ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں خسرہ کی وبا سنگین صورتحال اختیار کر گئی،مریضوں کی تعداد 221 سے زائد ہو گئی ہے۔ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں خسرے کے مزید چھ مریضوں کو ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ جن میں سے 5 کا تعلق ملتان جبکہ ایک کا تعلق مظفر گڑھ سے ہے۔خسرے کے رپورٹ ہونے والے 50 فیصد […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے نواحی علاقے متنی میں نامعلوم افراد نے گھرمیں گھس کر فائرنگ کردی،جس سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق متنی میں نامعلوم مسلح افراد وہاب کے گھر میں داخل ہوئے اور فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو بھائی رب امین اور مسعود جبکہ ان کا چچا وہاب موقع پر ہی دم […]
کراچی : رحیم محمڈن اور اُسامہ اسپورٹس کے زیر اہتمام شاہ فیصل کالونی فٹ بال اسٹیڈیم میں منعقدہ آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل کے اہم میچ میں کراچی ککرز کورنگی نے ایک کانٹے دار مقابلے کے بعد نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ینگ پرنس سلطانہ آباد کو 3-1سے شکست […]
سیاسی اکھاڑا تیار ہے۔پرنٹنگ پریس والوں کی ہر الیکشن سیزن کی طرح اِن دِنوں بھی ساری انگلیاں پورے وجود سمیت دیسی گھی میں تر ہیں۔آفسٹ پرنٹنگ والے ہوں یا فلیکس والے سب ہی سیاسی پارٹیوں کے مُرید ہیں ۔دراصل الیکشن پرنٹنگ والوں کا سیزن ہوتا ہے عین اُس ہی طرح جیسے ماہِ رمضان درزیوں سے […]
پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی جو کبھی عروس البلاد کے نام سے مشہور تھا جب سے معتبر سیاسی جماعتوں کے قبضے میں آیا ہے شہر میں امن وامان کی بجائے دحشت اور وہشت کے گہرے بادلوں کی لپیٹ میں ہے جو شاید آسانی سے نہ چھٹ سکیں بلکہ دہشت گردی کی گٹھا کھل […]
پاکستان کے چارصوبے ہیں مگر آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ پنجاب ہے۔ پنجاب کاایک ضلع قصور ہے جس کو بلھے شاہ کی نگری بھی کہا جاتا ہے ۔ ضلع قصور کے انتخابی حلقہ نمبر5جو این اے 142سے جانا جاتاہے یہ حلقہ پھول نگر ،جمبر، سرائے مغل اور ہلہ پر مشتمل ہے۔ یہ […]
ضلع سیالکوٹ کے کاروباری شخصیات کو پوری دنیا میں عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے جنہوں نے اپنی مددآپ کے تحت تحصیل سیالکوٹ کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کیا ہوا ہے گرین بیلٹ ،پارکنگ ،کھیلوں کے میدان ،لوڈ شیڈنگ سے پریشان عوام کے اہم اور پسندیدہ مقامات تصور کیئے جاتے ہیں […]
ڈنگہ :ٹوپہ عثمان کے معروف زمیندار چوہدری دلاور جاوید نے اپنی برادری دھڑے سمیت پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ٹوپہ عثمان کے معروف زمیندار چوہدری دلاور جاوید نے اپنی برادری دھڑے سمیت […]
کوٹلہ ارب علی خاں : جس امیدوار کی عنقریب ہیٹریک مکمل ہونے والی ہے وہ سالارِ قافلہ چوہدری عابد رضا کا مقابلہ کیسے کر سکتا ہے ان خیالات کا اظہار رہنما مسلم لیگ (ن) چوہدری عدیل مانڈا جرمنی نے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن ہی ملک کو بحرانوں […]
کوٹلہ ارب علی خاں : سالارِ قافلہ چوہدر ی عابد رضا امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے107اور چوہدری شبیر احمد امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 115کی کامیابی کے لیے تمام وسائل بروکار لائیں گے ان خیالات کا اظہار قاضی نعمان ارشد بزرگوال نے اپنے خصوصی بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ […]
کراچی : مشرف کی گرفتاری کے حکم کے خلاف پرویز مشرف کے چاہنے والوں کی نمائندہ تنظیم ”پرویز مشرف لورز فورم ” کے زیر اہتمام مزار قائد تا پریس کلب احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ جس میں سول سوسائٹی کاروباری و تجارتی تنظیموں مزدوروں طلباء اساتذہ ‘ڈاکٹر وکلاء اور خواتین و بچوں نے بڑی تعداد میں […]
ضلع چکوال میں دو قومی اور چار صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر مختلف سیاسی جماعتوں کے علاوہ آزاد اُمیدواروں کی تعداد 72 ہے چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع چکوال میں دو قومی اور چار صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر مختلف سیاسی جماعتوں کے علاوہ آزاد اُمیدواروں کی تعداد 72 ہے ۔ حلقہ این اے60: آزاد امیدوار […]
چکوال : پاکستان تحریک انصاف چکوال کے امیدواروں کی انتخابی مہم کے دوران بے پناہ پذیرائی ڈھڈیال میں کارنر میٹنگ میں عوام نے حمایت کااعلان کردیا اس موقع پر راجہ یاسرہمایوں سرفراز اور علی ناصر بھٹی کے ہمراہ ملک شاہد اقبال ایڈووکیٹ اور چوہدری غفران کہوٹ بھی موجود تھے۔ اس موقع پرچوہدری علی ناصر خان […]
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبٹنے کے لیے تمام محب وطن اور معتدل قوتوں کو مل کر چلنا ہو گا۔ ہم نے ہمیشہ شیعہ سنی وحدت کے لیے جدوجہد کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے حلقہ NA-48 اسلام آباد سے نامزد امیدوار علامہ اصغر عسکری نے F-11 اسلام آباد میں […]
ملکہ(عمر فاروق اعوان )ملکہ اور گردو نواح میں گندم کی کٹائی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ۔امسال با رشیں صحیح رفتار پر ہونے سے گندم کا جھار زیا دہ ہو گا کسان خو شخال ہو گا۔ تفصیل کے مطابق یونین کونسل ملکہ ،یونین کونسل بھگوال ،یونین کونسل گلیا نہ ،یوسی سہنہ ،اور دو سرے علاقوں […]
کراچی : مشرف کی گرفتاری کے حکم کے خلاف پرویز مشرف کے چاہنے والوں کی نمائندہ تنظیم ”پرویز مشرف لورز فورم ” کے زیر اہتمام مزار قائد تا پریس کلب احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں سول سوسائٹی کاروباری و تجارتی تنظیموں مزدوروں طلباء اساتذہ ڈاکٹر وکلاء اور خواتین و بچوں نے بڑی تعداد میں […]
کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری طاہرحسین سید نے اے پی ایم ایل ہاؤس پر پولیس یلغار اور کارکنان کی گرفتاری کے ساتھ مسلح اہلکاروں کے نہتے کارکنوں اور خواتین پر بہیمانہ تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو مضبوط و مستحکم اور عوام کو محفوظ و […]
نئی دہلی(جیوڈیسک) پاکستان سے تعلق رکھنے والے علی ظفر ان دنوں بالی وڈ میں بہت کامیاب جا رہے ہیں۔ ان کی گزشتہ دنوں ریلیز ہونے والی فلم چشم بد دور بھی فلم بینوں کا دل لبھانے میں کامیاب رہی ہے۔ اس فلم میں بھی علی ظفر نے آواز کا جادو جگایا ہے۔چشم بد دور کی […]
کاکول(جیوڈیسک)بری فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل دور سے گزر رہا ہے ۔ فوج عوام کے ساتھ ہے، قوم متحد رہی تو اس مشکل دور سے گزر جائیں گے۔ 127 وین پی ایم اے لانگ کورس46 ویں انٹی گریٹڈ اور پہلے مجاہد کورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے […]
ینگون(جیوڈیسک)میانمار میں نئے سال کی خوشی میں منعقدہ واٹر فیسٹیول کے دوران 32 افراد ہلاک اور 190 زخمی ہو گئے۔ تین روزہ فیسٹیول کے اختتام کے بعد میانمار کی سرکاری میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے۔ ملک بھر میں فیسٹیول کے دوران قتل، چوری، ٹریفک حادثات اور باہمی جھگڑوں سمیت 77 واقعات رونما ہوئے جن […]
ویلنگٹن(جیوڈیسک)نیوزی لینڈ کی فوج کا آخری دستہ افغانستان سے انخلا کے بعد وطن واپس پہنچ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے 60 فوجیوں پر مشتمل دستہ افغانستان سے کریسٹ چرم ایئرپورٹ پر پہنچا تو وزیر دفاع جوناتھن سمیت متعدد دیگر افراد نے فوجی دستے کا استقبال کیا۔ اس موقع پر […]
امریکا(جیوڈیسک)امریکا نے شام کی حکومت مخالف قوتوں کو 12 کروڑ 30 لاکھ ڈالرکی اضافی امداد دینے کا اعلان کر دیا۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے امداد کا اعلان ترکی کے دارالحکومت استنبول میں شامی حکومت مخالف قوتوں اوران کیحامیوں سے ملاقات کے بعد کیا۔ انھوں نے کہا کہ شامی باغیوں کو معاشی امداد کے […]
کابل(جیوڈیسک)افغان پولیس اور طالبان کے درمیان جھڑپ کے دوران 12 طالبان کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبہ غزنی کے سرکاری حکام نے بتایا کہ پولیس کا ایک قافلہ معمول کی گشت پر تھا۔ اس کا کابل سے 125 کلومیٹر دور جنوبی علاقے میں طالبان سے ٹکرا ہو گیا جس پر […]
نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی صدر پرناب مکھرجی سول سوسائٹی میں خدمات پر پچاس مشہور شخصیات کو پدم ایوارڈ دیئے۔ ایوارڈ دینے کی تقریب دارالحکومت نئی دلی میں ایوان صدر میں منعقد کی گئی۔ بالی ووڈ سپر اسٹار راجیش کھنہ کو پدم بھوشن جبکہ نانا پاٹیکر کو پدم شری ایوارڈ دیا گیا۔ راجیش کھنہ کا ایوارڈ انکی بیوہ […]