حامد کرزئی اور پاکستانی حکام کے درمیان مذاکرات کارآمد ہونگے، جان کیری

حامد کرزئی اور پاکستانی حکام کے درمیان مذاکرات کارآمد ہونگے، جان کیری

برسلز(جیوڈیسک)امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے امید ظاہر کی ہے کہ افغان صدر حامد کرزئی اور پاکستانی اعلی حکام کے درمیان مذاکرات کارآمد ہونگے۔ برسلز میں سہ فریقی مذاکرات شروع ہونے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جان کیری کا کہنا تھا کہ پاک افغان مذاکرات میں سیکورٹی سمیت خطے کے صورتحال اور2014کے بعدکی […]

.....................................................

امریکی ریاست النوائے میں فائرنگ، 5 افراد قتل، بچہ زخمی

امریکی ریاست النوائے میں فائرنگ، 5 افراد قتل، بچہ زخمی

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی ریاست النوائے کے مانچسٹر ولیج میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے 5افراد کو قتل کردیا۔واقعے میں ایک بچہ زخمی بھی ہوا۔امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہایسٹ اسٹریٹ کے پبلک ہاوسنگ کمپلیکس میں بدھ کی صبح پیش آیا۔ حملہ آور کو فائرنگ کرنے کے شبے میں مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس واقعے […]

.....................................................

میراتھون دھماکوں کے بعد ملزمان نیویارک جانا چاہتے تھے،پولیس

میراتھون دھماکوں کے بعد ملزمان نیویارک جانا چاہتے تھے،پولیس

نیویارک(جیوڈیسک)نیویارک پولیس کا کہناہے کہ بوسٹن بم دھماکوں میں ملوث ملزمان نیویارک کو بھی نشانہ بنانا چاہتے تھے۔نیویارک پولیس کے چیف کا کہناہے کہ بوسٹن دھماکوں میں ملوث چیچن ملزمان دھماکوں کے بعد نیویارک جانا چاہتے تھے۔ اس بات کا انکشاف تحقیقات کے دوران پولیس کو ایک ٹیکسی ڈرائیو نے کیا۔ ڈرائیور کے مطابق ملزمان […]

.....................................................

بنگلادیش 8 منزلہ عمارت گرنے سے ہلاکتیں 140 ہوگئیں

بنگلادیش 8 منزلہ عمارت گرنے سے ہلاکتیں 140 ہوگئیں

بنگلادیش(جیوڈیسک)بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکامیں8 منزلہ عمارت گرنے سے مارے گئے افراد کی تعداد 140 ہوگئی ہے اور اب بھی سیکڑوں افراد ملبے میں دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کی کوشش جاری ہے۔ زخمیوں کی تعداد ایک ہزار سے زیادہ ہوچکی ہے۔ڈھاکاکے مضافاتی علاقے ساور میں رانا پلازہ گرنے سے سیکڑوں گھرانے اپنے عزیزوں سے محروم […]

.....................................................

انتخابات میں سکیورٹی کو حتمی شکل دینے کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

انتخابات میں سکیورٹی کو حتمی شکل دینے کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(جیوڈیسک)انتخابات میں سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دینے کے لیے الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہو گا۔ اجلاس میں صوبائی حکومتوں، وزارت دفاع اور داخلہ کے نمائندے شریک ہوں گے۔ جو اپنے سیکیورٹی پلانز پر بریفنگ دیں گے۔اجلاس میں مجوزہ حساس اور حساس ترین پولنگ اسٹیشنز کی تفصیلات بھی پیش کی جائیں گی اور […]

.....................................................

ایف آئی اے کا پرویز مشرف کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کا فیصلہ

ایف آئی اے کا پرویز مشرف کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد بے نظیر بھٹو قتل کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں ایف آئی اے نے جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو تحویل میں لے کر جسمانی ریمانڈ لینے کا فیصلہ کیا ہے، درخواست آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں داخل کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کا اعلی سطح کا […]

.....................................................

کراچی : گلشن اقبال میں تاجر کے گھر کریکر حملہ

کراچی : گلشن اقبال میں تاجر کے گھر کریکر حملہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں تاجر کے گھر پر کریکر سے حملہ کیا گیا۔ نامعلوم افراد مقامی تاجر کے گھر پر کریکر پھینک کر فرار ہو گئے جس سے بیرونی گیٹ کو نقصان پہنچا۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ تاجر کو بھتہ کی پرچیاں مل رہی تھیں۔ دو […]

.....................................................

کراچی : سرکاری گاڑی کنٹینر سے جا ٹکرائی، 2 افراد زخمی

کراچی : سرکاری گاڑی کنٹینر سے جا ٹکرائی، 2 افراد زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں بوٹ بیسن کے قریب سرکاری گاڑی حفاظتی کنٹینر سے جا ٹکرائی جس سے دو افراد زخمی ہو گئے۔بوٹ بیسن کے قریب سرکاری گاڑی تیز رفتار ی کے باعث سڑک پر موجود کنٹینر سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے موقع پر […]

.....................................................

بے یقینی کی صورت حال کا مقابلہ کرنے کیلئے لوگ باہر آئیں، مریم نواز

بے یقینی کی صورت حال کا مقابلہ کرنے کیلئے لوگ باہر آئیں، مریم نواز

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ بے یقینی کی جو صورت حال پھیلائی جا رہی ہے اس کا مقابلہ کرنے کے لئے لوگ باہر آئیں۔ مریم نواز نے اپنے والد میاں نواز شریف کے حلقہ این اے120 لاہور کا دورہ کیا۔ تمام راستے ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ […]

.....................................................

کرک : فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق، 2 شدت پسند ہلاک

کرک : فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق، 2 شدت پسند ہلاک

کرک(جیوڈیسک)کرک میں پولیس اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک اے ایس آئی زخمی ہوگیا، جبکہ دو شدت پسند مارے گئے۔ پولیس کے مطابق بابرہ بانڈہ میں پولیس اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس کارروائی کے دوران دو پولیس اہلکار مصطفی خان اور زاہد […]

.....................................................

پارا چنار میں بارودی سرنگ کا دھماکا، متعدد افراد زخمی

پارا چنار میں بارودی سرنگ کا دھماکا، متعدد افراد زخمی

پارا چنار(جیوڈیسک)پاراچنار میں اسپورٹس کمپلیکس کے قر یب بارودی سرنگ کے دھماکے میں متعددافرادزخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ایک ٹریکٹر ٹرالی وہاں سے گزر رہی تھی کہ بارودی سرنگ سے ٹکراگئی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو پارا چنار اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

.....................................................

دواکا درست طریقے سے استعمال مرض سے جلد نجات دلاتا ہے ڈاکٹر نجم جمیل

کراچی : انسانی زندگی بچانا مذہبی فریضہ و نیکی ہے اور زندگی بچانے کی عمل میں ڈاکٹرعیسیٰ لیباریٹری تشخیص و علاج کے شعبے میں ڈاکٹرز کی معاون بنی ہوئی ہے ۔ ڈاکٹر عیسیٰ لیباریٹری ابوالحسن اصفہانی سینٹر گلشن اقبال میں لگائے گئے۔ میڈیکل کیمپ کا دورہ کراتے ہوئے منیجر فارمیسی سروسز ڈاکٹر نجم جمیل نے […]

.....................................................

شفاف انتخابات کا انعقاد ممکن دکھائی نہیں دے رہا ہے عمران چنگیزی

کراچی : جمہوریت ہی مستحکم و خوشحال پاکستان کی ضامن ہے مگرجمہوریت کے قیام و استحکا م کیلئے شفاف و غیر جانبدارانہ انتخابات کا انعقاد ناگزیر ہے ۔ نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاونڈیشن کے چیئرمین عمران چنگیز ی نے کراچی میں سیاسی جماعت کے انتخابی کیمپ پر دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں ہلاکتوں پر اظہار افسوس […]

.....................................................

انتخابات کا انعقاد شفافیت تحفظات خدشات خطرات سیاسی حالات اور پاکستان کا مستقبل

انتخابات کا انعقاد شفافیت تحفظات خدشات خطرات سیاسی حالات اور پاکستان کا مستقبل

پاکستان آج کل جس قسم کے وقت حالات رویوں تجربات سیاسیات اور بیانات سے گزررہا ہے اس میں 11مئی کے بعد کی تصویر و تصور کسی بھی طور واضح نہیں ہورہے کہ 11مئی کا سورج اپنے طلوع میں روشنی ‘تابناکی و حرارت لیکر آئے گا یا پھر جھلسادینے والی تپش کے ساتھ طلوع ہو کر […]

.....................................................

این اے 239سے قادرخان مندوخیل کو الاٹ کیا گیا شیر کا نشان واپس

این اے 239سے قادرخان مندوخیل کو الاٹ کیا گیا شیر کا نشان واپس

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 239 کے ریٹرننگ افسر نے مسلم لیگ ن سندھ کے جنرل سیکریٹری سلیم ضیا کی درخواست پر قادر خان مندوخیل کو الاٹ کیا گیا شیر کا نشان واپس لے لیا۔ قادر خان مندوخیل نے وقت گزرنے کے بعد ٹکٹ جمع کروایا جسے ریٹرننگ افسر نے منظور کرلیا […]

.....................................................

مشرف کی رہائش گاہ کے قریب بارود بھری گاڑی کی بر آمدگی ، مقدمہ درج

مشرف کی رہائش گاہ کے قریب بارود بھری گاڑی کی بر آمدگی ، مقدمہ درج

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سابق صدر پرویز مشرف کی سب جیل کے قریب بارود سے بھری گاڑی کی برآمدگی کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اسلام آبادکے تھانہ شہزاد ٹان میں ا یف آئی آرنامعلوم افرادکیخلاف درج کی گئی۔ ایف آئی آر کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کی سب […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کی ہدایت پر خیبر پختونخوا پولیس میں تبادلے

الیکشن کمیشن کی ہدایت پر خیبر پختونخوا پولیس میں تبادلے

پشاور(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پر خیبر پختونخوا پولیس میں دو سو سے زیادہ افسران کی تبادلے کر دئے گئے۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختون خوا کے دفتر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پر آئی جی پی خیبر پختون خوا سمیت ، 3 ایڈیشنل آئی جیز، […]

.....................................................

ن لیگ کی تمام ترقیاتی اسکیمیں فیل ہوچکیں، پر ویز الہی

ن لیگ کی تمام ترقیاتی اسکیمیں فیل ہوچکیں، پر ویز الہی

گجرات(جیوڈیسک)مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ نواز شریف بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں،اپنے جلسوں میں وہ جس طرح کی زبان استعمال کررہے ہیں انہیں زیب نہیں دیتی۔گجرات کے ظہور الہی چوک پر انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہی نے ن لیگ کو سخت تنقید کا نشانہ […]

.....................................................

راجہ پرویز کی ترقیاتی منصوبے منسوخ کرنے کے عدالتی فیصلے کیخلاف درخواست

راجہ پرویز کی ترقیاتی منصوبے منسوخ کرنے کے عدالتی فیصلے کیخلاف درخواست

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی ترقیاتی منصوبے منسوخ کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 26 اپریل کو سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی اپیل کی سماعت کرے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق […]

.....................................................

ہم نے ہمیشہ ملک وملت کی سر بلندی کے لئے کام کیا ہے۔علامہ اصغر عسکری

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین کے NA-48کے نامزد امیدوار علامہ اصغر عسکری نے اپنی الیکشن مہم میں i-10/2 ،میں خواتین کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہمیشہ اصولوں کی بات کی ہے۔ اور ملک و ملت کی فلاح کے لئے کام کیا ہے ،ہم سیاسی میدان میں عوام کے […]

.....................................................

گبرسنگھ بالی وڈ کی تاریخ کا مقبول ترین کردار قرار

گبرسنگھ بالی وڈ کی تاریخ کا مقبول ترین کردار قرار

ممبئی(جیوڈیسک)مشہور فلم شعلے کے ولن گبرسنگھ بالی وڈ کی سوسالہ تاریخ کے مقبول ترین کردار قرارپائے ہیں۔ مقبولیت کی دوڑ میں مسٹرانڈیا کے موگیمبو کادوسرا اور منا بھائی کا تیسرا نمبر ہے۔انیس سو پچھتر میں بننیو الی فلم شعلے میں گبر سنگھ کے ڈائیلاگ کبھی پرانے نہیں ہو سکے۔ امجد خان نے ڈاکوں کے سردار […]

.....................................................

سیاسی جماعتوں نے اپنے منشور میں ماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی کے مسائل کو اہمیت نہیں دی۔ نعیم قریشی

کراچی : موجودہ انتخابات میں کئی بڑی سیاسی جماعتوں نے اپنے منشور میں ماحولیاتی تحفظ، پائیدارترقی، توانائی کی بچت اور جنگلات میں شدید کمی ، مستقبل میں پانی کی قلت اور لائحہ عمل جیسے اہم مسائل کو ترجیح نہیں دی ہے۔ جبکہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث ملک شدید خطرات کی زد میں ہے۔ یہ بات […]

.....................................................

نجات دہندہ ٔ کا انتخاب قومی تدبر کا امتحان

نجات دہندہ ٔ کا انتخاب قومی تدبر کا امتحان

جولائی 1942 میں دوسری جنگ عظیم کے دوران جب برطانوی افواج نے الامین کے مقام پر نازی فوج کی پیش قدمی کو روک دیا، تواِس کامیابی کے باوجود برطانوی وزیر اعظم چرچل نے مشرق وسطیٰ میں اپنے عسکری کمانڈروں کو تبدیل کر دیا اور جنرل سر ہیرالڈ ایلیگزانڈر کو مشرق وسطیٰ میں برطانوی افواج کا […]

.....................................................

ارجن کپور اور ساشا آغا کی ایکشن کرائم فلم”اورنگزیب”ریلیز کیلئے تیار

ارجن کپور اور ساشا آغا کی ایکشن کرائم فلم”اورنگزیب”ریلیز کیلئے تیار

ممبئی(جیوڈیسک) این جی ٹیاپنی پہلی ہی فلم عشق زادے سے بالی ووڈ میں دھوم مچانے والے فلم ساز و ہدایتکار بونی کپور کے صاحبزادے ارجن کپور اور پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ سلمی آغاکی صاحبزادی ساشاآغاکی نئی فلم اورنگزیب ریلیز کے لیے تیار ہے ۔بطور ہیروئن بالی ووڈ فلم میں اینٹری دینے والی ساشا آغا کیساتھ […]

.....................................................