اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس اسلام آباد میں جا ری ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں صوبائی حکومتوں ، دفاع، داخلہ کی وزارتوں سمیت ایف سی اوررینجرز حکام بھی شریک ہیں ۔ الیکشن کمیشن کے اہم اجلاس میں آئندہ عام انتخابات کیلئے […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کے سینئرنائب صدررائوناصرعلی خان میئو،رہنماء ن لیگ چوہدری آس محمد اور نیامت علی بھٹی نے اپنے مشترکہ بیاں میں کہا ہے کہ جسے جو کرناہے کرلے ۔اللہ تعالیٰ اور عوام پاکستان مسلم لیگ ن کے ساتھ ہیں،باقی کسی فرعونی طاقت سے ہم ڈرنے والے نہیں۔ نوازشریف تو […]
لاہور : آزاد امیدوار برائے حلقہ نمبر 134ُُپی پی ناروال حاجی اصغر علی کاہلوں نے کہا ہے کہ حق وسچ کی آواز کو بلند کرنے ، شرافت ، صداقت ، مساوات ، اخوت ، ایثار جیسے جذبات کو معاشرے میں رواج دینا میری ترجیحات ہیں۔ کمزور بے بس افراد کو حق دلانا میری اولین ذمہ […]
آج اپنی مفادات کی جنگ میںانسان کو مارنااتناآسان ہوگیاہے، جتناپہلے کبھی نہیں تھا،اَب اِسی کو ہی دیکھ لیں کہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں منگل کی شام ایک سے دو گھنٹے کے دوران ہونے والے چار سے پانچ بم دھماکوں اور اِن دھماکوں کے نتیجے میں آٹھ معصوم افراد کی ہلاکت سمیت 48افراد کے زخمی […]
نوشکی(جیوڈیسک)بلوچستان کی ڈسٹرکٹ نوشکی میں پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر میں دھماکے سے 2 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بلوچستان کی ڈسٹرکٹ نوشکی میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار عمر گورگیج کے انتخابی دفتر میں دھماکے سے 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ جنھیں سول ہسپتال نوشکی داخل کروا دیا گیا ہے۔ دنیا […]
چارسدہ(جیوڈیسک)چارسدہ میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت کیاحاطے میں فائرنگ سے پیشی کیلئے آنے والا ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پیشی پر آنے والے ملزم پر فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ہر طرف الیکشن کی گہما گہمی ہے ۔ شہر ، گاؤں اور قصبوں میں الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کے بینرز ، پوسٹر اور فلیکس نظر آرہے ہیں۔ ہر جگہ پر الیکشن کا موضوع زیر بحث ہے۔جلسے جلوس بڑے زور و شور کے ساتھ ہورہے ہیں۔ امیدواران بڑے بڑے دعوے کررہے ہیں۔ ان کے […]
تحریک تحفظ پاکستان کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل اور امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ نمبر NA-49 اسلام آباد ڈاکٹر رفیق احمد غنچہ نے کہا ہے کہ عوام ملک کو لوٹ کر کھا جانے والے روایتی سیاستدانوں کے بہکاوے میں نہیں آئینگے عوام کو چاہیے کہ وہ وہ آزمائے ہوئے لوگوں کو دوبارہ نہ آزمائیں، یہ لوگ […]
تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبرنے کہا ہے کہ پاکستان کے 18 کروڑ عوام آئندہ عام انتخابات میں لیٹروں کومسترد کرکے ملکی معیشت کی بہتری بجلی وگیس کی لوڈشیڈنگ کے خاتمہ اور ملک کی مضبوطی کے لئے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا ساتھ دیں کیونکہ وہ اب پاکستان کوخوشحالی کے […]
تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنا کر پاکستان بچا یاہے جبکہ ملک کے کروڑوں اربوں روپے لوٹنے کے بعد حکمران ٹولہ آج پھر نیا جال بچھا کر ملک کے اقتدار پر قبضہ کرنے کے درپے ہے۔ مگر پاکستان کے 18 […]
اس وقت الیکشن کے حوالے سے پاکستان میں اور پاکستان سے باہرعوامی حلقوں میں ہر شخص تذبذب کا شکارنظر آتا ہے 11 مئی2013 کو الیکشن ہونگے یا نہیںکی افواہیں پورے پاکستان میں محو گردش ہیں۔اور اندرونِِ و بیرونِ ملک تمام تجزیہ کاروں تبصرہ نگاروں کی نظریں انہی الیکشنوں پر مرکوز ہیں۔او ر یہ تاثر دیا […]
پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی فوزیہ بہرام نے بدھ کے روز بتایا کہ انصاف سب کے لئے، عزت سب کی برابر اور قانون سب کے لئے ہے چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی فوزیہ بہرام نے بدھ کے روز بتایا کہ انصاف سب کے لئے، عزت سب […]
معروف گلو کارہ شمشاد بیگم کا گزشتہ 23اپریل کی شب کو ممبئی میں انتقال ہو گیا۔ وہ 94سال کی تھیں۔14اپریل 1919کو امرتسر(انڈیا) میں پیدا ہونے والی گلوکارہ کو موسیقی کا شوق بچپن سے ہی تھا۔ اپنے زمانۂ طالب علمی سے ہی انھوں نے لوگوں کو اپنی آواز کا گرویدہ بنا شروع کر دیا تھا۔ابتدائی زمانہ […]
ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ میں بیبو کے نام سے معروف اداکارہ کرینہ کپور نئی فلم ستیاگرہ میں صحافی کا کردار نبھائیں گی۔ فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے۔ جو اپنے ملک کی خراب صورتحال سے واقف ہے اور اپنے ملک کے لئے کچھ کرنا چاہتی ہے۔ امیتابھ بچن، اجے دیوگن، ارجن رام پال […]
تحریک تحفظ پاکستان کے جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ کرپشن نے گزشتہ پانچ سالوں میں نہ صرف ملک کی معاشی جڑوں کو کھوکھلا کیا بلکہ فوری اور سستے انصاف کے دروازے بھی بند کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ، عوام نے اگر اس بار محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا […]
تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سابق حکمرانوں نے ذاتی مفادات کو قومی مفادات پر ترجیح دی جس کی وجہ سے ملک بد ترین بحرانوں کا شکار ہو گیا۔ ملک کی ناکام داخلہ اور خارجہ پالیسیوں نے پاکستان کی خود مختاری کو دائو پر لگا دیا۔ ان حالات میں گیارہ […]
بڑی افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ سیاست دان اسلامی جمہوریہ پاکستان کی عوام کو بار بار ایک ہی لفظ، نعرہ ہا وعدے کی بنیاد پر اپنی طرف مائل کرتے ہیں۔ذولفقار علی بھٹو کی پھانسی کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت ذولفقار علی بھٹو کی بیٹی محترمہ بینظیر بھٹو نے سنبھالی اور پاکستانی عوام […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقے شیخ آباد میں مقامی سنار کے گھر کے سامنے دھماکہ ہوا ہے، تاہم دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکہ شیخ آباد میں ایک سنار کے گھر کے باہر ہوا۔ دھماکے سے مکان کو جزوی نقصان پہنچاتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق چھ سو گرام […]
ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ فلم ڈرٹی پکچرسے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا،۔ شوخ وچنچل اداکارہ اس سال کانز فلم فیسٹیول میں جج کے طور پر شریک ہوں گی۔ ڈرتی پیکچرز، کہانی اور پرینیتا جیسی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر منوانے کے بعد […]
لاس اینجلس(جیوڈیسک)مائیکل جیکسن سمیت شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز شخصیات کی ذاتی اشیا نیلامی کے لیے پیش کردی گئیں۔راک اینڈ رول نامی آن لائن نیلامی میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے بڑے ناموں کی سٹیج پرفارمنس اور ذاتی طور پر استعمال کی گئیں سات سو سے زائد اشیا رکھی گئی ہیں۔ جس میں شہرہ […]
ورجینیا(جیوڈیسک) پاکستانی نژ اد امریکی شہری سعد لودھی کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سعدلودھی پر کاونٹی حکام کو دھمکیاں دینے کے الزاما ت ہیں۔
بیجنگ(جیوڈیسک)چین دوسرا اور بڑا طیارہ بردار جہاز بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، سرکاری ذرائع کی رپورٹ۔ چین دوسرا اور بڑا طیارہ بردار جہاز بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ یہ بات چین کے سرکاری ذرائع نے بحریہ کے سینئر افسر کے حوالے سے بتائی ہے۔ چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے […]
بوسٹن(جیوڈیسک)بوسٹن کی اسلامی مسجد کے امام نے میراتھن بم دھماکوں کے ملزم تیمر لان کی نماز جنازہ پڑھانے سے انکار کر دیا۔ تیمرلان اس مسجد میں نماز پڑھنے کیلئے آیا کرتا تھا۔ واقعے کے بعد ایف بی آئی حکام نے مسجد انتظامیہ سے بھی پوچھ گچھ کی۔ امام مسجد کا کہنا ہے کہ اسلام بے […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور سمیت مختلف شہروں میں آندھی اور بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ بارہ گھنٹے میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔لاہور میں رات گئے آندھی سے ہر طرف گردو غبار چھا گیا۔ ٹریفک کی روانی میں مشکلات پیش آئیں۔آندھی کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ۔ بعد میں […]