کراچی : سپر ہائی وے پر رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن، 11 ملزمان گرفتار

کراچی : سپر ہائی وے پر رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن، 11 ملزمان گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سپرہائی وے پر رینجرز نے ٹارگیٹڈ آپریشن کرکے11 ملزمان کو حراست میں لے لیا جن سے ہتھیار برآمد کرلیے گئے۔ رینجرز ذرائع کے مطابق سپرہائی وے پر سبزی منڈی کے قریب بسم اللہ مارکیٹ کی دکانوں، گوداموں، ہوٹلوں،مسافر خانوں اور اوپری منزلوں پر قائم فلیٹوں میں آپریشن کیا گیا۔ رینجرز ذرائع نے بتایا […]

.....................................................

کراچی : شیرشاہ میں فیکٹری کا بوائلرپھٹ گیا، متعدد افراد زخمی

کراچی : شیرشاہ میں فیکٹری کا بوائلرپھٹ گیا، متعدد افراد زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے شیرشاہ میں گلبائی چورنگی کے قر یب واقع ایک فیکٹری میں بوائلرپھٹ گیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے کے فوری بعد ریسکیوعملے کو طلب کرلیا گیا ہے۔

.....................................................

لاہور: وکلا اور انکم ٹیکس ملازمین کے درمیان تصادم، متعدد افراد زخمی

لاہور: وکلا اور انکم ٹیکس ملازمین کے درمیان تصادم، متعدد افراد زخمی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں وکلا اور انکم ٹیکس ملازمین کے درمیان تصادم سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ایڈیشنل کمشنر انکم ٹیکس فرخ نذیر کے پاس کچھ وکیل ری فنڈ کرانے آئے۔ انکم ٹیکس کمشنر کی طرف سے کاغذات مکمل کرکے لانے کا کہنے پر وکلا تلخ کلامی پر اتر آئے جس پر انکم ٹیکس کے عملے […]

.....................................................

سعودی عرب : ڈی پورٹ غیر ملکیوں سے اخراجات وصول کرنے کا اعلان

سعودی عرب : ڈی پورٹ غیر ملکیوں سے اخراجات وصول کرنے کا اعلان

سعودی عرب(جیوڈیسک) نے ڈی پورٹ ہونے والے غیر ملکیوں سے اخراجات وصول کرنے کا اعلان کر دیا ہے، نئے فیصلے کا اطلاق پاکستان سمیت تمام ممالک پر ہوگا۔ریاض سعودی کابینہ نے نیا قانون منظور کیا ہے۔ جس کے تحت غیر قانونی طور پر سعودی عرب میں رہنے والے لوگوں کو ڈی پورٹ کیے جانے پر […]

.....................................................

سلمان خان کی نئی فلم مینٹل ریلیز سے پہلے ہی مشکلات کا شکار

سلمان خان کی نئی فلم مینٹل ریلیز سے پہلے ہی مشکلات کا شکار

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ اداکار سلمان خان کی نئی فلم ”مینٹل ” ریلیز سے پہلے ہی مشکلات کا شکار ہو گئی،اسٹنٹ مین کے ساتھ تنازع میں فلم کو پچیس کروڑ کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مینٹل کی کاسٹ شوٹنگ کے سلسلے میں دبئی میں موجود تھی جہاں ایکشن سین کے لیے غیر ملکی سٹنٹ مین […]

.....................................................

پنجاب اور سندھ میں کپاس کی قیمتوں میں کمی

پنجاب اور سندھ میں کپاس کی قیمتوں میں کمی

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب اور سندھ میں ہونے والی بارشوں سے فصل متاثر ہونے کے باعث کپاس کے نرخوں میں کمی شروع ہو گئی۔کپاس کی قیمت مزید سو روپے کمی سے سڑسٹھ سو روپے من ہو گئی۔ دو ہفتوں میں کپاس کے نرخوں میں پانچ سو روپے کمی ہو چکی ہے۔پاکستان کاٹن جنرز ایسو سی ایشن کے مطابق […]

.....................................................

توہین عدالت کیس کی سماعت،رحما ن ملک کی عدم حاضری پر ملتوی

توہین عدالت کیس کی سماعت،رحما ن ملک کی عدم حاضری پر ملتوی

اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں سابق وفاقی وزیر داخلہ رحما ن ملک کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ان کی عدم حاضری کے باعث 30 اپریل تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ سابق وفاقی وزیر کے […]

.....................................................

پی ایس ایف کے راہنما محمد علی بھی ہمراہ تھے ، حریف امیدوار علامہ اصغر عسکری سے دستبردار ہونے کی استدعا

پی ایس ایف کے راہنما محمد علی بھی ہمراہ تھے ، حریف امیدوار علامہ اصغر عسکری سے دستبردار ہونے کی استدعا

اسلام آباد : قومی اسمبلی کے حلقہ این اے اڑتالیس اسلام آباد سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سخی بٹ نے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر عباس شیرازی سے ملاقات کی ،پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب کے سینیئر نائب صدر سید محمد علی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ملاقات کے دوران […]

.....................................................

قیدی

قیدی

گئے وقتوں کی باتیں بہت قیمتی ہوا کرتی ہیں۔جو قوم اپنے ماضی سے ناآشنارہتی ہے وہ مستقبل میں بھی اندھیری راہوں میں بھٹکنے کا بندوبست عظیم کرلیتی ہے۔ساحل سمندر کے قریب آباد برصغیر کے ایک قصبے میں راجہ کی حکومت تھی ۔جسے وہ خاندان نسل درنسل بڑی شان وشوکت سے نبھارہاتھا۔بہادری’جاہ وجلال اورہیبت اس ذی […]

.....................................................

کیا ایک بھی شخص نہیں

کیا ایک بھی شخص نہیں

پاکستان کس طرح قائم ہوا ۔؟میرے خیال سے ہر پاکستانی کو پوری معلومات نہ سہی لیکن کچھ نہ کچھ ضرور معلوم ہوگا ،لیکن قائم ہونے کے بعد جسے اسلامی جمہوریہ پاکستان کہا جاتا ہے اس کے سیاسی حالات ایسے ہیں کہ ہر کوئی سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ اب تک اس کی بنیادیں کس […]

.....................................................

سابق صوبائی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما ملک سلیم اقبال کی رہائش گاہ ڈیرہ سلطان پر ن لیگ نے این اے 61، پی پی 22اور پی پی 23کی انتخابی مہم کا آغاز کردیا

تلہ گنگ : سابق صوبائی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما ملک سلیم اقبال کی رہائش گاہ ڈیرہ سلطان پر ن لیگ نے این اے 61، پی پی 22اور پی پی 23کی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک قومی اور دو صوبائی حلقوں کے امیدواروں نے ملک سلیم اقبال کی […]

.....................................................

FAFEN اور پیمان ٹیم تلہ گنگ کی طرف سے این اے 61 کا امیدواروں کو ایک چھت تلے اکٹھا کر کے انہیں اپنا منشور عوام کے سامنت پیش کر نے کا موقع فراہم کیا گیا

تلہ گنگ : FAFEN اور پیمان ٹیم تلہ گنگ کی طرف سے این اے 61 کا امیدواروں کو ایک چھت تلے اکٹھا کر کے انہیں اپنا منشور عوام کے سامنت پیش کر نے کا موقع فراہم کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق TMA ہال تلہ گنگ میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں این […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ نے پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کو دارالامان بھیج دیا

لاہور ہائی کورٹ نے پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کو دارالامان بھیج دیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی اوکاڑہ کی سمیرا کے بالغ ہونے کے تعین کیلئے طبی معائنہ کرانے کاحکم دیتے ہوئے اسے دارالامان بھیجنے کاحکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کی جج جسٹس عالیہ نیلم کے حکم پر لیڈی پولیس سمیرا کو دارالامان لے جانے کیلئے جوں ہی عدالت سے باہر لائی […]

.....................................................

وہی کچھ کرنے کا اِنہیں بھی تو موقع ملناچاہئے، اِن کا بھی تو پاکستان ہے

وہی کچھ کرنے کا اِنہیں بھی تو موقع ملناچاہئے، اِن کا بھی تو پاکستان ہے

کچھ کہانہیں جاسکتا ہے..؟ ہاں اگر انتخابات ہوئے تو…؟ آخراِن اُمیدواروں کو بھی موقع ملناچاہئے، جنہوں نے اپنے بہتر مستقبل کے حسین خواب دیکھ کر اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائیں ہیں ،کیونکہ یہ اِن کا بھی تو پاکستان ہے، اِس میں یہ بھی وہی کچھ کریں گے جیسا 2008کے انتخابات میںاِن جیسوں نے اِسے ایوانوں […]

.....................................................

کراچی میں50 فیصد پولنگ اسٹیشن حساس ہیں،اے آئی جی سندھ

کراچی میں50 فیصد پولنگ اسٹیشن حساس ہیں،اے آئی جی سندھ

کراچی(جیوڈیسک) اے آئی جی سندھ چیف شبیر شیخ کا کہناہے کہ کراچی میں 37سو سے چار ہزار تک پولنگ اسٹیشن قائم کئے جائیں گے ، جن میں 50 فیصد حساس ہیں۔کراچی کی مقامی ہوٹل میں سیمینار کے موقع پرذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے شبیر شیخ نے کہا کہ ضلع غربی کے تمام پولنگ اسٹیشن حساس […]

.....................................................

لانڈھی میں فائرنگ سے 6 سالہ بچہ جاں بحق

لانڈھی میں فائرنگ سے 6 سالہ بچہ جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لانڈھی میں فائرنگ سے چھ سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا ، مہاجر قومی موومنٹ کے ترجمان کا کہناہے کہ فائرنگ آفاق احمد کے گھر کے قریب کی گئی۔ بچے کی ہلاکت کے بعد علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا اور نعرے با زی بھی کی۔

.....................................................

لیاقت نیشنل ہسپتال ناظم آباد سروس سینٹر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

لیاقت نیشنل ہسپتال ناظم آباد سروس سینٹر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال کے زیر اہتمام ناظم آباد سروسز سینٹر میں گردوں اور مثانوں کے امراض کی آگاہی کے لئے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ،فری میڈیکل کیمپ میں ماہرین نے 100سے زائد مریضوں کے چیک اپ ،امراض سے متعلق آگاہی اور غذائی مشورے اور امراض سے متعلق احتیاطی […]

.....................................................

کوہاٹ اسپورٹس اور خیبر مسلم انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

کوہاٹ اسپورٹس اور خیبر مسلم انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

کراچی : آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ اختتامی مراحل میں داخل ،ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں شاہ فیصل ٹائون کی نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل کوہاٹ اسپورٹس نے ناصر اسپورٹس کورنگی کو 2-0 سے شکست دیکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی فاتح ٹیم کی جانب سے محمد شکیل عادل نے دو خوبصورت گول […]

.....................................................

تیرے ہر جھونکے سے بارود کی بُو آتی ہے

تیرے ہر جھونکے سے بارود کی بُو آتی ہے

یہ ہم کون سی دنیا میں جی رہے ہیں، نہ بچپن محفوظ ہے نہ جوانی اور نہ ہی بڑھاپا۔ ملک کے حالات ایسے ہیں کہ سکون کہیں نہیں،جہاں عدل و انصاف کا بول بالا تودیکھا جاتا رہا ہے مگر اب یہاں کے لوگ صرف انصاف کے طلبگار ہیں اب تو یہ حال ہے کہ یہاں […]

.....................................................

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

کراچی(جیوڈیسک)کراچی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔ کراچی اور اس کے مضافات میں شمال مغربی علاقوں سے ہوائیں10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جن کی رفتار مزید تیز ہونے کا امکان ہے۔محکمہ […]

.....................................................

پشاور میں مزار کے قریب نصب بم ناکارہ بنادیا گیا

پشاور میں مزار کے قریب نصب بم ناکارہ بنادیا گیا

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے نواحی علاقے شیخان میں مزار کے قریب نصب بم ناکارہ بناکردہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔بم ڈسپوزل یونٹ کے اے آئی جی شفقت ملک کے مطابق دو کلو گرام وزنی بارودی مواد نواحی علاقے شیخان میں مزار عبداللہ بابا کے قریب رکھا گیا تھا۔ بروقت اطلاع ملنے پر بم ڈسپوزل یونٹ […]

.....................................................

قمبر شہداد کوٹ میں پر اسرار دھماکا، 3 بچے جاں بحق

قمبر شہداد کوٹ میں پر اسرار دھماکا، 3 بچے جاں بحق

لاڑکانہ(جیوڈیسک) قمبر شہداد کوٹ میں پر اسرار دھماکے میں3بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا ضلع قمبر شہداد کوٹ کی تحصیل سجاول کے کوٹ لعل بخش مہیسر میں ہوا۔ جس کے نتیجہ میں3 بچے جاں بحق اور 2 خواتین زخمی ہو گئیں ۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا کوٹ لعل بخش مہیسر میں […]

.....................................................

تحریک تحفظ پاکستان عوام کی طاقت سے نسل درنسل اقتدار پر قابض سیاستدانوں کی بجائے عام کارکن کے ذریعے تبدیلی کی خواہاں ہے،ڈاکٹر غنچہ

تحریک تحفظ پاکستان عوام کی طاقت سے نسل درنسل اقتدار پر قابض سیاستدانوں کی بجائے عام کارکن کے ذریعے تبدیلی کی خواہاں ہے 1947ء میں کانگریس کے بتوں کو مسلمانوں نے گراکر پاکستان حاصل کیا 2013ء میں تحریک تحفظ پاکستان عوام کی طاقت سے اقتدار پر قابض بتوں کو گراکر ملک کو استحکام بخشے گی۔ […]

.....................................................

11 مئی کو ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والے شرافت کے علمبرداروں اور ملک ٹورنے ،ملک لوٹنے والوںکے درمیان مقابلہ ہو گا ،روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ 11مئی کو ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والے شرافت کے علمبرداروں اور ملک ٹورنے ،ملک لوٹنے والوںکے درمیان مقابلہ ہو گا۔ پاکستانی باشعور عوام ووٹ کی طاقت سے سیاسی بہروپیوں کی دھونس ،دھاندلی اور قبضوں کی سیاست ہمیشہ کیلئے دفن […]

.....................................................