چین : سی چوان میں زلزلے سے ہلاکتیں 156 ہوگئی، 5 ہزار سے زائد زخمی

چین : سی چوان میں زلزلے سے ہلاکتیں 156 ہوگئی، 5 ہزار سے زائد زخمی

بیجنگ(جیوڈیسک)چین کے صوبے سی چوان میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 156 ہوگئی جبکہ ساڑھے 5 ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں، چینی وزیراعظم نے متاثرہ علاقے کا فضائی جائزہ لے کر امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ چین کے صوبے سی چوان میں مقامی وقت کے مطابق 8 بجکر 2 منٹ پر […]

.....................................................

برطانیہ میں آج میراتھون ،بوسٹن دھماکوں کے سبب سیکیورٹی سخت

برطانیہ میں آج میراتھون ،بوسٹن دھماکوں کے سبب سیکیورٹی سخت

لندن(جیوڈیسک) برطانیہ میں آج ہونے والی میراتھون کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔بوسٹن دھماکوں کے باعث سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔لندن میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق میراتھون کے پورے راستے کی سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشی لی جارہی ہے۔ تلاشی اور نگرانی کا عمل لندن میراتھون کے اختتام تک جاری رہے گا۔ پولیس […]

.....................................................

عام انتخابات میں نواز شریف کو ووٹ دیں، شہباز شریف کی اپیل

عام انتخابات میں نواز شریف کو ووٹ دیں، شہباز شریف کی اپیل

راجن پور(جیوڈیسک)راجن پور سابق وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اللہ کے واسطے نواز شریف کو ووٹ دیں جو بجلی کے اندھیروں کو ختم کردیں گے۔ راجن پور اسٹیڈیم میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ سیلاب کے دنوں میں بطور […]

.....................................................

علامہ اقبال کا 75 واں یوم وفات

علامہ اقبال کا 75 واں یوم وفات

شاعر مشرق، حکیم الا مت اور مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ اقبال کا آج 75 واں یوم وفات نہایت عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔پاکستان کا خواب دیکھنے والے ڈاکٹر محمد علامہ اقبال بیسویں صدی کے معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان، مسلم صوفی اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں شامل تھے۔ ان […]

.....................................................

لاہور: نیلام گھروں اور کپڑے کے گودام میں آتشزدگی، کروڑوں کا نقصان

لاہور: نیلام گھروں اور کپڑے کے گودام میں آتشزدگی، کروڑوں کا نقصان

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے جوہر ٹاون میں 30 نیلام گھروں میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔حاکم چوک جوہر ٹاون کے قریب نیلام گھروں میں رات گئے آگ لگ گئی جس پر قابو پانے کے لئے شہر بھر کی امدادی ٹیموں کو طلب کیا گیا۔ جو آگ پر قابو […]

.....................................................

پشاور: کارخانو مارکیٹ میں نیٹو کنٹینر پر فائرنگ، 2 افراد زخمی

پشاور: کارخانو مارکیٹ میں نیٹو کنٹینر پر فائرنگ، 2 افراد زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقے کارخانو مارکیٹ میں نیٹو کنٹینر پر فائرنگ سے ڈرائیور اور کنڈیکٹر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے کارخانو مارکیٹ میں نامعلوم مسلح افراد نے نیٹو کنٹینر پر اندھادھند فائرنگ کی۔ جس سے کنٹینر کا ڈرائیور اور کنڈیکٹر زخمی ہوگئے، ملزمان فرار ہو گئے۔ زخمیوں کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل […]

.....................................................

آئندہ ہفتے مختلف علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مختلف علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ اتوار سے بدھ کے دوران بالائی سندھ، جنوبی پنجاب، مشرقی بلوچستان ،خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواوں اورگرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔ کپاس اور گندم […]

.....................................................

عمران خان نے نواز شریف کے خلاف سیاسی اعلان جنگ کردیا

عمران خان نے نواز شریف کے خلاف سیاسی اعلان جنگ کردیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نواز شریف کو مقابلے کا چیلنج کر دیا،ان کا کہنا تھا کہ وہ کرکٹ کھیلتے تھے تو ان کا نشانہ اچھا تھا،،ایک بار پھر شکاری بن کر آئے ہیں۔ اس بار کاغذی شیروں کا شکار کریں گے،تحریک انصاف نے لاہور میں نواز شریف کے خلاف سیاسی اعلان […]

.....................................................

جنرل ظہیرالاسلام سے فی الحال کوئی شکایت نہیں، نواز شریف

جنرل ظہیرالاسلام سے فی الحال کوئی شکایت نہیں، نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)لاہورمسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف کاکہنا ہے کہ پرویز مشرف نے جو کچھ کیا موجودہ فوجی قیادت اس کی ذمہ دار نہیں، جنرل پاشا کے کردار پر تحفظات تھے ، جنرل ظہیرالاسلام سے فی الحال کوئی شکایت نہیں۔ نواز شریف نے یہ بات جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں سلیم صافی سے […]

.....................................................

متحدہ قومی موومنٹ کا ملک بھرسے امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ کا ملک بھرسے امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان

کراچی(جیوڈیسک)کراچی ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ، عوامی نیشنل پارٹی اور پیپلز پارٹی کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، طالبان رہنما دھماکے کر کے غریبوں کا نقصان نہ کریں، اور قومی دھارے میں شامل ہو جائیں، انہوں نے یہ باتیں لال قلعہ گراونڈ کراچی […]

.....................................................

کراچی : مضر صحت کھانا کھانے سے 65 سے زائد افراد کی حالت خراب

کراچی : مضر صحت کھانا کھانے سے 65 سے زائد افراد کی حالت خراب

کراچی(جیوڈیسک)کورنگی کراسنگ میں شادی کی تقریب کے دوران مضر صحت کھانا کھانے سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 65 سے زائد ہوگئی،مریضوں کے ساتھ آنے والے افراد کا کہنا ہے۔ گزشتہ شب شادی کی تقریب کے دوران کھانے کے بعد یہ افراد کینٹ، ڈرگ روڈ اور کورنگی کراسنگ کے مختلف علاقوں میں موجود اپنے […]

.....................................................

ملتان میں مبینہ پولیس مقابلہ،3 ڈاکو ہلاک،ایک گرفتار

ملتان میں مبینہ پولیس مقابلہ،3 ڈاکو ہلاک،ایک گرفتار

ملتان(جیوڈیسک)پل شیدی لال کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3ڈاکو ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔سی پی او ملتان غلام محمود ڈوگر کے مطابق پولیس کو اطلاع دی گئی کہ علاقہ پل شیدی لال میں مشکوک افراد گھوم رہے ہیں۔ پولیس اہلکار علاقے میں پہنچے تو سامنا ہونے پر کار میں […]

.....................................................

سیاسی جماعتوں نے ملک بھر میں انتخابی مہم شروع کردی

سیاسی جماعتوں نے ملک بھر میں انتخابی مہم شروع کردی

لاہور(جیوڈیسک)ملک بھر میں سیاسی جماعتیں آج سے انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔ امیدوار نو مئی تک انتخابی جلسے جلوسوں کی قیادت اور خطاب کر سکیں گے۔ الیکشن کمیشن نے خبردار کیا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ملک بھر کی سیاسی جماعتیں اپنے […]

.....................................................

بالی وڈ،رومانٹک فلم شارٹ کٹ رومیو ریلیز کے لیے تیار

بالی وڈ،رومانٹک فلم شارٹ کٹ رومیو ریلیز کے لیے تیار

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ میں بنائی گئی سنسنی خیز رومانٹک فلم “شارٹ کٹ رومیو”پروڈکشن مکمل ہونے کے بعد ریلیز کے لیے تیار ہے،فلم کے ہیرو نیل نیتن مکیش اور ہیروئن امیشا پاٹل ہیں۔ شارٹ کٹ رومیو میں نیل نیتن مکیش گالف کھلاڑی کے کردار میں نظر آتے ہیں جو ایک خاتون کو بلیک میل کر کے اس […]

.....................................................

چین میں زلزلے سے ہلاکتیں 100 ہوگئیں، 2200 سے زائد زخمی

چین میں زلزلے سے ہلاکتیں 100 ہوگئیں، 2200 سے زائد زخمی

بیجنگ(جیوڈیسک)چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں ایک طاقتور زلزلے سے 100 افراد ہلاک اور 22 سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔امریکی ارضیاتی سروے نے کہا ہے کہ زلزلے کی شدت 6.6 تھی اور اس کا مرکز لِنچیانگ شہر80 کلومیٹر مغرب میں تھا۔سروے نے بتایا ہے کہ جھٹکے سطحِ زمین سے 12.3 کلومیٹر نیچے […]

.....................................................

بوسٹن دھماکوں کا دوسرا ملزم بھی مارا گیا،امریکی ٹی وی کادعوی

بوسٹن دھماکوں کا دوسرا ملزم بھی مارا گیا،امریکی ٹی وی کادعوی

بوسٹن(جیوڈیسک)امریکی ذریئع نے دعوی کیا ہے کہ بوسٹن دھماکوں کے دوسرے ملزم کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا ہے۔ملزم واٹر ٹاون کے علاقے میں مشتبہ ملزم کی تلاش کے دوران مارا گیا۔19 سالہ جوخارسرنائیف کی تلاش میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا تھا۔ پولیس کے درجنوں اہلکاروں نے کریم کلر کے ایک گھر کو گھیر […]

.....................................................

زیورات میری کمزوری ہیں، سری دیوی

زیورات میری کمزوری ہیں، سری دیوی

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈکی ناموراداکارہ سری دیوی نے اعتراف کیاہے کہ زیورات ان کی کمزوری ہیں اورجیولری دیکھتے ہی وہ اسے جھپٹنے کی کوشش کرتی ہیں۔فلم انگلش ونگلش سے کم بیک کرنیوالی اسی کی دہائی کی مقبول اداکارہ سری دیوی نے کہاہے کہ جیولری ان کی کمزوری ہے۔ جب بھی وہ دیدہ زیب زیورات دیکھتی ہیں توخود […]

.....................................................

حساس اور انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں کی تفصیلات جاری

حساس اور انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں کی تفصیلات جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن پاکستان نے انتخابات کیلئے حساس اور انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں ۔جا ری کی گئی تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 11 ہزار53 حساس اور10 ہزا273 انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن ہیں۔ اسلام آبادمیں 11 حساس اور 10 انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن ہیں قرار دئے ہیں ، جبکہ […]

.....................................................

عدالت میں پیشی،وکلا کی پرویز مشرف پر حملے کی کوشش

عدالت میں پیشی،وکلا کی پرویز مشرف پر حملے کی کوشش

اسلام آباد(جیوڈیسک)پرویزمشرف کی عدالت میں پیشی کے موقع پر آج بھی وکلا نے ان پر حملے کی کوشش کی تاہم مشرف کو حصار میں لیے درجنوں رینجرز اہلکاروں نے انہیں بچائے رکھا مشرف سخت سیکیورٹی حصار میں اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت میں پہنچے، احاطہ عدالت میں داخل ہونے پر وکلا نے پرویز مشرف […]

.....................................................

مشرف کو اقتدار کے لالچ میں پڑنے کی سنگین سزا ملے کی تیاری

مشرف کو اقتدار کے لالچ میں پڑنے کی سنگین سزا ملے کی تیاری

پاکستان کے فوجی سربراہ پرویز مشرف جن کا امریکن ری پبلیکن پارٹی کی جانب سے استعمال ہوا۔اور ان کو اقتدار ِ پاکستان کا لالچ دیا گیاجس سے وہ جارج بش کے جھانسہ میں آگئے ۔اور انہوں پھر وہ کیاجو انہوں نے کہا۔دراصل امریکہ کو پاکستان میں ایک ایسا حکمران چاہئے جو ان کی مرضی کے […]

.....................................................

اگر غلام غلامی نہ کرے گا تو آقا کس پر آقائی کرے گا

اگر غلام غلامی نہ کرے گا تو آقا کس پر آقائی کرے گا

لکھنے والے کس عذاب سے گزر کر اپنے پڑھنے والوں کے لئے بہتر رائے اور صاف ستھرے الفاظ جمع کرتے ہیں یہ بتانا بہت مشکل ہے ۔اتنا کہہ سکتا ہوں کہ اہل قلم لکھنے میں تمام تر محنت،توجہ کے ساتھ ساتھ اپنا وہ وقت صرف کرتے ہیںجسے اگر وہ اللہ کی یاد میں گزاریں تو […]

.....................................................

ہم اور ویلنٹائن ڈے

ہم اور ویلنٹائن ڈے

14 فروری کا بڑی شدت سے انتظار کیا جاتا ہے نوجوان ،بچے ،عورتیں سب اپنے اپنے طریقے سے مناتے ہیں مثلاً نوجوان اس دن اپنے دوست احباب کو سرخ گلاب دیگر مناتے ہیں کالج میں پڑھنے والے طلباء اپنی طالبات دوستوں کو سرخ گلاب ،چاکلیٹ اور ٹیڈی بیر وغیرہ دیکر اپنے جذبات اور محبت کا […]

.....................................................

چکرال کے عوام نے یہ ثابت کردیا کہ چکرال پاکستان تحریک انصاف کا قلعہ ہے

چکوال : چکرال کے عوام نے یہ ثابت کردیا کہ چکرال پاکستان تحریک انصاف کا قلعہ ہے گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار قومی اسمبلی راجہ یاسرہمایوں سرفراز خان،امیدوارصوبائی اسمبلی چوہدری علی ناصر خان بھٹی اور جنرل سیکرٹری ضلع چکوال ملک شاہداقبال ایڈووکیٹ جب چکرال پہنچے تو اہلیان چکر ال نے ان کا والہانہ […]

.....................................................

بالی وڈ کے دبنگ خان کا دبنگ انکار

بالی وڈ کے دبنگ خان کا دبنگ انکار

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ کے دبنگ خان کا دبنگ انکار،شاہ رخ خان کے ساتھ گانا فلمبند کرانے کی پیش کش کو فوراسے پیشتر ٹھکرادیا۔دبنگ خان اورکنگ خان میں مسابقت اورمقابلے کی دوڑکوئی نئی نہیں۔جوکبھی کبھی دشمنی کی صورت اختیارکرتی نظرآتی ہے۔ بھارت کے مقبول ترین میگزین کی رپورٹ کے مطابق ایسی ہی صورتحال اس وقت دیکھنے میں […]

.....................................................