کراچی : سلطان آباد سے سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی سے اسلحہ برآمد ، 6 زیرحراست

کراچی : سلطان آباد سے سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی سے اسلحہ برآمد ، 6 زیرحراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے منگھوپیر سلطان آباد میں آپریشن کے دوران پولیس سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی میں سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا ہے،پولیس نے 6 افراد کو زیرحراست بھی لے لیا ہے۔ منگھوپیر کے علاقے سلطان آباد میں پولیس کا ٹارگیٹڈ آپریشن جاری ہے۔ جس کی نگرانی ایس ایس پی ویسٹ آصف اعجاز […]

.....................................................

ایتھنز کے معروف سیاحتی وقدیمی علاقے میں واقع جامع مسجد فتح کودوبارہ کھولنے کے متعلق گرین لائٹ دے دی گئی

ایتھنز(سکندرریاض چوہان)ایتھنز کے معروف سیاحتی وقدیمی علاقے میں واقع جامع مسجد فتح کودوبارہ کھولنے کے متعلق گرین لائٹ دے دی گئی۔ایتھنز نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق ایتھنز کے مرکزی سیاحتی علاقہ مونستراکی میں واقع جامع مسجد فتح جس کوعثمانی سلطان محمددوئم نے 1458میں ایتھنز کی فتح کے بعد تعمیر کرایاتھااورجوایتھنز کے قدیم علاقے […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں نے علاقہ لنڈی پٹی فتح کر لیا قائد دھروگی راجگان میجر سلطان اکبرسینکڑوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے

چکوال : پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں نے علاقہ لنڈی پٹی فتح کر لیا قائد دھروگی راجگان میجر سلطان اکبرسینکڑوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے اس موقع پر میجر سلطان اکبر کا پورا گروپ موجود تھا انہوں نے اپنے خیالات کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ہم آج تک جن بے وفائوں کا ساتھ […]

.....................................................

چوہدری عبدالستار ، چوہدری آفتاب متیالوی اور دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں چوہدری عبدالقیوم بوٹا کو ایم ڈی اے میرپور یونین کا صدر بننے پر مبارکباد دی ہے

بھمبر : چوہدری عبدالستار ،آفیسر اسٹیٹ لائف چوہدری آفتاب متیالوی اور چوہدری محمد رضوان سرویئر MDAنے اپنے مشترکہ بیان میں چوہدری عبدالقیوم بوٹا کو ایم ڈی اے میرپور یونین کا صدر بننے پر مبارکباد دی ہے۔ اور کہا ہے کہ موصوف انتہائی ایماندار اورفرض شناس شخصیت ہیں یونین کے صدر کی ذمہ داریاں احسن انداز […]

.....................................................

ایلمنٹری بورڈ میرپور بھمبرکے سالانہ امتحانات میں سرکاری اداروں کی طرف سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ہم اساتذہ اکرام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایلمنٹری بورڈ میرپور بھمبرکے سالانہ امتحانات میں سرکاری اداروں کی طرف سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ہم اساتذہ اکرام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اگر سرکاری سکولوں کے اساتذہ ایمانداری اور دیانتداری سے اپنی ڈیوٹی کریں تو پرائیویٹ ادارے ان کا مقابلہ نہیں کر سکتے ہیں۔ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چھنی […]

.....................................................

پاکستان کو امریکی غلامی سے آزاد کراں گا، عمران خان

پاکستان کو امریکی غلامی سے آزاد کراں گا، عمران خان

پاکستان (جیوڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ 3ہفتے بعد ہم ایک نئے پاکستان کا آغاز کریں گے، اور پاکستانی عوام کو امریکی غلامی سے آزادی دلائی جائے گی، قبائلی علاقوں سے فوجیوں کو واپس لائیں گے، اپنی فوج کو بچائیں گے۔ کرک میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان […]

.....................................................

زائد المعیاد شناختی کارڈ پر ووٹ ڈالا جاسکے گا : الیکشن کمیشن

زائد المعیاد شناختی کارڈ پر ووٹ ڈالا جاسکے گا : الیکشن کمیشن

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے زائد المعیاد شناختی کارڈ رکھنے والوں کو بھی ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد آٹھ کروڑ اکسٹھ لاکھ سے زائد ہے تمام ووٹرز کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کے حامل ہیں۔ مگر روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں شناختی کارڈز کی معیاد ختم […]

.....................................................

اسٹار وارز فلم ہر سال بنانے کا اعلان

اسٹار وارز فلم ہر سال بنانے کا اعلان

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی انٹرٹینمنٹ کمپنی والٹ ڈزنی نے دو ہزار پندرہ سے ہر سال اسٹار وارز کی ایک نئی فلم منظرِعام پر لانے کا اعلان کر دیا۔ اسٹار وارز کے بانی جارج لوکس نے اپنی پروڈکشن کمپنی لوکس فلم کو گزشتہ سال ڈزنی کو چار ارب ڈالر میں فروخت کر دیا تھا۔ ڈزنی کے مطابق اسٹار ٹریک […]

.....................................................

ملکہ غزل اقبال بانو کو ہم سے بچھڑے چار برس بیت گئے

ملکہ غزل اقبال بانو کو ہم سے بچھڑے چار برس بیت گئے

ملکہ غزل اقبال بانو کی چوتھی برسی آج منائی جا رہی ہے۔اقبال بانو نے غزل گائیکی میں راج کیا ہے اور اپنے خوبصورت اندزا گائکی سے غزل کے مداحوں میں اضافہ کیا۔ اگر یہ کہا جائے کہ موسیقی کی اس صنف میں ان کا کوئی ثانی نہ تھا تو غلط نہ ہو گا۔ اب وہ […]

.....................................................

دوحہ میں روایتی لباس عبایہ کے جدید ڈیزائنز کا فیشن شو

دوحہ میں روایتی لباس عبایہ کے جدید ڈیزائنز کا فیشن شو

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ورجینیا کی طالبات نے روایتی لباس عبایہ کو مقامی اور بین الاقوامی ڈیزائنرز کی مدد سے نئے جدید اور دیدہ زیب رنگوں میں ڈھال دیا۔ طالبات کا کہنا تھا کہ ہم نے عبایہ میں کچھ ایسی تبدیلیان کردیں ہیں جس سے عبایہ محض پردے کے طور پر نہیں پہنا جائیگا۔ […]

.....................................................

چنیوٹ : کاروکاری، پسند کی شادی کرنے والا جوڑا گاؤں بدر

چنیوٹ : کاروکاری، پسند کی شادی کرنے والا جوڑا گاؤں بدر

چنیوٹ(جیوڈیسک)جرگے نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو کاروکاری قرار دے کر گاں بدری اور گھر پر قبضہ کرنے کا حکم سنا دیا۔ نواحی علاقہ رجوعہ سادات میں حنا زہرہ نامی لڑکی اور خاور عباس نے پسند کی شادی کر لی۔ گاں کے سر پنچ نے اس بات کا برا منایا اور پنچائیت بلائی۔ […]

.....................................................

امریکا میں برف کا تودا گرنے سے 5 افراد ہلاک

امریکا میں برف کا تودا گرنے سے 5 افراد ہلاک

ڈین ور(جیوڈیسک)امریکی ریاست کولوراڈو میں برف کا تودا گرنے سے اسکی انگ کرنے والے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔کولوراڈو کے علاقے ڈین ور میں کاونٹی شیرف ڈان کے مطابق اسکی انگ کیلئے 6 مہم جو آئے تھے۔ جن میں س5 کی لاشیں نکال لی گئی ہیں،180 میٹر چوڑے برف کے تودے میں زندہ بچ جانے والے […]

.....................................................

زرداریوں،شریفوں سے جان چھڑانے کیلئے عوام ہمیں ووٹ دیں، عمران

زرداریوں،شریفوں سے جان چھڑانے کیلئے عوام ہمیں ووٹ دیں، عمران

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ 3ہفتے بعد ہم ایک نئے پاکستان کا آغاز کریں گے، عوام کو مریکی غلامی سے آزادی دلائی جائے گی، قبائلی علاقوں سے فوجیوں کو واپس لائیں گے، اپنی فوج کو بچائیں گے۔ کرک میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا […]

.....................................................

لال مسجد آپریشن کی مکمل ذمہ داری پرویز مشرف ،شوکت عزیز پر عائد

لال مسجد آپریشن کی مکمل ذمہ داری پرویز مشرف ،شوکت عزیز پر عائد

اسلام آباد(جیوڈیسک)لال مسجد کمیشن نے فوج کو کلین چٹ دیتے ہوئے لال مسجد آپریشن کی مکمل ذمہ داری سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف ، سابق وزیر اعظم شوکت عزیز اور ان کے سیاسی اتحادیوں پر عائد کی ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ آپریشن میں کل 103 افراد جاں بحق ہوئے۔ وفاقی شرعی عدالت […]

.....................................................

کراچی،ٹارگٹ کلنگ جاری،تین افراد جاں بحق،تین زخمی

کراچی،ٹارگٹ کلنگ جاری،تین افراد جاں بحق،تین زخمی

کراچی(جیوڈیسک)شہر قائد میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے،منگھو پیر کی جھاڑیوں سے ایک انسانی ڈھانچہ بھی برآمد ہوا۔شہر قائد میں فائرنگ اور موت بٹنے کا سلسلہ تھم نہ سکا،دہشت گرد شہر میں بلا روک ٹوک دندناتے پھر رہے ہیں۔ ماڑی پور میں خوشحال چوک کے قریب […]

.....................................................

نظم وضبط کی پابند جماعت ہی ملک کی قسمت بدل سکتی ہے،الطاف حسین

نظم وضبط کی پابند جماعت ہی ملک کی قسمت بدل سکتی ہے،الطاف حسین

اسلام آباد(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ہی دن ایک ہی دائرے میں ملک بھرکے نامزدامیدواروں کے ناموں کاایک ساتھ اعلان کرنے کااعزاز اگرکسی جماعت کوحاصل ہواتووہ صرف ایم کیوایم ہے۔ انہو ں نے یہ بات اسلام آباد میں ایم کیوایم اپرپنجاب کے […]

.....................................................

پشاور : متنی میں سرچ آپریشن، اشتہاریوں سمیت 25 زیر حراست

پشاور : متنی میں سرچ آپریشن، اشتہاریوں سمیت 25 زیر حراست

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے مضافاتی علاقے متنی میں سرچ آپریشن کے دوران تین اشتہاریوں سمیت 25 مشتبہ افراد دھر لئے گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق متنی کے علاقے میں مشتبہ افرد کیخلاف پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ آپریشن کے دروان 25 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جن میں تین اشتہاری ملزمان بھی شامل ہیں۔ ملزموں کے قبضے […]

.....................................................

بھارت،بچی سے زیادتی کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری

بھارت،بچی سے زیادتی کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارت میں پانچ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔پانچ سالہ ننھی بچی کو نئی دلی کے علاقے گاندھی نگر میں درندگی کا نشانہ بنایا گیا۔ واقعے کے خلاف ہزاروں شہری کولکتہ کی سڑکوں پر نکل آئے اور گرفتار کیے گئے ملزم کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔متاثرہ بچی […]

.....................................................

کراچی : ٹاور کے قریب تیز رفتارمسافر کوچ الٹ گئی، 2 مسافر زخمی

کراچی : ٹاور کے قریب تیز رفتارمسافر کوچ الٹ گئی، 2 مسافر زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ٹا ور کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ الٹ گئی۔پولیس کے مطابق مسافر کوچ الٹنے کے باعث2  افراد معمولی زخمی ہو ئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

.....................................................

رونا چھوڑ کر پیپلزپارٹی 5 سالہ کارکردگی کا حساب دے،نواز شریف

رونا چھوڑ کر پیپلزپارٹی 5 سالہ کارکردگی کا حساب دے،نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)لاہورمسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ اقتدار ملا تو کراچی میں کسی بھی جماعت کے عسکری ونگز کو ختم کریں گے، پیپلزپارٹی 20سال پہلے کا رونا رونے کے بجائے عوام کو اپنی 5سالہ کارکردگی کا بتائے۔ انتخابی مہم کے دوران ذرائع کے نمائندے محمد عاصم نصیر سے خصوصی گفتگو میں […]

.....................................................

پشاور،رشتے کے تنازع پر دو بھائیوں سمیت تین افراد قتل

پشاور،رشتے کے تنازع پر دو بھائیوں سمیت تین افراد قتل

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے ہی نواحی گائوں متنی میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ کر کے دو بھائیوں سمیت تین افراد کو قتل کر دیا گیا ۔دوسری طرف پشاور کے نواحی علاقے بازید خیل میں دس کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا۔ بم سابق ناظم کے گھر کے قریب سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا […]

.....................................................

اداکارہ نہ ہوتی تو فوٹو گرافر ہوتی،پریانکا چوپڑا

اداکارہ نہ ہوتی تو فوٹو گرافر ہوتی،پریانکا چوپڑا

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈکی اداکارہ پریانکا چوپڑانے کہا ہے کہ وہ اداکارہ نہ ہوتی تو فوٹو گرافر ہو تیں،وہ کہتی ہیں کہ انھیں کیمرے کے سامنے کام کرنے کے ساتھ خود بھی فوٹوگرافی کا شوق ہے۔ کیمرے کے سامنے دل کش ادائیں دکھانے والی پریانکا کو خود بھی کیمرا چلانے کا شوق ہے۔نئی دلی میں ایک بھارتی […]

.....................................................

اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی وچیئرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ بڑے دکھ کی بات ہے

کراچی : اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی وچیئرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ بڑے دکھ کی بات ہے کہ 18کروڑ کی آبادی کے اس ملک کو18ویں ترمیم کے ذریعے ضعیف نگراں حکومت اورضعیف الیکشن کمیشن ملا ہے جبکہ ہماری عدالتیں حد سے زیادہ توانااورجوان ہیں جس کی وجہ سے الیکشن کمیشن مزیدضعیف ہوگیاہے چنانچہ نہ […]

.....................................................

بنوں ایف آر خواجہ خڑچیک پوسٹ کے قریب دھماکا ، 3 اہلکار جاں بحق

بنوں ایف آر خواجہ خڑچیک پوسٹ کے قریب دھماکا ، 3 اہلکار جاں بحق

بنوں(جیوڈیسک)بنوں ایف آر خواجہ خڑچیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں تین سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق قافلے کوریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا جس میں 3 اہل کارشہید ہوئے ۔ سیکیورٹی ذرائع نے تین اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔

.....................................................