کراچی : پیپلزچورنگی کے قریب دھماکا، دوافراد جاں بحق، 18 زخمی

کراچی : پیپلزچورنگی کے قریب دھماکا، دوافراد جاں بحق، 18 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں پیپلزچورنگی کے قریب متحدہ کے انتخابی کیمپ کے قریب بم دھماکے میں دوافراد جاں بحق اور18زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایک مشکوک شخص نے کیمپ کے قریب موٹر سائیکل کھڑی کی۔ جس کے بعد زوردار دھماکا ہوا، دھماکے سے قریبی گھروں اور عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، زخمیوں کو فوری طور پر […]

.....................................................

سیکڑوں پاکستانی زائرین ویزا ہونے کے باوجود ایران عراق سرحد پر پھنس گئے

سیکڑوں پاکستانی زائرین ویزا ہونے کے باوجود ایران عراق سرحد پر پھنس گئے

اسلام آباد(جیوڈیسک)سیکڑوں پاکستانی زائرین ویزا ہونے کے باوجود ایران عراق سرحد پر پھنس گئے۔ سیکڑوں پاکستانی زائرین مختلف قافلوں کی صورت میں عراق ایران سرحد پہنچے تھے۔ زائرین نے شکوہ کیا ہے کہ ویزا ہونے کے باوجود انھیں عراق میں داخلے کی اجازت نہیں ملی۔ وہ سرحد پر بیٹھنے پر مجبور ہیں۔ سرد موسم کے […]

.....................................................

ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

لاہور(جیوڈیسک)ملک کے مختلف حصوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش ،گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران خیبر پختوا، وسطی اور بالائی پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان ، بالائی سندھ ، کشمیر اور گلگت بلتستان جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش اور […]

.....................................................

بخشا پور : پارکو سے پنجاب جانے والی تیل پائپ لائن دھماکے سے تباہ

بخشا پور : پارکو سے پنجاب جانے والی تیل پائپ لائن دھماکے سے تباہ

بخشا پور(جیوڈیسک)بخشا پور کے قریب پارکو سے پنجاب جانے والی تیل پائپ لائن دھماکے سے تباہ ہو گئی۔دھماکے کے باعث تیل پائپ لائن میں آگ لگ گئی جس سے ہزاروں لیٹر تیل ضائع ہو گیا۔ پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر کے لوگوں کو وہاں جانے سے روک دیا۔پارکو انتظامیہ نے پہنچ کر آگ بجھانے […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں رینجرز کی کارروائی، 3 اغوا کار اور ایک مغوی ہلاک

کراچی : لیاری میں رینجرز کی کارروائی، 3 اغوا کار اور ایک مغوی ہلاک

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں لیاری افشانی گلی میں مغوی کی اطلاع پر رینجرز کی کاروائی کے دوران تین مبینہ اغوا کار اور مغوی ہلاک جبکہ رینجرز کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ رینجرز حکام کے مطابق لیاری میں افشانی گلی کے قریب رینجرز مغوی کی بازیابی کے لیئے پہنچی تو ملزمان نے رینجرز کو دیکھ کر اندھا […]

.....................................................

کوئٹہ میں 4 دھماکے،ہلاکتوں کی تعداد5 ہو گئی،48 زخمی

کوئٹہ میں 4 دھماکے،ہلاکتوں کی تعداد5 ہو گئی،48 زخمی

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے چار بم دھماکوں میں پانچ افراد جاں بحق ،جبکہ 48 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ایف سی اہلکاروں نے نیچاری روڈ پر چیکنگ کے دوران گاڑی کو روکا تو زور دار دھماکا ہو گیا ۔کوئٹہ میں ایف سی کے اہلکاروں نے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا،نیچاری روڈ پر ہوا […]

.....................................................

مردان : ضلع کچہری میں دستی بم حملہ، 2 افراد زخمی

مردان : ضلع کچہری میں دستی بم حملہ، 2 افراد زخمی

مردان(جیوڈیسک)مردان ضلع کچہری میں دستی بم حملے میں ڈی سی آفس کے اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہو گئے،پولیس نے متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔مردان پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے ضلع کچہری کی بالائی منزل دستی بم سے حملہ کیا،جس سے وکلا چیمبرز کے شیشے ٹوٹ گئے۔ عمارت کو جزوری نقصان […]

.....................................................

آل پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان و مرکزی سیکرٹری اطلاعات آسیہ اسحاق پرویز مشرف کی عدالت پیشی کے موقع پر غنڈہ گردی

آل پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان و مرکزی سیکرٹری اطلاعات آسیہ اسحاق پرویز مشرف کی عدالت پیشی کے موقع پر غنڈہ گردی

اسلام آباد : آل پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان و مرکزی سیکرٹری اطلاعات آسیہ اسحاق پرویز مشرف کی عدالت پیشی کے مو قع پر غنڈہ گردی کرنے والے وکلاء کو جوتی دکھا رہی ہے۔

.....................................................

امریکی وزیر خارجہ کل جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملیں گے

امریکی وزیر خارجہ کل جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملیں گے

برسلز(جیوڈیسک)امریکی وزیر خارجہ جان کیری کل برسلز میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کریں گے۔ جان کیری کا کہنا ہے ملاقات میں افغانستان سے امریکی انخلا سے متعلق امور پر بات ہو گی۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی برسلز میں آج ہونے والے نیٹو وزرائے خارجہ اجلاس میں شریک ہیں۔ اجلاس […]

.....................................................

وسیم اکرم دلہا بن گئے، ریمپ پر واک

وسیم اکرم دلہا بن گئے، ریمپ پر واک

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان،سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم دلہا بن گئے۔ لیکن کسی دلہن کے لیے نہیں، کراچی میں جاری فیشن ویک کے لیے ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم جنہیں ہمیشہ کرکٹ کے میدان میں جارحانہ موڈ میں دیکھا گیا۔ لیکن کل شب وسیم اکرم ایک الگ روپ میں […]

.....................................................

سلمی آغا کی بیٹی ساشا کی پہلی فلم اور نگزیب کا گانا ریلیز

سلمی آغا کی بیٹی ساشا کی پہلی فلم اور نگزیب کا گانا ریلیز

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی معروف گلوکارہ سلمی آغاکی بیٹی ساشا ایک ساتھ اداکارہ اور گلوکارہ بن گئیں۔ اپنی پہلی فلم اورنگرزیب میں ساشا آغا کا گایا گیت منظر عام پر آگیا۔ ساشا فلمساز ادیتہ چوپڑا کی فلم اورنگرزیب سے اپنے فلمی سفر کا آغاز کررہی ہیں، جس میں ناصرف وہ اداکاری کرتی نظر آئیں گی بلکہ گلوکاری کے […]

.....................................................

فلم شوٹ آٹ ایٹ وڈال اکیلئے عدنان سمیع کے گانے کی وڈیو جاری

فلم شوٹ آٹ ایٹ وڈال اکیلئے عدنان سمیع کے گانے کی وڈیو جاری

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی این جی ٹی پولیس انکانٹرز کی کہانی بیان کرتی2007 کی بالی ووڈ فلم شوٹ آٹ ایٹ لوکھنڈ والا کے سیکوئلشوٹ آٹ ایٹ واڈلاکے نئے گانے اے مانیاکی وڈیو جاری کردی گئی۔اے مانیاکے بولوں پر مبنی اس گانے کوگلوکار عدنان سمیع خان اور شان کی آوازمیں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جس کی وڈیو میں جان […]

.....................................................

یورپی یونین نے میانمار پر عائد پابندیاں اٹھانے کا اعلان کر دیا

یورپی یونین نے میانمار پر عائد پابندیاں اٹھانے کا اعلان کر دیا

لندن(جیوڈیسک)یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے میانمار پر عائد پابندیاں مستقل طور پر اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔تاہم اس کا اطلاق ہتھیاروں کی فروخت پر نہیں ہو گا۔برطانو ی وزیرِ خارجہ ولیم ہیگ کا کہنا ہے کہ پابندیاں ختم کرنے کا یہ درست وقت تھا۔ میانمار میں حزب اختلاف کی رہنما آنگ سان سوچی نے […]

.....................................................

دی گرینڈ ماسٹرز کا نیا ٹریلر جاری

دی گرینڈ ماسٹرز کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس(جیوڈیسک)عالمی شہرت یافتہ مارشل آرٹسٹ بروس لی کے استاد کی زندگی پربنائی جانے والی فلم دی گرینڈ ماسٹرز کا نیا ٹریلر آگیا ہے۔ہانگ کانگ کی ایکشن فلم دی گرینڈ ماسٹرز میں چینی مارشل آرٹ کودکھایاگیا۔ ہیجو بیجنگ کے عظیم مارشل آرٹ کی زندگی پر بنی ہے۔ انہوں نے مشہور اداکارکوبھی مارشل آرٹ کے گر […]

.....................................................

عراق : فوج اور مظاہرین میں جھڑپ، 27 افراد ہلاک

عراق : فوج اور مظاہرین میں جھڑپ، 27 افراد ہلاک

عراق(جیوڈیسک)عراق میں فوجیوں او رحکومت مخالف مظاہرین میں جھڑپوں سے ستائیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔کرکوک میں سینکڑوں افراد وزیراعظم نوری المالکی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہے تھے کہ پولیس نے انہیں منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کی۔ پولیس کی مداخلت پر مظاہرین مشتعل ہوگئیاور پولیس پر جوابی حملے کیے۔ان جھڑپوں میں ستائیس افراد ہلاک […]

.....................................................

لیبیا : فرانسیسی سفارت خانے کے باہر دھماکا، 2 محافظ زخمی

لیبیا : فرانسیسی سفارت خانے کے باہر دھماکا، 2 محافظ زخمی

طرابلس(جیوڈیسک)لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں حکام کا کہنا ہے کہ فرانس کے سفارتخانے کے باہر کار بم دھماکا ہوا ہے۔اطلاعات کے مطابق اس دھماکے میں دو محافظ زخمی ہوئے ہیں۔ سفارتخانے کی عمارت سمیت آس پاس کی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔یہ دھماکا مقامی وقت کے مطابق صبح کے سات بجے ہوا۔ برطانوی نشریاتی […]

.....................................................

بھارت کا چینی فوجیوں پر لداخ میں دخل اندازی کا الزام

بھارت کا چینی فوجیوں پر لداخ میں دخل اندازی کا الزام

لداخ(جیوڈیسک)بھارت نے چین پرلداخ میں دخل اندازی کا الزام لگاتے ہوئے سرحد پر فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کردیا ہے۔بھارتی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ چینی فوج کے اہلکار لداخ میں دولت بیگ اولڈی سیکٹر پر دس کلومیٹر تک بھارتی حدود میں داخل ہوئے۔ جس کے بعدعلاقے میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔بھارتی […]

.....................................................

نیٹو وزرائے خارجہ کا آج برسلز میں اجلاس، شام کی صورتحال پر غور ہوگا

نیٹو وزرائے خارجہ کا آج برسلز میں اجلاس، شام کی صورتحال پر غور ہوگا

برسلز(جیوڈیسک)نیٹو کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج برسلز میں ہو رہا ہے جس میں خانہ جنگی کا شکار شام کی صورت حال کو مرکزی موضوع کی حیثیت حاصل رہے گی۔ نیٹو ہیڈ کوارٹرز میں ہونے والے ایک روزہ اجلاس میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری پہلی مرتبہ واشنگٹن کی نمائندگی کریں گے۔ شام کے تنازعے […]

.....................................................

شریف برادران سے قومی دولت کی واپسی تک انصاف نہیں ہو گا،شرجیل

شریف برادران سے قومی دولت کی واپسی تک انصاف نہیں ہو گا،شرجیل

ٹنڈوجامپ یپلز پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ جب تک شریف برادران لوٹی ہوئی دولت واپس نہیں کرتے اس وقت تک مکمل انصاف نہیں ہوگا۔ٹنڈوجام میں انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام کرپشن کیسزپرحکم امتناع سے ثابت ہوتا ہے۔ شریف […]

.....................................................

ملتان : خاتون اور اس کی دو بیٹیوں پر تیزاب پھینک دیا

ملتان : خاتون اور اس کی دو بیٹیوں پر تیزاب پھینک دیا

ملتان(جیوڈیسک)ملتان کے علاقے نورنگ آباد میں ایک شخص نے پرانی دشمنی پر خاتون اور اس کی دو بیٹیوں پر تیزاب پھینک دیا۔ ماں اور بیٹیوں کو زخمی حالت میں نشتر اسپتال ملتان منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداددی جا رہی ہے۔

.....................................................

سبی میں نادرا کے دفتر کے قریب دھماکا متعدد افراد زخمی

سبی میں نادرا کے دفتر کے قریب دھماکا متعدد افراد زخمی

سبی(جیوڈیسک)سبی نادرا کے دفترکے قریب دھماکا ہو اہے جس کے نتیجہ میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔، پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تفتیش کی جا رہی ہے۔ جبکہ دھماکے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے […]

.....................................................

محکمہ برقیات کےs SDO نے دفتروں سے غائب رہنا معمول بنا لیا دوردرازعلاقوں سے بلات درست کروانے والے ذلیل و خوار ہونے لگے

بھمبر : محکمہ برقیات کےs SDO نے دفتروں سے غائب رہنا معمول بنا لیا دوردرازعلاقوں سے بلات درست کروانے والے ذلیل و خوار ہونے لگے سائلین کی ڈپٹی کمشنر بھمبرکو SDOکے غائب ہونے کی شکایات ڈپٹی کمشنر بھی آفیسروں کو دفتروں میں نہ لا سکے سائلین کی اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات […]

.....................................................

مسلم لیگ ن ہی ملک کو بحرانوں سے نکالے گی،عوام شہبازشریف کو ووٹ دیکر کامیاب کریں : رائوناصرعلی خان میئو

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کے سینئرنائب صدررائوناصرعلی خان میئو نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن ہی ملک کو بحرانوں سے نکالے گی،اور عوام کو چاہیئے کہ وہ میاں شہبازشریف کو ووٹ دیکر کامیاب کریں۔ تاکہ عوام کے مسائل ان کی دہلیزپر حل ہوسکیں،ان خیالات کا اظہار انہوں گزشتہ روز […]

.....................................................

ٹکٹیں بیچنے اور خریدنے والے پاکستان کو بحرانوں سے نہیں نکال سکتے : اصغر کاہلوں

لاہور : آزاد امیدوار برائے حلقہ نمبر 134ُُپی پی ناروال حاجی اصغر علی کاہلوں نے کہا ہے کہ ٹکٹیں بیچنے اور خریدنے والے پاکستان کو بحرانوں سے نہیں نکال سکتے۔ لاکھوں روپے کے ٹکٹ خرید کر الیکشن لڑنے والے منتخب ہوکر قوم کے اربوں روپے لو ٹیں گے پا نچ سالوں تک برسراقتدار رہنے والوں […]

.....................................................