اقتدار کی خواہش ہے اور نہ ہی شہرت کی صرف ملک بچانے کیلیے سیاست میں آیا ہوں ،ڈاکٹر عبدالقدیر خان

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ اقتدار کی خواہش ہے اور نہ ہی شہرت کی صرف ملک بچانے کیلیے سیاست میں آیا ہوں محسن پاکستان سے بڑھ کراور کسی اعزاز کی ضرورت نہیں آئندہ آنے والے الیکشن پاکستان کے لیے بہت اہم ہیں جس میں 18کروڑ […]

.....................................................

الیکشن اور کھابے

الیکشن اور کھابے

نگران حکومت بھی سابقہ نام نہاد جمہوری حکومت کا طرز عمل اختیار کرتے ہوئے عوام کوریلیف دینے کی بجائے ان کو روزانہ کی بنیاد پر تکلیف اور اذیت پہنچارہی ہے پاکستان میں ہر سرکاری اور غیر سرکاری محکمے کا بیڑہ غرق اسی کے عملہ نے کررکھا ہے اور جو جس شاخ پہ بیٹھا ہے اسی […]

.....................................................

ویل کم کے سیکوئل میں جان ابراہام مرکزی کردار ادا کریں گے

ویل کم کے سیکوئل میں جان ابراہام مرکزی کردار ادا کریں گے

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ کی مقبول فلم ویل کم کے سیکوئل میں کھلاڑی اکشے کمار کی جگہ جان ابراہام مرکزی کردار ادا کریں گے۔اکشے کمار نے پروڈیوسر فیروز نڈیا والا کی کئی فلموں میں کام کیا جن میں ہیرا پھیری، پھر ہیرا پھیری،آوارہ پاگل دیوانہ اور ویل کم جیسی سپر ہٹ فلمیں شامل ہیں۔ دو سال قبل […]

.....................................................

ٹام کروز کی فلم اوبلیوین کا امریکی باکس آفس پر قبضہ

ٹام کروز کی فلم اوبلیوین کا امریکی باکس آفس پر قبضہ

نیویارک(جیوڈیسک) ٹام کروز کی نئی سائنس فکشن فلم Oblivion نے امریکی باکس آفس پر قبضہ جمالیا ہے، ریلیز کے پہلے ہی ہفتے 3 کروڑ 82 لاکھ ڈالر کا بزنس کرلیا۔ٹام کروز کی نئی سائنس فکشن فلنیٹ ،اوبلیوین فلم میں 2077 کے دور کی منظر کشی کی گئی ہے جب خلائی مخلوق کے حملے کی وجہ […]

.....................................................

افغانستان : طالبان نے 9 غیر ملکیوں کو یر غمال بنالیا

افغانستان : طالبان نے 9 غیر ملکیوں کو یر غمال بنالیا

کابل(جیوڈیسک)افغانستان کے مشرقی صوبے لوگر میں طالبان نے نو غیرملکیوں کو یرغمال بنا لیا ہے۔یہ گروہ اس وقت طالبان کے ہتھے چڑھ گیا جب ان کے ہیلی کاپٹر کو لوگر صوبے کے عذرا ضلعے میں مجبورا اترنا پڑا۔ اس ضلعے پر طالبان کا راج ہے اور طالبان نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا ہے کہ […]

.....................................................

11 مئی 2013کے متوقعہ انتخابات اور ڈرے سہمے ووٹرز

11 مئی 2013کے متوقعہ انتخابات اور ڈرے سہمے ووٹرز

آج بعض کا یہ خیال ہے کہ سابق صدر (ر)جنرل پرویز مشرف کی گرفتاری اوراِنہیں14روزہ ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کئے جانے والے معاملے نے انتخابی گھماگھمی کو کسی حد تک ضرور گہنادیا ہے مگر اِس کے باوجودبھی ملک میں عوامی ووٹوں سے تبدیلی کی اُمیدیں رکھنے والی بعض جوشیلی جماعتیں اپنے سُرخ ، سفیداور نیلے […]

.....................................................

میاں نواز شریف ہی ملک پاکستان کو موجودہ صورتحال سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں

کوٹلہ ارب علی خان : میاں نواز شریف ہی ملک پاکستان کو موجودہ صورتحال سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں 11مئی کا دن پاکستان مسلم لیگ ن کی کامیابی کا دن ہو گا ان خیالات کا اظہار سالار قافلہ چوہدری عابدرضانے کھمبی میں ہونے والے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جلسہ کا اہتمام […]

.....................................................

امیدوار پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ این اے 107چوہدری عابد رضا نے کھمبی ،مہے کلاں،برنڈاور چک نتھہ کا دورہ کیا

کوٹلہ ارب علی خاں : امیدوار پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ این اے 107چوہدری عابد رضا نے کھمبی ،مہے کلاں،برنڈاور چک نتھہ کا دورہ کیا اہم شخصیات نے برادریوں سمیت مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔ موضع مہے کلاں اور برنڈ میں ہونے والی کارنر میٹنگز میں چوہدری اعجاز اور چوہدری اشر ف سمیت گائوں […]

.....................................................

ہالی وڈ کی نئی فلم آر آئی ڈی پی کا نیا ٹریلر آ گیا

ہالی وڈ کی نئی فلم آر آئی ڈی پی کا نیا ٹریلر آ گیا

لاس اینجلس(جیوڈیسک)ہالی وڈ کی نئی سائنس فکشن فلم “آر آئی ڈی پی”کا نیا ٹریلر آ گیا۔ فلم میں مرا ہوا ایک پولیس افسر اپنے قاتل کو تلاش کرنے کے لیے واپس زمین پر لوٹتا ہے۔ آر آئی ڈی پی کی کہانی کامک بک ریسٹ اِن پیس ڈیپارٹمنٹ سے ماخوز ہے۔ فلم میں ایک ایسا پولیس […]

.....................................................

عہد معین کو تمام ہوئے 2 برس بیت گئے

عہد معین کو تمام ہوئے 2 برس بیت گئے

طنز و مزاح سے بھرپور اداکاری کے باب کو بند ہوئے دو سال بیت گئے، پاکستان شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز شخصیت معین اختر کی آج دوسری برسی منائی جا رہی ہے۔کچھ افراد روئے زمیں پر ایسے بھی پیدا ہوتے ہیں جو اپنی کارکردگی سے مر کر بھی زندہ رہتے ہیں۔ پاکستان کے ممتاز اداکارمعین […]

.....................................................

بالی وڈ فلم شوٹ آٹ ایٹ وڈالہ کا گانا فلم بینوں کی توجہ کا مرکز

بالی وڈ فلم شوٹ آٹ ایٹ وڈالہ کا گانا فلم بینوں کی توجہ کا مرکز

ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ ایکشن فلم شوٹ آٹ ایٹ وڈالہ کا نیا گانا فلم بینوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ایکشن ہیرو جان ابراہم شوٹ آٹ ایٹ وڈالہ میں مرکزی کردار نبھا رہے ہیں جبکہ انیل کپور بھی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ کنگنا رانوت فلم کی ہیروئن ہیں۔ شوٹ آٹ ایٹ وڈالہ سن […]

.....................................................

جنوبی کوریا : پاپ گلوکار سائی کا گانا اپنے ہی ملک میں بین

جنوبی کوریا : پاپ گلوکار سائی کا گانا اپنے ہی ملک میں بین

جنوبی کوریا(جیوڈیسک)جنوبی کوریا کے پاپ گلوکارسائی کا گانا ان کے اپنے ملک میں ہی بین کر دیا گیا۔ اس پابندی کی وجہ سائی کے گانے میں عوامی پراپرٹی کے بارے میں ان کا غیر مہذب رویہ ہے۔ گلوکار نے گانے کی ویڈیو میں ایک ٹریفک رکاوٹ کو ٹھوکر ماری ہے۔ گزشتہ ہفتے ریلیز ہونے والے […]

.....................................................

خسرہ : حکومت پنجاب اور محکمہ صحت سے 10 دن میں جواب طلب

خسرہ : حکومت پنجاب اور محکمہ صحت سے 10 دن میں جواب طلب

لاہور(جیوڈیسک)خسرہ کی روک تھام نہ کرنے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ نے حکومت پنجاب اور محکمہ صحت سے10 دن میں جواب طلب کر لیا۔ خسرہ کی روک تھام نہ کرنے کے خلاف کیس کی لاہور ہائی کورٹ میں سماعت جاری ہے۔ سماعت کے دوران درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ جعلی ویکسین کی وجہ […]

.....................................................

ورجینیا میں نجی کمپنی کا کارگو راکٹ آزمائشی پرواز پر روانہ

ورجینیا میں نجی کمپنی کا کارگو راکٹ آزمائشی پرواز پر روانہ

ورجینیا(جیوڈیسک)امریکی ریاست ورجینیا میں نجی کمپنی کا کارگو راکٹ آزمائشی پرواز پر روانہ کردیا گیا۔13 منزلہ انٹاریس راکٹ نجی کمپنی اور امریکی خلائی ادارے ناسا کے اشتراک سے تیار کیا گیا ہے۔ اسے ویلپ آئی لینڈ کے کمرشل اسپیس پورٹ سے روانہ کیا گیا۔ انٹاریس پر تقریبا 4 ہزار کلو وزنی ڈمی کیپسول لدا تھا […]

.....................................................

بوسٹن دھماکوں کا گرفتار ملزم خودکشی کرنا چاہتا تھا، پولیس

بوسٹن دھماکوں کا گرفتار ملزم خودکشی کرنا چاہتا تھا، پولیس

بوسٹن(جیوڈیسک) بوسٹن پولیس کمشنرکے مطابق میراتھون دھماکوں کے ملزم سے اب تک تفتیش کا آغاز نہیں کیا جاسکا ہے۔ ملزم کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم وہ اس قابل نہیں کہ کچھ بول سکے۔بوسٹن میراتھون دھماکوں کے دوسرے ملزم جوہر سارنیو کو جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب بوسٹن کے مضافات سے گرفتار کیا […]

.....................................................

افغانستان : شدت پسندوں کا حملہ، پولیس اہلکار سمیت 9 افراد ہلاک

افغانستان : شدت پسندوں کا حملہ، پولیس اہلکار سمیت 9 افراد ہلاک

کابل(جیوڈیسک)افغانستان میں دو مختلف واقعات میں چھ پولیس اہلکار جبکہ 3 شہری ہلاک ہو گئے۔ افغانستان میں شدت پسندوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کر کے چھ پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔ واقعہ صوبہ غزنی کے ضلع Dayak میں پیش آیا۔ غزنی کے نائب پولیس سربراہ کے مطابق واقعے میں ایک پولیس افسر زخمی […]

.....................................................

پرویز مشرف کے خلاف بغاوت کیس کے اندراج کیلئے درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

پرویز مشرف کے خلاف بغاوت کیس کے اندراج کیلئے درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد(جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمہ کے اندراج کے لئے درخواستوں کی سماعت آج ہو گی، سیکیورٹی خدشات کے باعث چک شہزاد فارم ہاس میں بم پروف دیوار بنانے کیلئے سپلنٹر بیگ پہنچا دیئے گئے۔ تاہم مقدمے کی اہمیت کے پیش نظر پرویز مشرف کے وکلا نے فل کورٹ تشکیل […]

.....................................................

اصلی شیر پنجرے میں، نقلی شیر باہر ہیں،اعتزاز احسن

اصلی شیر پنجرے میں، نقلی شیر باہر ہیں،اعتزاز احسن

پیپلز پارٹی بے نظیر کے تیروں کا رخ ن لیگ کی طرف کر دیا ہے، اعتزاز احسن کہتے ہیں اصلی شیر پنجرے میں بند ہے نقلی شیر باہر ہیں۔لاہور میں بشری اعتزاز کے انتخابی جلسے سے خطاب میں اعتزاز احسن آج کچھ خلاف توقع شریف برادران کے خلاف بول اٹھے اورنواز شریف پر طنز کے […]

.....................................................

متحدہ قومی موومنٹ ظلم سے نجات کی واحد امید ہے، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ ظلم سے نجات کی واحد امید ہے، الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ لٹیروں سے نجات کا وقت آگیاہے، متحدہ قومی موومنٹ ظلم سے نجات کی واحد امید ہے۔ سکھرمیں ایم کیوایم کی زونل کمیٹی کے ارکان اور ایم کیوایم کے نامزد امیدواروں اورکارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب کے دوران الطاف حسین کا کہنا تھا کہ عوام […]

.....................................................

الیکشن جیت کر عوام کو نئے پاکستان کا تحفہ دیں گے، عمران خان

الیکشن جیت کر عوام کو نئے پاکستان کا تحفہ دیں گے، عمران خان

کرک(جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہنا ہے کہ تین ہفتے بعد الیکشن جیت کر عوام کو نئے پاکستان کا تحفہ دیں گے، پاکستان سے امریکی غلامی کا خاتمہ ہوگااور قبائلی علاقوں سے فوج واپس بلائیں گے ۔عمران خان کرک میں انتخابی جلسے سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ آپ سب کو گھر […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،3 زخمی

کراچی: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،3 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور پولیس اہلکار سمیت تین زخمی ہو گئے۔کراچی کے علاقے پاک کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ مقتول کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔ سپر مارکیٹ کے علاقے میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر […]

.....................................................

بنوں : فوجی قافلے پر بم حملہ، 3 فوجی ہلاک، 4 زخمی

بنوں : فوجی قافلے پر بم حملہ، 3 فوجی ہلاک، 4 زخمی

بنوں(جیوڈیسک)پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں ایک فوجی قافلے پر بم حملے میں تین فوجی ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں۔ شاملی وزیرستان میں تعینات پاکستانی فوج کے ایک افسر نے بتایا کہ حملہ اتوار کو ہوا اور بنوں سے میران شاہ جانے والا قافلہ اس حملے کا نشانہ بنا۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

ن) لیگ کے ووٹ پر ڈاکا ڈالنے کی سازش کی جارہی ہے، شہباز شریف

ن) لیگ کے ووٹ پر ڈاکا ڈالنے کی سازش کی جارہی ہے، شہباز شریف

میانوالی(جیوڈیسک)میانوالی سابق وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ صدر زرداری تحریک انصاف کے ذریعے مسلم لیگ (ن) کے ووٹ پر ڈاکاڈالنے کی سازش کر رہے ہیں۔یہ بات انہوں نے میانوالی میں مسلم لیگ (ن) کے انتخابی جلسے سے خطاب میں کہی۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ 11 مئی کا سورج مسلم لیگ […]

.....................................................

تھرپارکر: خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں 2 پولیس اہل کار معطل

تھرپارکر: خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں 2 پولیس اہل کار معطل

تھرپارکر(جیوڈیسک) تھرپارکر میں 2 پولیس اہلکاروں نے مبینہ طور پر اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر20 سالہ شادی شدہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا گاوں آدھی میں 20 سالہ ہندو خاتون نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مقامی پولیس چیک پوسٹ پر تعینات دو پولیس اہلکار اپنے دیگر دو ساتھیوں کے […]

.....................................................