لاہور : صدر پاکستان مسلم لیگ ن تاجرونگ رائوناصرعلی خان میئو نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے قائد میاں نواز شریف ملک بچانے کی سیاست کر رہے ہیں اور جمہوریت کومضبوط دیکھنا چاہتے ہیں روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والوں نے عوام سے سب کچھ چھین […]
کراچی(جیوڈیسک)پاکستانی روپے کی قدر میں اپریل کے دوران ین کے مقابلے میں تقریبا چھ فیصد اضافہ ہوا لیکن اس کے باوجود گاڑیوں کی قیمت کم نہ ہو پائی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انیس اپریل کو کاروبار کے اختتام پر جاپانی ین کی قدر ننانوے پیسے رہی جو یکم اپریل کو ایک روپے پانچ پیسے کی سطح […]
ڈیرہ اسماعیل خان(جیوڈیسک)انتخابات کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پرپیپلز پارٹی کے امیدوار سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی عدالت طلب ،اپنی سرگرمیوں سے باز نہ آئے تو نااہل قرار دیا جائے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدواراین اے25 داورخان کنڈی نے سیشن جج کو درخواست دی جس میں ان کا موقف […]
قلات(جیوڈیسک)قلات شہر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق شہر میں واقع بس اڈہ کے قریب بیٹھے ایک شخص پر نامعلوم افراد نے اسلحہ سے فائرنگ پر دیا، اور فرار ہوگئے۔ گولیاں لگنے سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا، واقع کے بعد پولیس نے لاش ڈسٹرکٹ ہیڈ […]
منیلا(جیوڈیسک)فلپائن میں ارتھ ڈے منایا جا رہا ہے ،اس سلسلے میں ساحل کی صفائی مہم ہوئی جس میں سیکڑوں رضاکاروں نے حصہ لیا۔فلپائن کے شہر منیلا کے ساحل پر 200 سے زیادہ رضاکار وں نے صفائی مہم میں حصہ لیا۔ ساحل پر موجود پلاسٹک کی بوتلیں اور دیگر فالتو اشیا کو ہاتھوں میں تھامے بیگز […]
لاہور(جیوڈیسک)پنجاب میں خسرے سے ہلاکتوں کاسلسلہ جاری ہے۔ مزید تین بچے جاں بحق ہونے سے صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد 53 ہوگئی۔لاہور میں خسرے کے باعث مزید تین بچے دم توڑ ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں چلڈرن اسپتال میں زیر علاج وہاڑی کی تین سالہ فاطمہ، میوہسپتال میں زیرعلاج 3 ماہ کی بسم اللہ […]
جاپان (جیوڈیسک)ٹوکیو عرفان صدیقیغالب اکیڈمی کینیڈا کے زیر اہتمام معروف دانشور، ادیب، مصنف، شاعر اور سفرنامہ نگار اطہر رضوی کی فکر انگیز تصنیف ڈوبتے سورج کے سائے پر دانشورانہ مذاکرے کا انعقاد 5مئی بروز اتوار مسسی ساگا میں کیا جارہا ہے۔ اس عالمی سطح کی تقریب میں پاکستان، جرمنی، جاپان، امریکا، برطانیہ اور کینیڈا سے […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ن کے رہ نماوں خواجہ سعد رفیق اور سینیٹر پرویز رشید کاکہناہے کہ جنرل ریٹائرڈپرویزمشرف کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہیے۔ جو آئین اور قانون توڑنے والے کے ساتھ ہوتا ہے،جنرل مشرف نے فوج کو بے توقیر کیا۔دونوں راہنماں کا کہنا ہے کہ انہیں آزاد عدلیہ پر مکمل اعتماد ہے۔
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ناظم آباد میں نا معلوم افراد نے جماعت اسلامی کے دفتر کو نذر آتش کر دیا۔پولیس کے مطابق ناظم آباد نمبر 2 میں نامعلوم افراد نے سیاسی جماعت کا دفتر جلادیا۔تر جمان جماعت اسلامی کے مطابق ناظم آباد میں جماعت اسلامی کے انتخابی دفتر جلایا گیا۔ وقوع کے وقت صرف ایک کارکن […]
قصور(جیوڈیسک)قصور اور گردونواح میں طویل لوڈشیڈنگ نے تمام سابقہ رکارڈ توڑ دیئے،24گھنٹے تک بجلی کی مسلسل بندش کی وجہ سے شہری ہائے بجلی،ہائے پانی کے نعرے لگاتے گھروں سے نکل آئے۔ پنجاب بھرکی طرح قصور اورگردونواح بھی اِن دنوں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے شدیدمتاثرہیں،بجلی کی بندش کادورانیہ 18اور20گھنٹے سے بھی بڑھ گیاہے،جس کی وجہ […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم کبھی ابر آلود اور کبھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت33 سے 35گری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب53فیصد رہنے کی توقع ہے۔ کراچی اور […]
اکتوبر ١٩٥٨ کے مارشل لاء کے بعد جب جمہوریت کا گلہ گھونٹ دیا گیا اورعوام کو غلامانہ طرزِ زندگی کا خو گر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا تو پھر نئی تبدیلی کیلئے فضا تیار ہو نے لگی۔انسان بھوک اور ننگ میں زندہ رہ سکتا ہے لیکن جب اس کی خوداری اور عزتِ نفس پر […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آبادقومی ایئرلائن کے فضائی بیڑے میں پہلا ایئربس اے 320 طیارہ جون میں شامل ہوجائے گا۔سال کے آخر تک چار اے 320 طیارے پی آئی اے کو مل جائیں گے۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق طیاروں کی کمی دور کرنے کے لیے درمیانی گنجائش والے چار ائیربس اے 320 طیارے فضائی بیڑے […]
لاس اینجلس(جیوڈیسک)ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم آر آئی پی ڈی” کا پہلا ٹریلر آ گیا ہے،شائقین اس سنسنی خیز فلم میں مردہ لوگوں کو زندہ ہوتا دیکھیں گے۔فلم میں ایک ایسا پولیس افسر دکھایا گیا ہیجو مجرموں سے مقابلے میں مارا جا چکا ہے۔ ہلاکت کے بعد وہ پولیس کے ریسٹ ان پیس ڈیپارٹمنٹ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد اور گرد و نواح میں رات گئے آندھی طوفان کے بعد موسلا دھارش بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ بلتستان ڈویژن کے پہاڑوں پر پھر سے برف باری کاسلسلہ شروع ہوگیا ہے۔اسلام آباد اور گرد و نواح میں رات گئے گرد آلود ہوا کا شدید طوفان آیا۔ جس کے بعد موسلادھار […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائیوں کے باوجود ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔رات گئے نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے مزید دو افراد کو ہلاک اور ایک شخص کو زخمی کردیا۔ گارڈن میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ بنارس پل کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی جسے […]
گزشتہ روز سابق ایم پی اے اور مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار حلقہ پی پی تئیس ملک ظہور انور اعوان سے انٹر ویو لیا اور ملک ظہور انور اعوان نے اپنی پانچ سالہ کار کر دگی کے بارے میں بر یف کیا۔ ملک ظہور انور اعوان نے اپنے دورہ حکومت میں تعلیم کے مید […]
تلہ گنگ : حافظ عمار یاسر نے پی پی 22 کی عوام کا سردار عباس کیساتھ سودا کردیا ہے ، ہم اسکے خلاف بھرپور مزاحمت کرینگے ، ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر قدیر خان کی پارٹی کے نامزد امیدوار ملک حسن رضا اگرال نے کیا انہوں نے کہا کہ تلہ گنگ شہر کا کوئی پرسان […]
تلہ گنگ : صفدر شاہ ہمدانی خود ایک ایجنٹ ہے شبیر ٹریول کے لاکھوں روپے ادا کرنے ہیں ، شبیر ٹریول کے منیجر محمد ابوبکر نے الزامات کی تردیدکردی ، تفصیلات کے مطابق شبیر ٹریولز اینڈ ٹور کے منیجر محمد ابوبکر نے پریس کلب تلہ گنگ میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صفدر […]
ڈنگہ : چوہدری عبدالستار کی حما یت میں چوہدری رضوان کی رہا ئش گاہ پر کارنر میٹینگ کا انعقاد ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) گز شتہ روز ہونے والی ٹو پہ عثمان میں کار نر میٹینگ میں چوہدری عبدالستار امیدوار صو با ئی اسمبلی حلقہ پی پی 113 کی حما یت میں چوہدری بلال خان حا […]
کوٹلہ ارب علی خان (ذوالفقار علی بٹ )نگراان حکومت کی یقین دہانی کے باوجود کوٹلہ اور گردنوح میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری بجلی بندش کا دورانیہ 18سے 20گھنٹے تک مسلسل چل رہا ہے۔ جس سے ملک کاروبار تباہی کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں کاروباری زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے […]
کوٹلہ ارب علی خان (ذوالفقار علی بٹ )حلقہ این اے 107کے آزاد امیدوار چوہدری شہباز لنگڑیال آف ککرالی کو ہتھ ریڑی الاٹ کر دیا گیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیدوار این اے 107 چوہدری شہباز لنگڑیال آف ککرالی نے کہا ہے کہ انتخابی نشان ریڑی مزدور کا نشان ہے۔ ملک میں تعمیر ترقی کی […]
راجہ یاسر ہمایوں سرفراز اور پیر شوکت حسین کرولی نے ملک شاہد اقبال ایڈووکیٹ کے ہمراہ گذشتہ روز انتخابی مہم کے سلسلہ میں دھیدوال کا دورہ کیا چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر)راجہ یاسر ہمایوں سرفراز اور پیر شوکت حسین کرولی نے ملک شاہد اقبال ایڈووکیٹ کے ہمراہ گذشتہ روز انتخابی مہم کے سلسلہ میں دھیدوال کا دورہ […]
کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے عدالت کی جانب سے ججزنظربندی کیس میں مشرف کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کی شمولیت مشرف کے ٹریولر ریمانڈ دیئے اور پولیس کی جانب سے پرویز مشرف کو ان کے گھر سے پولیس ہیڈکوارٹر منتقل کئے جانے پر احتجاج […]