ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی این جی ٹی کولاویری دی جیسے سپرہٹ گانے سے دنیا بھر میں تہلکہ مچانے والے نیشنل ایوارڈ یافتہ تامل سپر اسٹار دھنوش بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں اینٹری کے لیے تیار ہیں۔ جن کی سونم کپور کیساتھ پہلی رومانٹک فلمرانجھناکا ٹریلر منظر عام پر آگیا ہے۔ ہدایتکار آنند ایل رائی کی اس فلم میں […]
ممبئی(جیوڈیسک)نامور گلوکارہ اور ہندوستانی سینما کی پہلی پلے بیک سنگر شمشاد بیگم چورانوے سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔انیس سو انیس میں امرتسر میں پیدا ہونے والی شمشاد بیگم نے گانے کا آغازانیس سو سینتیس میں ریڈیو لاہور سے کیا۔ کیریئر کے ابتدائی دور میں ہی انہوں نے سننے والوں کواپنی آواز کے سحر […]
لاہور(جیوڈیسک)پنجاب حکومت نے عام انتخابات کے انتظامات کے سلسلے میں پولیس کو 25 کروڑ روپے سے زائد رقم جاری کر دی۔ پنجاب پولیس کے ذرائع مطابق اس رقم میں میٹل ڈی ٹیکٹرز کی خریداری کے لئے ایک کروڑ ساٹھ لاکھ روپے رکھے گئے ہیں۔ خار دار تاروں کے لئے پنتالیس لاکھ اور پرائیویٹ گاڑیاں کرائے […]
سوات (جیوڈیسک)سوات میں کریکر بم کے دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سوات کے علاقے مدین میں کریکر بم دھماکے میں خاتون سمیت6 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو سول اسپتال مدین منتقل کردیا گیا۔
سنتیاگو(جیوڈیسک)چلی کے جنگل میں لگنے والی آگ رہائشی علاقوں تک پہنچ گئی۔ آگ پر قابو پانے کے لیے طیاروں کی مدد سے پانی پھینکا جا رہا ہے۔اچانک لگنے والی آگ نے ایک سو پچاس ایکڑ رقبے کولپیٹ میں لیا ہے جس سے درجنوں گھر جل کر راکھ ہوگئے۔ تیز ہواں کی وجہ سے آگ مزید […]
پشاور(جیوڈیسک)سرکی گیٹ کے علاقے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں 4 افراد زخمی ہو گئے ۔دھماکے سے ایک گھرکو نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا گھر میں ہوا جس کی نوعیت کے بارے میں تفتیش کی جا رہی ہے،دھماکے سے مکان کو نقصان پہنچا ہے۔
ڈھاکا(جیوڈیسک)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں آٹھ منزلہ عمارت گرنے کے باعث کم از کم 82 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق عمارت منہدم ہونے سے 200 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ امدادی کاموں میں بنگلہ […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور ، پشاور، اسلام آباد ،راولپنڈی، پارہ چنار، سرگودھا، میانوالی، نوشہرہ، مظفر آباد چنیوٹ سمیت ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بھارت میں بھی زلزلے کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابق زلزے کی شدت 6.2 تھی . زلزلہ کا مرکز جنوب مشرقی افغانستان میں تھا اور گہرائی 71 کلومیٹر تھی بعض علاقوں […]
لاس اینجلس(جیوڈیسک)امریکی گلوکارہ بیونسے نے اپنے حالیہ عالمی دورے کی پہلی ویڈیو جاری کر دی ہے۔بیونسے نے مسز کارٹر شو ورلڈ ٹور کے نام سے عالمی دورے کا آغاز پندرہ اپریل کو سربیا سے کیا تھا۔ ویڈیو میں انکے سربیا،کروشیا اور سلواکیا کے کنسرٹ شامل ہیں اور وہ اپنے ہٹ گانے گاتی نظر آتی ہیں۔ویڈیو […]
کہا جاتا ہے کہ پیپلز پارٹی ہر مشکل وقت میں کسی نہ کسی قربانی کی تلاش میں رہتی ہے۔ 2008 کے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کی کامیابی کے پیچھے محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ پاکستان کی جذباتی عوام جو ہمیشہ ہوش کی بجائے جوش سے کام لیتے ہیں، نے […]
لاس اینجلس(جیوڈیسک)لاس اینجلس سپر ہیرو تھور دنیا کو بچانے کیلئے اس سال آٹھ نومبر کو میدان میں اترے گا،ایکشن اور مار دھاڑ سے بھرپور ہالی ووڈ فلم تھور دی ڈارک ورلڈ کے نئے ٹریلر نے شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔تھوردی ڈارک ورلڈ میں فلم کا ہیرو ایسی مخلوق کے خلاف جنگ لڑتا ہے۔ […]
ڈنگہ : موضع برنالی کے معروف زمیندار صوبیدار میاں خاں ٹھیکریہ و دیگر نے چوہدری اعجاز رنیاں کی حمایت کر دی ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) موضع برنالی کے معروف زمیندار صوبیدار میاں خاں ٹھیکریہ ، چوہدری جاوید اقبال ٹھیکیدار ، چوہدری صفدر برنالی نے انتخابی مہم کے اکٹھ میں پاکستان مسلم لیگ ق […]
کراچی : پاکستا ن کے تمام موجودہ مسائل اور مصائب کے ذمہ دار جہاں سیاستدان بیوروکریٹس جاگیردار اور اشرافیہ ہے وہیں ان سب سے بڑھ کر قومی مسائل کے قصوروار پاکستان کے عوام ہیں کیونکہ انتخابات کی صورت قدرت نے جب بھی قوم کو تقدیر سنوارنے کا موقع دیا۔ عوام نے ہمیشہ جانبداری تعصب لسانیت […]
کراچی : پین کلرز کے استعمال میں زیادتی معدے و جگر کے امراض کے ساتھ ہڈیوں کو بھی کمزور کرتی ہے اسلئے معالج کے مشورے کے بغیر ادویات کا استعمال خطرناک ہوتا ہے۔ ڈاکٹر عیسیٰ لیباریٹری کے منیجر فارمیسی سروسز ڈاکٹر نجم جمیل نے ابوالحسن اصفہانی سینٹر میں فارمیسی و فزیو تھراپی سیکشن کے اشتراک […]
ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ کیوٹ کیٹ کترینہ کیف اور سابق دوست رنبیر کپور کے درمیان ایک بار پھر قربتیں بڑھنے لگیں، کترینہ نے رنبیر کو ڈنر پر بلا لیا۔ذرائع کے مطابق رنبیر ان دنوں شوٹنگ میں مصروف ہیں لیکن کترینہ نے انہیں اپنے گھر ڈنر کے لئے دعوت دی اور ہر وہ کھانا پکایا جو رنبیر کو […]
کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹان میں دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ بم سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔دنیا نیوز کے مطابق دھماکا انتہائی زور دار تھا اور آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے کے بعد پولیس اور امدادی کارکن جائے وقوعہ پر پہنچ گئے جنہوں نے زخمیوں کو سول ہسپتال […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے کر دیئے گئے،چیف کمشنر اسلام آباد طارق پیرزادہ ایڈیشنل سیکرٹری فنانس اور جواد پال کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق سیکریٹری آئی ٹی شاہد رشید کو سیکرٹری صنعت و پیدوار جبکہ تقرری کے منتظر ظفر […]
واشنگٹن(جیتوڈیسک)حریت پسند رہنماں پر پابندیاں بلا جواز، فرضی جھڑپوں میں زیر حراست ہلاکتوں میں ملوث سکیورٹی اہلکاروں کو آفسپا کے ذریعے بچایا جانا ہے، کرپشن، بدعنوانی، رشوت ستانی کے واقعات کا بازار گرم ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ امریکہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا […]
برسلز(جیوڈیسک)سپین کی آبادی میں کمی، بے روزگاری کے باعث غیر ملکی بھاگنے لگے۔ سپین کی آبادی میں 1940 کی خانہ جنگی کے دور کے بعد پہلی بار پچھلے سال کمی آئی ہے اور اس کی وجہ روزگار کے لئے آئے ہوئے غیر ملکی باشندوں کا اس ملک میں پچھلے پانچ سال سے جاری بیروزگاری کی […]
تل ابیب(جیوڈیسک)امریکہ اور اسرائیل کے درمیان 10 ارب ڈالر مالیت کا ہتھیاروں کی فراہمی کا حتمی معاہدہ طے پا گیا۔ امریکہ اور اسرائیل کے درمیان دس ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کی فراہمی کا معاہدہ حتمی شکل اختیار کر گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر دفاع چک ہیگل اور ان کے […]
ویانا (جیوڈیسک)آئرلینڈ کے مصنف جان بانولی کو یورپی ادب پر جولائی میں آسٹریا کا سرکاری انعام دیا جائے گا۔آئرلینڈ کے مصنف جان بانولی کو یورپی ادب پر جولائی میں آسٹریا کا سرکاری انعام دیا جائے گا۔ اس کا اعلان ناول نگار کے غیر روایتی طرز کو سراہتے ہوئے کیا گیا ہے۔ وزیر ثقافت کلاڈیا شمائل […]
نیویارک(جیوڈیسک)ہیکرز نے امریکی خبر رساں ادارے اے پی کا ٹویٹر اکانٹ ہیک کر کے صدر اوباما کے بم دھماکوں میں زخمی ہونے کی جھوٹی خبر چلا دی۔دنیا بھرکو خبریں فراہم کرنے والا امریکی ادارہ اس وقت بذات خود ایک خبر بن گیا۔ جب نا معلوم ہیکرز نے اس کا ٹویٹر اکانٹ ہیک کر کے اس […]
نیویارک(جیوڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما نے وائٹ ہاوس میں قطری امیر حماد بن خلیفہ التھانی کے ساتھ ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں رہنماوں نے بین الااقوامی معاملات سمیت اسرائیل اور فلسطین تنازعہ کا پر امن حل تلاش کرنے پر بات چیت کی۔ اس موقع پر صدر اوباما کا کہنا تھا کہ شام میں جاری خانہ جنگی کو […]
ٹورنٹو(جیوڈیسک)کینیڈا میں ٹرین پر حملے کی منصوبہ بندی کے دونوں ملزموں کی عدالت میں پیشی،ملزموں نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔کینیڈا میں مسافر ٹرین پر حملے کرنے کے الزام میں پکڑنے جانے والے دو ملزموں کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ دونوں نے ملزمان نے عدالت میں اپنا جرم ماننے سے انکار کر دیا۔ […]