٹ کی سہولت دینے کے لیے سات ممالک کا انتخاب کر لیا گیا ہے، کہتے ہیں عدالت عظمی کا اس بارے میں فیصلہ آنے پر بھرپور تعاون کرینگے۔اسلام دفتر خارجہ میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بیرون […]

.....................................................

سرحدی تنازع، بھارتی وزیر خارجہ چین کا دورہ کریں گے

سرحدی تنازع، بھارتی وزیر خارجہ چین کا دورہ کریں گے

نئی دہلی(جیوڈیسک)چین اپنے موقف پر قائم ہے، لبریشن آرمی اپنی حدود میں رہتے ہوئے سرحدوں کی حفاظت پر معمور ہے، بھارتی میڈیا اشتعال انگیز رپورٹنگ سے باز رہے، ترجمان چیینی وزارت خارجہ کا بیان.بیجنگ، بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید حالیہ سرحدی تنازع حل کرنے کے لئے آئندہ ماہ چین کا دورہ کریں گے۔ جبکہ چین […]

.....................................................

ایران کیساتھ برادرانہ رشتہ ختم نہیں کیا جاسکتا : ترکی

ایران کیساتھ برادرانہ رشتہ ختم نہیں کیا جاسکتا : ترکی

انقرہ(جیوڈیسک)ترکی نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ برادرانہ رشتہ کسی کے دبا پر ختم نہیں کیا جاسکتا۔ ترکی نے عالمی طاقتوں کے دبا کو مسترد کرتے ہوئے ایران کیساتھ تجارتی تعلقات کو بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع رپورٹ کے مطابق ترک پارلیمنٹ کے وزیر برائے امور ترقی کیودت یلماز نے ایران کے تین روزہ […]

.....................................................

بنگلہ دیش : عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز

بنگلہ دیش : عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز

ڈھاکہ(جیوڈیسک)بنگلہ دیش میں 8 منزلہ عمارت گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی، مزید درجنوں افراد ملبے تلے موجود، امدادی کارروائیاں جاری، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے. بنگلہ دیش میں آٹھ منزلہ عمارت گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی۔ سرکاری حکام نے ملبے […]

.....................................................

افغانستان : بس اور ٹرک میں تصادم ، 30 ہلاک ،11 زخمی

افغانستان : بس اور ٹرک میں تصادم ، 30 ہلاک ،11 زخمی

کابل(جیوڈیسک)افغان صوبہ ہلمند میں بس اور ٹرک میں تصادم سے تیس افراد ہلاک اور گیارہ زخمی ہو گئے۔حادثہ صوبہ ہلمند کے نواح میں پیش آیا۔حکام کے مطابق طالبان نے سڑک پر ایک ٹرک کو اچانک بم سے اڑا دیاجس سے اس میں آگ لگ گئی۔ اسی دوران ایک تیز رفتار بس بے قابو ہوکر جلتے […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو ذاتی تنقید سے روک دیا

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو ذاتی تنقید سے روک دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو ذاتی تنقید سے روک دیا، الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ کسی شخص پر ذاتی تنقید ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے، کسی پر ذاتی تنقید کرنے والے کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ صدر زرداری کے خط کے2دن بعدالیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو […]

.....................................................

بجلی کا شارٹ فال 5500 میگاواٹ سے زیادہ ہو گیا

بجلی کا شارٹ فال 5500 میگاواٹ سے زیادہ ہو گیا

لاہور(جیوڈیسک)ملک میں بجلی کا بحران کم نہیں ہوسکا شارٹ فال5500 میگاواٹ سے زیادہ ہے لاہور سمیت پنجاب بھر میں 12 سے 18 گھنٹے کی بدترین لوڈشیڈنگ سے عوام کا جینا دوبھر ہو گیا ہے لاہور سمیت پنجاب بھر میں بجلی کی صورتحال بہتری ہو سکی جس کی وجہ شارٹ فال کا کم نہ ہونا ہے۔ […]

.....................................................

چوھدری وجاہت حسین الیکشن کے لیے اہل قرار

چوھدری وجاہت حسین الیکشن کے لیے اہل قرار

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے چودھری وجاہت حسین کو الیکشن کے لیے اہل قرار دیدیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے چودھری وجاہت حسین کو الیکشن کے لیے اہل قرار دیدیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو چودھری وجاہت حسین کی […]

.....................................................

سازش کے تحت الیکشن سے دور کیا جا رہا ہے : واسع جلیل

سازش کے تحت الیکشن سے دور کیا جا رہا ہے : واسع جلیل

کراچی(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما واسع جلیل نے کہا ہے کہ سوچی سمجھی سازش کے تحت الیکشن سے دور کیا جا رہا ہے۔ کسی صورت انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کریں گے انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما کا کہنا تھا کہ ریاست اور اس کے […]

.....................................................

طالبان تین جماعتوں کو انتخابات سے باہر رکھنا چاہتے ہیں : رحمان ملک

طالبان تین جماعتوں کو انتخابات سے باہر رکھنا چاہتے ہیں : رحمان ملک

اسلام آباد(جیوڈیسک)سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ نواز لیگ اور تحریک انصاف بھی طالبان کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ طالبان تین جماعتوں کو انتخابات سے باہر رکھنا چاہتے ہیں۔ تحریک انصاف اور مسلم لیگ […]

.....................................................

سندھ پولیس کے 5 ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلے

سندھ پولیس کے 5 ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلے

کراچی(جیوڈیسک)سندھ حکومت نے پولیس کے پانچ ڈی آئی جیز کے تبادلے اور تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں۔ پولیس افسران کو فوری طور پر عہدے کا چارج لینے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ ڈی آئی جی ساوتھ شاہد حیات کو ڈی آئی جی اسپیشل برانچ، ڈی آئی جی ایڈمن امیر شیخ کو ڈی آئی […]

.....................................................

انتخابات میں اہم معرکہ پنجاب میں ہوگا : پرویز الہی

انتخابات میں اہم معرکہ پنجاب میں ہوگا : پرویز الہی

اسلام آباد(جیوڈیسک)مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں اہم معرکہ پنجاب میں ہوگا۔ شریف برادران نے گزشتہ پانچ سال صرف مزے کیے مقبولیت کے دعوے صرف جعلی سروے کو بنیاد پر کیے جا رہے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق نائب وزیراعظم اور ق لیگ کے رہنما، […]

.....................................................

پاکستان کا 11 مئی کو افغان سرحد بند کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا 11 مئی کو افغان سرحد بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)یہ فیصلہ پولنگ کے دوران کسی بھی دہشت گرد حملے کی روک تھام کیلئے کیا گیا، تمام افغان مہاجرین کی نقل و حرکت پر بھی پابندی ہوگی۔پاکستان نے 11 مئی کو ہونے والے عام انتخابات کے موقع پر افغان سرحد پار کرنے اور مہاجرین کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ […]

.....................................................

کشتی ہے کہ ڈوبی جاتی ہے

کشتی ہے کہ ڈوبی جاتی ہے

پاکستانی قوم اس وقت اپنی زندگی کے انتہائی خطرناک ، صبر آزما دوراہے پر کھڑی ہے اور انتہائی حوصلہ شکن موڑ بھی ان کے راستے کا دیوار بنی ہوئی ہے۔ ان کی حیثیت (معذرت کے ساتھ )بھیڑوں کے ایک ایسے گلّے کی ہو چکی ہے جس کا کوئی قابلِ بھروسہ نگہبان نہیں ، اور اس […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی ذکی چوہدری نے کہا ہے کہ تبدیلی کے خواب محض خواب و خیال ہی رہیں گے

پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی ذکی چوہدری نے کہاہے کہ تبدیلی کے خواب محض خواب و خیال ہی رہیں گے 11 مئی آمریت کے پیروکاروں کیلئے سیاسی موت کا دن کہلائیگااپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی قومی فلاح و بہبود جاری رکھے گی۔ کیونکہ عوامی حکومت نے تعمیروترقی کا جال […]

.....................................................

عوام دونوں سیاسی پارٹیوں کوآزماچکے ہیں،گیارہ مئی کولوگ تحریک تحفظ پاکستان کو ووٹ دیکرملک بھرسے کامیاب کروائیں گے روحیل اکبر

تحریک تحفدظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ عوام دونوںسیاسی پارٹیوںکوآزماچکے ہیں،گیارہ مئی کولوگ تحریک تحفظ پاکستان کوووٹ دیکرملک بھرسے کامیاب کروائیںگے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ گیارہ مئی عوام کے اعتماد کومجروع کرنے والوںکے احتساب اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی فتح کادن ہوگا کیونکہ […]

.....................................................

عوام کو ووٹ کے ذریعے خون چوسنے والے سیاسی کیڑوں کا احتساب کرنا ہوگا ، ڈاکٹر غنچہ

تحریک تحفظ پاکستان کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل اور امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ نمبر 49 ڈاکٹر رفیق احمد غنچہ نے کہا ہے کہ عوام کو ووٹ کے ذریعے خون چوسنے والے سیاسی کیڑوں کا احتساب کرنا ہوگا 11مئی کا دن لٹیروں، چوروں اور جعلی ڈگری والوں کیلئے یوم احتساب ثابت ہوگا۔ عوام ووٹ کی طاقت […]

.....................................................

استحکام پاکستان کی علامت ڈاکٹر عبدالقدیر خان عالم اسلام کے بھی ہیرو ہیں 11مئی کومیزائل تمام لوٹ مار کر نے والوں کا خاتمہ کرے گا ،چوہدری خورشید زمان

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان کی علامت ڈاکٹر عبدالقدیر خان عالم اسلام کے بھی ہیرو ہیں اور 11مئی کومیزائل تمام لوٹ مار کر نے والوں کا خاتمہ کرے گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ تحریک تحفظ پاکستان ملک بھر میں کامیابی حاصل […]

.....................................................

عوام 11 مئی کواپنے ووٹ کی طاقت سے لٹیروں سے جان چھڑائیں ،ڈاکٹر عبدالقدیر خان

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ عوام 11مئی کواپنے ووٹ کی طاقت سے لٹیروں سے جان چھڑائیں کیونکہ بار بار کے آزمائے ہوئے لوگوںکو اس بارنہ آزمائیں کیونکہ یہ لوگ کامیاب ہو کر اپنے اور اپنے حواریوں کی جیبیں بھرتے ہیں۔ انہیں عوا م کی مشکلات […]

.....................................................